ایک دوست نے سوال اٹھایا ہے کہ اطہر من اللہ امیر مقام کا بھانجا ہے
اگر یہ امیر مقام کا بھانجا ہے یا بیٹا
کیا فرق ہے۔
مراد سعید بھی تو سوات کا ہی ہے۔
جسٹس کھوسہ بھی تو شہباز شریف کا سالہ رہا تھا۔
سب سے پہلے ہم نے اطہر من اللہ کو اسوقت وکلا تحریک کے علاوہ معزول چیف جسٹس
👇1/10
افتخار چوہدری کے ترجمان کےطور پر بھی جانا
وہ تحریک جو ISI نےجنرل مشرف کےخلاف خود شروع کی تھی
سنہ 2014 میں جب من اللہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں بطور ایڈیشنل جج تعینات کیاگیا
اسوقت وکلا برادری میں یہ تاثرعام تھا کہ انکی تعیناتی جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سفارش پر ہی عمل
👇2/10
میں آئی ہے۔
جنرل فیض کاحکم نہ ماننےپر شوکتِ صدیقی کو برطرف کردیا گیا اور اسکی جگہ پر اطہر من اللہ چیف جسٹس بنےاسلام آباد ہائی کورٹ کےجج جسٹس شوکت صدیقی سنیارٹی لسٹ میں جسٹس اطہر من اللہ سے اوپر تھے
اگر انھیں سپریم جوڈیشل کونسل کی سفارش پر عہدے سےنہ ہٹایا جاتا تو وہ اسوقت
👇3/10
اسلام آباد ہائی کورٹ کے
چیف جسٹس ہوتے
اب اس میں تو کوئی شک نہیں کہ شوکت صدیقی کو ہٹانےوالوں نے اس سے کئی عہدو پیماں لئےبغیر چیف جسٹس بنایا ہوگا
یہ جسٹس اطہر من اللہ ہی تھےجنھوں نے PTI کے رہنما عثمان ڈار کی درخواست پر سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کو نااہل قرار دیا تھا
👇4/10
انکا فیصلہ بعد میں سپریم کورٹ میں چیلنج ہو کر تبدیل ہوا تاہم سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف کےحامیوں نے انکی تعریفوں کے پل باندھے۔
پھر فیصلے کو بیلنس کرنےکیلئے مریم نواز اور نوازشریف کی سزاؤں کو معطل کرنا پڑا
حالانکہ احتساب عدالت کے ان فیصلوں میں کوئی جان نہیں تھی۔
👇5/10
اب تو اعزاز سید جیسےصحافیوں نے بھی انکشاف کرنا شروع کر دیا کہ عمران جب وزیراعظم تھےتو اطہر من اللہ کسطرح اسکے گھر کے چکر لگاتےتھے
اب جو منصف ایک کا فریق کا قریبی دوست ہو اور اس سے ملاقاتیں کرتا ہو اس کے فیصلے انصاف کے جس پیمانے پر ہوں گے۔
آج یہ فرما رھےتھےکہ یہ عدالت
👇6/10
توہین عدالت کےقانون پر یقین نہیں رکھتی۔ حالانکہ اسی نے جسٹس رانا شمیم کےخلاف توہین عدالت کا کیس دائر کروایا تھا
اور ابھی اسی کیس کو 5نومبر کو فکس کیاھے
اب اس میں رانا شمیم کو چھوڑ دیا جائےگا تاکہ اپنے یار عمران نیازی کیلئے راہ ہموار کیجائے
حالانکہ رانا شمیم کے خلاف کس
👇7/10
قانون کے تحت اس نے توہین عدالت کا کیس دائر کیا تھا۔
کیا اس نے کسی جج کو گالی یا دھمکی دی تھی۔
اس نے تو صرف ثاقب نثار سے متعلق ایک انکشاف کیا تھا۔
اب انصاف کا تقاضا تھا کہ تحقیقات ہوتی، فرانزک ہوتا اگر رانا شمیم جھوٹا ثابت ہوتا تو اس کے خلاف ایکشن لیتے یہاں تو اس کو
👇8/10
بلایا ہی نہیں اور رانا شمیم اور انصار عباسی پر توہین عدالت لگا دی۔
باقی تعیناتی کی بات ہے تو بھٹو نے جنرل ضیا کو بائی پاس کرکے چیف لگوا یا۔
نواز شریف نے مشرف اور باجوہ سمیت کئی ایک تعینات کیا۔ نیب کے جاوید اقبال کو بھی ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے لگوایا۔
تو کیا اس سے
👇9/10
ان کے گناہ معاف ہو جائیں گے۔
اس وقت ہائیکورٹ کے تین اور سپریم کورٹ کے تین نیازی کے ہاتھوں بلیک میل ہورہے ہیں کیونکہ ان کی اور ان کے فیملیز کے کچھ راز جنرل فیض نے نیازی کے ہاتھوں میں تھما دی تھیں۔ #اطہر_کا_دوہرا_انصاف
ختم شد
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
زرداری اور نواز شریف اپنی پسند کا آرمی چیف لانا چاہتے ہیں
عمران خان
عمران نےفیصل آباد میں جلسےسے خطاب کرتےہوئےکہا
انکے انتخابات نہ کروانے کی بڑی وجہ یہ ہےکہ نومبر میں نیا آرمی چیف آنیوالا ہے، یہ ڈرتےہیں کہ یہاں کوئی تگڑا اور محب وطن آرمی چیف آگیا تو وہ ان سے پوچھے گا
👇1/5
اس ڈر سےحکومت میں بیٹھےہیں کہ اپنی پسند کےآرمی چیف کا تقرر کرینگے
لگتا تو ایسے ہے کہ ڈر نواز زرداری نہیں بلکہ عمران رہا ہے
پاکستان میں آپ نے
محب وطن آرمی چیف
محب وطن DG ISI
ایماندار چیف جسٹس
ایماندار DG NAB
ایماندار DG FIA
اچھا عالم دین
بہترین کاروباری
زبردست ڈاکٹر
👇2/5
بہترین استاد
یا آزاد عوام بنناھے
توآپکو عمران کی ہربات ماننا
پڑےگئی
عمران کےانکار کیصورت میں نہ ہی آپ محب وطن ہیں
نہ ایماند اور نہ ہی آزاد عوام ہیں
عمران کی مخالفت کیصورت میں بشری بیگم آپکو غداری کےساتھ لنک کروا دیگی
جو بچےابھی پیدا ہی نہیں ہوئے
انکےمتعلق عمران کہتاھے
👇3/5
کہتے ہیں دنیا گلوبل ویلج ہے
گاڑی لندن سے چوڑی ہوتی ہے
کراچی سے ملتی ہے اور چور امریکا میں گھوم رہے ہیں
اصل سلسلین مافیا تو یہ لوگ ہیں
پاکستان کسٹمز نے برطانوی خفیہ ایجنسی کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے برطانیہ سے چوری ہونیوالی دنیا کی مہنگی ترین اور لگژری گاڑیوں میں شامل
👇1/5
#بینٹلے_ملسن نامی لگژری کار کراچی میں ڈیفنس کےایک بنگلہ سےبرآمد کرلی ہے
لندن سےچوری شدہ کار کی کراچی میں موجودگی کی اطلاع برطانوی انٹلیجنس ادارے نےمتعلقہ ڈپارٹمنٹ کےذریعےپاکستان کسٹمز کو دی جس پرعدالتی حکم پر ڈیفنس میں واقع اس بنگلےپر چھاپہ مارا گیاجہاں سےمہنگی اور لگژری
👇2/5
#بینٹلے_ملسن کار برآمد ہوئی
بنگلہ کا مالک جمیل شفیع کار کی ملکیت اور درآمد سے متعلق دستاویزات پیش کرنےمیں ناکام رہا
جس پر کسٹم حکام نےبنگلےکے مالک جمیل شفیع اور مذکورہ گاڑی فروخت کرنیوالے بروکر نوید بلوانی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا جمیل شفیق اور نوید بلوانی دونوں ہی
👇3/5
سیلاب اتے رہتےہیں
لوگ ڈوبتے رہتے ہیں
لیکن ہم اپنے مشن سے باز نہیں آئیں گے
عمران خان
پورا پاکستان طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال سےنبردآزماھے پاکستان کےسارے صوبے ڈوبےہوئے ہیں
لوگ بےگھر ہیں
جانور پانی میں بہہ گئےلاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں
سڑکیں ٹوٹ چکی ہیں
1/9
اسوقت پاکستان کو سرمائے اور اور یکجہتی کیضرورت ہے
لیکن عمران کہتاھے
کوئی بھی پاکستان کی مدد نہ کرے
آئی ایم ایف پاکستان سےڈیل نہ کرے
عالمی ادارے پاکستان کی امداد نہ کریں
سمندر پار پاکستانی پاکستان پیسے نہ بھیجیں
کیونکہ عمران کہتاھے
پاکستان تباہ ہوجائےدیوالیہ ہو جائے
👇2/9
برباد ہو جائےاسی مشن پر عمران خان کو پاکستان پر مسلط کیاگیا تھا
عمران اصل میں انڈیا امریکہ اسرائیل کےگٹھ جوڑ کےنتیجےمیں پیدا ہونیوالا ایک انسان نما
جاندارھے
آج جب عمران پر دہشت گردی، چوری، ڈکیتی کےکیس بن رہےہیں تو سب سے زیادہ تکلیف امریکہ اسرائیل اور انڈیا کو ہورہی ہے
👇3/9
مسکراہٹ اور معذرت
رشتوں کو مظبوط کرتی ہے
معاف کردیاکریں
کیونکہ آپ بهی الله سےاسی
کےطلبگار هیں
کمال کےہوتے ہیں وہ لوگ جو زندگی کےمشکل ترین لمحات کی کڑواہٹ کا مزہ چکھنے کےباوجود بھی خود کڑوے نہیں ہوتے مسکراہٹ سجائےرکھتےہیں
شیرین گفتگو کرتے ہیں زندگی انہی لوگوں کی وجہ سے
👇1/4
خوبصورت اور رنگین بن جاتی
ہے
دنیا میں #دل ہی ھےجو بنا آرام کے اپنا کام کرتاھے اسلئے اسےخوش رکھیں
چاھےوہ اپنا ہو یا اپنوں کا ھو.
روحانیت کی راہ پر چلناھے
تو دل سےکینہ حسد بغض،نفرت،
تکبر اور انا کو نکالنا پڑیگا
اللہ کی دوستی حاصل کرنی ہےتو اسکے بندوں پر مہربان ہونا پڑے گا
👇2/4
کیونکہ عبادت کرنےسےپارسائی ملتی ہے
نیکی کرنے سےرب ملتاھے
زندگی آزمائشوں کا سمندرھے
کسی سے لےکر،تو کسی کو
بےتحاشہ دےکر آزمایاجاتاھے
بس کہیں صبر توکہیں شکر کی آزمائش ھے
اے الله ھم سب کیلئے اپنےدر سے آسانیاں عطا فرمادے
الله آپکے وقار کو بلند کرے خوشیوں سے آپکا دامن بهرا رکهے
👇3/4