RH Riaz Profile picture
Sep 18 21 tweets 7 min read
ہیرامنڈی لاہور
یہ آرٹیکل نین سنگھ کی پنجابی کتاب #دھرتی_پنج_دریائی سےلیا گیاھے
میاں بڈھا کنجروں کارہنمابنااور ساہوکار ہیراچندبناجس نےکنجریوں کی منڈی لگائی
ہیرامنڈی بازارشیخوپوریاں
سےہیرامنڈی چوک سے نوگزے پیراوروہاں سے کھائی تک کا علاقہ ہے،اس میں کئی روڈ اورگلیاں شامل ہیں
👇1/21
جن میں حیدری سٹریٹ،کوچہ سبزپیر، فورٹ روڈ( آج کل فوڈ سٹریٹ ہے)۔
اُچاچیت رام روڈ، نیواں چیت رام اورمین بازارجسے شاہی محلہ کہاجاتاہے
ہیرامنڈی میں گانے بجانے والے کمرےکو #کوٹھا کہاجاتاجسے چلانےوالی #نائکہ کہلاتی،اسکا پکا مراثی یامنشی ہوتا۔
تماش بین گاہک کو #ججمان کہاجاتا،
👇2/21
#ججمان کی بھی اقسام ہوتیں، شاہ خرچ کرنیوالےکو #لاڑا اور کنجوس #کولینجھ کہاجاتا
لاڑےکی کوٹھےپر آمدپرنائیکہ اسےسات سلام کرتی
#لینجھ کی آمدپر بیٹھےبیٹھے سلام کا جواب دےدیتی
نشہ، جوا،اور بدمعاشی جس دلے میں یہ تین عیب نہ ہوتے اسے عزت دار کہاجاتاکہ ایسا دلا گاہک کےپیچھےنہیں جاتا
👇3/21
بلکہ گاہک خود عزت دار #دلے کے پیچھےآتاہے
ہیرامنڈی میں کنجروں کی لڑکی اورمراثی کے لڑکےکی عزت ہوتی کیونکہ یہ دونوں کمائی کا زریعہ ہوتے،کوٹھےکی پہچان بیٹانہیں بیٹی ہوتی،
#کسبی گویے خان صاحب اورعطائی گویےکو #ماسٹر کہاجاتا،
جس کنجرکےگھرلڑکے پیداہوتےرہتےوہ #ساہن کو بلاتے،
👇4/21
ایساہی ایک ساہن جوپوستی تھاوہ حکیم اللہ دتہ قصوری کی دکان پر
بیٹھارہتا، یہ #ساہن جس کنجرکےگھررات گذاردیتاوہاں لڑکوں کی پیدائش بند ہوجاتی،
ہیرامنڈی کی تاریخ میں دو ناموں کابہت زکررہا، #بلاقی_شاہ اور
#لال_چمریا، جو رئیس زادہ بھی ہیرامنڈی آتاوہ بلاقی شاہ کامقروض ہوجاتا،
👇5/21
ہیرامنڈی میں لال چمریا کاانتظاررہتاکیونکہ نتھ اتروائی کیلئےپورےہندوستان میں مشہورتھا،لال چمریا روپوں کابستربچھاتا،نتھ اتارتا،رات گذارتا،صبح نتھ جیب میں ڈالتااورچلاجاتا،کہاجاتاہے
اسکےپاس نتھوں سےبھرا پوراصندوق تھا
جب تھیٹرکاآغازہواتواس میں کام کرنےوالی لڑکیاں کنجریاں تھیں
👇6/21
ان دنوں کلکتہ اوررنگون( برما) تک ہیرامنڈی سےسپلائی ہوتی تھی پندرہ بیس ناچنےگانےوالیاں گروپ بناکےفلموں میں کام کےلئےکلکتہ اوررنگون تک جاتیں،موجودہ ٹبی تھانےکےقریب گیتی تھیٹر( ترنم سینما )پر پروموٹرلڑکیوں کےگروپ کواکٹھاکرتا، پنجاب میلُ میں بیٹھ کر گروپ لاہورسےکلکتہ پہنچتا
👇7/21
ان میں نورجہاں،رشیدہ،ممتاز،سرداراختر
اور بہاراختربھی شامل تھیں۔
رشیدہ فلمسازسیٹھ کرنانی کوپسندآگئی تواس کی رکھیل بن کرپشپارانی کہلانےلگی،
جب کلکتہ میں پنجابی فلمیں پاپولرہونےلگیں توپارسی سیٹھ فلمی یونٹ لیکرلاہورآگئے،لاہورمیں دھڑادھڑپنجابی فلمیں بننےلگیں، بمبئی ٹاکیزکی
👇8/21
پہلی بولتی فلم عالم آرا آئی تو ہیرامنڈی سے کنجریاں بمبئی پہنچ گئیں، ان میں ثریاکی نانی گوجرانوالہ کی پری چہرہ نسیم کی ماں شمشادبھی شامل تھی۔
جب ہیرامنڈی نےزورپکڑاتویہ عالم ہوگیاکہ شام ہوتے ہی لوہاری دروازے کےباہر نئے تانگوں کی لائن لگ جاتی جو تماشبیوں کولیکربھاٹی دروازےسے
👇9/21
راوی روڈ کےراستےٹکسالی دروازے جاتےجب متحدہ پنجاب اسمبلی کااجلاس شروع ہوتا توہیرامنڈی کی رونق بھی بڑھ جاتی،کوٹھوں کوسنواراجاتا،کنجریاں نئےکپڑے پہنتیں
پھولوں والوں کوانعام ملتےلمبی لمبی کاریں شام کو ہیرامنڈی میں پارک ہوتیں۔
خضرحیات ٹوانہ وزیراعظم پنجاب ہیرامنڈی کاجوائی بنا
👇10/21
ممتازدولتانہ چیف منسٹرپنجاب نےہیرامنڈی کی الماس بائی سےبیاہ کیا
ممتازدولتانہ کےجاگیردارباپ نےاپنی بہوکی چھوٹی بہن کواپنےلئےرکھ لیا
جب پاکستان بناتوہیرامنڈی میں کنجری اوربدمعاش کاجوڑ بنا،ہیرامنڈی میں ہرایک کوپتہ ہوتاکہ کونسابدمعاش کس کنجری کایارہے،بدمعاش کا تانگہ اس کنجری
👇11/21
کےکوٹھےکےسامنے کھڑاہوتا۔
ون یونٹ بناتوہیرامنڈی کی رونق اوربڑھی
لاہورکےکالجوں اور پنجاب یونیورسٹی میں بھی مجرے ہوتے
1962میں گورنرکالاباغ نےسختی کردی کہ گانابجانا رات دس بجےتک اوردھندابالکل بند،ہرجگہ پولیس چوکیاں بنادیں، ٹبی تھانہ بکنے لگ گیا
کئی کنجردوسرے علاقوں میں جابسے
👇12/21
نیامزنگ،گلبرگ، ماڈل ٹاؤن وغیرہ یحیی اوربھٹوکےدورمیں ہیرامنڈی پرنرمی رہی،لیکن بھٹودورکےتماشبین خاندانی نہ تھے، عیاشی کرکے پیسے نہ دیتے،ایک رات لائلپورکامزدورلیڈرعیاشی کےلئےہیرامنڈی آیااورتھرتھلی مچادی،پولیس نےگرفتارکیاتونشےمیں دھت بولتارہا۔
“لائلپوروں ٹریاانقلاب ٹبی تھانے
👇13/21
روک دتاگیا۔”
پھرٹیپ اوروی سی آرکازمانہ آیا،بلیوپرنٹ بننےلگے، دلا پروموٹر دفتر کھول کےبیٹھ گئے،میوزیکل گروپ بنےاوررنڈیاں لندن دبئی سپلائی ہونے لگیں۔
جنرل ضیاکےدورمیں ہیرامنڈی میں کنجریوں پرزوال آیالیکن کھسروں کی موج ہوگئی۔
جب ہیرامنڈی نئی نئی آبادہورہی تھی تویہاں لڑکیاں
👇14/21
کشمیر، کابل اور علاقہ غیرسے بیچنے کیلئےلائی جاتیں دھندےکیلئےکنجرٹبی گلی میں کرائےکامکان لیتے، میاں حمیدنےاس کام کےلئے کٹڑی بنائی،اس کی گیارہ گلیاں تھیں، ہرگلی کےدونوں طرف کوٹھی خانہ جوتین منزلہ ہوتا،ہرمنزل پر تین کوٹھڑیاں، ہر کوٹھری کی ایک کھڑکی گلی میں کھلتی اور ہرکھڑکی
👇15/21
میں ایک رنڈی بیٹھتی
#رنڈی لفظ سرکاری رجسٹرمیں چڑھایاجاتا
کیونکہ لائسنس کنواری کونہیں صرف بیوہ یاطلاق یافتہ کوملتاتھا
میاں حمید کی کٹڑی میں
پورےپنجاب سےرنڈیاں دھنداکرنےکیلئےکوٹھڑی کرائےپرلیتیں،گاہک کاریٹ مدتوں آٹھ آنےسےپانچ روپئےرہا
جس عورت پرشوہرظلم کرتا
طلاق بھی نہ دیتا
👇16/21
تووہ کچہری جانےکی بجائےمیاں حمیدکےپاس آتی، وہ نام رجسٹرپر چڑھاکےاسےرنڈی کی پرچی دےدیتاتوشوہرطلاق دےدیتا،دھندے کےبعد دلے کوٹھریوں کوبندکردیتےکہ کنجریاں کہیں بھاگ نہ جائیں،جورنڈی اپنے دلے کی بات نہ مانتی وہ اسےچاہےکیسے بھی مارتاکوئی نہ بچاتے، ٹبی تھانےکی پولیس کوبھی حکم تھا
👇17/21
کہ کسی کنجری کی مدد نہیں کرنی،علاج کیلئےکنجری کوہیرامنڈی سےباہر جانےکی اجازت نہ ہوتی جو رنڈی مرجاتی اسکی لاوارث لاش معصوم شاہ کے مزارکےباہررکھ دیتے
خداترس دلے خیرات دیتےجس سے کفن دفن کیاجاتا،بچ جانیوالے پیسےمیاں حمیدرکھ لیتا

ٹبی گلی کےحمیدےکی دودھ دہی کی دکان بہت چلتی،
👇18/21
فجرسے لیکر آدھی رات تک دودھ کڑاہی میں کڑھ رہاہوتا۔اس کےبارے مشہورتھاکہ یہ لاہورکی سب سے بڑھی دودھ کڑاہی ہے،ٹبی تھانے کی عقبی گلی میں جیب کتری کافن سکھانےکاسکول بھی کھلا، ٹبی گلی کی رنڈیاں ہیرامنڈی سے نہ گذرتیں کیونکہ ہیرامنڈی کے خاندانی کنجران کامذاق اڑاتے،
👇19/21
ہیرامنڈی میں پیسے والےگاہک کو تماشبین،ٹبی کے گاہک کو نکے لوگ،ناچنے گانے کو مجرا،سیکس کو دھندا کوٹھی خانےکی رنڈیوں کو نگ ،مال، دانہ یاپٹولہ کہاجاتا،چل پھرکے گاہک تلاش کرنیوالی کو گشتی جبکہ کوٹھری میں بیٹھے کو چکلہ کہاجاتا۔
کنجر پنجابی زبان کا لفظ کن جر سے بناھے مطلب ھے
👇20/21
مطلب ہے جس کے کان خوشی سے بدنامی جڑ دے،کندھے پر رومالی ڈالنا دلے کی نشانی بنا، رُمال شاہ لاہور کاپہلادلاتھا۔
جو تماشبین اجڑکے ہیرامنڈی میں مارے مارے پھرتےانھیں بھونڈ کہاجاتا، آج بھی لڑکیوں کوتنگ کرنے کو بھونڈی کرناکہتے ہیں۔
ختم شد
#بھولی_بسری_ثقافت
فالو اور شیئر کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Sep 19
سیاسی اختلاف بھاڑ میں جائے اللہ کیلئےفکر غور کریں
ایک کہتاھے مجھے خان کا پیشاب پاخانہ پسند ہے
دوسرا کہتا ہے اگر خان کی سپورٹ نہ کی تو ساری عبادتیں ضائع ہو جائیں گی
ایک کہتا ہے اگر عمران نے نمرود کو بھی کھڑا کیا میں نمرود کو ووٹ دونگا
ایک کہتی ہے میری امی خان سے
👇1/12
شادی کرنا چاہتی ہے اور میرے ابو کو کوئی اعتراض نہیں
ایک کہتی ہے خان میرے ساتھ شادی کرلے سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
ایک کہتی ہے مجھے حج عمرہ کی فکر نہیں عمران کا دیدار ہو گیا کافی ہے
ایک کہتی ہے عمران کو پیغمبر بنا کر بھیجا گیا
ایک کہتی ہے عمران کی خاطر طلاق لے لوں گی
👇2/12
ایک پارلیمنٹ پر کھڑے ہوکر کہتا ہے اللہ سے اگر کوٸی بڑا ہے تو وہ صرف عمران خان ہے۔ شہریارآفریدی
ایک اور کہتا ہے اللہ کے بعد صرف عمران خان ہی بڑے ہیں۔ فیصل واٶڈا پروگرامARY
ایک کہتی ہے ہم یوتھ عمران خان کو نبی تصور کرتے ہیں۔ ٹویٹ مہوش حیات۔
اور وہ فتنہ گر خود کہتاھے
قبر میں
👇3/12
Read 12 tweets
Sep 18
#پی_ٹی_آئی کے ساڑھے تین سالہ دور میں
کورونا کی مد میں WHO سے ملنے والے 1290 ارب روپے غائب
سعودیہ کے6 ارب ڈالر غائب
چین کے7 ارب ڈالر غائب
آئی ایم ایف کے 5 ارب97 کروڑ ڈالر غائب
یو ای اے کے 3 ارب ڈالر غائب
بی آر ٹی کے 100 ارب غائب
پی آئی اے کے40 ارب غائب
👇1/4
مالم جبہ کے19 ارب غائب
بلین ٹری کے20 ارب روپے غائب دوائیوں کے 500 ارب روپے غائب
ڈیم فنڈ کے 14 ارب روپے غائب
سابقہ زرمبادلہ سے 16 ارب ڈالر غائب
نئےترقیاتی منصوبےکوئی نہیں
نئی ملازمتوں کے مواقع کوئی نہیں
پٹرول گیس کی مد میں عوام کی جیب پر 25 سو ارب روپے کا ڈاکہ
👇2/4
یوٹیلٹی بلز کی مد میں 700 ارب روپے کا ڈاکہ
چینی کی مد میں
240 ارب روپےکا ڈاکہ
گھی مہنگا آٹا مہنگا کپڑےمہنگے
کفن مہنگا
دالیں چاول مصالحےمہنگے
جرائم کی شرح میں ہوشرباءاضافہ
تعلیمی بجٹ117 ارب سےکم ہوکر محض 9 ارب رہ گیا
صحت کا بجٹ 110 ارب سے40 ارب رہ گیا
👇3/4
Read 4 tweets
Sep 18
کل میرے ایک دوست کے بیٹےکی کال آئی
ملنا چاہتا ہوں۔
میں نے کہا آجاؤ۔
برخوردار نے بتایا کہ وہ MBBS کے بعد FCP ایس ون کرچکاھے اور پلیب ون کلئیر کرچکاھے
پلیب ٹو کی تیاری مکمل ہے۔
ادھر اسے آئرلینڈ سےجاب آفرز ہیں جہاں جاتے ہی زندگی سیٹل ہوجائیگی کیونکہ اسکی ساری ٹریننگ ایمرجنسی
👇1/8
اور ICU کی ھے جسکی دنیا میں بہت ڈیمانڈ ہے۔
دوران تعلیم اس نے اپنے ایک دوست کیساتھ سافٹ وئیر ہاؤس کھول لیاتھا اور اب کچھ گیمز ڈویلیپ کرکے مارکیٹ کر رھےہیں
ہر ماہ تقریباً تین ہزار ڈالر کی آمدن ہے۔
اب بتائیں کہ کیا کاروبار بڑھاؤں،آئرلینڈ جاکر پرسکون زندگی گذاروں
انگلستان جاکر
👇2/8
مزید پڑھوں،کاروبار کروں
میں نےعرض کیاکہ آپکا سافٹ وئیر ہاؤس ابھی کافی ترقی کریگا اور آپکی آمدن میں اضافہ ہوگا
اگر آپ پاکستان میں رہو گےتو مزید ترقی کرو گے لیکن ان سیکیور ہی رہو گےلہذا اگر مستقبل بعید کا سوچو تو پاکستان سےنکلنا بہتر ہے
آئرلینڈ پانچ سال بعد پاسپورٹ دے دیگا
👇3/8
Read 8 tweets
Sep 17
امریکہ اسرائیل بھارت
#ریاست_قادیان 2050 تک بنانے کےمنصوبے پر گامزن ہیں
عمران خان کے پردادا منشی گوھر علی خان جالندھری قادیانی پیعمبر غلام احمد قادیانی کی کتاب کے مطابق قادیانیوں کے 313 صحابیوں میں پندراواں صحابی درج ھے جو کہ عمران خان کی والدہ شوکت خانم کے دادا تھے
👇1/14
منشی گوھر جالندھر میں سیشن جج تھے برکی خاندان کے کئی قابل ذکر کرداروں نے قادیان ازم کے فروع کیلئے کام کیا ھے عمران احمد خان نیازی کے والد شوکت خانم سے شادی کے وقت قادیان مذھب میں convert ھوے تھے خیرات چیرٹی کے نام پر ممنوعہ مالی فنڈنگ کا تحریک انصاف کے اکاونٹ میں انا اور
👇2/14
ان اکاونٹ کو چھپانا غیر ملکی اسٹبلشمنٹ کی سپورٹ عمران حکومت میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ قادیانی مشیروں اور سپانسرز کا کردار کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ھے بین الاقوامی میڈیا اور بیرونی ممالک میں قادیانیوں کے لاکھوں افراد کا عمران خان کے حق میں ترقی یافتہ ممالک کے سڑکوں پر نکلنا
👇3/14
Read 14 tweets
Sep 16
عمران خان پاکستان کو دیوالیہ کیوں کرنا چاہتا تھا
جون میں دنیا کا معتبر ترین برطانوی جریدہ اکنامسٹ لکھتا ہے کہ عمران خان معیشت ٹھیک کرنے کے عمل کو خطرے میں ڈال رہے ہیں
۔مداخلت کرنے والے سابق وزیراعظم اپنی مسلسل دھمکیوں سے حکومت کی توجہ ہٹا رہے ہیں۔

حکومت کی طرف سے لئے گئے
👇1/20
تکلیف دہ معاشی اقدامات اب عمران خان کو یہ جواز فراہم کریں گے کہ وہ حکومت کو اب عوام کی نظر میں امریکی کٹھ پتلی اور عوام دشمن جیسے القابات دے۔
یہ بات برطانوی اخبار دی اکنامسٹ کو تو سمجھ آگئی لیکن ہمیں آج تک سمجھ نہیں آئی

عمران خان چاہتے ہیں کہ انکو نہ کوئی عدالتیں پوچھیں
👇2/20
نہ کوئی فوج انکو حکم جاری کرے
نہ کوئی نیب یا FIA انکی تحقیق و تفتیش کرے

عمران خان جو کچھ کریں وہی قانون ہو
انکے مخالف جو کریں اس پر انکو سزا دیجائے
یہ عمران خان کے چار سالہ دور حکومت میں بھی دیکھ سکتے ہیں عمران خان نے رشوت ستانی کرپشن لوٹ مار کی انتہا کی لیکن پھر بھی
👇3/20
Read 20 tweets
Sep 15
#فکر_انگیز_تحریر

ایک صاحب کو انگور بہت پسند تھے
صبح اپنی فیکٹری جاتےہوئےانہیں راستے میں اچھےانگور نظرآئے
انہوں نےگاڑی روکی اور دوکلو انگور خرید کر نوکر کےہاتھ گھر بھجوا دئیے اور خود اپنی تجارت پر چلے گئے
دوپہر کو کھانے کے لئے واپس گھر آئے…دستر خوان پر سب کچھ موجود تھا
👇1/8
مگر انگور غائب
انہوں نے انگوروں کا پوچھا
گھر والوں نے بتایا کہ وہ تو بچوں نےکھا لئےکچھ ہم نےچکھ لئے
معمولی واقعہ تھا مگر بعض معمولی جھٹکے انسان کو بہت اونچا کر دیتے ہیں۔
دل کے تالےکھول دیتے ہیں
وہ صاحب فورا دستر خوان سے اٹھے اپنی تجوری کھولی، نوٹوں کی بہت سی گڈیاں نکالکر
👇2/8
بیگ میں ڈالیں اور گھر سے نکل گئے
انہوں نے اپنے کچھ ملازم بھی بلوا لئے پہلے وہ ایک پراپرٹی والے کے پاس گئےکئی پلاٹوں میں سے ایک پلاٹ منتخب کیا۔فورا اسکی قیمت ادا کی…پھر ٹھیکیدار اور انجینئر کو بلایا
جگہ کا عارضی نقشہ بنوا کر ٹھیکیدار کو مسجد کی تعمیر کے لئےکافی رقم دے دی
👇3/8
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(