ﺍﮔﺮ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺷﺮﻣﻨﺪﮔﯽ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺍﻣﺎﮞ ﺟﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﺮ ﺟﮭﮑﺎ ﮐﺮ ﯾﮩﯽ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ #ﮐﻠﻤﮧ_ﭘﮍﮬﺎ_ﮨﻮﺍ_ﮨﮯ
ھماری بے راہ روی ﮐﻠﻤﮯ ﮐﮯ ﺑﮭﯿﺲ ﻣﯿﮟ بہتﮐﭽﮫ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﺮﺩﮮ ﮔﯽ.
اور ہو چکا ھے
👇21/22
ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﺒﺎﮨﯽ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯکیلئے ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﻭﻗﺖ ﮨﮯ.
اپنی زندگی میں اسلام لانے کی کوشش کیجئے ورنہ ھم نے بھی بس کلمہ ہی پڑھا ھوا ہے.
گوری جمہوریت شخصی آزادی کے نام پر بےراہروی فحاشی اور
بے شرمی در آئی ھے
ذرا سوچئے
اسلامی نظام یا جمہوریت
ختم شد
فالو اور شیئر کریں🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
خان صاحب کو چار سال موقع ملا تھا میرٹ پر بندےرکھ لیتے
خان صاحب نےاپنا وزیرخزانہ اسد عمر کو بنایا اسد عمر پاکستانی تاریخ کا ناکام ترین وزیرخزانہ ثابت ہوا
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو دیکھ لیں کیا وہ پاکستان کے سب
👇1/10
سے بڑے صوبے کا وزیراعلی بننے کے قابل ہے
یہی حال پختونخوا میں ہے محمود خان کو اس کے گارڈ پکڑ کر سٹیج پر بٹھاتے ہیں اور واپسی پر گاڑی میں بٹھاتے ہیں کہیں گر نہ جائے
کشمیر کے وزیراعظم کا حال دیکھ لیں 70 ارب رشوت لے کر وزیراعظم آزادکشمیر بنایا گیا
وہ نشے میں تقریر کرتاھے
👇2/10
اور کہتا ہےکہ میں دعا دوں گا تو آپکا کام ہو جائےگا
عامر کیانی کو وزیرصحت لگایا جس نےادویات ساز کمپنیوں سے کک بیک لےکر انکو مرضی کے ریٹ بڑھانےکی اجازت دی
اسکے بعد دوسرے وزیرصحت ظفر مرزا
جنہوں نے ایکسپائری اور غیر معیاری ادویات انڈیا سے منگوا کر پاکستانی عوام کو کھلا دیں
👇3/10
ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کا لیگی قیادت اور اہلخانہ پر مقدمات بنانےسےانکار پر تبادلہ
اینٹی کرپشن پنجاب
کےڈی جی رائےمنظور ناصر کو تبدیل کرنےکیوجہ سامنےاگئی
ذرائع کےمطابق ڈی جی اینٹی کرپشن رائےمنظور ناصرکو تعیناتی کے40 روز بعد ہی تبدیل کردیاگیا
ذرائع نےبتایا کہ رائے منظور نے
👇1/5
وزیرداخلہ راناثنااللہ اور انکی اہلیہ، وزیر دفاع خواجہ آصف کی اہلیہ، بیٹے اورجاویدلطیف کی والدہ کو گرفتار کرنے سےانکارکیا تھا
ذرائع کا کہناھےکہ وزیراعلی
کےمشیر برائے اینٹی کرپشن مصدق عباسی نےمقدمات درج کرنےکیلئے دباؤ ڈالا، راناثنااللہ اور انکی اہلیہ پرکلرکہارمیں اراضی خریدنے
👇2/5
پرکم ٹیکس دینےکی فائل تیارکی گئی، رانا ثنا اللہ پہلے ہی پورا ٹیکس جمع کراچکےتھے
ذرائع کیمطابق رائےمنظور نے بطور ڈی جی اینٹی کرپشن مقدمہ درج کرنے کیلئے فائل پر دستخط سے انکارکردیا اور کہا کہ ایسے ہی کیس میں شیخ رشیدکوبری الذمہ قرار دے چکے ہیں۔
ذرائع نےمزید بتایاکہ سیالکوٹ کی
👇3/5
🌹🌹🌹🌹🌹
بزرگوں کا کہنا ھے۔
اگر دنیا میں آدمیوں کا قحط پڑ جائے تو افغانیون کا ہاتھ کبھی مت پکڑنا۔
افغانی ایسی بدکار قوم ھے
جو دل میں کینہ رکھتی ھے
اور موقع ملتے ھی وار کردیتی ھے۔
ھمارے کرتا دھرتا جمھورں کو کب عقل آئیگی؟
70 سال سے 40 لاکھ سے زیادہ پال رھے ھیں۔
👇1/4
ملک تباہ کروایا۔
ابھی تک مہمان نوازی جاری ھے۔
انہوں نے شروع دن سے
پاکستان کو قبول نہیں کیا۔
موقع بے موقع پاکستان سے
دشمنی کا مظاہرہ کرتے رھتے ھیں۔
اب یہ ھی کہا جا سکتا ھے
"اور پالو ان حرام خوروں کو۔"
دوسری طرف وہ پاکستانی جنہوں نے مشرقی پاکستان 1971 میں
👇2/4
جان و مال کے ساتھ پاکستانی فوج کا ساتھ دیاتھا۔
اور جنگ ہارنے کے بعد بنگالیوں کے بد ترین غصہ کا نشانہ بنے۔
اور اج تک بنگلہ دیشی
کیمپوں میں بدترین
زندگی گزارنے
پر مجبور ھیں
سلام ایسے صلہ
دھندگان کو سلام۔
آج بھی بیس لاکھ سےزیادہ حرامخور افغانی پاکستان میں موجود ھیں
👇3/4
فوجی اسٹیبلشمنٹ نےعمران خان کو بنایا۔ لیکن یہ اب مونسٹر بن چکاھے
عمران کی فوج سےاصل مخاصمت یہ تھی کہ انہیں طاقت کےایوانوں میں پہنچانےکےبعد جب انہوں
نےسیٹی ماری تو وہ دوڑتی ہوئی انکی مدد کو کیوں نہیں آئی
تحریر لیفٹینٹ جنرل(ر)اسد درانی
پاکستانی فوج
آپکو اچھی لگے یا بری
👇1/23
ملکی سیاست میں ایک منفرد حیثیت رکھتی ہے۔ بطور ایک ادارہ، فوج نے سیاست میں ہمیشہ اپنے اثر و رسوخ کی حد کو پہچانا ہے لیکن ہر تھوڑے عرصے بعد ایک نئی رژیم (regime) اس بےوقوفانہ اعتقاد کےساتھ سامنے آتی ہے کہ ملک ایک لیبارٹری ہے اور فوجی قیادت کو یہ خداداد حق حاصل ہے کہ وہ اس
👇2/23
میں من مرضی کے تجربات کرے۔
ایک چیز جو ان سب سائنسدانوں کو بہت کام کی لگی وہ یہ کہ خود کو بچانے کے لئے ایک سویلین چہرہ سامنے رکھا جائے اور اختیارات اپنے پاس۔
اسے سیاسی انجینیئرنگ کہا جاتا ہے اور یہ ہر بار ناکامی کا منہ دیکھتی ہے۔ تاہم، اپنی سرشت سے مجبور ہمارے فوجی حضرات
👇3/23
قادیانیوں کے اکائونٹ #ربوہ_ٹائم کے مطابق #قادیانیوں
کے مرکز #ربوہ میں تحریک انصاف کا دفتر قائم کر دیا گیا ھے
تحریک انصاف کے اس اقدام پر سخت مذمت کرتے ہیں
مسلمان سے معاملے کو اجاگر کرنے کی استدعا
لنک👇 @MaryamNSharif @MIshaqDar50
اسلام کو سب سے زیادہ نقصان فتنوں نےپہنچایاھے
قادیانیت ہندوستان میں انگریزاستعمارکا پیداکردہ فتنہ تھا
جس نےامت مسلمہ کےبنیادی عقیدہ #ختم_نبوت پر حملہ آور ہو کرمسلمانوں کےایمان کو لوٹنےکی پوری کوشش کی۔ بیرونی قوتوں
نےاپنے مفادات کےحصول کیلئے
👇1/15
#قادیانیت کو پروان چڑھا کر مسلمانوں کی اجتماعیت و مرکزیت پر کاری ضرب لگائی۔
1928میں فلسطینی علاقےحیفا (اب اسرائیل میں شامل) کے مقام پر قادیانی مشن قائم کیاگیا اسرائیل جہاں مسلمانوں کو جان وایمان کی آزمائشوں کا سامنا ہے
یہ قادیانی مشن وہاں آج بھی پوری آزادی سےکام کر رہاھے
👇2/15
عرب دنیا میں اسرائیل کو قادیانیوں کےہیڈآفس کا درجہ حاصل ہے
اسرائیل سےمسلمانوں کو قادیانی بنانےکا جومذموم دھندا شروع ہواتھا
اسکے نتیجےمیں عرب ملکوں میں اس فتنےکی گمراہی سے بےخبر مسلمان قادیانیت کو اسلام سمجھ کر ارتداد کا شکار ہو رہےہیں #فتنہ منظوم طریقےسےپھیلایا جاتا ہے
👇3/15