عمران خان کا شجرہ نسب اور کچھ حقائق #PleaseReadComplete👇
سسرال یہودی ننھیال قادیانی:
عمران خان کا قادیانیوں سےکیا رشتہ ہے؟
عمران خان کی والدہ کا خاندان قادیانی ہے!
تفصیل
کمشنر احمد حسن ولد منشی گوہر علی جالندھر والےکٹر قادیانی تھے جنہوں نےجالندھر بابا خیل میں پہلی
👇1/20
قادیانی عبادت گاہ کی بنیاد رکھی-
منشی گوہر علی کا شمار مرزا غلام قادیانی کے 313 اصحاب میں سے پندھرویں نمبر پر ہے.
کمشنر احمد حسن کی اولاد بھی قادیانی تھی، جن میں سے ایک بیٹی شوکت خانم نے میانوالی کے اکرام اللہ خان نیازی سے شادی کی ( اکرام اللہ نیازی مسلمان تھے مرحوم کےبیٹے
👇2/20
عمران خان) نےیہودی لڑکی
سےویاہ رچایا تھا)
کیا شوکت خانم نے #قادیانیت ترک کرکےاسلام قبول کرلیاتھا یا نہیں اسکا بہتر جواب تو انکے صاحبزادے عمران خان صاحب
انکی بہنیں یا باقی خاندان والےہی دےسکتےہیں
البتہ یہ ایک اٹل حقیقت ہےکہ کمشنر احمد حسن کا باقی خاندان و بیٹیوں کا سسرال
👇3/20
اب بھی قادیانی ہے.جن میں سے قابل ذکر عمران خان کےخالہ زاد بھائی خالد برکی، شاہد جاوید برکی تحریک انصاف کےسربراہ و سابقہ وزیرخزانہ بھی رہے
(بھٹو دور)
واجد احمد برکی تحریک انصاف کے فنانس مشیر.
شوکت خانم کےوالدین، بہن بھائی و دیگر خاندان کٹر قادیانی تھے، کمشنر احمد حسن اور
👇4/20
انکے والد منشی گوہر علی جالندھر میں گاڑےگئےہیں.
تاہم خان صاحب کا ننھیال آج بھی ایک کٹر قادیانی خاندان ہے اس میں کوئی شک نہیں.
تحریک انصاف والے تحقیق خود کرسکتے ہیں تمام نام واضح لکھے گئے ہیں۔
مرزا غلام قادیانی کی کتاب روحانی خزائن جلد11 صفحہ 325 کو ذرا غور سے پڑھئے
👇5/20
جب یہ ثابت ہوچکا کہ عمران خان کےننھیال. قادیانی ہیں تو پھر ایک نظر ادھر بھی کیجئے.
قسم رب ذوالجلال کی،جن لوگوں نےتبدیلی کو ووٹ دیا وہ خود ذمہ دار ہیں،اور روز قیامت جواب دہی کیلئےبھی تیار رہیں.کہ جیسےہی عمران خان نےنئےپاکستان کااعلان کیا تو
👈 نیا پاکستان بنتےہی کراچی
👇6/20
میں قادیانیوں کےتمام یونٹ متحرک ہوگئے
کیا یہ محض اتفاق تھا؟
👈 فیصل آباد میں قادیانیوں کی ہلہ شیری
مسلمانوں پر ظلم
کیا یہ محض اتفاق تھا؟
👈 وزیراعظم کا حلف برداری کی تقریب میں میں خاتم النبیین کا لفظ آخر دم تک درست نہ کہنا اور اس پر معنی خیز مسکراہٹ۔
کیا یہ محض اتفاق تھا؟
👇7/20
👈 صدر پاکستان کا حلف برداری میں خاتم النبیین کا جملہ پورا نہ کرنا اور لفظ "ہیں" کو چھوڑ دینا۔
کیا یہ محض اتفاق تھا؟
👈 ایک کٹر قادیانی کو جان بوجھ کر مشیر مملکت بنانا پھر عوامی دباؤ پر ہٹایا تو اور مشیروں کا استعفیٰ دے دینا۔
کیا یہ محض اتفاق تھا؟
👈 اسلامی پاکستان کے
👇8/20
وزیر اطلاعات کا کھل کر قادیانیوں کے حق میں بولنا۔
کیا یہ محض اتفاق تھا؟
👈 قادیانیوں کا اخبارات میں بڑے بڑے قادیانی فوجی عہدیداروں کو کھلے عام خراج تحسین کا اشتہار دینا۔
کیا یہ محض اتفاق ہے؟
👈 قادیانیوں کا اس خراج تحسین کے بڑے بڑے پینا فلیکس لگانے کی جرات کر لینا۔
👇9/20
کیا یہ محض اتفاق ہے؟
👈 اسلام آباد میں قادیانیوں کے حق میں کھلم کھلا مظاہرے کا ہونا۔
کیا یہ محض اتفاق تھا؟
👈 اور ایسا سب پاکستان میں پہلی دفعہ ہونا۔
کیایہ بھی محض ایک اتفاق ہے؟
👈 مدارس بند کرانا کیا یہ بھی محض ایک اتفاق ھے؟
👈 قادیانی پروفیسر کے دباؤ میں آکر لاھور
👇10/20
مینجمنٹ یونیورسٹی کےطلباءکو حکومتی پروٹوکول میں قادیانیوں کےمرکز ربوہ(چناب نگر)کا تعارفی وزٹ کرانا اور وہاں طلباء
سےپریشرکےذریعے قادیانیوں
سےاظہار یکجہتی کرانا یہ بھی محض اتفاق تھا یا قادیانیوں کی حمایت؟👊 اور اگر زرا سا پیچھے جاؤ تو معلوم ہوگا کہ۔
👈 عمران خان کےدھرنے
👇11/20
پر ایک قادیانی یونٹ کی بھرپور سپورٹ اور خرچہ اور لندن میں بیٹھے ہوئے اس یونٹ کےسربراہ کی کوئی کم و بیش دس میٹنگز میں یہ اعلان کہ عمران تو ایک مہرہ ہے. پیچھے ہم کھیل رہے ہیں۔
کیا یہ بھی محض ایک اتفاق تھا؟
👈 عمران خان کا ایک غیرملکی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو میں یہ کہنا
👇12/20
کہ ہم حکومت میں آ کر قادیانیوں کو مذہبی آزادی دلوائیں گے۔
کیا یہ بھی محض ایک اتفاق تھا؟
👈 بھرپور دھاندلی سے عمران کو جتوانا
کیا یہ محض ایک اتفاق تھا؟
👈 قادیانی خلیفہ مسرور کو تحریک انصاف کی لندن کی خاتون صدر کی تعاون کی درخواست کو قبول کرنا۔
کیا یہ بھی محض اتفاق تھا؟
👇13/20
👈 عمران خان کا شہید ناموسِ رسالت ملک ممتاز کو قاتل کہنا اور اب پھر ایک بار اسکے وزیرفیاض چوہان کا شہید ممتاز کو مجرم کہنا ۔۔۔ کیا یہ بھی محض ایک اتفاق تھا؟؟؟
👈 سینٹ میں قادیانی ترمیمی بل ایک بار پھر پیش کرنا کیا یہ بھی محض اتفاق تھا؟؟؟
👈 قادیانیوں کو اقلیت قرار
دےکر
👇14/20
انکے دیگر حقوق کی راہیں ہموار کرنا۔
کیا یہ بھی محض ایک اتفاق ہے؟
👈 شعائر اسلام داڑھی کا یہ کہہ کر مذاق اُڑانا کہ 80% داڑھی والے ٹھیک نہیں۔
کیا یہ بھی محض اتفاق تھا؟
👈 سکھوں(وہی سکھ جنہوں نے قیام پاکستان کے وقت لاکھوں مسلمانوں کا قتل عام کیا اور ہم مسلمانوں کی ماؤں
👇15/20
بہنوں کی عزتیں پامال کیں)سکھوں کیلئےکرتار پور بارڈر کھولنا سکھوں کےساتھ قادیانیوں کےراستے ہموار کرنا
کیا یہ بھی محض اتفاق تھا؟
👈 عمران خان کا شہید ناموسِ رسالت ملک ممتاز کو قاتل کہنا
اب پھر اسکےوزیرفیاض چوہان کا شہید ممتاز کو مجرم کہنا
کیا یہ بھی محض ایک اتفاق تھا؟
👇16/20
👈 نبی اکرم حضرت محمد ﷺ کی ذات گرامی کیلیئےلفظ ذلیل کا استعمال کرنا
کیا یہ بھی محض ایک اتفاق تھا؟
👈 نبی اکرم حضرت محمد ﷺ کی ذات گرامی کیلیئےلفظ پاگل کا استعمال کرنا
(تقریرکرتےہوئےکہاکہ ایک مرتبہ آپ پرکافی عرصہ تک وحی نازل نہ ہوئی تو آپ نےسمجھاکہ کہیں(معاذاللہ)
👇17/20
میں پاگل تو نہیں ہوگیا
کیا یہ بھی محض ایک اتفاق تھا؟
👈 میانوالی میں گرمی کی شدت میں تقریر کرتےہوئےکہناکہ مجھے جہنم کی آگ بھی نہ جلائےگی
کیا یہ درست(جائز ہے)
آسیہ ملعونہ کو رہا کرنےکیلئے تحریک #لبیک کےقائدین و کارکنان کو پابند سلاسل کرنا
کیا یہ بھی محض ایک اتفاق تھا؟
👇18/20
اگر محض ایک اتفاق نہیں تو یہ سب کیا ہے؟
مسلمانوں
سنو اور جاگتےرہو خدا نخواستہ کہیں یہ نہ ہوکہ تمہیں بالاتفاق ایمانی غیرت سے محروم کردیا جائے
اور تمہیں سیاسی وابستگیاں نبھانے میں پتہ ہی نہ چلے،
اپنے ضمیر کو جھنجھوڑ اور راہ راست اختیار کرو
👈 پی ٹی آئی والو کہیں تمہارے
👇19/20
ایمان کےڈاکوؤں نےآپس میں اتفاق تو نہیں کرلیا؟
یقیناً اب تو محبان رسول ﷺ میری بات سمجھ گئےھونگےکہ ھم عمرانی حکومت کی مخالفت کیوں کرتےہیں
قصہ مختصر ہم سمجھتےہیں عمران قادیانیوں کا بغل بچہ ھے
اور دین اسلام کا تمسخر اڑاتا پھرتا ایک پتلا ہے #فحاشی_کا_منبہ_عمران
End🙏
فالوشیئر🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
#ڈینگی_بخار ماضی قریب میں پاکستان میں متعدد مرتبہ وبائی شکل اختیار کرکے بڑی تعداد میں مریضوں کی ھلاکت کا سبب بنتا رھا ھےلیکن ڈینگی بخار میں ھومیوپیتھک
*Eupatorium Perfoliatum 200
کا استعمال خون میں Platelets کی گرتی ھوئی
👇1/6
تعداد کو فوری طور پرنارمل کرکے ڈینگی کےمریضوں کو ھمیشہ کامیابی سےھمکنار کرنےکا کامیاب مظاھرہ کرتا رھاھے
ڈینگی بخار کی تشخیص ھونےکی صورت میں فوری طور پر مریض کو ھومیوپتھک دوا #یوپٹوریم#پرفوليٹم (Eupatorium Perfoliatum) کی 200 پوٹینسی کےتین قطرے پانی میں ملاکر صبح دوپہر
👇2/6
شام استعمال کرائیں
استعمال کیبعد ایک سےدو دن
کےاندر ڈینگی بخار اپنی تمام تر پیچیدگیوں، ھڈی توڑ بخار، شدید کمزوری وغیرہ فوری طور پر دور ھوجاتی ھیں
نا مناسب علاج بد احتیاطیوں اور تاخیر کیصورت میں ڈینگی بخار کبھی جان لیوا خونی بخار (Haemorrhagic Fever) کی شکل اختیار کرلیتاھے
👇3/6
ملک کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا کہ اشٹبلشمنٹ نےکسی سیاستدان کےآگے گھٹنےٹیکےہوں
اپنی غلطیاں تسلیم کی ہوں۔معروف صحافی اسد طور کے مطابق جنرل باجوہ نےپانچ سویلین سےملاقات میں مانا کہ”عمران کو لانیوالی ہم سےغلطی ہوئی۔ڈان لیکس کو ہماری طرف سےغلط ہینڈل کیاگیا
ریجیکٹڈ والاٹویٹ
👇1/4
جنرل بلال اکبر نےکرایا تھا، میں نے ختم کرایا اور یہ کہ نوازشریف کے چوتھی بار وزیراعظم بننےپر مجھے کوئی مسئلہ نہیں وہ محب وطن ہیں
جنرل باجوہ اس سےقبل بھی
نوازشریف کو محبِ وطن ہونےکی سند جاری کر چکےہیں،لیکن اگر
انکا باجوہ ڈاکٹرائین کامیاب ہو جاتا
انکی کٹھ پتلی حکومت کوئی ایک
👇2/4
آدھ کارنامہ سر انجام دینےمیں کامیاب ہوجاتی تو نوازشریف آج بھی غدار ہوتا۔نوازشریف کو حب الوطنی کےسرٹیفیکیٹ اسوقت جاری کئےجا رہے ہیں جب
نوازشریف کی کہی باتیں اور مشورے گلےمیں آرہےہیں
باعزت واپسی کا کوئی راستہ دکھائی نہیں دے رہا۔آپ نوازشریف کو ٹریپ کرنےکیلئے اسکی شان میں
👇3/4
قائد اعظم نےملک دیا
بیچ سڑک مار دیاگیا
لیاقت علیخان نےملک سنبھالا جمہوریت کو مضبوط کرنے کی کوشش کی گولی ماردیگئی محترمہ فاطمہ جناح نےجمہوریت بحالی کی کوشش کی تو کردار کشی کرکے نکال دیا گیا
ذوالفقار بھٹو نے ایٹمی ٹیکنالوجی کی بنیاد رکھی بمب بنایا
👇1/4
پھانسی چڑھا دیاگیا
حکیم سعید نے یہودی سازش
بینقاب کی کہ عمران کو لانچ کیا مار دیا گیا
نوازشریف نےایٹمی دھماکے کئے جیل گیا اور ملک بدر کر دیا گیا
ڈاکٹر قدیر نےایٹم بمب بنایا ایٹمی ٹیکنالوجی دی۔ ذلیل و رسوا کرکے نکالا گیا
نوازشریف نے سی پیک دیا منصوبے لگائے لوڈشیڈنگ ختم کی
👇2/4
ملک کو معاشی ترقی کے راستے پر ڈالا
مجرم ٹھہرا نکال دیاگیا
اسحاق ڈار نےملک کی معیشت کو مضبوط کیا
دنیا کے بہترین وزیرخانہ قرار پائے ماہنامہ ڈرامے میں گھسیٹ لیا گیا۔
کسی ایک خوش قسمت کا نام بتائیں جس نےخلوص اور نیک نیتی کیساتھ قوم کی خدمت کی اور اس قوم نےاسکو صلہ دیا ہو
👇3/4
عمرانڈو قادیانی خنزیر کی چار سالہ کارکردگی👇👇
کشمیر انڈیا کو دیدیا
سلامتی کونسل میں بھارت کو مستقل نشست کیلئے ووٹ دیا
بھارت کو ائیر دیدی
بھارت کو زمینی رستہ بھی دیا افغانستان کیلئے
بائیس اپریل سن 2019کو کشمیر بھارت کو لکھکر دیدیا
کلبھوشن کو وکیل دیا
ایک جاسوس کلبھوشن
👇1/5
کیلئےپوری دنیا سےہٹ کر قانون سازی کی
ہندوؤں کیلئے400مندروں کی تُعمیر کروائی
کورونا کی مد میں WHO سےملنے والے 1290 ارب روپے غائب
سعودیہ کے6 ارب ڈالر غائب
چین کے7 ارب ڈالر غائب
آئی ایم ایف کے 5 ارب97 کروڑ ڈالر غائب
یو ای اے کے 3 ارب ڈالر غائب
بی آر ٹی کے 100 ارب غائب
👇2/5
PIA
40 ارب غائب
مالم جبہ 19 ارب غائب
بلین ٹری 20 ارب روپےغائب دوائیوں کے 500 ارب غائب
ڈیم فنڈ 14 ارب روپے غائب
سابقہ زرمبادلہ سے 16 ارب ڈالر غائب
نئےترقیاتی منصوبےکوئی نہیں
نئی ملازمتوں کے مواقع کوئی نہیں
پٹرول گیس کی مد میں عوام کی جیب پر 25 سو ارب روپے کا ڈاکہ
👇3/5
معاشرتی
نظام کےساتھ ساتھ اسلام ایسےبل کےبارے میں کیا کہتاھے ؟
اس قانون کےتحت کوٸی بھی مرد یا عورت اپنی خواہش پر نادرا
کےدفتر جاکر اپنی جنس تبدیل کراسکےگا
یعنی لڑکی اپنا حلیہ لڑکوں والا بنا کر نادرا آفس میں کہےکہ میں نے اپنی جنس تبدیل کرانی ہے
👇1/14
لہذا آپ میرا نام خالدہ بی بی کی بجاۓ خالد خان لکھ دیں اور جنس کےخانےمیں لڑکی کی بجاۓ لڑکا لکھ دیں تو اس قانون کےمطابق نادرا والے ایسا کرنےکے پابند ہونگے اب وہ لڑکی جو کاغذی کاررواٸی کیمطابق لڑکا بن گٸ تو وراثت میں وہ بھائی کےحصےکا آدھا لینے کی بجاۓ بھائی کے برابر حصے کی
👇2/14
حقدار رھیگی۔ایک تو قرآن میں اللہ کے مقرر کردہ حصوں کی خلاف ورزی دوسرے یہ کہ یہ بناوٹی لڑکا (حقیقتا لڑکی) کسی لڑکی سے ہی شادی کریگا جیسا کہ مغربی دنیا میں ہم جنس سےشادی ہوگئی اسلام کی رو سےایسا کرنا بھی اسلام مخالف فعل ہوگا جسےاس قانون کے تحت تحفظ مل جایگا
پہلےخلیے/جنین کےبننے کیساتھ ہی ہوجاتاھےاسکی وجہ ماں اور باپ سےآنیوالے سیکس کروموسوم ہوتے ہیں۔ انہی کروموسوم کیوجہ سے جنین میں مرد یا عورت کے اندرونی اور بیرونی اعضا اور ہارمونز وغیرہ بنتے ہیں
اور وہ پیدائش کے وقت یا بلوغت کے ایام میں مرد یا عورت کی صنف کے ساتھ ظاہر ہوتےہیں
👇2/24
اس نظام یا ہارمونز وغیرہ میں خرابی کیوجہ سےکچھ بچوں کی جنس میں ابہام پیدا ہوجاتاھے
یہ ابہام کبھی پیدائش کیوقت نظر آتاھےکبھی بلوغت سے پہلےظاہر نہیں ہوتا
👥 انٹر سیکس یا ہرمافروڈائٹ:
ایسےافراد جو پیدائشی طور ایسی کسی ایبنارمیلیٹی کی وجہ سے صنفی ابہام (sexual ambiguity)
👇3/24