لِنگ پوجا
شیو مہاراج اور پاربتی دیوی کی نشانی ہے جسکا چلن صدیوں سے ہے۔ حیران مت ہوں اگر آپکو پتا چلے یہ پوجا صرف ہندو ہی نہیں مسلمان بھی کرتے ہیں
پاکستان میں یہ پوجا کرنے والے مختلف طبقات میں ہیں مثلاً ایک گروہ ہے ملک کے جوبھی حالات ہوں "ڈسپلن" کے لنگ کی پوجا کرتا ہے
👇👇 2/6 ایک دوسرا گروہ ہے جس نے ترازو پگھلا کر لوہے کا مضبوط لنگ "انصاف" کے نام پر کھڑا کر رکھا ہے اور دھڑا دھڑ پوجا جاری ہے
ایک اور گروہ عوام کے نمائندوں کے نام سے موسوم ہے جہاں حلف نام کا لنگ اٹھایا اور پوجا۔۔۔پھر پوجا اور اٹھایا جاتا ہے اور یہ پوجا پاٹ 5 سال جاری رہتی ہے
👇👇