RH Riaz Profile picture
Sep 21 6 tweets 2 min read
#انصاف_کا_مزاق

اسلام آباد ہائیکورٹ میں مریم نواز کےکیس کی سماعت تھی۔ سماعت کےدوران جسٹس عامر فاروق نے نیب پراسیکیوٹر سےکہا کہ
نیب پہلے یہ ثابت کرےکہ فلیٹس نوازشریف نےخریدے اگر یہ ثابت نہیں کرتا تو مریم نواز کا سہولتکار اعانت کا کردار کہاں سے آئے گا۔ قتل کے کیس میں مرکزی
👇1/6
ملزم پر الزام ثابت نہ ہو تو شریک ملزم پر الزام کیسےثابت ہوگا
آپ نوازشریف کاکمپنیوں کےساتھ تعلق ثابت کریں،نوازشریف کا فلیٹس کی خریداری کیلئےرقم ادا کرنا ثابت کریں اور پھر مریم نواز کا فلیٹس سےتعلق ثابت کریں،اس سے زیادہ آسان زبان میں نیب سےسوال نہیں کرسکتے
مزید فرمایا کہ
👇2/6
نوازشریف کی اپیل میرٹ پر خارج نہیں ہوئی"

یہی نظام انصاف تھآ۔ یہی مائی لارڈز تھے۔ یہی جسٹس عامر فاروق اور اختر کیانی کا دو رکنی بینچ تھا
جس نے 4 دسمبر 2017 کو نواز شریف کی ریفرنس یکجا کرنے کی درخواست مسترد کر دی تھی،
کیونکہ یہ مہربانوں کی منشاء تھی
مہربانوں کو معلوم تھا
👇3/6
کہ ایک نہ ایک دن نوازشریف ان الزامات سے بری ہوں جائیں گے
اسلئے انہوں نے تین مختلف قسم کے ریفرنس دائر کردیے کہ اگر ایک کیس میں بریت ہو تو دوسرے میں گرفتاری
اسطرح آٹھ دس سال گزر جائیں گے کیونکہ برسوں کی محنت کے بعد یہ سالے دس سالہ پراجیکٹ لائے تھے۔ نوازشریف کی مکمل بریت کی
👇4/6
صورت میں سالوں کی محنت ضائع ہونےکا خدشہ تھا

اسیطرح یہی عدالت عالیہ تھی۔ یہی فاروق اور کیانی کا دو رکنی بینچ تھا جس نے2019 میں میاں نوازشریف کی میڈیکل گراؤنڈ پر درخواست ضمانت مسترد کردی تھی
اس موقع پر بنچ کےرکن جسٹس محسنِ اختر کیانی نےکہاتھا
ملزم باہر بیٹھکر ہنس رہا ہوگا
👇5/6
کہ کیسے پورے سسٹم کو شکست دے کر گیا، شرم کا مقام ہے"

نواز شریف کا تو معلوم نہیں لیکن آج کی کاروائی دیکھ کر ہر باشعور انسان اس ملک کے نظام انصاف پر قہقہے لگا رہا ہے۔
End
فالو اور شیئر کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Sep 23
#ٹرانس_جینڈر_بل کیا ھے ؟

معاشرتی
نظام کےساتھ ساتھ اسلام ایسےبل کےبارے میں کیا کہتاھے ؟

اس قانون کےتحت کوٸی بھی مرد یا عورت اپنی خواہش پر نادرا
کےدفتر جاکر اپنی جنس تبدیل کراسکےگا
یعنی لڑکی اپنا حلیہ لڑکوں والا بنا کر نادرا آفس میں کہےکہ میں نے اپنی جنس تبدیل کرانی ہے
👇1/14
لہذا آپ میرا نام خالدہ بی بی کی بجاۓ خالد خان لکھ دیں اور جنس کےخانےمیں لڑکی کی بجاۓ لڑکا لکھ دیں تو اس قانون کےمطابق نادرا والے ایسا کرنےکے پابند ہونگے اب وہ لڑکی جو کاغذی کاررواٸی کیمطابق لڑکا بن گٸ تو وراثت میں وہ بھائی کےحصےکا آدھا لینے کی بجاۓ بھائی کے برابر حصے کی
👇2/14
حقدار رھیگی۔ایک تو قرآن میں اللہ کے مقرر کردہ حصوں کی خلاف ورزی دوسرے یہ کہ یہ بناوٹی لڑکا (حقیقتا لڑکی) کسی لڑکی سے ہی شادی کریگا جیسا کہ مغربی دنیا میں ہم جنس سےشادی ہوگئی اسلام کی رو سےایسا کرنا بھی اسلام مخالف فعل ہوگا جسےاس قانون کے تحت تحفظ مل جایگا

دوسری طرف عام
👇3/14
Read 12 tweets
Sep 22
جو لوگ #ٹرانس_جینڈرز کے قانون کو لے کر بڑی باتیں کرتےہیں
ایک بار #لازمی_پڑھ_لیں
امیدھے انکے بہت سارے سوالوں کےجواب اس تحریر میں مل جائینگے
انشاءاللہ

👥 #ٹرانس_جینڈر ہیں کون؟

آئیے آج آسان اور واضح الفاظ میں سمجھتےہیں

مرد یا عورت کی جنس کا تعین استقرار حمل یعنی
👇1/24
پہلےخلیے/جنین کےبننے کیساتھ ہی ہوجاتاھےاسکی وجہ ماں اور باپ سےآنیوالے سیکس کروموسوم ہوتے ہیں۔ انہی کروموسوم کیوجہ سے جنین میں مرد یا عورت کے اندرونی اور بیرونی اعضا اور ہارمونز وغیرہ بنتے ہیں
اور وہ پیدائش کے وقت یا بلوغت کے ایام میں مرد یا عورت کی صنف کے ساتھ ظاہر ہوتےہیں
👇2/24
اس نظام یا ہارمونز وغیرہ میں خرابی کیوجہ سےکچھ بچوں کی جنس میں ابہام پیدا ہوجاتاھے
یہ ابہام کبھی پیدائش کیوقت نظر آتاھےکبھی بلوغت سے پہلےظاہر نہیں ہوتا

👥 انٹر سیکس یا ہرمافروڈائٹ:

ایسےافراد جو پیدائشی طور ایسی کسی ایبنارمیلیٹی کی وجہ سے صنفی ابہام (sexual ambiguity)
👇3/24
Read 24 tweets
Sep 21
#چاچو_حضور
عرض کیا ھے
اس وقت وہ کون سی قوتیں ہیں جو اس متنازع بل کو پاس کرا لیا گیا ہے کیوں اس قسم کے متنازع کام کیے جاتے ہیں کہ ہم مخالفین کے تعنے و فسطائیت کا نشانہ بن گئے ہیں کیوں پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کا پیدا کردہ گند اپنے گلے میں ڈال دیا گیاھے
@NawazSharifMNS
👇1/5
مسلم لیگ ن کی قیادت کو پھدو بنا کر عوام میں غیر مقبول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے عدلیہ کو عمرانڈو گروپ لونڈیاں بنا کر اقتدار سے چمٹے ہوئے تھے بلکہ عدلیہ عمرانیہ رجیمات بن پاکستان کو تباہیوں و بربادیوں میں دھکیلنے میں برابر کے شریک ہیں اور اب بھی عدلیہ کو لونڈیاں بنا کر
👇2/5
عمرانیہ رجیمات مشرف کی باقیات اقتدار میں آنےکی کوشش کر رہے ہیں عدلیہ کےمتنازع فیصلوں کی بھی شدید ترین مذمت کرتےہیں عدلیہ کو صرف نوازشریف فیملی کو ٹارگٹ کرنے کیلئے کس نے محکوم بنا کر نوازشریف کو پاکستان کو تباہیوں و بربادیوں سے نکال کر ترقی دینے کی کوشش ایٹمی طاقت بنانے
👇3/5
Read 5 tweets
Sep 21
پرویزمشرف کےبینک اکاونٹس کی تفصیل انصار عباسی نےثبوتوں
کیساتھ بریک کردئیےجسکو میڈیا میں مکمل بلیک آوٹ کردیاگیا
تفصیل درج ذیل ھے

*1_یو اے ای اکاونٹ نمبر*
*AV 77777*
موجودہ رقم*1.6 ملین ڈالر*

2_ابو ظہبی یونین نیشل بینک
انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویزمشرف &
👇1/5
صبہا مشرف
رقم*5 لاکھ 35 ہزار ڈالر*

3_ابو ظہبی سیکنڈ اکاونٹ
یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویزمشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر#4002000304*
رقم۔*1 کروڈ 72 لاکھ درہم*

4_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویزمشرف & صبہا مشرف
👇2/5
*اکاونٹ نمبر #4002006700

رقم*75 لاکھ UAE درہم

5_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویزمشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر #4002006711
رقم*80 لاکھ UAEہزار 73 درہم

6_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویزمشرف & صبہا مشرف
👇3/5
Read 6 tweets
Sep 21
پاکستان اور چین کے مابین CPEC معاہدہ خفیہ تھا
اسکے مطابق دونوں ملک اس بات کے پابند تھے کہ معاہدے کی تفصیلات کسی تیسرے فریق پر عیاں نہیں کی جائیں گی- اسے انگریزی میں "Non disclosure clause" کہتے ہیں- پی ٹی آئی حکومت نے اس شق کی خلاف ورزی کرتے ہوۓ اس معاہدے کی تمام تر تفصیلات
👇1/6
آئی ایم ایف کے حوالے کر دیں- جب یہ خلاف ورزی حزب اختلاف اور میڈیا تک پہنچی اور شور مچا تو حکومت نے18جولائی 2019 کو سینیٹ کی خصوصی کمیٹی براے CPEC کو ایک تحریری بیان میں یہ واضح کیا کہ وزارت پلاننگ و منصوبہ بندی اور وزارت خزانہ کی طرف سے CPEC سےمتعلق کوئی بھی تفصیلاتIMF
👇2/6
کیساتھ شیئر نہیں کیگئیں- اس تحریر میں وزیرمنصوبہ بندی خسرو بختیار کیطرف سے یہ بھی لکھا گیا کہ یہ بیان مکمل ذمہ داری کیساتھ لکھا جا رہاھے
سینیٹ کی کمیٹی نے یہی بات میڈیا کو بتا دی

لیکن جھوٹ کا بھانڈہ تب پھوٹا جب پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ مس ٹریسا ڈیبن سانچیز نے
👇3/6
Read 6 tweets
Sep 21
#عمرانی_چار_سالہ_کارکردگی
کورونا کی مد میں ملنے والے 1290 ارب روپے غائب
سعودیہ کے 6 ارب ڈالر غائب
چین کے 7 ارب ڈالر غائب
آئی ایم ایف کے 5 ارب 97 کروڑ ڈالر غائب
یو ای اے کے 3 ارب ڈالر غائب
بی آر ٹی کے 24 ارب روپےغائب
پی آئی اے کے 40 ارب روپےغائب
مالم جبہ کے 19 ارب روپےغائب
👇1/4
بلین ٹری 20 ارب روپے غائب
ڈیم فنڈ 14 ارب روپے غائب
سابقہ زرمبادلہ سے16 ارب ڈالر غائب
نئےترقیاتی منصوبے نہیں
نئی ملازمتوں کےمواقع نہیں
پٹرول گیس کی مد میں عوام کی جیب پر 25 سو ارب روپےکا ڈاکہ
یوٹیلٹی بلز کی مد میں700 ارب روپےکا ڈاکہ
چینی کی مد میں24 ارب روپےکا ڈاکہ
👇2/4
گھی آٹا مہنگا کپڑے کفن مہنگا
دالیں چاول مصالحےمہنگے
جرائم کی شرح میں ہوشرباء اضافہ
تعلیمی بجٹ117 ارب سے کم ہو کر محض9 ارب رہ گیا
صحت کا بجٹ 110 ارب سے40 ارب رہ گیا
خط غربت نے1کروڑ افراد سےنکل کر 9 کروڑ 80 لاکھ افراد کو اپنی لپیٹ میں لےلیا
سعودیہ و مشرق وسطی ناراض
یورپ دور
👇3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(