RH Riaz Profile picture
Sep 27 21 tweets 5 min read
#ساره_انعام_قتل_اپ_ڈیٹس

ملزم شاہ نواز کسی بھی قسم کا کاروبار یا نوکری نہیں کرتا تھا
چکوال میں وراثتی دکانوں
کےکرائے پر زندگی گزار رہاتھا۔ ان دکانوں سے ملنےوالی آمدنی سے اس کے عیش و عشرت کے اخراجات پورے ہونےممکن نہیں تھےتعلیم بھی ادھوری تھی
اے لیول میں بار ، بار فیل ہونے
👇1/20
کیوجہ سے تعلیم ادھوری چھوڑ دی
تعلیم نہیں تھی تو کوئی کاروبار یا نوکری بھی نہیں تھی۔

والدین نے جب اسکی پہلی شادی کی تو بیوی ایک ماہ ہی نکال سکی۔ زبان دراز اور ہتھ چھٹ تو پہلے سے ہی تھا لہذا بات طلاق پہ ختم ہو گئی دوسری بیوی تو پہلی والی سے بھی کم ہمت نکلی شادی کے دوجے دن
👇2/20
ہی رخصت ہو گئی

پاکستانی خواتین سےمایوس
ہونےکیبعد سوشل میڈیا ڈیٹنگ ایپ پہ رشتہ ڈھونڈا
سارہ اسکا مقدر ٹھہری۔ فون پہ بات چیت ہوئی ایک دوسرےکو پسند کیا
شادی طے ہو گئی۔ اسوقت تک سارہ کو یہی پتہ تھا کہ شاہنواز ایک امیر و کبیر سیاسی اثر و رسوخ رکھنے والی فیملی سےتعلق رکھتاھے
👇3/20
والد پولیٹیکل سینئیر صحافی ہے ایک جانی مانی سیاسی بیک گراونڈ فیملی میں شادی ہونا خوش نصیبی کی بات تھی
سابق وزیراعظم عمران خان اور دیگر مشہور سیاسی شخصیات کے پہلو میں بیٹھ کر کھنچائی گئی تصاویر وڈیوز، بڑے بڑے فارم ہاؤسز اور بینگلوز شاہ نواز کو رئیس اور متاثرکن شخصیت
👇4/20
ثابت کرنےکیلئے کافی تھیں
سارہ اس شان و شوکت پہ ریجھ گئی اور اس نےبھی شادی کیلئے ہاں کرنے میں دیر نہیں لگائی۔
اب میاں بیوی راضی تو کیا کریگا قاضی والی بات ہو گئی
سب معاملات تیزی سےطے پاتے گئے فیملی کینیڈا تھی۔ وہ اتنی جلدی شادی کےحق میں کیسے ہوسکتے تھےاوپر سے شاہ نواز کی
👇5/20
لچھےدار باتوں کا جادو الگ سر چڑھ کے بول رہا تھا جس نے سارہ جیسی سمجھدار خاتون کو بھی زیادہ سوچنےکا موقع نہ دیا۔

سارہ انعام کینیڈین نیشنل تھیں مگر اپنی اعلی تعلیم اور صلاحیتوں کی بناء پر ابوظہبی کی اسلامک منسٹری میں ایک اعلی عہدے پر فائز تھیں
صاف ستھرے پڑھےلکھےمعاشرے سے
👇6/20
تعلق ہونےکی بناء پر وہ شاہنواز کی ہر بات پر یقین رکھتی تھیں
سارہ کو شاہنواز کی دو شادیوں کا علم نہیں تھا
اگرچہ آج عدالتی بیان میں سارہ کےسسرصحافی ایاز امیر نےدعوی کیاھےکہ سارہ کو شاہنواز کی پہلی دو شادیوں کا پتہ تھا مگر سارہ نےتوجہ نہیں دی
کہا شاہ نواز کا
دل سونےکا ہے
👇7/20
(پولی کلینک کےسرد خانےسےسارہ اس بیان کی تصدیق تو کرنےرہیں)۔ سادگی سےنکاح کی تقریب منعقد کیگئی یہی کہاگیا
جب سارہ کےوالدین آئیں گےتو رخصتی ولیمےکی تقریبات منعقد کر دیجائیں گی کیونکہ نکاح
کےبعد والدین تک بات پہنچ چکی تھی بیٹی خوش تھی
والدین نےبھی اعتراض کرنامناسب نہ سمجھا
👇8/20
بہرحال وہ پاکستان آتی ہیں تو سسرالی خاندانکی طرف سے استقبال بہت جوش و خروش سے ہوتاھے اپنے لئے اتنا پیار و عزت پا کر وہ خوشی سے پھولے نہ سمائیں تب یہی فیصلہ ہوتا ہے کہ اب اس سے پہلے کہ سارہ اس شاہنواز کی اصل حقیقت سےواقف ہو جلدی سےشادی کر دیجائے شادی میں ساس سسر خاندان کے
👇9/20
چند قریبی رشتے داروں کو ہی مدعو کرتےہیں
نکاح کی تقریب منعقد ہوتی ہے
یہی کہا جاتاھےکہ سارہ کےوالدین کو بعد میں شیشے میں اتار لیا جائیگا

پہلی اور دوسری بیویوں کیبعد شاہ نواز تیسری کےمعاملے میں کچھ محتاط رہا۔ مگر چند دن میں ہی سارہ کو شاہنواز کی حرکتوں سےکچھ عجیب لگنےلگا
👇10/20
اتنا وقت نہیں تھا کہ اسے ٹھیک طرح سے سمجھ پاتی۔ نکاح کے کچھ دنوں بعد ہی سارہ واپس ابوظہبی اپنی جاب پہ پہنچ جاتی ہیں۔ کچھ دنوں بعد شاہنواز کچھ رقم کا مطالبہ کرتا ہے وہ بھجوا دیتی ہیں اگلے مہینے پھر چند روز کیلئے آتی ہیں وہ جب بھی آتی ہیں مذید بھید کھل جاتے ہیں تو وہ اپنے
👇11/20
چند سسرالی رشتے داروں سے بالا بالا رابطہ میں آ جاتی ہے
اس طرح انہیں اپنے سسرال کے تابناک ماضی سے آگاہی حاصل ہو جاتی۔وہ پہلے ہی بھاری رقوم شاہنواز کے اکاؤنٹ میں بھجواتی رہی تھیں ۔ ایک بڑی رقم تو ایک شاندار گاڑی کی خریداری کےضمن میں بھی بھجوائی
اسی دوران ساری باتیں
👇12/21
کھلکر سامنے آچکی تھیں اب اس گھر کا کوئی بھی بھید ان کیلئے بھید نہیں رہا تھا۔ گاڑی کےکاغذات کا پوچھا تو پتہ چلا شاہنواز نے گاڑی کےکاغذات اپنے نام کروائے ہیں یہ سن کر تو وہ بپھر ہی گئیں فون پر اگلی فلائٹ سےآنےکا عندیہ دیا اور فون بند کر دیا۔ پہلے تو اپنی بیوقوفی پہ روئیں
👇13/21
اسکے بعد اس معاملے کو ختم کرنے اور اپنی رقم کی واپسی کیلئے فلائٹ پکڑی اور سیدھا سسرال پہنچ گئیں۔ رات شاہنواز سےخوب جھگڑا ہوا رقم کا مطالبہ کیا
رقم کی وصولی تک وہیں ڈٹ کر رہنےکا بتایا۔ ساتھ ہی رقم واپس نہ کرنےکی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں
اور سوتےجاگتے رات بتا دی
👇14/21
صبح پھر وہی باتیں اس بار اس نےوہ تمام باتیں بھی اگل دیں جو اسےاس گھر والوں کےبارے میں پتہ چلی تھیں۔ مسلسل رقم کی واپسی کا تقاضہ اور گھر کےکھلتے بھید نےشاہنواز کو مشتعل کر دیا وہ سارہ کو بےتحاشہ مارنےپیٹنے لگا
بات اب زیادہ بڑھ چکی تھی۔ سارہ بپھری شیرنی کیطرح دھاڑ رہی تھی
👇15/21
اور اپنا دفاع بھی کر رہی تھی۔ معاملہ ہاتھ سےنکلتا ہوا نظر آیا تو سوچا اگر سارہ کو زندہ چھوڑتاھے تو سارہ اتنی مار پیٹ کے بعد پولیس کے پاس چلی جاتی ہےتو دھوکہ دہی کے ساتھ
شادی اور رقم بٹورنے کیساتھ ساتھ اب خلع کا مقدمہ بھی کر دے گی۔

شاہنواز کو اسکا خاتمہ ہی بہتر حل لگا
👇16/21
وہ جم سے بھاری ڈمبل اٹھا لایا
اس سےسارہ کا سرکچل دیا
پھر ادھ موئی سارہ کو گھسیٹتے ہوئےباتھ روم کےباتھ ٹب تک لایا اور پانی کا نلکہ کھول دیا سارہ بے سدھ تو پہلے ہی تھی پانی میں ڈوبنے سے بچنےکی رہی سہی امید بھی ختم ہوگئی
یہ سب کرنےکے بعد پہلی کال اپنے باپ ایاز امیر کو ملائی
👇17/21
اور سارا واقعہ بیان کرنے کے بعد سارہ کی تصویر کھینچ کر انہیں بھجوا دی۔

سارہ کے چچاؤں کی طرف سے درج مقدمہ کے مطابق اس قتل کا ذمہ دار شاہنواز اس کا والد ایاز امیر اور والدہ ہیں صحافی ایاز امیر کو رات گرفتار کر کے آج صبح عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ آج عدالت میں ایک سوال پر
👇18/21
بیان دیتےہوئے ایاز امیر کہتےہیں کہ یہ جھوٹ ہےکہ میں نے پولیس کو اطلاع نہیں دی تھی میں نےہی آئی جی کو کال کر کےساری بات بتائی تھی
جبکہ متعلقہ تھانیدار کا بیان ہےکہ شاہنواز کی ماں نےاطلاع پہنچائی تھی
دوسری اہم بات پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق یہ بھی خدشہ ہے

👇19/21
کہ سارہ کو ڈمبل مارنے سے پہلے زہر سے مارنے کی بھی کوشش کی گئی تھی۔ حتمی رپورٹ کیلئے سارہ کے جسم کے کچھ ذرات لاہور فرانزک کیلئے بھجوا دئیے گئے ہیں ۔

ایاز امیر کا آج عدالت میں یہ بھی کہنا تھا کہ سارہ کے والدین کو اس نکاح کا علم تھا اور باضابطہ شادی اور رخصتی کی بات
👇20/21
دونوں خاندانوں میں چل رہی تھی۔

سارہ کے والدین آج رات کینیڈا سے پاکستان پہنچیں گے، جبکہ تدفین تک مقتولہ سارہ کی میت پولی کلینک کے سرد خانے میں ہی رہے گی،
نرجس کاظمی ۔
@rajawaseem1511
End
پلیز فالو اور شیئر کریں 🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Sep 27
عزت ماب #جنرل_قمر_جاوید_باجوہ_صاحب کچھ گستاخ اور زبان دراز اپکی ذات پر بھی انگلیاں اٹھا رہے ہیں۔کہتے ہیں جنرل باجوہ بتائیں کہ ان کے بیٹے نے صرف 22 سال کی کم عمر میں مین بلیوارڈ گلبرگ لاہور میں 13 ارب روپے مالیت کا شاندار عسکری ٹاور کھڑا کر لیاھے۔یہ عاقبت نااندیش پوچھتےہیں
👇1/7
کہ جنرل باجوہ بتائیں کہ انکے بیٹے نے اتنی کم عمر میں اتنی بڑی رقم کیسے کما لی۔
یہ بھی کہتے کہ آئل ریفائنری جو اربوں ڈالر کی ھے بیرون ملک کیسے لگا لی
اپ کی تنخواہ بھی اتنی نہیں کہ اس تنخواہ سے بچت کر کے اتنی خطیر رقم اپنے بیٹے کو دے سکیں۔ان پیسوں کے ذرائع بتا دیں۔ان پیسوں
👇2/7
پر کتنا ٹیکس دیا گیا۔ یہ بھی بتائیں
جنرل باجوہ صاحب اپ قوم کے سپہ سالار ہیں۔ مجھ سے ان لوگوں کی کی یہ گستاخی برداشت نہیں ہورہی۔اپ کی وجہ سے یہ ملک محفوظ ہے،اپ کی وجہ سے ہم رات کو چین کی نیند سوتے ہیں۔ملکی سلامتی کو پہلے ہی شدید خطرات لاحق ہیں۔اوپر سے یہ لوگ اس طرح کے سوال
👇3/7
Read 7 tweets
Sep 26
وزیراعظم شہبازشریف کا
#دورہ_امریکہ اور #اخراجات

جب سے شہبازشریف امریکہ کے دورے پرگئے ہیں تحریک انصاف کے ووٹر سپورٹر یوتھیا اور عمرانڈوز قسم کے لوگ امریکہ کے مہنگے ترین ہوٹلز کے سامنے کھڑے ہوکر ویڈیو بنا رھے تھے اور بتا رہے تھے کہ شہبازشریف نے یہاں رہائش اختیار کی ہے
👇1/5
جہاں ایک دن کا خرچہ بیس ہزار ڈالر ہے
کوئی بتا رہا تھا یہاں ایک دن کا خرچہ پچاس ہزار ڈالر ہے
کوئی بتا رہا تھا یہاں ایک دن کا خرچہ ایک لاکھ ڈالر ہے
عمران خان کے دورہ سعودیہ میں دو ہوٹلز کی مکمل بکنگ اور قومی خزانے سے بشریٰ بیگم کی بیٹی کی شادی کرانے کا کے اخراجات پر
👇2/5
گونگے بہرے یوتھیوں کو قومی خزانے کی بڑی فکر ہو رہی تھی۔

وزیراعظم شہباز شریف کا سرکاری خزانے پر بوجھ کم کرتے ہوئے احسن قدم

اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ان کے وفد نے نیو یارک میں رہائش کا تمام خرچ سرکاری خزانے پر بوجھ ڈالنےکی بجائے
👇3/5
Read 5 tweets
Sep 26
انور مقصود کی پوسٹ انجوئے کریں

تبدیلی کا سفر"ایاك نعبد واياك نستعين" سےشروع ہوا " انا الله مع الصابرين" سےہوتا ہوا "انا للله وانا اليه راجعون" کیطرف گامزن ھے.

کیا #سلیکٹرز (امپائرز) کوئی شرمندگی محسُوس کررہے ہیں یا
#چیف_سلیکٹر ابھی تک اپنی پراڈکٹ پہ نازاں ہیں؟

اس تباہی
👇1/6
و بربادی کی ذمہ دار حکُومت ہے یا “سلیکشن کمیٹی”؟

پاکستانیوں کو مدینے کا ٹکٹ دکھا کر کُوفے میں دھکیل دیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کو حکومت اگر 1947 میں بھی مل جاتی تب بھی اُنہوں نے یہی رونا تھا کہ انگریز پورا ملک تباہ کر گیا ہے۔

سروے کے مطابق عمران خان کو تمام ترقیاتی پروجیکٹ
👇2/6
اور بیویاں ایسی ملیں جن کا افتتاح پہلےسے ہی کوئی کرچکا تھا۔

تبدیلی کا کیڑا اب صرف ان لوگوں میں زندہ ھے جنکا جیب خرچ ابھی تک والدین یا محلے والے اٹھا رہے ہیں

تبدیلی لوٹوں سے شروع ہوئی ہالینڈ کی سائیکل سے ہوتی ہوئی انڈوں، مرغیوں، کٹوں اور پھر IMF کی خودکشی تک پہنچ چکی ہے
👇3/6
Read 6 tweets
Sep 26
کہاوتیں سچی ہوتی ہیں؟
اظہر سید*
کہاوت ہے خدا کی لاٹھی بےآواز ہوتی ہے یہ بھی کہاوت ہے قدرت کسی کو معاف نہیں کرتی ۔صدیوں کی انسانی دانش یہ بھی ہے وقت کی چکی بہت باریک پیستی ہے اور یہ بھی محاورہ ہے دیر ضرور ہوتی ہے اندھیر نہیں ہوتا*
معروف صحافی ایاز امیر کےباپ پر الزام تھا
👇1/11
اس نےایک لڑکی کی عصمت دری کی
اس لڑکی نےاپنا بدلہ یوں لیاکہ موقع ملتے اسےقتل کیا اور لاش اس حال میں ملی اسکی"چیز"کاٹ کر اس کےمنہ میں ڈالی ہوئی تھی نوے کی دہائی میں ایف سیون کےایک بنگلہ سےروز رات کو ایک عورت کےچیخنے کی آوازیں آتی تھیں اہل محلہ مسلسل پولیس کو رپورٹ کرتےتھے
2/11
لیکن اس دور میں ایاز امیر کا طوطی بولتا تھا اور اپنی بیوی پر ہر روز تشدد کے باوجود پولیس داد رسی نہیں کرتی تھی ایاز امیر پر ایک کم عمر لڑکی کی عصمت دری کا مقدمہ بھی درج ہوا تھا لیکن ایاز امیر اپنے اثر رسوخ سے بچ نکلا آج صبح ایاز امیر کے بیٹے نے اپنی بیوی سارا کو قتل کر دیا
👇3/11
Read 11 tweets
Sep 26
#ٹرانسجینڈر یعنی ہمجنس پرستی یعنی مکمل ابلیسیت۔!

یہ وہ کام ہےجسکی بدولت قوم لوط علیہ السلام تباہ و برباد کر دی گئی
اس قوم کے ہمجنس پرستوں سے ہمدردی اور معاونت کےجرم میں لوط علیہ السلام کی بیوی بھی سخت عذاب سے گزری اور عبرت کا نشان بنی
یہ مردوں کا جوان کم عمر لڑکوں سےجنسی
👇1/16
تعلق قائم کرنا تھا، لیکن یہاں اس سے کئی گنا بڑھکر، عورت کی عورت سے مرد کی مرد سے جنسی تعلق قائم کرنا قانونا جائز بنایا جارہا ہےباقاعدہ اس پروسیس
سےقانونا مرد کی مرد سےعورت کی عورت سےشادی کا راستہ ہموار ہورہا ہے،حالانکہ قوم لوط علیہ السلام میں تو یہ قانونا فعل جائز نہیں تھا
👇2/16
ہم اس سے بھی بدتر ثابت ہورہے ہیں، اور یہی نہیں ptiحکومت میں تو باقاعدہ 20 اپریل2021 میں اسی قانون میں رولز بنائےگئے
جہاں پر ایک مکمل مرد کو جسمانی لحاظ سےتبدیلیاں کرکے عورت جیسا جسم دلوانےکیلئے انکے جسمانی اعضاء کی تبدیلی اور ایک عورت کیلئے جسمانی لحاظ سے تبدیلیاں کروا کر
👇3/16
Read 16 tweets
Sep 25
یہ تو ہونا ہی تھا
سالوں سے لکھ رہا تھا کہ عمران کو یہودی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے لایا گیا ہے لیکن الٹا گالیان ملتیں
عرض یہ کیا تھا کہ کرکٹ کے دوران نیازی کی عادتیں شراب لڑکیاں اور لادین یہودیوں کو پسند آئیں تو فیصلہ ہوا کہ اسےپاکستان میں لانج کیاجائے
فیم تو پہلے ہی تھی اس میں
👇1/7
اضافہ 92 ورلڈ کپ فکس کرواکر جتوایا کر کیاگیا
کنزرویٹو فرینڈز آف اسرائیل کا ممبر بنایاگیا
فلاحی ادارے کا قیام کروا کر ہیرو بنایاگیا
پوری منصوبہ بندی سےسیاست میں انگلینڈ ایمبیسی میں بیٹھے CIA اور ایم آئی6 نےملکر لانچ کیا
مقاصد تھے
پاکستان میں اسلامائیزیشن کو روک کر لبرل ازم
👇2/7
کیطرف مائل کرنا
مسلمانوں کی اکلوتی ایٹمی طاقت کو معاشی ڈیسٹیبلائز کرنا تاکہ انکا مرہون منت رہے
اسرائیل کی سلامتی کو خطرات ختم کرنا
مسلمانوں کا نمائیندہ بنکر مغربی طاقتون کیلئےچیلنج بننےسےروکنا
نوازشریف دور میں پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی معیشت سی پیک 1بیلٹ 1روڈ میں
👇3/7
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(