Senior Journalists @najamsethi #HamidMir, @SaleemKhanSafi , #NasimZehra, @GFarooqi @asmashirazi @_Mansoor_Ali & Few Others صرف پنجابی قوم پرستی میں اسلام آباد ہائیکورٹ نواز شریف کی میڈیا پر سے پابندی ہٹانے کی استدعا لیکر جا سکتے ہیں لیکن @AltafHussain_90 پر اسی نوعیت کی پابندی
کو ہٹانے کیلئے آواز نہیں اٹھا سکتے۔ان تمام میڈیا پرسنز کا الطاف حسین سے ہمیشہ مطالبہ رہا کے آپ قومی دھارے کی سیاست کریں جبکے الطاف حسین نے ہمیشہ ملکی سالمیت، استحکام کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوے سندھ کے آتش فشاں کو ہمیشہ ٹھنڈا رکھا محاذ آرائی کی سیاست سے اجتناب کیا #NineZeroBurnedDown
#InvestigateNineZeroFire کے حالیہ معاملات میں بھی صرف مہاجر نفرت کے پیش نظر ان صاحبان نے آواز اٹھانا تو درکنار ایک مذمتی ٹوئیٹ ہا سوشل میڈیا پوسٹ کرنے کا بھی تکلف گواراہ نا کیا۔ ریاستی عتاب جتنا الطاف حسین پر رہا اتنا ہی نواز شریف پر بھی رہا لیکن نواز شریف کے معاملے میں یہ سب
بےخوف ہو کر نواز شریف کے وکیل بن کر بولتے رہے اور اس حد تک گئے کے آف لائن ہوے نوکریاں گوائیں اور عدالت میں بطور مدعی پٹیشن لیکر بھی پہنچ گئے۔ اب بھی آپ تمام احباب میں اگر ذرا سی بھی غیرت اور حمیت کی رمق باقی ہے یا پھر سول بالادستی کے حقیقتا داعی ہیں تو اب بھی زیادہ دیر نہیں ہوئی
آواز اٹھائیے اس شدت سے نا صحیح جس شدت سے نواز شریف کے لئے اتاولے ہو رہے تھے بلکے جمہوری اور معاشرتی اور آئینی حقوق جو کے ہر شہری کیلئے برابر ہیں اس کے حصول کیلئے۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with #مہاجروں_کی_قاتل_سندھ_رینجرز

#مہاجروں_کی_قاتل_سندھ_رینجرز Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AliFahimp

Sep 12
کیا اندرون خانہ آصف زرداری اور عمران نیازی کا باہم اتحاد ہے ؟
اس اتحاد کا گارنٹر آنیوالا آرمی چیف ہے جسکو ن لیگ زرداری کے صائب مشورے سے نامزد کریگی۔
مسلم لیگ ن نے نیازی کے بلنڈرز کا طوق بطور وزارت عظمی زرداری کی مدد اور مشورے سے اپنے گلے میں ڈالا۔
آفر کے باوجود بلاول کو وزیر اعظم نہیں بنا یا بلکے پاکستانی سیاست کی تاریخ میں ایثار کی ایک اعلی مثال قائم کر کے پنجاب میں ن لیگ کی آسمان کو چھوتی حمایت اور سپورٹ کو ایک بڑا ڈینٹ لگا یا۔
سندھ کی سطح پر الطاف حسین کو سندھ کی عملی سیاست میں حصہ نا لینے دے کر سندھ کے شہری علاقوں کی
نشستیں عمران نیازی کی جھولی میں ڈال دیں۔ یاد رہے کے سندھ کے شہری علاقے ہمیشہ سے پیپلز پارٹی مخالف رہے ہیں۔
ان تمام کڑیوں کو آپ ملائیں تو آپ کو ن لیگ ۲۰۲۳ کے الیکشن میں صرف چالیس نشستوں کے ساتھ قومی اسمبلی میں بیٹھی دکھتی ہے۔
Read 4 tweets
Sep 9
ڈیمانڈ ز:
ریاست پاکستان تین ایام کے اندر دو ہزار تیراہ سے اب تک رینجرز کے کراچی میں کئے گئے تمام آپریشنز۔ اریسٹ، مقابلے اور دیگر کاروائیوں کے تمام تفصیل جاری کرے۔
۲ - یادگار شہدا، مکا چوک اور نائن زیرو پر مسماری، منتقلی اور آتشزدگی کی کاروائی کرنے کی وجوہات سے قوم کو آ گاہ کرے
۳۔ کراچی میں آج تک کئے گئے تمام آپریشنز کے شروع کرنے کی وجوہات، رپورٹس اور ان کے نتائج کے بالاخر یہ تمام آپریشن ایم کیو ایم اور الطاف حسین کو کرش کرنے پر کیوں منتج ہوے۔
۴-ماورائے عدالت قتل جو ان مذکورہ آپریشن میں ہوے اور اس قتال پر بینظیر، نواز شریف کی دو دو بار حکومتیں برطرف
کی گئیں ان کے ذمہ داران کے خلاف کاروائی کیوں بروئے کار نہیں لائی گئی اس کی وجوہات سے قوم کو آگاہ کرے۔
۵ ۔ مزید براں ایک نیا عمرانی معاہدہ جس میں وسائل کی تقسیم اور نئے انتظامی یونٹس کی فوری تشکیل ہو فوری طور پر مرتب کیا جائے اور اس معاہدے کی تشکیل میں جناب الطاف حسین کے
Read 5 tweets
Jul 5
ہر جماعت اور تحریک میں نظریاتی لوگ چند ایک ہی ہوتے ہیں جو اپنی ہمت اور محنت سے تحریک کی بنیاد رکھتے ہیں اور پھر وقت کے ساتھ ساتھ ایک عظیم تحریک میں تبدیل کر دیتے ہیں۔ جب تحریک اپنی عظمت کی اوج پر ہوتی ہے ایک جم غفیر اس کی طرف لپکتا ہے اور اس میں شامل ہوتا ہے اس جم غفیر کو ہینڈل
کرنے کیلئے تحریک کے اندر ایک تنظیم بنائی جاتی ہے اور ہر ایک کو اس کی ذمہ داری دی جاتی جب تنظیم بنتی ہے تو اس کے ساتھ ہی اس تنظیم کو کنٹرول کرنے کیلئے نظم کے ضابطے بھی تشکیل پاتے ہیں ان ضابطوں کی پیروی اور ان پر عمل پیرا ہونا سب سے پہلے ذمہ داران کی ذمہ داری ہوتی ہے اور جس کے بعد
اس جم غفیر جو کے کامیابی اور کامرانیاں دیکھ کر تحریک کی جانب لپکا ہے اس کو ایک منظم دھارے میں رکھنے کیلئے وہی نظم و ضبط جو کے ایک تنظیم کی بنیادی اساس ہے اس مجمعے پر لاگو کرنا ہوتا ہے۔ زیادہ تر تنظیموں میں اس نظم و ضبط کو لاگو کرنا اور رکھنا صریحاً رضاکارانہ عمل ہوتا ہے لیکن اگر
Read 8 tweets
Jun 22
السلام و علیکم، ان علاقوں میں موجود وفا پرست ساتھی متوجہ ہوں:

PIB COLONY
ASKARI PARK
MARTIN QTRS
JAMSHED QTRS
LASBELA CHOWK
GARDEN EAST
PECHS
LINESAREA
PARSI COLONY
KHUDADAD COLONY
NURSERY
یہ تمام علاقے #BoycottNA245Election کے حلقے کے ہیں۔ آج سے گھر گھر گلی گلی
آپ لوگوں کی اولین ذمہ داری ہے کے #BoycottNA245Election کا پیغام پہنچائیں تردد کا شکار مہاجروں کو قائل کریں اور سمجھائیں کے اس موجودہ نظام میں شمولیت سے پچھلے چار سالوں میں کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اب بقیہ چند ماہ میں کیا فوائد حاصل ہو جانے ہیں۔ مزید براں ان کی معلومات میں اضافہ
کریں کے #NA240 کی طرح کامیاب #BoycottNA245Election کر کے آپ ملکی و غیر ملکی ارباب اختیار، سفرا، انسانی حقوق کی تنظیموں اور اداروں کی توجہ #کراچی_مانگے_فوری_الیکشن جس میں کراچی کی نمائندہ قوت @AltafHussain_90 بھائی پر عائد، غیر آئینی، غیر اخلاقی و غیر قانونی پابندی کا خاتمہ ہو
Read 8 tweets
May 29
السلام و علیکم، کئی دن سے طرح طرح کے لوگ اپنی اپنی بولی بول کر مشوروں سے نواز رہے ہیں کے اتحاد اشد ضروری ہے وغیرہ وغیرہ۔ جی جناب آپ بالکل درست کہتے ہیں اتحاد بہت ضروری لیکن ذرا ایک لمحہ ٹہر کر مہاجر قوم کو ان چند سوالات کے جوابات دیکر مطمئن کر دیں پر ان سوالات جوابات سے پہلے
آپ احباب اپنی تصحیح کر لیں کے مجوزہ اتحاد جس کے آپ داعی ہیں اور وکالت کر رہے ہیں یہ اتحاد تو صرف ان منافقین، مفاد پرستوں اور بھگوڑوں میں ہونا ہے جو کے مختلف اوقات میں تنظیم اور قائد کو مشکلات میں دیکھ کر بھاگ گئے تھے باقی الحمداللہ تمام مہاجر کارکنان و ہمدردان الطاف بھائی کی
قیادت میں متحد ہیں۔ اور دوسری تصحیح آپ یہ کر لیں کے آپ اس قائد تحریک کی قیادت میں متحد قوم میں دوبارہ شامل ہونا چاہتے ہیں۔
اب بات کرتے ہیں ان سوالات کی جو کے اس تھریڈ کے ابتدائیے میں پوچھنے کی بات کی گئی تھی۔ تو جناب آپ تیار ہیں ؟
اگر تیار ہیں تو قوم کے ذہن میں موجود سب سے پہلے
Read 8 tweets
May 22
فون کی گھنٹی مسلسل بج رہی تھی۔ صوفے پر تھکن سے چور ایمان ایک بہت لمبا دن گزارنے کے بعد ذرا ہمت نہیں کر پا رہی تھی کے میز پر پڑے بجتے فون سوئچ آف ہی کردے۔
بالآخر کھلائی ہوے انداز میں نیم وا آنکھوں کے ساتھ جھومتے ہوے اس نے فون آن کیا دوسری طرف سے ایک بھرائی گوئی آواز کے ساتھ
مدثر کی والدہ نے کہا بیٹا بہت بہت مبارک ہو تمھاری امی کو ضمانت مل گئی۔
ایمان درست انداز میں بیٹھتے ہوے کہا شکریہ آنٹی یہ سب آپ کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔ اور سنائیں سچل کیسا ہے۔
وہ بھی ٹھیک ہے بس اپنے بابا کی باتیں کرتا رہتا ہے۔
میری بات کرائیں ایمان نے پیار بھرے انداز میں کہا۔
مدثر کی والدہ نے کہا اچھا بیٹا ابھی کراتی ہوں۔
دوسری طرف سے آواز آئی ہیلو ایمان آنٹی کیسی ہیں آپ ؟
ایمان نے کہا بالکل ٹھیک آپ کیسے ہو سچل ؟
آنٹی میں بھی ٹھیک ہوں۔
آنٹی میں ویڈیو دیکھی جس میں آپ نے کہہ رہی تھیں آپ کی ممی کو بھی باجوہ انکل نے ویسے ہی اٹھا لیا جیسے میرے بابا کو
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(