RH Riaz Profile picture
Sep 4 4 tweets 1 min read
مسکراہٹ اور معذرت
رشتوں کو مظبوط کرتی ہے
معاف کردیاکریں
کیونکہ آپ بهی الله سےاسی
کےطلبگار هیں

کمال کےہوتے ہیں وہ لوگ جو زندگی کےمشکل ترین لمحات کی کڑواہٹ کا مزہ چکھنے کےباوجود بھی خود کڑوے نہیں ہوتے مسکراہٹ سجائےرکھتےہیں
شیرین گفتگو کرتے ہیں زندگی انہی لوگوں کی وجہ سے
👇1/4
خوبصورت اور رنگین بن جاتی
ہے
دنیا میں #دل ہی ھےجو بنا آرام کے اپنا کام کرتاھے اسلئے اسےخوش رکھیں
چاھےوہ اپنا ہو یا اپنوں کا ھو.
روحانیت کی راہ پر چلناھے
تو دل سےکینہ حسد بغض،نفرت،
تکبر اور انا کو نکالنا پڑیگا
اللہ کی دوستی حاصل کرنی ہےتو اسکے بندوں پر مہربان ہونا پڑے گا
👇2/4
کیونکہ عبادت کرنےسےپارسائی ملتی ہے
نیکی کرنے سےرب ملتاھے
زندگی آزمائشوں کا سمندرھے
کسی سے لےکر،تو کسی کو
بےتحاشہ دےکر آزمایاجاتاھے
بس کہیں صبر توکہیں شکر کی آزمائش ھے

اے الله ھم سب کیلئے اپنےدر سے آسانیاں عطا فرمادے
الله آپکے وقار کو بلند کرے خوشیوں سے آپکا دامن بهرا رکهے
👇3/4
اور اپنی رحمت کےسائے اور
حفظ و امان میں رکھے.
دنیا کی محتاجی سےبچائے
اپنے لازوال خزانے سےمالا مال فرمائے.
آمین یارب العالمین

اللہ تعالی سے دعاھے کہ تمام سیلاب زدگان کی مدد فرمائےانکی تمام ضروریات کو پورا فرماۓ اور انہیں محفوظ رکھے
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين
صبح بخیر
4/4🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Sep 6
زرداری اور نواز شریف اپنی پسند کا آرمی چیف لانا چاہتے ہیں
عمران خان

عمران نےفیصل آباد میں جلسےسے خطاب کرتےہوئےکہا
انکے انتخابات نہ کروانے کی بڑی وجہ یہ ہےکہ نومبر میں نیا آرمی چیف آنیوالا ہے، یہ ڈرتےہیں کہ یہاں کوئی تگڑا اور محب وطن آرمی چیف آگیا تو وہ ان سے پوچھے گا
👇1/5
اس ڈر سےحکومت میں بیٹھےہیں کہ اپنی پسند کےآرمی چیف کا تقرر کرینگے

لگتا تو ایسے ہے کہ ڈر نواز زرداری نہیں بلکہ عمران رہا ہے

پاکستان میں آپ نے
محب وطن آرمی چیف
محب وطن DG ISI
ایماندار چیف جسٹس
ایماندار DG NAB
ایماندار DG FIA
اچھا عالم دین
بہترین کاروباری
زبردست ڈاکٹر
👇2/5
بہترین استاد
یا آزاد عوام بنناھے
توآپکو عمران کی ہربات ماننا
پڑےگئی
عمران کےانکار کیصورت میں نہ ہی آپ محب وطن ہیں
نہ ایماند اور نہ ہی آزاد عوام ہیں
عمران کی مخالفت کیصورت میں بشری بیگم آپکو غداری کےساتھ لنک کروا دیگی

جو بچےابھی پیدا ہی نہیں ہوئے
انکےمتعلق عمران کہتاھے
👇3/5
Read 5 tweets
Sep 6
کہتے ہیں دنیا گلوبل ویلج ہے
گاڑی لندن سے چوڑی ہوتی ہے
کراچی سے ملتی ہے اور چور امریکا میں گھوم رہے ہیں
اصل سلسلین مافیا تو یہ لوگ ہیں

پاکستان کسٹمز نے برطانوی خفیہ ایجنسی کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے برطانیہ سے چوری ہونیوالی دنیا کی مہنگی ترین اور لگژری گاڑیوں میں شامل
👇1/5
#بینٹلے_ملسن نامی لگژری کار کراچی میں ڈیفنس کےایک بنگلہ سےبرآمد کرلی ہے
 لندن سےچوری شدہ کار کی کراچی میں موجودگی کی اطلاع برطانوی انٹلیجنس ادارے نےمتعلقہ ڈپارٹمنٹ کےذریعےپاکستان کسٹمز کو دی جس پرعدالتی حکم پر ڈیفنس میں واقع اس بنگلےپر چھاپہ مارا گیاجہاں سےمہنگی اور لگژری
👇2/5
#بینٹلے_ملسن کار برآمد ہوئی
بنگلہ کا مالک جمیل شفیع کار کی ملکیت اور درآمد سے متعلق دستاویزات پیش کرنےمیں ناکام رہا
جس پر کسٹم حکام نےبنگلےکے مالک جمیل شفیع اور مذکورہ گاڑی فروخت کرنیوالے بروکر نوید بلوانی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا جمیل شفیق اور نوید بلوانی دونوں ہی
👇3/5
Read 5 tweets
Sep 5
سیلاب اتے رہتےہیں
لوگ ڈوبتے رہتے ہیں
لیکن ہم اپنے مشن سے باز نہیں آئیں گے
عمران خان

پورا پاکستان طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال سےنبردآزماھے پاکستان کےسارے صوبے ڈوبےہوئے ہیں
لوگ بےگھر ہیں
جانور پانی میں بہہ گئےلاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں
سڑکیں ٹوٹ چکی ہیں
1/9
اسوقت پاکستان کو سرمائے اور اور یکجہتی کیضرورت ہے
لیکن عمران کہتاھے
کوئی بھی پاکستان کی مدد نہ کرے
آئی ایم ایف پاکستان سےڈیل نہ کرے
عالمی ادارے پاکستان کی امداد نہ کریں
سمندر پار پاکستانی پاکستان پیسے نہ بھیجیں
کیونکہ عمران کہتاھے
پاکستان تباہ ہوجائےدیوالیہ ہو جائے
👇2/9
برباد ہو جائےاسی مشن پر عمران خان کو پاکستان پر مسلط کیاگیا تھا

عمران اصل میں انڈیا امریکہ اسرائیل کےگٹھ جوڑ کےنتیجےمیں پیدا ہونیوالا ایک انسان نما
جاندارھے
آج جب عمران پر دہشت گردی، چوری، ڈکیتی کےکیس بن رہےہیں تو سب سے زیادہ تکلیف امریکہ اسرائیل اور انڈیا کو ہورہی ہے
👇3/9
Read 9 tweets
Sep 4
ایک دوست نے سوال اٹھایا ہے کہ اطہر من اللہ امیر مقام کا بھانجا ہے

اگر یہ امیر مقام کا بھانجا ہے یا بیٹا
کیا فرق ہے۔
مراد سعید بھی تو سوات کا ہی ہے۔

جسٹس کھوسہ بھی تو شہباز شریف کا سالہ رہا تھا۔

سب سے پہلے ہم نے اطہر من اللہ کو اسوقت وکلا تحریک کے علاوہ معزول چیف جسٹس
👇1/10
افتخار چوہدری کے ترجمان کےطور پر بھی جانا
وہ تحریک جو ISI نےجنرل مشرف کےخلاف خود شروع کی تھی

سنہ 2014 میں جب من اللہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں بطور ایڈیشنل جج تعینات کیاگیا
اسوقت وکلا برادری میں یہ تاثرعام تھا کہ انکی تعیناتی جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سفارش پر ہی عمل
👇2/10
میں آئی ہے۔

جنرل فیض کاحکم نہ ماننےپر شوکتِ صدیقی کو برطرف کردیا گیا اور اسکی جگہ پر اطہر من اللہ چیف جسٹس بنےاسلام آباد ہائی کورٹ کےجج جسٹس شوکت صدیقی سنیارٹی لسٹ میں جسٹس اطہر من اللہ سے اوپر تھے
اگر انھیں سپریم جوڈیشل کونسل کی سفارش پر عہدے سےنہ ہٹایا جاتا تو وہ اسوقت
👇3/10
Read 10 tweets
Sep 3
#سستے_نشئے_کا_کمال
1947 میں پاکستان کی آبادی
40کروڑ تھی اور آج 22 کروڑھے
آبادی 40 کروڑ سے کم ہوکر 22 کروڑ رہ گئی

بات چالیس کروڑ یا 22کروڑ کی نہیں ہے
بات عمران خان کی ہے وہ کتنے پکے منہ سےبات کر رھےہیں

عمران خان نے اسیطرح پکا منہ بنا کر جرمنی اور جاپان کا بارڈر ملایا تھا
👇1/8
عمران نے اسیطرح پکا منہ بنا کر سال کے بارہ موسم بنائے تھے

خان نے اسیطرح پکا منہ بنا کر شہد کی مکھیوں سے معیشت بہتر کی تھی

خان نے اسیطرح پکا منہ بنا کر انڈا کٹا مرغی سے غریب کےحالات بہتر کئےتھے

عمران نے اسیطرح پکا منہ بنا کر کہا تھا کہ سمندر سے تیل اور گیس نکلنے والاھے
👇2/8
پھر دیکھیں پیسہ ہی پیسہ

عمران خان اسیطرح پکا منہ بنا کر کہا تھا کہ لوگ پاکستان نوکریاں کرنے آئیں گے

عمران خان نےاسیطرح پکا منہ بنا کر قرضےکو پیکج کہا تھا

اپنے دور حکومت میں عمران خان نےاسیطرح پکا بناکر کہا تھا ڈالر کب بڑھا مجھےنہیں پتا مہنگائی کہاں ہے مجھےتو نہیں پتا
👇3/8
Read 8 tweets
Sep 2
چیف جسٹس #اطہر_دلا
کی چھٹیوں سے واپسی تحریک انصاف کیلئے ریلیف لےکر آئی

فیصلہ نمبر1

لائیو تقریر

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پیمرا اور حکومت کا مؤقف سنے بغیر ہی عمران خان کی لائیو تقریر پر پابندی کو کالعدم قرار دے دیا

فیصلہ نمبر 2

توہین عدالت کیس
#اطہر_کا_دوہرا_انصاف
👇1/4
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے عمران خان کو دوبارہ جواب جمع کرانے کے لیے 7 دن کا وقت دے دیا

نوٹ !!! تحریک انصاف کے وکیل نے دوبارہ جمع کروانے کے لیے استدعا نہیں کی تھی

فیصلہ نمبر 3

اے آر وائے نیوز کی بندش !!!

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے
#اطہر_کا_دوہرا_انصاف
#اطہر_بےغیرت_دلا
👇2/4
اے آر وائے نیوز کو فوری طور پر بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا

فیصلہ نمبر 4

اعظم خان کیس !!!

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم جاری کر دیا

فیصلہ نمبر 5

دہشت گردی کیس !!!
#اطہر_کا_دوہرا_انصاف
👇3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(