SA Qi ( Nameless ) Engineer Profile picture
اصول کے بغیر حصول ممکن نہیں Achieving without Principle is Impossible!Promote #Organic #Gardening 🧑‍🌾#NatureLover #Traveling, #Foodies, #Guider🇵🇸🇵🇰
Sep 3, 2022 6 tweets 3 min read
Man dies of ‘joy’ after Supreme Court rules in his favor!!

18 سال بعد زمین پر قبضہ کے کیس کا فیصلہ حق میں آنے کی خوشی میں دل بند ہو گیا اور زُندگی ختم ہو گئی۔
اِدھر کیس ختم اُدھر خود ختم ۔

ہماری عدلیہ 130 نمبر پر ہے دُنیا میں انصاف دینے میں۔

ایسے ہزاروں کیسز چل رہے عدالتوں میں جو تاریخ پر تاریخ
اور عدالتیں سب چھوڑ کر سیاستدانوں کو آئین کی تشریح پڑھانے میں مصروف ۔

یہاں آپ بکری کو بکری ثابت نہیں کر سکتے ۔
اور عمر خضر ہونی چاہیے کیس لڑنے کے لیے۔

850 سال پہلے کہے گئے اشعار حضرت نعمت اللّہ شاہ !

''حال '' کے ایسے تین اشعار بیان کرتے ہیں جو