عاشق رسول ایسا لطیف،سوچیں! کیا قیامت گذرتی ہوگی ایک عاشق کے دل پر کہ جس پر الزام ہی محبوب کی توہین کا ہو اور محبوب بھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم جیسا رحمت العالمین اور وجہ وجود کائنات۔ محسوس تو ایسا ہوا ہوگا کہ جیسے دل نکال کر مٹھی میں مسل دیا ہو
یہ شقی القلب حکمران روز بروز اخلاقی گراوٹ کے نئے سنگ میل عبور کررہے ہیں اور اب عمران خان پر توہین رسالت کا جھوٹا الزام بھی لگادیا۔یہ الزام نئے نہیں،زیادہ دور نہ جائیں بس ذرا ایک صدی پیچھے جھانکیں تو ایسے کفر کے فتوے قائداعظم پر بھی لگتے نظر آئیں گے
(3/11) #سچا_عاشق_رسول_عمران_خان
وجہ ظاہر ہے کہ جب کوئی سامراج کی غلامی سے آزادی کی بات کرے گا، مسلمانوں کے حقوق و احساسات کی بات کرے گا اور نبی کی امت کی خبرگیری کرے گا تو سامراج کے نمائندے اور غلام ایسے ہی الزامات سے تفرقہ پیدا کرکے اپنے مفادات کی حفاظت کرتے ہیں۔
بھلا کیسے ممکن ہے کہ وہ شخص جو احترام نبی میں مدینہ کی گلیوں میں برہنہ پا گھومتا ہو اس پر توہین کا الزام لگے
ایسا شخص جو پوری دنیا میں احترام رسالت کا علم لئے گھومے،جس کی منزل ریاست مدینہ اور راستہ سیرت نبی ہو سوائے ایک سچے عاشق رسول کےاور کچھ نہیں
(5/11) #سچا_عاشق_رسول_عمران_خان
عقیدت و محبت اور عشق رسول کا اظہار لفظوں سے ممکن نہیں۔ یہ ایک عاشق رسول کی عقیدت کا اظہار ہی تو ہے کہ جو
- اجلاس OIC میں مسلم امہ کے تمام لیڈرز کو توہین رسالت پر مغرب سے دو ٹوک بات کرنے کی ذمہ داری یاد دلاتا ہے (1جون19)
-پھر خود سب سے پہلے اقوام عالم کے سامنے توہین رسالت کا مقدمہ لڑتا ہے(27ستمبر19، UNGA)
-اپنے موقف پر ایسا ڈٹ جاتا ہے کہ اسلاموفوبیا کے نام پر مسلمانوں سے ہونے والے ظلم کے خلاف اقوام متحدہ سے قرارداد منظور کروالیتا ہے(25ستمبر20،UNGA Islamophobia Day)
(7/11) #سچا_عاشق_رسول_عمران_خان
جو ہر محاذ پر بغیر کسی خوف کے اسلام مخالف مواد پر ہولوکاسٹ کی طرز پر پابندیوں کا مطالبہ کرتا ہے(26اکتوبر20،PM IK letter to CEO Facebook)
-جو ریاست مدینہ کی طرز پر "احساس" جیسا فلاحی پروگرام شروع کرتا ہے جس کو دنیا نے تسلیم کیا
(8/11) #سچا_عاشق_رسول_عمران_خان
-جو پوری حکومت پاکستان کو پابند کرتا ہے کہ ہر سرکاری مراسلے پر نام محمد کے ساتھ خاتم النبین لکھنا لازمی ہے(21اگست20،GoP Notification)
-سیرت النبی کو اجاگر کرنے کے لئے PhD پروگرام شروع کرتا ہے(10دسمبر20)
-سیرت النبی کی ترویج کے لئے کالج اور
اور یونیورسٹی کے مستحق طلبہ کے لئے "سیرت النبی اسکالرشپ" کا آغاز کرتا ہے(15اپریل21)
-نئی نسل کی تربیت کے لئے نصاب میں سیرت النبی کے اسباق پڑھانا لازم قرار دیتا ہے(16اگست21)
-تاریخ میں پہلی بار عید میلادالنبی پر سرکاری سطح پر "عشرہ رحمت العالمین"
منایا جاتا ہے(5اکتوبر21)
-نوجوانوں کی تربیت اور معاشرے میں اصلاح کے لئے سرکاری سطح پر "رحمت العالمین اتھارٹی" قائم کرتا ہے جس کا مقصد تبلیغ سیرت النبی ہے(5اکتوبر21)
عمران خان پر توہین رسالت کا الزام لگانے والے ہی اصل میں توہین رسالت کے مرتکب ہیں
(اس تاریخی واقعے کی ملک میں جاری حالیہ واقعات سے مماثلت محض اتفاقیہ ہوگی)
1929 کے "کساد عظیم Great Depression" نے امریکہ،برطانیہ سمیت ہر ملک کی معیشت کو متاثر کیا۔ جنگ عظیم اول میں شکست خوردہ جرمنی بھی اس کسادمندی کا شکار ہوا
#May9th_FalseFlag
🧵1/n
ہٹلر کی نیشنلسٹ پارٹی "نازی" نے اس مہنگائی اور بیروزگاری کو اقتدار میں آنے کا ذریعہ بنایا اور بالآخر جنوری 1933 میں صدر "وان ہنڈنبرگ" نے ہٹلر کو چانسلر نامزد کردیا اور ساتھ ہی مارچ 1933 میں نئے الیکشن کا اعلان کردیا.متعدد چھوٹی پارٹیوں کو وزارتوں...
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
🧵2/n
کے لالچ دیکر اتحادی حکومت بنانے کے باوجود ہٹلر کی نازی پارٹی کو دو تہائی اکثریت حاصل نہیں تھی جو کہ ہٹلر کے اقتدار پر قبضے کے مذموم مقاصد اور آئین میں تبدیلی کا اختیار کے لئے ضروری تھا۔ دو تہائی اکثریت اور ہٹلر کی راہ میں رکاوٹ تھی.نیشنل ڈیموکریٹک اور کمیونسٹ پارٹیز۔۔۔
🧵3/n
🧵1/15
"انسانیت ساحل پر بہہ گئی"
آج سے 8 برس قبل ترکی کے ساحل پر سمندر میں ڈوبنے والے ایک دو سالہ بچے کی لاش کی تصویر جب اس ترک محاورے (kiyiya vuran insanlik) "انسانیت ساحل پر بہہ گئی" کے زیر عنوان شائع ہوئی تو اس نے دنیا کے ضمیر کو جھنجوڑ کے رکھ دیا۔ ننھے...
#JusticeforAmmar
🧵2/15
ایلان کی موت نے یورپ کے انسانی حقوق کے دعوں کو گویا بحیرہ روم میں ڈوبو دیا اور عالمی رہنماؤں کے خوشنما نقابوں میں چھپے بدنما چہروں کو بےنقاب کردیا۔سال 2015 میں یورپ "تارکین وطن" کو اپنی معیشت اور وسائل پر بوجھ سمجھ کر امیگریشن...
#JusticeforAmmar
#ImranFightingForPakistan
🧵3/15
قوانین کو انتہائی سخت کرتا جارہا تھا.
اور یہ وہی وقت تھا جب انہی کی سامراجی سوچ کے نتیجے میں شام اور عراق خانہ جنگی کا شکار تھے اسی خانہ جنگی کے تناظر میں "شامی پناہ گزینوں" کا بحران سر اٹھا رہا تھا کہ جن کے لئے یورپ نے اپنے دروازے بند کر رکھے تھے۔...
#JusticeforAmmar
اا ستمبر کی شام کی دردناک داستان، جب انگریزوں اور ہندوؤں سے تنہا لڑ کر مسلمانان ہند کے لئے آزادی حاصل کرنے والا مجاہد کراچی کی سڑک پر ایک خراب ایمبولینس میں بےیارو مددگار اپنی زندگی کی آخری سانسیں لیتا رہا اور اقتدار کے پجاری تماشہ دیکھتے رہے
(1/16) #QuaideAzam #MinusOneNaManzoor
اس ملک کی کی بےحس اشرافیہ، جو پہلے دن سے ہی اس ملک پر اپنے پنجے گڑائے بیٹھی ہے، کی سازش کی کہانی، قائداعظم کی ہمشیرہ، تحریک آزادی کی ساتھی اور تمام واقعات کی عینی شاہد فاطمہ جناح کی زبانی
فاطمہ جناح کی کتاب "میرا بھائی My Brother" سے اقتباس
تقریبا 2 گھنٹوں کی پرواز کے بعد ہم سوا چار بجے کراچی کے ماڑی پور ایئرپورٹ پر اترے۔ یہیں ایک برس قبل قائداعظم ہوائی جہاز سے اترے تھے تو انتہائی پرامید تھے کہ وہ پاکستان کو ایک عظیم قوم بنادیں گے۔ تب ان کے استقبال کے لیے ہزاروں لوگ ایئر پر امڈ آئے تھے جن میں
(3/16) #QuaideAzam