*شہباز کابینہ کیجانب سے 12 ستمبر 2022 کو سرکاری طور پاکستان میں ملکہ برطانیہ کا یوم سوگ منانے کا اعلان۔ اس دن قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
دنیا بھر کے کئی ممالک بشمول ہندوستان نے حکومت برطانیہ پر سرکاری طور پر دعوے اور مقدمات قائم کر رکھے ہیں کہ دور غلامی میں انکے ممالک سے لوٹا گیا
سونا چاندی جواہرات اور نوادرات واپس کیئے جائیں۔۔برصغیر کی دور غلامی میں لاکھوں ٹن سونا چاندی اور ہیرے جواہرات لندن منتقل کئے گئے۔۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی اپنی تحقیق کے مطابق برطانوی سامراج سے پہلے عالمی جی ڈی پی کی 25 فیصد حصے دار مسلم مغلیہ سلطنت تھی۔۔👇
درآمدات نہ ہونے کے برابر اور برآمدات بے شمار تھیں۔۔ہندوستان خوردنی اجناس اور مصالحہ جات میں خود کفیل تھا مگر انگریزوں کی ظالمانہ لوٹ مار نے بنگال جیسے سرسبزو شاداب صوبے کو تاریخ کی بدترین فاقہ کشی اور قحط سے کئی بار دو چار کیا اور کروڑوں لوگ جان بوجھ کر موت کے منہ میں دھکیل 👇
دئیے گئے۔۔یہی مظالم بر اعظم افریقہ میں بھی روا رکھے گئے۔ ۔فرانس جہاں سونے چاندی کی ایک بھی کان موجود نہی۔ افریقی ممالک سے لوٹ مار کرکے سونے کے ذخائر کے حوالے سے اولین ممالک میں شامل ہے۔۔آج بھی مالی جیسے ممالک میں دہشت گردی کیخلاف جنگ کے بہانے فرانس وہاں کے وسائل کی لوٹ مار
بھرپور طریقے سے جاری رکھے ہوئے ہے۔
نوآبادیاتی دور میں لوٹا گیا سونا شاید صدیوں تک مغربی معیشت کو سہارا دیتا رہے گا۔
@threadreaderapp unroll
@threadreaderapp compile
#PakistanUnderFascism
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اسلام میں کسی کافر کے مرنے کے سوگ کی اجازت نہیں ہے ۔کہاں ہیں یہ فضلو جو خود کو مولانا کہتا ہے 😡 اسلامی جہموریہ پاکستان کا 🇵🇰ایک کافر کیلیے سرنگوں ؟

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 🇵🇰خاک زادی🇷🇺

🇵🇰خاک زادی🇷🇺 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Bint_Farooq2

Aug 23
ہمیں ایک روٹی مل کر کھا نے اور چا ے کی ایک پیالی کم کرنے کا کہنے والے کیا کررھے ہیں کچھ پتہ ہے کسی کو ؟
کوئ تصدیق کرسکتا ہے ؟ راجہ پرویز اشرف بیگم کے ہمراہ کینیڈا کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے ہیں انکے ساتھ پچیس رکنی وفد بھی ہے جو کہ پارلیمنٹری کانفرنس میں شمولیت کے لئیے آئے ہیں۔👇
ان میں 8 ایسے ممبرز بھی ہیں جنہوں کانفرنس اٹینیںڈ ہی نہیں کی ہے نہ ہی وہاں جانا جاہتے ہیں۔ ان میں کچھ اپنے بیوی بچوں کے ساتھ ہیں اور سیاحی فرما رہے ہیں 5 star plus hotels میں انکا قیام ہے اور سب زیادہ مہنگی لیموذینز چوبیس کھنٹے ان کی لئے حا ضر ہے۔ یہ حال ہے قریباً معاشی و اخلاقی
دیوالیہ حکومت کے وفد کا حال جو ملکوں کے تاریخی سیاسی بحرانوں میں سے ایک بھنور میں پھنسا ہوا ہے۔ دوسری طرف بنگلہ دیش ہے جسکا وفد صرف پانچ لوگوں پر مشتمل ہے عام ٹیکسی میں سفر کرتے ہیںاور ہالیڈے ان ایکسپریس اور سفارت خانہ میں ٹھہرے ہو ئے ہیں اور دیگر معاشی معاہدے بھی کررہے اور👇
Read 6 tweets
Aug 23
اپنے اپنے نصیب کی بات ہے ۔تمام مسالک کی رفاعی تنظیمیں کروڑوں اربوں روپے لگا کر سیلاب زدگان کو دن رات کھانا فراہم کر رہے ہیں۔میں محدود افراد کو جانتا ہوں ، وہ اپنے گھر بار بھول کر کئی دنوں سے پانی میں ہیں ۔اور مساجد میں ٹرکوں کے ٹرک سامان اکٹھا ہو کر سیلاب زدگان کو جا رہا ہے ،👇
ابھی گھر پہنچا تو عمر بھائی کا فون آیا کہ فیصل آباد سے حافظ ایوب صاحب کا فون آیا اور بتا رہا تھے تھے کہ مسجد میں ایک اپیل پر پندرہ لاکھ روپے کا راشن جمع ہوا ۔۔جو اب ٹرکوں پر بھجوانے کی تیاری ہے ۔۔۔
مدثر بن یوسف حجازی دوست ہیں ، جیل روڈ پر ایک خوبصورت دفتر میں ملازمت ہے ، 👇
پندرہ دن سے پانی میں ہیں اور کھانا کھلا رہے ہیں۔۔۔عبدالباسط بلوچ کا کل لکھا، ڈاکٹر مطیع اللہ باجوہ کی اسوہ فاؤنڈیشن مفتی تقی عثمانی صاحب نے کروڑوں روپے کا سامان تقسیم کیا اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان کے شاہین مسلسل مصروف عمل ہیں ۔تحریک اللہ اکبر کا کیا ذکر کیا جائے ، 👇
Read 7 tweets
Aug 21
#PakistanUnderFascism
#HelpPakistan
#WeCantBreathe
تونسہ برباد ہو گیا ، ابھی خبر آئی ہے کہ فاضل پور میں بھی پانی داخل ہو گیا ہے ، قد آدم پانی ہےاور شہر میں مسلسل گھروں کے گرنے کی آوازیں آرہی ہیں ۔ شہر خالی کروایا جا رہا ہےاور قیامت کا منظر ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو تم 👇
کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے

بلوچستان سے تونسہ تک ۔۔۔ اموات کی تعداد سینکڑوں میں ہے اور دیہات کے دیہات زمیں کے برابر آ گئے ہیں ۔لاکھوں افراد بے گھر ہوئے ہیں اور لوگوں کو کھانا کھلانے والے خود دو وقت کی روٹی کے محتاج ہیں ۔ مویشی دیہات کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہے ، لوگوں نے 👇
اپنے مویشی آزاد کر دیے کہ جان بچا پائیں ، سیکنڑوں مربع میل کا علاقہ پانی میں ڈوبا پڑا ہے ۔

دوسری طرف ، اسلام آباد میں جانوروں کی گھمسان کی جنگ جاری ہے ، اپوزیشن اور حکومت ضمیر کو مکمل طور پر سلا کر لڑ رہے ہیں اور ان سیاسی پارٹیوں کے ورکر سیلاب کی تباہ کاریوں سے مکمل طور پر بے 👇
Read 19 tweets
Jun 24
*تیل تیل تیل*

*آپ کے پاس تیل تو نہیں مگر گنے کی پیداوار میں پوری دنیا میں آپ کا پانچواں نمبر ہے. کیا آپ سستی چینی حاصل کر پا رہے ہیں.*
*Absolutely Not*
*آپ کے پاس تیل تو نہیں مگر گندم کی کاشت میں آپ کا آٹھواں نمبر ہے. کیا آپ کو سستی روٹی دستیاب ہے.*
*Absolutely Not*
👇
*آپ کے پاس تیل تو نہیں مگر چاول کی پیداوار میں آپ دسویں نمبر پر ہیں.*
*تو کیا عام شہری با آسانی اچھا چاول خرید سکتا ہے.*
*Absolutely Not*
*آپ کے پاس تیل تو نہیں مگر کپاس کی پیداوار میں آپ کا چوتھا بڑا ملک ہے.*
*تو کیا ہر شہری با آسانی تن ڈھاپنے کا کپڑا خرید سکتا ہے*
👇
*Absolutely Not*
*اگر تیل دریافت ہوا بھی تو وہ سرمایہ داروں، جاگیرداروں، وڈیروں، زرداریوں، ترینوں چوھدریوں، سومروں، ملکوں، نیازیوں, خانوں، ن لیگیوں گیلانیوں، چٹھوں اور خلائی مخلوق والی اشرافیہ پے مشتمل 60 ,70 خاندانوں کی چمکتی ہوئی قسمت کو مزید چمکائے گا۔*
*جب کہ آپ تب بھی 👇
Read 6 tweets
Jun 13
طارق اسماعیل ساگر صاحب لکھتے ہیں۔
بالآخر پاکستان کو پانی کے لئے بھارت پر ایٹمی حملہ کرنا پڑے گا؟
اس آرٹیکل کا عنوان ہے کہ بالآخر پاکستان کو پانی کے لئے بھارت پر ایٹمی حملہ کرنا پڑے گا؟
آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ بھارت پاکستان کے ساتھ کس طرح جنگ چھیڑ چکا ہے اور اس جنگ میں بھارت کو👇
مسلسل کامیابی مل رہی ہے جب کہ پاکستان کی عوام اور اس کے حکمران گھوڑے بیچ کر سو رہے ہیں۔ اور اس غلط فہمی میں چپ سادھ رکھی ہے کہ کونسا بھارت نے پاکستانکے خلاف میدان جنگ اپنی فوج اتار دی ہے۔
توقع کے عین مطابق عالمی بینک نے کشن گنگا ڈیم کی تعمیر پر پاکستان کی شکایات اور شواہد کو 👇
ناکافی قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔ یہ پاکستان کی بھارت سے سفارتی محاذ پر ایک بڑی شکست ہے۔ کشن گنگا ڈیم کی تعمیر 2009 میں شروع ہوئی جب پیپلز پارٹی کی حکومت تھی اورن لیگ مضبوط اپوزیشن تھی۔2011 کےبعد دو سال تک یہ کیس عالمی عدالت میںچلتا رہا لیکن بالآخر عالمی ثالثی عدالت نے نہ صرف👇
Read 23 tweets
Jun 8
ڈیم سو روپے سے نہیں ان پیسوں سے بنے گا ۔ملک دیوالیہ ہونے سے ایسے بچے گا ۔
ﮐﻤﺸﻨﺮ ﺳﺮﮔﻮﺩﻫﺎ ﮐﯽ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﮔﺎﮦ ﺍﯾﮏ ﺳﻮ 4 ﮐﻨﺎﻝ ﭘﺮﻣﺤﯿﻂ ﻫﮯ ﯾﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺳﺮﮐﺎﺭی ﻣﻼﺯﻡ ﮐﯽﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﮔﺎﮦ ﻫﮯ۔👇
ﺍسکی ﻧﮕﮩﺪﺍﺷت ﻣﺮﻣﺖﺍﻭﺭ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﮯﻟﯿﺌﮯ 33 ﻣﻼﺯﻡ ﻫﯿںﺩﻭﺳﺮﮮ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ ﮐﯽ ﮐﻮﭨﻬﯽ آتی ﻫﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺭﻗﺒﮧ 98 ﮐﻨﺎﻝ ﻫﮯ۔ﮈﯼ ﺳﯽ ﺍﻭ ﻣﯿﺎﻧﻮﺍﻟﯽ ﮐﯽ ﮐﻮﭨﻬﯽ ﮐﺎ ﺳﺎﺋﺰ 95 ﮐﻨﺎﻝ ﺍﻭﺭ 👇
ﮈﯼ ﺳﯽ ﺍﻭ ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﯽ ﺭﮨﺎﺋﺶ 92 ﮐﻨﺎﻝ
ﭘﺮ ﺗﻌﻤﯿﺮﺷﺪﮦ ﻫﮯ۔ﺻﺮﻑ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﺕ ﮈﯼ ﺁﺋﯽ ﺟﯿﺰ ﺍﻭﺭ 32 ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﭘﯿﺰ ﮐﯽ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﮔﺎﮨﯿﮟ860 ﮐﻨﺎﻝ ﭘﺮﻣﺸﺘﻤﻞ ﮨﯿﮟ۔
ﮈﯼ ﺁﺋﯽ ﺟﯽ ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ
Read 20 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(