کویٹہ میں ایک ہی خاندان کے دو معصوم بچے صُبح اپنے بستروں پر مُردہ پائے گئے۔
ان کی موت کی مُمکنہ وجہ کی تفتیش کے بعد ان کے کھانے پینے پر سوال کیا گیا تو بچوں کی ماں نے کہا کہ بچوں نے باہر سے کُچھ نہیں کھایا ، لیکن سونے کے وقت انہیں معمول کے مطابق دودھ کا (1) #AmendTransgenderAct
گلاس دیا گیا
جب فریج میں رکھے دودھ کے برتن کا مُعائنہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ 3/4 انچ کا سانپ کا بچہ برتن میں نیچے مُردہ پڑا ہوا ہے ۔
یہ فریج تک کیسے پُہنچا اور دودھ کے جگ میں گِر گیا ؟؟؟گھر والوں کو یاد آیا کہ وہ سبزی منڈی سے پالک لائے تھے اور پالک کا بنڈل کھولے بغیر فریج میں (2)
رکھا تھا۔
یہ مُمکن ہے کہ سانپ کا بچہ اسی بنڈل سے باہر آنے کے بعد دودھ کے جگ میں گِرگیا ہو ۔
بچوں کی موت کی وجہ واضح ہو گئی یقیناً ، مگر خاندان نے اپنے دو بچوں کو کھو دیا ۔
لہٰذا ہمیں فریج میں کُچھ بھی رکھتے ہوئے پتیوں والی سبزیاں اور فرج میں ڈھانپنے والی چیزوں کا خاص خیال (3)
رکھنا چاہیئے۔
اپنے فرج کو ہمیشہ صاف رکھیں ، کچن میں کوئی بھی کھانا کُھلا نہ چھوڑیں ۔
اس حادثے سے سبق لیں اور اپنے آپ کو صِرف پڑھنے تک محدود نہ رکھیں ، بلکہ اسے آگے بڑھائیں اور انسانیت کی خدمت میں اپنا بھی چھوٹا سا حِصّہ ڈالیں ....🌹(4)
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
جتنا جلد میں چلا جاؤں اتنا ہی بہتر ہے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا میں زندہ رہوں یا مر جاؤں۔ جناح کی آنکھوںمیں آنسواور ایسے شخص میں جسے عام طور پر غیر جذباتی اور مظبوط سمجھا جاتاتھا۔ جذبات کے اس مظاہرہ سےہم سب حیرت زدہ رہ گئے۔ میں تجربہ سے جانتا تھا کہ۔ جب ایک مریض ہمت ہار دے (2)
تو کوئی علاج چاہے کتنا ہی بھر پور کیوں نہ ہو ذیادہ کامیاب نہیں ہو سکتا اوراس لئے یہ بات جان کر کہ اس آہنی قوت ارادی کے شخص نے ہمت ہار دی تھی۔ سخت مایوسی ہوئی۔
ستمبر تک جناح کو نمونیا کے علاوہ تب دق اور پھیپڑوں کا سرطان ہو چکاتھا۔ ان کا بخار ١٠٠ درجہ تھا. وزن ستر پونڈ رہ گیا۔(3)
گیدڑ سنگهی دراصل گیدڑ کے سر میں نکلنے والا ایک دانا (پهوڑا ) ہوتا ہے جو کہ اسکے سر میں اپنی شاخیں پهیلاتا ہے اور ایک خاص حد تک بڑا ہونے کے بعد خود بخود جهڑ کر گر جاتا ہے گرنے کے بعد بهی یہ جاندار رہتا ہے ، (1) #FloodinPakistan #Faisalabad #Jalsa #صدقے_جاؤں #JhagraResign
اور اسے جادو ٹونے کرنے والے اٹها کر لے جاتے ہیں اور اپنے خاص مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں.
اسے سندور میں ہی رکها جاتا ہے ورنہ اسکی بڑهوتری ختم ہوجاتی ہے یہاں تک کہ یہ مر جاتا ہے ...کہنے والے کہتے ہیں کہ یہ نر اور مادہ حالتوں میں ہوتا ہے ...
جادوگروں کے پاس شوہر یا محبوب یا (2)
سسرال والوں کو قابو کرنے کے خواہش مند خصوصاً محبت کا حصول چاہنے والے مرد و زن جب آتے ہیں تو انہیں ایک مخصوص رقم کے عوض یہ گیدڑ سنگهی دی جاتی ہے،گیدڑ سنگهی کی ہمیشہ جوڑی ( نر اور مادہ ) ایک ساتھ رکهی جاتی ہے ورنہ بقول ان بد عقیدہ لوگوں کے یہ کام نہیں کرتی اور بے کار ہوجاتی ہے.(3)
کہتے ہیں کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا ،
ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے پوچھا
”کس قدر ویران گاؤں ہے،.۔.؟
“طوطے نے کہا لگتا ہے یہاں کسی الو کا گزر ہوا ھے“
جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے ،
عین اس وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا،
اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں(1)
رک کر ان سے مخاطب ہوکر بولا،
تم لوگ اس گاؤں میں مسافرلگتے ہو،
آج رات تم لوگ میرے مہمان بن جاؤ،
میرے ساتھ کھانا کھاؤ،
اُلو کی محبت بھری دعوت سے طوطے کا جوڑا انکار نہ کرسکا اور انہوں نے اُلو کی دعوت قبول کرلی،
کھانا کھا کر جب انہوں نے رخصت ہونے کی اجازت چاہی،
تو اُلو نے طوطی (2)
کا ہاتھ پکڑ لیا اور کہا ..
تم کہاں جا رہی ہو
طوطی پرشان ہو کر بولی یہ کوئی پوچنے کی بات ہے ،
میں اپنے خاوند کے ساتھ واپس جا رہی ہوں۔۔۔،
الو یہ سن کر ہنسا..
اور کہا.
یہ تم کیا کہ رہی ہوتم تو میری بیوی ہو.
اس پہ طوطا طوطی الو پر جھپٹ پڑے اور گرما گرمی شروع ہو گئی،
دونوں میں جب (3)
گھر کے باہر کوڑا رکھ دیں جمعدار نہیں اٹھاے گا منتهلی الگ سے پیسے لے گا جبکہ ماہانہ تنخواہ وہ سرکار سے گلی محلے کی صفائی کی ہی لیتا ہے آپکے سیورج لائن چوک ہو جاۓ بھنگی الگ سے پیسے لے گا جبکہ آپکے ماہانہ پانی کے بل میں سیورج کی فیس لگ کر آتی ہے۔ بجلی کا میٹر لگوانا ہو ایس ڈی اؤ (1)
کو جب تک 10/20 ہزار رشوت نہ لگاؤ میٹر نہیں لگے گا آپکے ساتھ کوئی واردات ہو جاۓ پولیس بغیر کسی سفارش یا رشوت کے ایف ای آر درج نہیں کرے گی ۔ سرکاری ہسپتال علاج اور سرکاری سکول میں تعلیم کا میعار سب جانتے ہیں عدالتوں میں انصاف طاقتور کی لونڈی بنا بیٹھا ہے کسی سیاسی جماعت کو ووٹ (2)
ڈالو الیکشن میں وہ کسی اور کے کھاتے میں چلا جاتا ہے ٹیکس عوام کی ب میں بازو ڈال کر لیتی ہے ریاست اور شہریوں کو بنیادی سہولیات تک نہیں فراہم کر سکتی سالانہ ٹیکس لگا کر جو بجٹ اکٹھا ہوتا ہے اسکا بڑا حصہ بدمعاش ادارہ گلے پر انگوٹھا رکھ کر لیجاتا ہے باقی بچ جانے والا پیسہ حکومت (3)
یہ ہوتا ہے انصاف۔۔
ملزم ایک 15 سالہ لڑکا تھا۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگنے کی کوشش کی۔ مزاحمت کے دوران اسٹور کا ایک شیلف بھی ٹوٹا۔
جج نے فرد ِ جرم سنی اور لڑکے سے پوچھا "تم نے واقعی کچھ چرایا تھا؟"
"بریڈ اور پنیر کا پیکٹ" لڑکے نے (1)
اعتراف کرلیا۔
"کیوں؟"
"مجھے ضرورت تھی" لڑکے نے مختصر جواب دیا۔
"خرید لیتے"
"پیسے نہیں تھے"
"گھر والوں سے لے لیتے"
"گھر پر صرف ماں ہے۔ بیمار اور بے روزگار۔ بریڈ اور پنیر اسی کے لئے چرائی تھی۔"
"تم کچھ کام نہیں کرتے؟"
"کرتا تھا ایک کار واش میں۔ ماں کی دیکھ بھال کے لئے (2)
ایک دن کی چھٹی کی تو نکال دیا گیا۔"
"تم کسی سے مدد مانگ لیتے"
"صبح سے مانگ رہا تھا۔ کسی نے ہیلپ نہیں کی"
جرح ختم ہوئی اور جج نے فیصلہ سنانا شروع کردیا۔
"چوری اور خصوصاً بریڈ کی چوری بہت ہولناک جرم ہے۔ اور اس جرم کے ذمہ دار ہم سب ہیں۔ عدالت میں موجود ہر شخص، مجھ سمیت۔ اس (3)