Pakistan 🇵🇰
Profession: Mechanical Engineer
Hobby: following Defense matters & War History
May 9 • 16 tweets • 4 min read
"ریشٹاگ کی آگReichstag fire"
(اس تاریخی واقعے کی ملک میں جاری حالیہ واقعات سے مماثلت محض اتفاقیہ ہوگی)
1929 کے "کساد عظیم Great Depression" نے امریکہ،برطانیہ سمیت ہر ملک کی معیشت کو متاثر کیا۔ جنگ عظیم اول میں شکست خوردہ جرمنی بھی اس کسادمندی کا شکار ہوا
#May9th_FalseFlag
🧵1/n
ہٹلر کی نیشنلسٹ پارٹی "نازی" نے اس مہنگائی اور بیروزگاری کو اقتدار میں آنے کا ذریعہ بنایا اور بالآخر جنوری 1933 میں صدر "وان ہنڈنبرگ" نے ہٹلر کو چانسلر نامزد کردیا اور ساتھ ہی مارچ 1933 میں نئے الیکشن کا اعلان کردیا.متعدد چھوٹی پارٹیوں کو وزارتوں...
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
🧵2/n
Sep 19, 2023 • 15 tweets • 5 min read
🧵1/15
"انسانیت ساحل پر بہہ گئی"
آج سے 8 برس قبل ترکی کے ساحل پر سمندر میں ڈوبنے والے ایک دو سالہ بچے کی لاش کی تصویر جب اس ترک محاورے (kiyiya vuran insanlik) "انسانیت ساحل پر بہہ گئی" کے زیر عنوان شائع ہوئی تو اس نے دنیا کے ضمیر کو جھنجوڑ کے رکھ دیا۔ ننھے...
#JusticeforAmmar
🧵2/15
ایلان کی موت نے یورپ کے انسانی حقوق کے دعوں کو گویا بحیرہ روم میں ڈوبو دیا اور عالمی رہنماؤں کے خوشنما نقابوں میں چھپے بدنما چہروں کو بےنقاب کردیا۔سال 2015 میں یورپ "تارکین وطن" کو اپنی معیشت اور وسائل پر بوجھ سمجھ کر امیگریشن...
#JusticeforAmmar
#ImranFightingForPakistan
Sep 12, 2022 • 11 tweets • 9 min read
یہ راہ حق ہے سنبھل کے چلنا،یہاں ہے منزل قدم قدم پر
پہنچنا در پر تو کہنا آقا،سلام لیجیے غلام آیا
جھوٹا الزام کسی کی بھی روح کو چھلنی کرجاتا اور دل پر ایسا گھاو چھوڑ جاتا جو تاحیات بھر نہیں سکتا اور اگر الزام ہو توہین رسالت جیسا گراں اور ملزم ہو
(1/11) #سچا_عاشق_رسول_عمران_خان
عاشق رسول ایسا لطیف،سوچیں! کیا قیامت گذرتی ہوگی ایک عاشق کے دل پر کہ جس پر الزام ہی محبوب کی توہین کا ہو اور محبوب بھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم جیسا رحمت العالمین اور وجہ وجود کائنات۔ محسوس تو ایسا ہوا ہوگا کہ جیسے دل نکال کر مٹھی میں مسل دیا ہو
اا ستمبر کی شام کی دردناک داستان، جب انگریزوں اور ہندوؤں سے تنہا لڑ کر مسلمانان ہند کے لئے آزادی حاصل کرنے والا مجاہد کراچی کی سڑک پر ایک خراب ایمبولینس میں بےیارو مددگار اپنی زندگی کی آخری سانسیں لیتا رہا اور اقتدار کے پجاری تماشہ دیکھتے رہے
(1/16) #QuaideAzam #MinusOneNaManzoor
اس ملک کی کی بےحس اشرافیہ، جو پہلے دن سے ہی اس ملک پر اپنے پنجے گڑائے بیٹھی ہے، کی سازش کی کہانی، قائداعظم کی ہمشیرہ، تحریک آزادی کی ساتھی اور تمام واقعات کی عینی شاہد فاطمہ جناح کی زبانی
فاطمہ جناح کی کتاب "میرا بھائی My Brother" سے اقتباس