اٹھو مہاجروں اب کوئی گاندھی یا محمد بن قاسم نہیں آنے والا ۔۔
ایسا لگتا ہے ہماری قوم نے غلامی قبول کرلی ہے اور یہ بات اب ہم سب کو سمجھ لینا چاہئیے
#SaveNineZero
#NineZeroBurnedDown
آپ کا بجلی کا بل زیادہ آتا ہے آپ بھر دیتے ہو
آپ کے ہاں پانی نہیں آتا آپ ٹینکر خرید لیتے ہو
ھسپتال نہیں دوائیں نہیں آپ خود دوائیں خرید لیتے ہیں
گورنمنٹ اسکول نہیں آپ اپنے بچے پرائیویٹ اسکول بھیج دیتے ہیں
#SaveNineZero
#NineZeroBurnedDown
یہ سارے دکھ درد تکلیفیں برداشت کرلینا ہیں لیکن کسی چیز کا احتجاج نہیں آپ کی طرف سے
جب آپ اپنی بنیادی ضروریات کے لئے روڈ پر نہیں نکل رہے تو آپ کیا نکلو گے قائد کے لئے تحریک کے لئے قوم کے لئے
#SaveNineZero
#NineZeroBurnedDown
اس وقت پاکستان میں سب سے مشکل کام ہے الطاف حسین کا ساتھ دینا یا الطاف حسین کا نام لینا یعنی آپ کو ہر چیز کی چھوٹ ہے ہر چیز کی آزادی ہے
#SaveNineZero
#NineZeroBurnedDown
لیکن اگر آپ نے الطاف حسین کا بینر اٹھا لیا یا قرآن اٹھا کر بھی آپ الطاف حسین کا بینر یا تصویر لے آئیں گے تو آپ کو پاکستان میں جینے کی اجازت نہیں ہے یہ آج کی بات نہیں ہے
#SaveNineZero
#NineZeroBurnedDown
اجب سے ایم کیو ایم کا قیام ہوا ہے جب سے الطاف بھائی نے بنیاد رکھی ہے اس وقت سے ہی یہ سب الطاف حسین اور اس کی قوم کے خلاف ہیں آپ کو سوچنا پڑے گا
ہماری تحریک اور قوم جن مشکلات سے آج گزر رہی ہے تو یہ بھی ایک انقلاب کا پروسس ہے
#SaveNineZero
#NineZeroBurnedDown
الطاف بھائی نے ساری حجتیں تمام کردی ہیں
آپ پاکستان ذندہ باد کہہ لیجئے الطاف حسین کو سیاست میں حصہ لینے دیجئے یا نہ دیجئے مہاجروں کے لئے مشکلات ویسی کی ویسی ہی رہیں گی آئندہ کی زندگی آسان نہیں مہاجروں کے لئے
#SaveNineZero
#NineZeroBurnedDown
اگر مہاجروں کو پاکستان میں رہنا ہے ، کیونکہ یہ آپ کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہیں
جس سر زمین پر ریاست کی جانب سے ناحق خون بہایا جاتا ہے یا تو وہ زمین قائم نہیں رہتی یا پھر وہ ریاست قائم نہیں رہتی
#SaveNineZero
#NineZeroBurnedDown
یہ چند ذمہ داران کا معاملہ نہیں یہ عوام کا معاملہ ہے اگر آپ تاریخ دیکھیں کہ جب الطاف حسین بھائی 1978 میں جب مہاجر قومی موومنٹ نہیں بنی تھی تو اس پہلے بھی تو مہاجروں پر یہ ہی ظلم و جبر کیا جاتا تھا جو آج تک ہو رہا ہے
#SaveNineZero
#NineZeroBurnedDown
چاہے کوئی بھی ٹولہ ٹولیاں ہو PSP ہو، حقیقی ہو ل، بزدل آباد ٹولہ ہو یا دیگر کوئی بھی جماعت ہو، ان سب کی ہار میں الطاف حسین کی جیت ہے
اور ان ٹولے ٹولیوں کی ہار میں ہی الطاف حسین کی اور حق و سچ کی جیت ہے
#SaveNineZero
#NineZeroBurnedDown
ایجینسی ہوں اسٹیبلشمنٹ ہو انہوں نے تمام تر کوششیں کرلیں کہ کسی طریقے سے کوئی نعم البدل کراچی کے لوگوں کو دے دی جائے چاہے وہ عمران نیازی کی صورت میں ہو لیکن عوام نے انہیں ریجیکٹ کیا ہے
#SaveNineZero
#NineZeroBurnedDown
خاموشی جو ہے کراچی کے لوگوں کی انہوں نے خود کو سیاست بالکل ہی کنارہ کش کرلیا ہے کسی کی سیاست میں دلچسپی نہیں رہی
آج نہیں تو کل ان ایجینسیوں اور اسٹیبلشمنٹ کو الطاف بھائی سے بات کرنی ہی پڑی گے اگر یہ الطاف بھائی سے بات نہیں کریں گے
#SaveNineZero
#NineZeroBurnedDown
تو عوام کے صبر کا بھی ایک پیمانہ ہے آج نہیں تو 5 سال 10 سال 15 سال کے بعد تو یہ عوام اٹھے گی جب ان کے پاس نہ نوکریاں ہوں گی کھانے پینے کو کچھ نہ ہوگا مظالم اسی طرح ڈھائے جاتے رہیں گے تو ہر کسی کی برداشت کی ایک لمٹ ہوتی ہے
#SaveNineZero
#NineZeroBurnedDown
مزاحمت ہو تو مفاہمت ہوگی

جئے مہاجر جئے الطاف حسین
🇧🇬✌️🇧🇬✌️🇧🇬✌️🇧🇬✌️🇧🇬
#SaveNineZero
#NineZeroBurnedDown
@AltafHussain_90 @OfficialMqm @MQMMiddleEast
@threader please compile
@UnrollHelper kindly unroll

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑

𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(