🌐وڈیرہ 🐅 Profile picture
میرا وطن میرا آخری حوالہ ہے ۔💕💕💖💖💞💞
Dec 5, 2022 16 tweets 4 min read
#اردو_زبان
*رومن اردو ہماری آنے والی نسلوں کو تباہ کرنےکی ایک بہت بڑی سازش:رومن اُردو سے مراد
اُردو الفاظ کو انگریزی حروف تہجی کی مدد سے لکھنا ہے.
مثلاً کتاب کو Kitaab اور دوست کو Dost لکھنا۔
اس طرزِ تحریر کو دشمنِ اردو کہا جائے تو بجا نہ ہو گا۔
اگر قارئین اس بات کو نہیں سمجھے(1) رومن اردو سے اردو رسم الخط کو کیا خطرہ لاحق ہے تو اس کو سمجھنے کے لیے ترکوں کی مثال دی جاسکتی۔
سلطنت عثمانیہ کے زوال کے بعد ١٩٢٨ء میں سیکولر ذہنیت کے حامل کمال اتاترک نے کئی طریقوں سے اسلام سے اپنی نفرت کا اظہار کیا۔ جیسے کہ اذان پر پابندی، حج و عمرہ کرنے کو ممنوع قرار دیا گیا(2)
Dec 5, 2022 4 tweets 1 min read
ہو سکے تو صبح کے وقت گھر سے نکلتے ہوۓ اپنی والدین سے پوچھ لیا کریں کہ آپکے لیے کچھ لانا ہے تو بتا دیں اور ان کی دواٸیاں چیک کرتے رہا کریں کہ ختم تو نہیں ہو رہی ہیں یہ ماں باپ ہمیں بہت مشکل سے پالتے ھیں جب انسان کی اپنی اولاد ہوتی ھے تو سمجھ آتی ھے کہ کن کن مشکل حالات میں انہوں(1) نے ہماری وہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں پوری کی جن سے ہم خوش ہوتے تھے۔ عمر کے ساتھ لہجے میں سختی بھی آتی ھے لیکن ماں باپ کے آگے اففف کرنے کا بھی حکم نہیں ہے۔ اس لیے ماں باپ کی کوٸی بات بھی بری لگے چپ رہیں اور سمجھا کریں انکو جیسے وہ ہمیں بچپن میں سمجھتے تھے جب ہم ٹھیک سے بول بھی نہیں (2)
Nov 30, 2022 11 tweets 7 min read
سیاست سے خاندانی پن جو رخصت ہوا ۔۔۔

کبھی قومی سیاست کے افق پر نوابزادہ نصراللہ،قاضی حسین احمد ،مولانا شاہ احمد نورانی، مولانا عبدالستار نیازی، ملک معراج خالد اور بے نظیر بھٹو جیسی شخصیات ستاروں کی طرح جگمگاتی تھیں ان سے ضیاء پانےا ور اجلی گفتگو کرنے والے اب بھی کچھ لوگ موجود (1) ImageImage ہیں جن کے پاس بیٹھیں تو اٹھنے کو جی نہ چاہے یہ سب لوگ فکری طور پر ایک دوسرے کے مخالف تھے
نوابزادہ صاحب کا کیا ذکر کریں ،ساری عمر اپوزیشن میں رہے اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے پھندنے والی ترکی ٹوپی پہنا کرتے تھےحقہ کی انی منہ میں دابتے اور پان سے شغف فرماتے تھے کمال کے شاعر بھی (2) Image
Nov 29, 2022 5 tweets 2 min read
“ہم سیاست میں دخل نہیں دیتے”
باجوہ صاحب اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیا چگ گئیں کھیت
کل باجوہ صاحب نے چند نامور صحافیوں کے ساتھ الودعی میٹنگ کی جس میں عاصمہ شیرازی نے بڑا اہم سوال پوچھا کہ باجوہ صاحب ہائبرڈ رجیم پروجیکٹ نیازی (Hybrid Regime Project Niazi) آپ کا وہ فیلیر ہےجسے فوج(1) کو کئ دہائیوں تک بھگتنا ہو گا -
باجوہ صاحب نے پہلی بار حق گوئ کا مظاہرہ کیا اور بڑے دکھی دل کے ساتھ کہا کہ ہم چارجنرلز پی ٹی آئ پر قربان ہوئے ہیں اور بڑا دکھ یہ ہے کہ فوج کی ساکھ کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا ہے-
ہم نے دیکھا کہ سی پیک آ چکا ہے معشیت مضبوط ہے تاریخ میں پہلی (2)
Nov 29, 2022 7 tweets 2 min read
ایک شخص جھاڑیوں کے درمیان سے گزر رہا تھا کہ اس نے ایک سانپ پھنسا ہوا دیکھا سانپ نے اس آدمی سے مدد کی اپیل کی اس آدمی نے لکڑی کی مدد سے سانپ کو باہر نکالا باہر آتے ہی سانپ نے اس آدمی سے کہا میں تو تمہیں ڈسوں گا اس شخص نے سانپ سے کہا کے میں نے تو تمہارے ساتھ نیکی کی ہے تم میرے(1) ساتھ بدی کرنا چاہتے ہو سانپ نے کہا ہاں نیکی کا بدلہ بدی ہےاس آدمی نے کہا چلو کسی سے فیصلہ کرا لیتےہیں وہ ایک گاے کے پاس گئےاسکو سارا واقعہ سنایا اور فیصلہ کرنے کو کہااس نے کہا واقعی نیکی کا بدلہ بدی ہے جب میں جوان تھی اپنے مالک کو دودھ دیتی تھی وہ میرا بہت خیال رکھتا تھا مجھے (2)
Oct 22, 2022 13 tweets 4 min read
گجرات کا ایک بادشاہ شاہ محمود بیگڑا جو خوراک میں زہر کھاتا تھا

بھارتی سلطنت گجرات دو ہزار سال پرانی ریاست ہے پندرہویں صدی میں یہاں ایک بادشاہ تھا جس کا نام سلطان محمود بیگڑا یا محمود شاہ اول ( 1458 -1511 )
گجرات سلطنت کا سب سے نمایاں سلطان تھا جس نے تقریباً 53 سال گجرات پر(1) Image حکومت کی ، اس نے کئی لڑائیاں لڑیں اور کئی فتوحات حاصل کیں ، اس نے پاواگڑھ اور جوناگڑھ کے قلعوں کو کامیابی کے ساتھ لڑائیوں میں فتح کیا ، اس نے گجرات کے علاقے دوارکا میں "دوارکا دھیش مندر" کو تباہ کیا ، یہ مندر ہندوؤں کے مقدس سمجھے جانے والے چار دھاموں میں سے ایک تھا۔
اس کی دو (2) Image
Oct 19, 2022 5 tweets 2 min read
اگر کسی کو سانپ کاٹ لے تو زہر کو جسم میں پھیلنے سے روکنے کے لیے پٹی باندھنا کیسا ہے
ابھی ایک جگہ پہ پڑھا کہ اس پر ہلکے سی پٹی باندھیں اور زیادہ ٹائٹ نہ کریں تاکہ زیادہ زہر بھی نہ پھیلے اور خون کی روانی بھی متاثر نہ ہو
2. لیکن زہر تو کپلریز سے ہوتا ہوا خون میں جائے گا اور اسے (1) Image خون میں سرائیت کرنے کے بعد جسم میں پھیلنے میں میری محدود معلومات کے مطابق اتنا ٹائم لگے گا جتنا خون پورے جسم کا ایک چکر مکمل کرنے میں لگاتا ہے ( غالباً 23 سیکنڈ) اور خوف کی وجہ سے دھڑکن تیز ہو تو یہ ٹائم اور بھی کم ہو جائے گا تو ایک لوز باندھی گئی پٹی کیا واقعی خون کی گردش کو (2)
Oct 7, 2022 11 tweets 3 min read
پنجاب یونیورسٹی میں ایم اے انگلش کی ایک طالبہ، وجیہہ عروج، نے یونیورسٹی پر ایک بہت دلچسپ کیس کیا۔ انہیں ایک پرچے میں غیر حاضر قرار دیا گیا تھا جبکہ وہ اس دن پرچہ دے کر آئیں تھیں۔ یہ صاف صاف ایک کلرک کی غلطی تھی۔
وجیہہ اپنے والد کے ہمراہ ڈپارٹمنٹ پہنچیں تاکہ معاملہ حل کر سکیں۔ (1) وہاں موجود ایک کلرک نے ان کے والد سے کہا "آپ کو کیا پتہ آپ کی بیٹی پیپر کے بہانے کہاں جاتی ہے۔" یہ جملہ وجیہہ پر پہاڑ بن کر گرا۔ وہ کبھی کلرک کی شکل دیکھتیں تو کبھی اپنے والد کی۔ انہیں سمجھ نہ آیا کہ وہ کیا کریں۔ وہ اپنے ہی گھر والوں کے سامنے چور بن گئیں۔ وہ کہتی ہیں کہ ان کی (2)
Sep 13, 2022 10 tweets 5 min read
*کیا گھر سے باہر قدم نکالنے والی لڑکیاں جو پرائیویٹ نوکری کرتی ہیں کیا یہ عزت دار نہیں ہوتی ۔۔۔؟؟؟*
خدا کیلئے میں آپ سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست ہے (1)#workingwomen #urdu #urdulines #urduquotes #urdushayri #urduposts #urdulovers #urduthoughts #urdulove #Innocent
#QueenElizabeth Image کہ اس تحریر کو مکمل پڑھئیے گا ۔۔ اور خود ہی فیصلہ کیجیے گا کہ میں نے غلط کہا یا ٹھیک ۔۔ ؟؟!

قبرستان میں ایک لڑکی جو قریب 22، 24 برس کی تھی.... ایک قبر کو قلاوے میں لیے ہوئے تھی اسکے الفاظوں پہ اسکی ہچکیاں ہاوی تھی ""
بابا! جب سے آپ گئے ہو نا کسی نے میرے سر پہ ہاتھ رکھ کر یہ (2)
Sep 13, 2022 6 tweets 2 min read
لوگوں میں عام تاثر پایا جاتا ہے شہباز شریف کوئی کام نواز شریف کی اجازت کے بغیر نہیں کرتا پارٹی پر پورا کنٹرول نواز شریف کا ہے ہر فیصلہ انکی مرضی سے ہوتا ہے شیخ رشید 5 سال سے نون سے ش نکال رہا ہے کبھی مریم ایکٹیو ہو جاتی ہیں کبھی غائب اکثر شہباز شریف اور مریم کے بیانات میں تضاد 👇 پایا جاتا ہے جسکو لیکر پارٹی سپوٹر ڈبل مائنڈڈ ہوے رہتے ہیں میاں نواز شریف نے 1 بار بھی ان معاملات کو کلیر کرنے کی کوشیش نہیں کی/5/ 4 ماہ پہلے جو عوام اسٹیبلشمنٹ اور عمران نیازی کو جوتے مارنے کو پھر رہی تھی آج نون لیگ کی کھسی سیاست کی وجہ سے نیازی کو سر آنکھوں پر بٹھاۓپھر رہی ہے👇
Sep 11, 2022 17 tweets 7 min read
قائدِ اعظم محمد ؐ علی جناح صاحب کے آخری ایام
ٖوہ سارا دن بستر پر مردہ دل ، بے حس و مایوس لیٹے رہے۔ "فاطمی مجھے اب زندہ رہنے میں دل چسپی نہیں ہے۔(1)
#SLvsPAK
#shadabkhan
#QueenElizabeth
#PAKvSL
#AsiaCupFinal
#PakvsSri
#FloodsInPakistan
#Queen
#QaideAzam
#عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم جتنا جلد میں چلا جاؤں اتنا ہی بہتر ہے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا میں زندہ رہوں یا مر جاؤں۔ جناح کی آنکھوںمیں آنسواور ایسے شخص میں جسے عام طور پر غیر جذباتی اور مظبوط سمجھا جاتاتھا۔ جذبات کے اس مظاہرہ سےہم سب حیرت زدہ رہ گئے۔ میں تجربہ سے جانتا تھا کہ۔ جب ایک مریض ہمت ہار دے (2)
Sep 9, 2022 4 tweets 2 min read
کویٹہ میں ایک ہی خاندان کے دو معصوم بچے صُبح اپنے بستروں پر مُردہ پائے گئے۔
ان کی موت کی مُمکنہ وجہ کی تفتیش کے بعد ان کے کھانے پینے پر سوال کیا گیا تو بچوں کی ماں نے کہا کہ بچوں نے باہر سے کُچھ نہیں کھایا ، لیکن سونے کے وقت انہیں معمول کے مطابق دودھ کا (1)
#AmendTransgenderAct Image گلاس دیا گیا
جب فریج میں رکھے دودھ کے برتن کا مُعائنہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ 3/4 انچ کا سانپ کا بچہ برتن میں نیچے مُردہ پڑا ہوا ہے ۔
یہ فریج تک کیسے پُہنچا اور دودھ کے جگ میں گِر گیا ؟؟؟گھر والوں کو یاد آیا کہ وہ سبزی منڈی سے پالک لائے تھے اور پالک کا بنڈل کھولے بغیر فریج میں (2)
Sep 4, 2022 40 tweets 6 min read
ﺟﺐ ﮐﺒﮭﯽ ﻓﺮﺩﻭﺱ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﮐﮯ ﻧﻮﺍﺡ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﻭﺭﭼﮭﻮﭨﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺯﺑﯿﺮ ﮐﯽ ﻗﺒﺮ ﭘﺮ ﻓﺎﺗﺤﮧ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﯽ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﻋﻼﺅﺍﻟﺪﯾﻦ
(1)
#JhagraResign ﮐﺎ ﻣﺪﻓﻦ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﮭﻮﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮍﮬﺎﺗﺎ۔
ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﮐﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﺣﯿﺪ ﻣﺮﺍﺩ ﮐﯽ ﻗﺒﺮ ﮨﮯ … ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﺎﺩ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ((2))
Sep 4, 2022 9 tweets 4 min read
گیدڑ سنگهی دراصل گیدڑ کے سر میں نکلنے والا ایک دانا (پهوڑا ) ہوتا ہے جو کہ اسکے سر میں اپنی شاخیں پهیلاتا ہے اور ایک خاص حد تک بڑا ہونے کے بعد خود بخود جهڑ کر گر جاتا ہے گرنے کے بعد بهی یہ جاندار رہتا ہے ، (1)
#FloodinPakistan
#Faisalabad
#Jalsa
#صدقے_جاؤں
#JhagraResign اور اسے جادو ٹونے کرنے والے اٹها کر لے جاتے ہیں اور اپنے خاص مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں.
اسے سندور میں ہی رکها جاتا ہے ورنہ اسکی بڑهوتری ختم ہوجاتی ہے یہاں تک کہ یہ مر جاتا ہے ...کہنے والے کہتے ہیں کہ یہ نر اور مادہ حالتوں میں ہوتا ہے ...
جادوگروں کے پاس شوہر یا محبوب یا (2)
Sep 3, 2022 7 tweets 2 min read
کہتے ہیں کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا ،
ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے پوچھا
”کس قدر ویران گاؤں ہے،.۔.؟
“طوطے نے کہا لگتا ہے یہاں کسی الو کا گزر ہوا ھے“
جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے ،
عین اس وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا،
اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں(1) رک کر ان سے مخاطب ہوکر بولا،
تم لوگ اس گاؤں میں مسافرلگتے ہو،
آج رات تم لوگ میرے مہمان بن جاؤ،
میرے ساتھ کھانا کھاؤ،
اُلو کی محبت بھری دعوت سے طوطے کا جوڑا انکار نہ کرسکا اور انہوں نے اُلو کی دعوت قبول کرلی،
کھانا کھا کر جب انہوں نے رخصت ہونے کی اجازت چاہی،
تو اُلو نے طوطی (2)
Sep 2, 2022 5 tweets 2 min read
گھر کے باہر کوڑا رکھ دیں جمعدار نہیں اٹھاے گا منتهلی الگ سے پیسے لے گا جبکہ ماہانہ تنخواہ وہ سرکار سے گلی محلے کی صفائی کی ہی لیتا ہے آپکے سیورج لائن چوک ہو جاۓ بھنگی الگ سے پیسے لے گا جبکہ آپکے ماہانہ پانی کے بل میں سیورج کی فیس لگ کر آتی ہے۔ بجلی کا میٹر لگوانا ہو ایس ڈی اؤ (1) کو جب تک 10/20 ہزار رشوت نہ لگاؤ میٹر نہیں لگے گا آپکے ساتھ کوئی واردات ہو جاۓ پولیس بغیر کسی سفارش یا رشوت کے ایف ای آر درج نہیں کرے گی ۔ سرکاری ہسپتال علاج اور سرکاری سکول میں تعلیم کا میعار سب جانتے ہیں عدالتوں میں انصاف طاقتور کی لونڈی بنا بیٹھا ہے کسی سیاسی جماعت کو ووٹ (2)
Sep 1, 2022 7 tweets 2 min read
یہ ہوتا ہے انصاف۔۔
ملزم ایک 15 سالہ لڑکا تھا۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگنے کی کوشش کی۔ مزاحمت کے دوران اسٹور کا ایک شیلف بھی ٹوٹا۔

جج نے فرد ِ جرم سنی اور لڑکے سے پوچھا "تم نے واقعی کچھ چرایا تھا؟"

"بریڈ اور پنیر کا پیکٹ" لڑکے نے (1) Image اعتراف کرلیا۔

"کیوں؟"

"مجھے ضرورت تھی" لڑکے نے مختصر جواب دیا۔

"خرید لیتے"

"پیسے نہیں تھے"

"گھر والوں سے لے لیتے"

"گھر پر صرف ماں ہے۔ بیمار اور بے روزگار۔ بریڈ اور پنیر اسی کے لئے چرائی تھی۔"

"تم کچھ کام نہیں کرتے؟"

"کرتا تھا ایک کار واش میں۔ ماں کی دیکھ بھال کے لئے (2)
Aug 31, 2022 14 tweets 4 min read
دوہزار پانچ کے زلزلے کے بعد دریائے نیلم کے کنارے ایک صاحب نے قصہ سُنایا تھا۔
فیصل آباد اور ساہیوال کے درمیان جانگلی کہلائے جانے والے علاقے میں واقع میرے گاوں کا ایک بابا ہے، ستر سال سے زیادہ کی عمر، لیکن کاٹھی بہت مضبوط ہے، بغیر لاٹھی کے بلا
#دوہرہ_نظام_انصاف_نامنظور
(1) Image تھکان چلتا ہے۔ بینائی اور سماعت وغیرہ سبھی قابل رشک ہیں۔ نہایت اکھڑ مزاج مشہور ہے۔ ساری زندگی مشقت کرتے، روکھی سوکھی کھاتے اور دشمنیاں نبھاتے گزار دی تھی۔ بابے کا اکلوتا بیٹا بھی دشمنی میں جان کی بازی ہارا ہوا تھا۔ بابا اپنی اہلیہ کے ساتھ رہتا تھا۔ ایک بیٹی ساتھ والے گھر ہی (2)
Aug 4, 2022 8 tweets 3 min read
روایات بتاتی ہیں کہ جن گھوڑوں سے امام حسین(ع)کے جسم کو پامال کیا گیا وہ عرب کے مشہور گھوڑے "آواجیاع" کے طور پر جانے جاتے تھے۔
ان کی خصوصیات دیگر اسٹالینز (ایک اعلیٰ نسل کے نر گھوڑے)سےبھی اعلیٰ تھیں۔
ایک محقق نے ان گھوڑوں پہ تحقیق کی تو اس (1)
#محرم_1444
#حسين
#Muharram
#قربلا کو ایک جرمن گھوڑوں کے ماہر کی کتاب "دنیا کے سب سے مضبوط اسٹالینز" ملی، جس میں لکھا تھاکہ: اسٹالینزکی ایک خاص نسل آواجیاع کے نام سے مشہور ہیں, اور ان کی خاصیت یہ ہے کہ ان کی ایک ٹاپ کا وزن 65 کلو گرام ہوتا ہے اور اس کا مقصد اس کے نیچے آنے والی چیز کوکچلنا اور پیسنا ہوتاہے"
(2)
Aug 3, 2022 10 tweets 3 min read
محترم سید منور حسن صاحب مرحوم کو MNA ھونے کی وجہ سے حکم ھوا کہ اپنے اثاثے Declare کریں، حکم دینے والے نے کہا کہ یہ قانونی مجبوری ھے، ایم این اے منور حسن نے کہا کہ قانون کا حکم سر آنکھوں پر، اور MNA (منور حسن) اپنے اور اپنی زوجہ محترمہ وہ بھی (1)
#ForanFunding
#یہودی_ایجنٹ_بےنقاب MNA تھیں کے درجِ ذیل اثاثے Declare کر دیئے،
۔01- میرے پاس میری بیوی کے نام ایک سو گز
۔ (تین مرلہ) مکان کے علاوہ Asset نام کی
۔ کوئی چیز نہیں،
۔02- یہ مکان بھی میری بیوی کو وراثت میں
۔ ملا ھے،
۔03- حلال کی کمائی سے گھر تو دُور کی بات
۔ ھے گاڑی (2)
Jul 27, 2022 13 tweets 4 min read
کوئی کتنا بھی بڑا چور ڈاکو لٹیرا ہو جب بات پاکستان کے ڈوبنے تک اے گی وہ پیچھے ہٹ جاۓ گا یہ کون لوگ ہیں جو ملک ڈیفالٹ کرنے کے قریب ہے 1 سیاسی پارٹی اپنا سب کچھ داؤ لگا چکی ملک بچانے کیلئے مگر وہ طاقتیں گندہ کھیل کھیلنے سے باز نہیں آ رہی مجھے شک ہو رہا ہے یہ کوئی قادیانی گروپ ہے(1) جو بڑی محنت سے ہر ادارے میں کئی سال لگا کر فٹ کروایا گیا اب اس سے پاکستان تباہ کرنے کا کام لیا جا رہا ہے اچھا سوچنے والی بات یہ ہے نیازی کو اقتدار میں لا کر قادیانیوں کا سب سے بڑا خواب انڈیا سے پاکستان آسان داخلے کی راہداری کرتار پور کی شکل میں کھلوای گئی سی پیک بند کروایا گیا(2)