RH Riaz Profile picture
Sep 22 24 tweets 6 min read
جو لوگ #ٹرانس_جینڈرز کے قانون کو لے کر بڑی باتیں کرتےہیں
ایک بار #لازمی_پڑھ_لیں
امیدھے انکے بہت سارے سوالوں کےجواب اس تحریر میں مل جائینگے
انشاءاللہ

👥 #ٹرانس_جینڈر ہیں کون؟

آئیے آج آسان اور واضح الفاظ میں سمجھتےہیں

مرد یا عورت کی جنس کا تعین استقرار حمل یعنی
👇1/24
پہلےخلیے/جنین کےبننے کیساتھ ہی ہوجاتاھےاسکی وجہ ماں اور باپ سےآنیوالے سیکس کروموسوم ہوتے ہیں۔ انہی کروموسوم کیوجہ سے جنین میں مرد یا عورت کے اندرونی اور بیرونی اعضا اور ہارمونز وغیرہ بنتے ہیں
اور وہ پیدائش کے وقت یا بلوغت کے ایام میں مرد یا عورت کی صنف کے ساتھ ظاہر ہوتےہیں
👇2/24
اس نظام یا ہارمونز وغیرہ میں خرابی کیوجہ سےکچھ بچوں کی جنس میں ابہام پیدا ہوجاتاھے
یہ ابہام کبھی پیدائش کیوقت نظر آتاھےکبھی بلوغت سے پہلےظاہر نہیں ہوتا

👥 انٹر سیکس یا ہرمافروڈائٹ:

ایسےافراد جو پیدائشی طور ایسی کسی ایبنارمیلیٹی کی وجہ سے صنفی ابہام (sexual ambiguity)
👇3/24
کیساتھ پیدا ہوتے ہیں
انکو ہرمافروڈائٹ یا انٹر سیکس کہا جاتاھے
ان میں ایبنارمیلیٹی کے اعتبار سے شدتوں کا فرق ہوتا ہے۔ اسلامی تاریخ میں فقہا نے ایسے افراد کو یہ اختیار بھی دیاھے کہ وہ غالب جنس/صنف اختیار کریں
اور معاشرہ میچور اور خدا خوفی رکھتا ہو تو انکو اسی حالت کے ساتھ
👇4/24
عزت سے جینے کا حق دینے والا ہونا چاہیےالبتہ انکی مختلف ضروریات کے مختلف ہارمونل یا سرجیکل طریقے موجود ہیں جو کچھ معاملات کو آسان کردیتے ہیں ۔
یہی وہ لوگ ہیں جن کے ساتھ ہمارے معاشرے میں شدید امتیاز بھی برتا گیا اور ان کو زندگی کے بنیادی حقوق تک سے محروم رکھا گیا۔
👇5/24
👥 Cis gender سس جینڈر :

یہ وہ افراد ہیں جو پیدائشی طور اور جسمانی طور پر مکمل مرد یا عورت پیدا ہوئے اور اپنی اس صنفی شناخت پر راضی ہیں ۔ ان میں میرے آپ جیسی اکثریت شامل ہے۔

👥 ٹرانس جینڈر:

ایسے افراد ہیں جو پیدائشی طور پر، جسمانی اور ہارمونز کے اعتبار سے مکمل عورت
👇6/24
یا مرد کی جنس کیساتھ پیدا ہوئے مگر بڑے ہوکر کسی نفسیاتی الجھن یا پیچیدگی ، معاشرتی دباؤ ، ٹرینڈ، ذاتی پسند ناپسند کی بنیاد پر اپنی جنس سے ناخوش ہیں۔ اس ناخوشی کو gender dysphoria کہا جاتاھے۔یہ افراد اپنی مرضی سےاپنی صنف یا تعین کرتے ہیں
مرد ہوں تو عورت،
عورت ہو تو مرد۔
👇7/24
کچھ ایسےہیں جو کہتےہیں
کہ مرد یا عورت دونوں ہی کا فیصلہ نہیں کرتے
یہ خود کو Non Binary
کہتےہیں
ایسےافراد کی رائے ظاہر ہے کہ وقت، حالات اور نظریات کے اعتبار سے بدل بھی سکتی ہے۔ یہ افراد کبھی صرف مخالف صنف کا حلیہ اور افعال اختیار کرتے ہیں اور کبھی سرجری یا ہارمون کےذریعے
👇8/24
اپنے اندرونی و بیرونی اعضاء میں تبدیلی کے آتے ہیں۔

👥 #ٹرانس_جینڈر کا اسلام سے کیا مسئلہ ہے:

اسلام میں مرد عورت کے درمیان پردے اور اختلاط کے علاؤہ شادی بیاہ اور وراثت وغیرہ کے قوانین ہیں
سوچئے ایک مرد کل کو عورت بننا پسند کرتا ہے تو وہ عورتوں کے باتھ روم، انکے سویمنگ
👇9/24
پول انکے جم وغیرہ میں جائیگا، اسکی شادی کس سے ہوگی؟ اگر وہ خود کو عورت قرار دے کر کسی مرد سے شادی کرتاھے تو کیا یہ ہم جنس پرستی نہیں ہے؟ کیونکہ کسی سرجری یا ہارمونل تھیراپی سے اسکی حقیقی جنس تو تبدیل نہیں ہوگی صرف ہئیت میں تبدیلی واقع ہوگی۔

👥 ایک اہم غلط فہمی کو سمجھیے
👇10/24
دنیا میں ٹرانس جینڈر قوانین پیدائشی خواجہ سرا یعنی انٹر سیکس افراد کےتحفظ کیلئے نہیں بنائےگئے۔وہ تو میڈیکلی اور فزیکلی اسطرح ہیں اور تعداد میں انتہائی کم ہیں۔ترقی یافتہ دنیا میں انکے حوالےسےوہ مسائل نہیں جو
ہمارےیہاں ہیں
ترقی یافتہ دنیا میں ٹرانس جینڈر قوانین اختیاری طور
👇11/24
پر اپنی صنف تبدیل کرنیوالوں کے تحفظ کیلئے بنائےگئے ہیں اور یہ صرف صنفی انتخاب تک محدود نہیں بلکہ جنسی رحجانات تک پھیلتے ہیں
اسلئے ٹرانس جینڈر کےساتھ ہم جنس پرستی کو مکمل تحفظ عطا کیاجاتاھے

👥 آگے کیا ہونے والا ہے؟

آپ لوگوں کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ یہ صرف ایک پہلو ہے
👇12/24
اور بہت آگےجاتاھے ایک ٹرانس جینڈر عورت اصلا مرد ہونےکی وجہ سے بچے پیدا کرنے پر قادر نہیں اسوجہ سے وہ بچہ پیدا کرنے کے لیے egg کسی سے صدقےمیں لیتاھے اور سپرم اپنا دیتا ہے۔ اس جنین کو پروان چڑھانےکیلئے وہ کسی تیسری عورت کا یوٹرس ادھار لیتاھے
اس سے آپ اندازہ لگا سکتےہیں کہ
👇13/24
اس طریقے سے پیدا ہونے والے بچوں کا نسب، ان کی ماں اور باپ کا تعین زنا سے پیدا ہونے والے بچوں سے بھی گیا گذرا ہوگا۔
ان کا حقیقی باپ کون ہے؟ اصل ماں کون ہے؟ کوئی ہے بھی یا نہیں ؟ کیونکہ جس کا دعویٰ بہت سے کریں اس کا کوئی بھی نہیں ہوتا۔

ایسے واقعات بھی ہیں کہ دو مردوں کی
👇14/24
شادی کیبعد بہن نسوانی خلیہ فراہم کرتی ہے اور انکی ماں اس جنین کو اپنی کوکھ میں پالتی ہے اس سے آپ اسفل سافلین کا اندازہ لگالیجیے کہ ابھی تو ابتداھے
چند نسلیں اور گذر گئیں تو کیا کیا سامنےآئےگا

ابھی مغربی دنیا میں حال یہ ہے کہ زنا کے نتیجے میں۔ پیدا ہونے والے بچے
👇15/24
سنگل پیرنٹ یا دونوں والدین سے محروم ہوتےہیں
سوچیے اس قسم کے عمل سے پیدا ہونے والے بچوں کی روحانی، نفسیاتی، جسمانی اور جذباتی اٹیچمنٹ کس قدر متاثر ہوگی۔

گویا یہ نسل انسانی کی تباہی کا منصوبہ ہے۔
اس معاملے کو آگے بڑھائیں
مغرب یہاں تک رکا نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر ایسے گروپ
👇16/24
اور افراد سامنےآرھےہیں جو خود کو جانور کےطور پر شناخت کروانا چاہتےہیں
انکو
Furries
کہا جاتاھے میں نےایسے furries اپنی آنکھوں سےتفریحی مقامات پر گھومتے دیکھےہیں
ان میں سے اکثر کی sexual fantasies بھی جانوروں کے ساتھ یا ان کی طرح جنسی تسکین حاصل کرنے سے وابستہ ہوتی ھے
👇17/24
👥 پاکستان میں کیا ہوا؟

پاکستان میں مذاق یہ ہوا کہ رنگین جھنڈوں کیساتھ چالاک لوگوں نے انٹر سیکس لوگوں کےحقوق کے تحفظ کے نام پر اپنی حیوانی خواہشات کی تسکین کا انتظام کروایا۔ اور ٹرانس جینڈر لا 2018 میں تمام بڑی پارٹیوں نےنہ صرف اسی متنازع اصطلاح کےساتھ عوام کو لاعلمی
👇18/24
میں رکھ کر پاس کروالیا۔ بلکہ آپ ویڈیو میں خود سنیں تو آپ کو علم ہو کہ تحریک انسان کی وزیر شیریں مزاری صاحبہ واضح الفاظ میں کہہ رہی ہیں کہ
Gender identity
ہر شخص کا اپنا حق ہونی چاہیے اور اس کے لیے کسی میڈیکل معائنہ کی شرط عائد نہیں کہ جانے چاہیے۔ یہ بات یہ اس اعتراض کے
👇19/24
جواب میں کہہ رہی ہیں کہ حقیقی یا پیدائشی خواجہ سراؤں کے لیے قانون بنائیں اور ان کو جنس کے انتخاب کا اختیار دینے سے قبل طبی معائنے سے یہ کنفرم کر لیں کہ وہ پیدائشی طور پر مبہم صنف کے ساتھ پیدا ہوئے بھی ہیں یا نہیں ۔ تاکہ دوسرے نفس پرست اس سے فائدہ نہ اٹھا سکیں۔
👇20/24
آپ لوگوں کو اندازہ نہیں لیکن مغرب میں کئی برس گذارےہیں اور کئی برس سےڈاکٹر کی حیثیت سےکام کررہی ہوں۔ چائلڈ سایکائٹری میں ڈاکٹر کے پاس آیا ہر تیسرا بچہ اور بچی اپنی جنس تبدیل کروانا چاہتاھے
کینیڈا جو اس قانون کو پاس کرنے میں سب سے آگےھے
وہاں، امریکہ اور یورپی ممالک میں
👇21/24
اسکولوں میں بچوں کی جینڈر چینج کی تقریب منعقد کیجاتی ہے اور اگر والدین اس سےخوش نہ ہوں تو انکو مطلع کرنا بھی ضروری خیال نہیں کیاجاتا
قانون،حکومت اور سارا معاشرہ
انکو مکمل تحفظ فراہم کرتاھے
یہ بچے تیسری چوتھی پانچویں جماعت کے ننھے بچے بھی ہوسکتے ہیں۔

آپ اندازہ لگائیے
👇22/24
اگر یہ قانون انہی الفاظ کیساتھ پاکستان میں قائم رہا تو کیا صورتحال ہوگی؟ دوہزار اٹھارہ سے لےکر کل کی تاریخ تک پاکستان میں اس قانون کی مخالفت صرف جماعت اسلامی کےسنیٹر مشتاق احمد خان صاحب نےکی ھے اور وہی تن تنہا ان خطرناک لوگوں
کےطنزو استزہزا اور مخالفت کا سامنا کررھےہیں
👇23/24
فیصلہ آپکے ہاتھ میں ھےآپ اس خطرے کو دیکھکر آنکھیں بند کرلیں، شش شش کرکے چپ کروائیں یا سیاسی تعصبات کی وجہ سےمصلحت سےکام لیں
یا اپنے لیڈران پر زور ڈالیں کہ وہ اس بل میں بنیادی نوعیت کی ترامیم کریں۔
ڈاکٹر جویریہ سعید
فکرمند ہوں
آپکے بچوں کا مستقبل خطرے میں
ختم شد
فالو شیئر کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Sep 23
#ٹرانس_جینڈر_بل کیا ھے ؟

معاشرتی
نظام کےساتھ ساتھ اسلام ایسےبل کےبارے میں کیا کہتاھے ؟

اس قانون کےتحت کوٸی بھی مرد یا عورت اپنی خواہش پر نادرا
کےدفتر جاکر اپنی جنس تبدیل کراسکےگا
یعنی لڑکی اپنا حلیہ لڑکوں والا بنا کر نادرا آفس میں کہےکہ میں نے اپنی جنس تبدیل کرانی ہے
👇1/14
لہذا آپ میرا نام خالدہ بی بی کی بجاۓ خالد خان لکھ دیں اور جنس کےخانےمیں لڑکی کی بجاۓ لڑکا لکھ دیں تو اس قانون کےمطابق نادرا والے ایسا کرنےکے پابند ہونگے اب وہ لڑکی جو کاغذی کاررواٸی کیمطابق لڑکا بن گٸ تو وراثت میں وہ بھائی کےحصےکا آدھا لینے کی بجاۓ بھائی کے برابر حصے کی
👇2/14
حقدار رھیگی۔ایک تو قرآن میں اللہ کے مقرر کردہ حصوں کی خلاف ورزی دوسرے یہ کہ یہ بناوٹی لڑکا (حقیقتا لڑکی) کسی لڑکی سے ہی شادی کریگا جیسا کہ مغربی دنیا میں ہم جنس سےشادی ہوگئی اسلام کی رو سےایسا کرنا بھی اسلام مخالف فعل ہوگا جسےاس قانون کے تحت تحفظ مل جایگا

دوسری طرف عام
👇3/14
Read 12 tweets
Sep 21
#چاچو_حضور
عرض کیا ھے
اس وقت وہ کون سی قوتیں ہیں جو اس متنازع بل کو پاس کرا لیا گیا ہے کیوں اس قسم کے متنازع کام کیے جاتے ہیں کہ ہم مخالفین کے تعنے و فسطائیت کا نشانہ بن گئے ہیں کیوں پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کا پیدا کردہ گند اپنے گلے میں ڈال دیا گیاھے
@NawazSharifMNS
👇1/5
مسلم لیگ ن کی قیادت کو پھدو بنا کر عوام میں غیر مقبول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے عدلیہ کو عمرانڈو گروپ لونڈیاں بنا کر اقتدار سے چمٹے ہوئے تھے بلکہ عدلیہ عمرانیہ رجیمات بن پاکستان کو تباہیوں و بربادیوں میں دھکیلنے میں برابر کے شریک ہیں اور اب بھی عدلیہ کو لونڈیاں بنا کر
👇2/5
عمرانیہ رجیمات مشرف کی باقیات اقتدار میں آنےکی کوشش کر رہے ہیں عدلیہ کےمتنازع فیصلوں کی بھی شدید ترین مذمت کرتےہیں عدلیہ کو صرف نوازشریف فیملی کو ٹارگٹ کرنے کیلئے کس نے محکوم بنا کر نوازشریف کو پاکستان کو تباہیوں و بربادیوں سے نکال کر ترقی دینے کی کوشش ایٹمی طاقت بنانے
👇3/5
Read 5 tweets
Sep 21
پرویزمشرف کےبینک اکاونٹس کی تفصیل انصار عباسی نےثبوتوں
کیساتھ بریک کردئیےجسکو میڈیا میں مکمل بلیک آوٹ کردیاگیا
تفصیل درج ذیل ھے

*1_یو اے ای اکاونٹ نمبر*
*AV 77777*
موجودہ رقم*1.6 ملین ڈالر*

2_ابو ظہبی یونین نیشل بینک
انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویزمشرف &
👇1/5
صبہا مشرف
رقم*5 لاکھ 35 ہزار ڈالر*

3_ابو ظہبی سیکنڈ اکاونٹ
یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویزمشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر#4002000304*
رقم۔*1 کروڈ 72 لاکھ درہم*

4_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویزمشرف & صبہا مشرف
👇2/5
*اکاونٹ نمبر #4002006700

رقم*75 لاکھ UAE درہم

5_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویزمشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر #4002006711
رقم*80 لاکھ UAEہزار 73 درہم

6_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویزمشرف & صبہا مشرف
👇3/5
Read 6 tweets
Sep 21
پاکستان اور چین کے مابین CPEC معاہدہ خفیہ تھا
اسکے مطابق دونوں ملک اس بات کے پابند تھے کہ معاہدے کی تفصیلات کسی تیسرے فریق پر عیاں نہیں کی جائیں گی- اسے انگریزی میں "Non disclosure clause" کہتے ہیں- پی ٹی آئی حکومت نے اس شق کی خلاف ورزی کرتے ہوۓ اس معاہدے کی تمام تر تفصیلات
👇1/6
آئی ایم ایف کے حوالے کر دیں- جب یہ خلاف ورزی حزب اختلاف اور میڈیا تک پہنچی اور شور مچا تو حکومت نے18جولائی 2019 کو سینیٹ کی خصوصی کمیٹی براے CPEC کو ایک تحریری بیان میں یہ واضح کیا کہ وزارت پلاننگ و منصوبہ بندی اور وزارت خزانہ کی طرف سے CPEC سےمتعلق کوئی بھی تفصیلاتIMF
👇2/6
کیساتھ شیئر نہیں کیگئیں- اس تحریر میں وزیرمنصوبہ بندی خسرو بختیار کیطرف سے یہ بھی لکھا گیا کہ یہ بیان مکمل ذمہ داری کیساتھ لکھا جا رہاھے
سینیٹ کی کمیٹی نے یہی بات میڈیا کو بتا دی

لیکن جھوٹ کا بھانڈہ تب پھوٹا جب پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ مس ٹریسا ڈیبن سانچیز نے
👇3/6
Read 6 tweets
Sep 21
#عمرانی_چار_سالہ_کارکردگی
کورونا کی مد میں ملنے والے 1290 ارب روپے غائب
سعودیہ کے 6 ارب ڈالر غائب
چین کے 7 ارب ڈالر غائب
آئی ایم ایف کے 5 ارب 97 کروڑ ڈالر غائب
یو ای اے کے 3 ارب ڈالر غائب
بی آر ٹی کے 24 ارب روپےغائب
پی آئی اے کے 40 ارب روپےغائب
مالم جبہ کے 19 ارب روپےغائب
👇1/4
بلین ٹری 20 ارب روپے غائب
ڈیم فنڈ 14 ارب روپے غائب
سابقہ زرمبادلہ سے16 ارب ڈالر غائب
نئےترقیاتی منصوبے نہیں
نئی ملازمتوں کےمواقع نہیں
پٹرول گیس کی مد میں عوام کی جیب پر 25 سو ارب روپےکا ڈاکہ
یوٹیلٹی بلز کی مد میں700 ارب روپےکا ڈاکہ
چینی کی مد میں24 ارب روپےکا ڈاکہ
👇2/4
گھی آٹا مہنگا کپڑے کفن مہنگا
دالیں چاول مصالحےمہنگے
جرائم کی شرح میں ہوشرباء اضافہ
تعلیمی بجٹ117 ارب سے کم ہو کر محض9 ارب رہ گیا
صحت کا بجٹ 110 ارب سے40 ارب رہ گیا
خط غربت نے1کروڑ افراد سےنکل کر 9 کروڑ 80 لاکھ افراد کو اپنی لپیٹ میں لےلیا
سعودیہ و مشرق وسطی ناراض
یورپ دور
👇3/4
Read 4 tweets
Sep 21
میں فوج کی نرسری میں پیدا نہیں ہوا
عمران خان

جنرل حمید گل نے عمران خان کو پیدا کیا
سیاست میں لے کر آیا
پرویزمشرف کا ساتھ اسلئے دیا تھا کہ پرویزمشرف عمران خان کو وزیراعظم بنا دے
اسکے بعد جنرل شجاع پاشا کی انگلی پکڑ لی جس نے پارٹیوں سے بندے توڑ کر عمران خان کی پارٹی کو
👇1/7
پایہ تکمیل تک پہنچایا
جس کی شکایت اسوقت پرویزالہی نے جنرل کیانی کو کی
جنرل شجاع پاشا ہمارے بندے توڑ کر عمران خان کے ساتھ شامل کر رہا ہے
جنرل ظہیر الدین نے عمران خان کے دھرنے کروائیے
2018 الیکشن سے پہلے اسوقت
کے DG ISPR جنرل آصف غفور نےکہا تھا 2018 تبدیلی کا سال ہے,
👇2/7
یعنی پہلے ہی عوام کو بتا دیاتھا کہ تبدیلی لا کر رہیں گے
جنرل آصف غفور جنرل فیض حمید جنرل قمر جاوید باجوہ نے عوام کےووٹ چوری کرکےعمران خان کو سلیکٹ کر کے
#سلیکٹڈ وزیراعظم بنایا
عمران خان کو ہر چیز مینیج کرکے دیگئی

میڈیا والوں کو سختی
سےاسوقت کےDG ISPR جنرل آصف غفور نےکہا
👇3/7
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(