ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین بھائی کو پاکستانی عدالتوں میں اپنے دفاع کا مکمل و آزادانہ موقع ملنا چاہئے جس طرح عمران خان کو اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کرنے کےبعد بھی انصاف فراہم کیا جارہا ہے بلکل اسی
😰😰😰 #AltafNeedsJustice #DualStandardOfJustice @AltafHussain_90
بلکل اس طرح ان پر عائد غیر قانونی
غیرآئینی پابندی ختم ہونی چاہئے۔ جسطرح پی ٹی آئی کے کارکنان پر دست شفقت رکھا جارہا ہے بلکل اسی طرح مہاجروں کوبھی انصاف فراہم
کیا جانا چاہئے۔
😰😰 #AltafNeedsJustice #DualStandardOfJustice @AltafHussain_90
(جس وقت برطانوی عدالتی،
نظام انصاف، نے،الطاف بھائی کوانصاف فراہم کیااورجب انکو لندن کی کورٹ نے باعزت بری کیاتھااسوقت الطاف حسین بھائی عدالت کافیصلہ سننےکےبعداپنے جذبات پرقابو نہیں رکھ سکےتھےاور پھوٹ پھوٹ کرروئےتھے)
😰😰 #AltafNeedsJustice #DualStandardOfJustice @AltafHussain_90
جو آبادیاں ناجائر طور پر قائم کی گئ ہیں ازراہ کرم کچھ ان پر بھی نظرکرم کیجئےکیونکہ آپ تمام تعصبی افراد و اداروں کومہاجرقوم پرظلم ڈھانے،جلانے انکی املاک کو مسمار کرنےکےعلاوہ کچھ نظر نہیں آتاہے
تم کیوں میرے حق میں
آواز اٹھاؤ گے؟
تمہارے شہر میں
تمہاری لاشیں نہیں ملتیں
میرے شہر میں
میرے گھر جلائے جاتے ہیں
میرے اپنے جلائے جاتے ہیں
میرے شہر میں
قیمت ہمارے سر کی لگاتے ہیں
میرے شہر میں
ہمارے اپنے مٹائے جاتے ہیں
سنا تم نے؟
"ہاں میں مہاجر ہوں"
میں ہندوستان سےہجرت کرکےپاکستان پہنچا تھا،اپنے وطن، پاک وطن،اس وطن کی خاطر میں نے اپنے آباؤ اجداد کی پرکھوں کی زمین کو چھوڑ دیا تھا جہاں مجھے بتایا گیا تھا کہ میں "آزادی" کے ساتھ اپنے وطن میں زندگی گزار سکوں گا لیکن افسوس صد
افسوس صد افسوس
ہم کہ ٹہرے اجنبی
اتنی مداراتوں کے بعد
مگر یہاں اس وطن پاک وطن میں میرے لئےکوئی جگہ نہیں تھی میں یہاں آکر جنگلوں میں بسایا گیا، مجھے پاکستان کے کسی شہر میں سر چھپانے کی جگہ نہیں دی گئی، میں ہندوستان سے چلا تو رستا کٹتا نہ تھا، پاؤں زخمی تھے
آج تم نے ہمارے دل
ہماری روح پر وار کیا ہے
مگر یاد رکھنا
بھول نہ جانا
الطاف ہمارے
دل میں رہتا ہے
جسے نہ تم
دل سے باہر نکال سکتے ہو
جسے نہ تم
ہم سے دور کرسکتے ہو
آج تم نفرت کی انتہاء کو پہنچ گئے قوم مہاجر کو آج سمجھ جانا چاہئے کہ پانی سر سے بلند ہو چکا ہے کیونک نائین زیرو صرف قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کا گھر نہیں تھا بلکہ یہ گھر ہر اس یتیم بے سہارا کا " بیت سکون" تھا
جہاں عزت کے ساتھ اس چھت کے نیچھے بیٹھ کر سکون سے ہزاروں لوگ پیٹ بھر کے کھانا کھاتے تھے، اپنے مسائل حل کرواتے تھے، اپنے قائد کی آواز سننے اور انکا دیدار کرنے آتے تھے
کشمیر کا رونا رونے والے
کیا تم نے نہیں دیکھا
کہ پاکستان میں....!!
بنگالیوں کےساتھ کیا ہوا؟
کشمیرکا رونا رونے والے
کیا یہ بات جانتے ہیں؟
کہ انسانیت کے علمبردار
انسانیت کے دعویدار
کیا ہم نہیں جانتے؟
کیا ہم نہیں دیکھتے؟
کیا ہم نہیں سمجھتے؟
کہ کراچی سسک رہا ہے
مہاجر تڑپ رہا ہے
بلوچستان جل رہا ہے
بلوچ جھلس رہا ہے
مظلوم مر رہا ہے
ظالم اکڑ رہا ہے
اوراس عالم میں
انسانیت کاجنازہ نکل رہا ہے