#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
اندازہ تو پہلے سے تھا کہ جی ایچ کیو کی کمانڈ ڈفرز کے ہاتھوں میں ہےلیکن یہ اس حد تک بیوقوف ہوسکتے ہیں اس کا وہم و گمان بھی نہیں تھا، ایک ایسا وقت جب باہر کی دنیا کےکم وبیش تمام بڑے مفکر اور دانشور پاکستان کے حالات
@ImranKhanPTI
#بھاڑ_میں_جائے_تمہارا_غصہ
کو دیکھتے ہوئے اس بات کا عندیہ دے رہے کہ پاکستانی سیاست کے کوریڈور میں موجود جن بھوت عمران خان کو ذوالفقار علی بھٹو بنانے کا ارادہ کرچکے ہیں اور اس ارادے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں "جنات" نے پہلے وفاقی حکومت گرائی پھر پنجاب حکومت کو ڈی اسٹیبلائز کرنے کی کوشش کی لیکن عوام نے اس
کاوش کو ناکام بنادیا کیونکہ پاکستانی قوم میں اس وقت اپنے اداروں کے خلاف نفرت کا لاوا آخری حدود کو چھو رہا ہے، ایسے میں یہ ڈفرز کبھی عمران خان کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات درج کرکے اور کبھی پیمرا کے ذریعے زبان پر پابندیاں لگانے کی کوششوں میں خود اپنے آپ کو ایکسپوز کررہے ہیں
چند دن پہلے عارف رفیق نامی ایک بلاگر نے ایک بلاگ لکھا جس میں انہوں نے پاکستانی حکومت میں آمریکی عمل دخل اور اس عمل دخل کو روکنے میں عمران اور بھٹو کے کاوشوں کو موضوع بنایا لیکن بدقسمتی سے انہیں پاکستان میں بین کردیا گیا۔
عمران خان نے کل رات کو کہا کہ شریف خاندان اپنی مرضی کا
آرمی چیف لانا چاہتے ہیں تو کرائے کے دانشوروں اور پنڈی کے ڈفرز نے انہیں ہاٹ ایشو بنایا اور ام حریم جی نے پریس کانفرنس بھی کھڑکا دی جس میں عوام کو الو بنانے کے لئیے تین سو سال پرانا گھٹیا ڈائیلاگ "فوج میں غم و غصہ پایا جاتا ہے" دہرا دیا لیکن عین وقت پر یہ لوگ بھول گئے کہ عمران کو
بھٹو بنانے کی کوشش ان کے گلے پڑ جائے گی کہ اس کی اہم وجہ کہ اس وقت عالمی دنیا اس معاملے کو مکمل طور پر مانیٹر کررہی ہیں اور عوام تاریخ میں پہلی دفعہ مقدس ادارے کے ساتھ نہیں بلکہ ایک سویلین لیڈر کے ساتھ کھڑی ہے۔

چند دن پہلے نجم سیٹھی نے بھی فوج
کو اشارہ دیا تھا کہ عمران کو ہٹانا ہی مسئلے کا حل ہے جبکہ اسی خواہش کا اظہار فضل الرحمان مردود بھی کرچکے ہیں، سو اب دیکھنا یہ ہے کہ طاقت کے نشے میں چور یہ ڈفرز پٹاری سے کونسی چیز نکال لیتے ہیں۔

رہی بات عمران کو بھٹو بنانے کی تو گوانی فالکونی نے مرتے وقت کہا تھا "یہ
لوگ (سسلین مافیا) سمجھتے ہیں میرے نہ ہونے سے ہونی ٹل جائے گی لیکن میں ان کا انجام قریب دیکھ رہا ہوں" اینڈ دا ریسٹ از ہسٹری۔
سو بھٹو کے بعد عمران کو بھی راستے سے ہٹا کر دیکھ لیں لیکن مجھے نہیں لگتا کہ اب یہ لوگ اپنی بادشاہت کو لمبے عرصے تک برقرار رکھ پائیں گے۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with فیاض مغل

فیاض مغل Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @mfayyazmughal14

Sep 7
#PakvsAfg

کھیل محبتوں کو فروغ دیتی ھے مگر افغانستان نے اس میچ میں بھی اپنا نفرت کا طرز عمل نہیں چھوڑا۔
آصف کے آؤٹ ھونے پر شاید وہ سمجھ بیٹھے تھے کہ وہ میچ جیت چکے ھیں اسی لیئے انکے باؤلر فرید نے نہایت بدتمیزی کا مظاہرہ کیا شاید اسے علم نہیں تھا کہ گیم ابھی باقی ھے Image
اپنے ایک ساتھی کے ساتھ بدتمیزی کا بدلہ نوجوان نسیم شاہ نے جیسے لیا اسکے بعد کے سین شاید آپکو اب اگر آپ پاکستان ایشیا کپ جیت گیا تو بھی نظر نہیں آئیں گے۔
دو چھکوں کے بعد ھر لڑکا جس طرح جوش سے بھرا ھوا میدان میں کود گیا وہ مناظر شاید میں کبھی نہ بھلا سکوں۔
روتے ھوئے گراؤنڈ سے باھر جانے والوں سے کوئی ھمدری نہیں کیونکہ جو کھیل کو کھیل سمجھ کے نہیں کھیلتے انہیں روتے ھوئے دیکھنے کا اپنا ھی مزہ ھے۔
جیو شہزادے نسیم شاہ
Read 4 tweets
Sep 6
#غصہ_ہمیں_بھی_ہے
#بھاڑ_میں_جائے_تمہارا_غصہ
"مغالطہ ہندوستان" اور "مغالطہ پاکستان" میں بس اتنا سا فرق ہے کہ وہ اپنے بچوں کو پڑھاتے ہیں کہ

" پاکستان نے دن کی روشنی میں بھارت کی سیما لانگھی اور بزدلانہ حملہ کیا تاکہ کاشمیر پر قبضہ کرسکے لیکن بھارتیہ سینا بلوں نے
@OfficialDGISPR Image
جس ویرتا اور بل کا پردرشن کیا اسکے سامنے ناپاک فوج ٹھہر نہ سکی اور بھارت ماتا کو وجے پراپت ہوئی۔ جے ہند۔"

جب کہ ہم اپنے بچوں کو پڑھاتے ہیں کہ

" بھارت نے رات کی تاریکی میں پاکستان کی بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزی کی اور بزدلانہ و شاطرانہ حملہ کیا تاکہ لاہور پر قبضہ کرسکے لیکن
پاک فوج کے جوانوں نے جس جوش و جذبے اور بہادری کا مظاہرہ کیا اسکے سامنے بنیا فوج ٹک نہ سکی اور پاک سر زمین کو عظیم فتح نصیب ہوئی۔ پاکستان زندہ آباد۔"

تو صاحبان سکرپٹ رائٹر دونوں ملکوں کے "مغالطے" لکھنے والے ایک ہی عسکری اکیڈمی کے فارغ التحصیل ہیں لہذا جگہ, نام, وقت اور واقعات الگ
Read 4 tweets
Sep 6
ہمارے ہاں دو دیہاتی بھائی شہر گئے تو بستی کے زمیندار سے ایک سفارشی رقعہ بھی لیتے گئے جو شہر میں رہنے والے ایک حاجی صاحب کے نام تھا۔ اس میں دونوں کی نوکری کے لیے سفارش کی گئی تھی۔

دونوں پوچھتے پاچھتے حاجی صاحب کی کوٹھی تک پہنچ گئے۔ گیٹ کھلا دیکھا تو ںےدھڑک اندر
@MaryamNSharif Image
چلے گئے۔ سامنے طویل لان تھا، اسے کراس کر چکے تو اچانک ایک کونے سے چار پانچ خونخوار کتے نمودار ہوئے اور بھونکتے ہوئے ان کی طرف لپکے۔

دونوں بھائیوں نے گھبرا کر بیرونی گیٹ کی طرف دوڑ لگائی مگر کتوں کی رفتار بہت تیز تھی اور لان بہت بڑا تھا۔

ایک بھائی نے بوکھلا کر سفارشی رقعہ
نکالا اور انہیں کتوں کی طرف لہرانا شروع کر دیا۔ مگر وہ اسی رفتار سے دوڑتے چلے آئے۔

دوسرے بھائی نے مڑ کر یہ ماجرا دیکھا تو واپس پلٹا اور بھائی کو گھسیٹتے ہوئے یہ تاریخی فقرہ کہا کہ

"بھراوا ۔۔ کوئی فیدہ نئیں۔ اے حرامی چٹے ان پڑھ ہن"
(بھائی رقعہ لہرانے کا کوئی فائدہ نہیں،
Read 4 tweets
Sep 6
کہتے ہیں کہ ہر ریاست چار ستونوں پر کھڑی ہوتی ہے۔ پاکستان کے چاروں ستونوں کی حالت زار ملاحظہ ہو۔

قومی اسمبلی میں شہباز شریف حزب اقتدار اور راجہ ریاض حزب اختلاف ہیں اور اگلے الیکشن میں انہوں نے شہباز شریف کی جماعت کا ٹکٹ لینے کا اعلان کیا ہوا ہے۔ عمارت کا ایک ستون تو اسی Image
بات پر ہی بھربھرا ہو گیا۔

انتظامیہ کا کام صرف عوام کی رگوں سے لہو چوسنا اور پھر ہڈیوں سے گودا نکالنا رہ گیا ہے۔ کوئی ملکی ادارہ صحیح کام نہیں کر رہا۔ یہ ستون بھی ریت سے ہی بنا ہوا لگتا ہے۔

عدلیہ ابھی تک فیصلہ نہیں کر پا رہی کہ ملک کے مقبول ترین رہنما دہشت گرد ہیں یا نہیں ہیں۔
ایک ماہ سے اوپر ہو گیا لیکن شہباز گل پر تشدد کے حوالے سے عدلیہ گم سم بیٹھی ہے، حتیٰ کہ اسے ضمانت بھی نہیں مل رہی۔ یہ ستون بھی کمزوری کے باعث کانپ رہا ہے۔

چوتھا ستون میڈیا ہے جس کی حالت زار سب کو معلوم ہے کہ سکرین پر عمران خان کی شکل دکھانے کی جرات نہیں ہے ان میں۔ قوم میڈیا پر
Read 5 tweets
Sep 6
ایبٹ آباد آپریشن کے وقت اور بعد میں غم و غصہ کہاں تھا؟
سلالہ چیک پوسٹ حملے کے وقت اور بعد میں غم و غصہ کہاں تھا؟
اے پی ایس اٹیک کےپرائم سسپکیٹ احسان اللہ احسان کےفرار کے وقت اور بعد میں غم و غصہ کہاں تھا؟
کلبھوشن یادیو کےجرائم اور اس کو
@OfficialDGISPR
#بھاڑ_میں_جائے_تمہارا_غصہ
پاکستان سے ملنے والی سیاسی و سفارتی مدد کے وقت غم و غصہ کہاں تھا؟

آپ کا غم و غصہ بھی صرف پاکستانی عوام اور ان کے منتخب نمائندوں پر ہی نکلتا ہے پھر آپ کی یہ خواہش ہے کہ امریکہ و کرپٹ مافیہ کی ملی بھگت سے رجیم چینج آپریشن پر عوامی غم و غصہ آپ کے نئے پرانے ترانے ڈرامے سن
دیکھ کر شانت ہوجائے؟

اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ کارگر ہے تو آپ بھی پھر خان کے پرانے انٹرویو نکال کر دیکھیں اور سنیں جس میں وہ آپ کے لیے رطب اللسان رہتا تھا جبکہ ہماری اور سب محب وطن ایکس پالشیوں کی محبت بھری تحریریں پڑھیں جن میں آپ کو عظیم فوج سمجھا اور سمجھایا
Read 4 tweets
Sep 6
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
قسمیں عمران خان بہترین کھیل رہا ہے۔

تحریک عدم اعتماد آئی تو عمران خان ایک دن پریشر بناتا اور دوسرے دن اس کا زائل کر کے موقع دیتا مثلاً ایک دن ایگریسو ہو جاتا کہ نیوٹرل تو جانور ہوتے ہیں۔ اگلے جلسے میں کہا کہ نیوٹرل سے
@ImranKhanPTI
@ArifAlvi
مراد غیر جانبداری ہے اور یہ عمومی طور پہ کہا گیا ہے۔ اسی طرح آگے چل کر لفظ نیوٹرل کو ہی گالی بنا دیا اور آج کل یہی لفظ استعمال کرتا ہے۔

رجیم چینج ہوئی تو شیری مزاری اور اسد عمر کے زریعے پریس کانفرنسز کروائیں اور انھوں نے بڑے واضح انداز میں سوالات اٹھائے اور بار بار پوچھا کہ
کیا اس کے بعد بھی کہا جا سکتا ہے کہ نیوٹرل نیوٹرل تھے۔ اسی دوران عمران خان بار بار خود یہ کہتے پائے گے کہ خبردار فوج میرے سے زیادہ ضروری ہے لہذا کوئی تنقید نہیں کرے گا 😜

پھر عمران خان اپنے جلسوں میں بار بار ان پہ سوال اٹھاتے رہے کہ اتنے اہم موقع پہ وہ نیوٹرل کیوں ہوئے اور رات
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(