لِنگ پوجا
شیو مہاراج اور پاربتی دیوی کی نشانی ہے جسکا چلن صدیوں سے ہے۔ حیران مت ہوں اگر آپکو پتا چلے یہ پوجا صرف ہندو ہی نہیں مسلمان بھی کرتے ہیں
پاکستان میں یہ پوجا کرنے والے مختلف طبقات میں ہیں مثلاً ایک گروہ ہے ملک کے جوبھی حالات ہوں "ڈسپلن" کے لنگ کی پوجا کرتا ہے
👇👇
2/6 ایک دوسرا گروہ ہے جس نے ترازو پگھلا کر لوہے کا مضبوط لنگ "انصاف" کے نام پر کھڑا کر رکھا ہے اور دھڑا دھڑ پوجا جاری ہے
ایک اور گروہ عوام کے نمائندوں کے نام سے موسوم ہے جہاں حلف نام کا لنگ اٹھایا اور پوجا۔۔۔پھر پوجا اور اٹھایا جاتا ہے اور یہ پوجا پاٹ 5 سال جاری رہتی ہے
👇👇
3/6 ریاست کی "یونی" میں پیوست ایک اور گروہ بھڑوں اور بھڑووں کے حوالے سے جانا جاتا ہے یہاں کے پجاری "لفافے" کا لنگ پوجتے ہیں اور اس حوالے سے بہت شدت پسند بھی ہیں
کچھ گروہ فرقہ جاتی سطح پر بھی اس پوجا کا اہتمام کرتے ہیں اور ہر گروہ کا لنگ اسکا فرقہ ہوتا ہے (اس معاملے میں مزید
👇👇
4/6 رہنمائی مفتی عزیز سے لی جا سکتی ہے موصوف ہمہ اقسام کی پوجا پاٹ کی عملی تربیت کے حوالے سے یدِطولٰی رکھتے ہیں)
لِنگ، سنسکرت زبان کا اسم ہے اسکا گ سے حقیقتاً جو بھی تعلق ہو لیکن پاکستانی اسکی ادائیگی اکثر صورتوں میں آخر میں آنے والی گ کے بغیر ہی کر لیتے ہیں اور کچھ گ کی جگہ
👇👇
5/6 ڈ لگا کر کام چلا لیتے ہیں
ہندوستان میں مندروں میں "شیو لنگ" اکیلا نظر نہیں آتا بلکہ ہمیشہ "یونی" میں پیوست ملتا ہے پاکستان میں لنگ پوجا کرنے والوں نے سرزمین پاکستان کو ہی "یونی" سمجھ لیا ہے
ہندوستان میں نانگے سادھوؤں کی عزت کی جاتی ہے اور مرد عورتیں سادھو جی کے لنگ کو
👇👇
6/6 چومنا سعادت سمجھتے ہیں
یہ بات ہمارے ہاں البتہ صرف اسی صورت مقبول نہیں کیونکہ عقیدتمندوں کی یہاں بھی کمی نہیں چنانچہ لنگ کے ساتھ ساتھ اسکے جنم جنم کے دو ساتھیوں کو بھی ہمارے ہاں ہاتھوں ہاتھ لیا جاتا ہے
۔۔۔۔۔۔ #شیولنگ #سنسکرت #رسم_و_رواج
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh