ٹرانس جینڈر لعنتی قانون کے خلاف احتجاج کا بھرپور حصّہ بنیں تاکہ ہم قوم لوط کی طرح اللہ کے عذاب کی پکڑمیں نہ آجائیں

#AmendTransgenderAct
*🎙️ٹرانس جینڈر ایکٹ اور سینیٹر مشتاق احمد کے انکشافات*

ٹرانس جینڈر سے متعلق بہت کچھ کہا اور لکھا جارہا ہے، اس ایکٹ میں جو غیر شرعی شقیں ہیں، وہ کسی ذی شعور اور ذی فہم سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں، میرا مذہب "انسانیت" کے نام پر کہہ کر "دین اسلام" سے دوری،
آزادی نسواں، جسم فروشی اور حقوق کے نام پر "سیکولرازم" کے فروغ اور "اجتماعیت" کے عنوان پر "وحدة الأدیان" کی تعبیر سمجھ سے بالاتر ہے، ملک و ملت کا تحفظ ہر شہری اور امتی کے ذمہ ہے، اس معاملے میں ہر فرد اپنے تمام سیاسی و ذاتی مفاد کو بالائے طاق رکھتے ہوئے دینی، اخلاقی و ملی کردار
پیش کرے، یہاں مسئلہ صرف چند صفحات کا نہیں ہے، مسئلہ مسلم تہذیبوں کے تشخص اور اسلامی ثقافت کی بقاء کا ہے، تہذیبوں اور ملتوں کے باہمی تصادم کا ہے، اس میں تہذیبی دہشت گردی اور خاندانی جارحیت کار فرما ہے، یہ ایکٹ قرآن و سنت، دستور پاکستان، اسلامی معاشرے، قانون نکاح و وراثت اور
حقوق نسواں اور آزادی اقوام کے خلاف ہے۔

📖 ٹرانس جینڈر کی تین تعریفیں اور چشم کشا حقائق
اس ایکٹ میں ٹرانس جینڈر کی تین تعریفیں کی گئی ہیں مگر عجیب کام یہ کیا گیا کہ ان تعریفات کو انگریزی مسودہ میں رکھا گیا مگر اردو مسودہ سے حذف کردیا گیا، اور خاموشی سے ایوان (سینٹ و قومی اسمبلی)
میں یہ قانون پاس کروا دیا گیا، یہ انکشاف بھی قابل توجہ ہے جس سے اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ گذشتہ چار سال سے اس پر کیوں خاموشی رہی ؟ اردو مسودہ میں ان تینوں تعریفات کو ذکر نہ کرنے کا سبب سوائے اس کے کیا ہوسکتا ہے کہ کوئی وبال نہ اٹھے، اردو دان طبقہ اور دینی جماعتیں نہ دیکھ سکیں
اور خاموشی سے یہ قانون پاس کردیا جائے، اس قانون میں ٹرانس جینڈر کی تین تعریفات کی گئی ہیں:
1- پیدائشی طور پر جن میں مرد و عورت کی علامات ہوں، ان کو انٹر سیکس اور خنثی کہا جاتا ہے، یہ حقیقی فرد ہے، اصل قانون انہی کے لئے ہے۔
2- جس کے اعضاء کسی حادثے کے سبب متاثر ہوئے اور اس سے اس
کی جنسی صلاحیت متاثر ہوگئی ہو، یہ معذور ہے، خنثی حقیقی نہیں ہے۔
3- جس کو نفسیاتی یا دماغی بیماری ہو اور وہ خود کو مخالف جنس سمجھے، یہ دماغی بیماری ہے، یہی سے ہم جنس پرستی کا چور دروازہ کھلتا ہے۔
اس قانون میں ہر مرد و عورت کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ ہر فرد اپنی جنس کو بدل سکتا ہے
چاہے وہ حقیقت میں کچھ اور بھی ہو، یہ قرآن و حدیث اور دستور پاکستان کے خلاف ہے۔
یہ لاء 160 مسلم ممالک میں سے کسی بھی ایک مسلم ملک میں نہیں ہے، بلکہ ہندوستان جیسے سیکولر ملک میں بھی نہیں ہے۔
جن گنتی کے چند ممالک میں ہے، وہ بھی میڈیکل چیک اپ کی شرط کے ساتھ ہے جس میں دو سال تک طبی
آبزرویشن بھی ہے اور ساتھ میں کسی ماہر نفسیات کا سرٹیفکیٹ بھی لازمی ہے، مزید یہ کہ زندگی میں ایک بار جنس بدلنے کا موقعہ فراہم کیا گیا ہے جبکہ ہمارے ہاں اس نوع کی کوئی شرط نہیں ہے، یہاں بار بار جنس بدلنے کی بھی اجازت ہے اور کوئی طبی و نفسیاتی چیک اپ نہیں ہے۔
اس سے خاندانی نظام پر
اثر پڑے گا، نکاح و وراثت کے معاملات متاثر ہوں گے بلکہ ایسے لوگ خاتون بن کر خواتین کے پرائیوٹ مقامات اور مخصوص اداروں میں بھی جاسکیں گے، یہ تہذیبی دہشت گردی اور خاندانی جارحیت ہے۔
نادرا کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2018ء سے جون 2021ء تک تقریبا 28 ہزار سے زائد افراد نے جنس
بدلی ہے، اس میں صرف 24 کے قریب حقیقی ٹرانس جینڈر ہیں۔

📖 کیا یہ ایکٹ منظور ہوگیا ہے ؟
پہلے یہ سمجھیں کہ بل ؛ ایک مجوزہ قانون ہوتا ہے، یہ پہلے کسی ایک ایوان (سینٹ یا قومی اسمبلی) میں پاس ہوتا ہے، پھر دوسرے ایوان میں جاتا ہے۔
بل منظوری کے لئے تین جگہوں سے فائنل ہوتا ہے یعنی
قومی اسمبلی، سینٹ اور صدر، ان تینوں کے مجموعہ کو "پارلیمنٹ" کہا جاتا ہے، اس کے بعد یہ بل ، منظور شدہ قانون بن جاتا ہے جس کو ایکٹ کہتے ہیں !!
ٹرانس جینڈر بھی ایکٹ ہے، یہ منظور شدہ ہے۔
اس ایکٹ کو 7 مارچ 2018ء کو سینٹ سے پاس کروایا گیا جو کہ سینٹ کے 50 فیصد ممبران کا الوداعی دن
تھا اور میری تعیناتی 11 مارچ 2018ء کو سینٹ میں ہوئی، جب اس ایکٹ کا سنا تو پھر اس دوران اس پر ہوم ورک کیا جس کو نومبر 2021ء میں پیش کیا مگر سینٹ میں عام طور پر چار ماہ میں ہوجانے والے فیصلے کو دس ماہ تک مؤخر کیا گیا، اب ستمبر 2022ء میں اس پر سماعت ہوئی ہے اور اکتوبر 2022ء میں
مزید ووٹنگ ہوگی، اس ایکٹ کو فوری طور پر ختم کرنے کے لئے دو راستے ہیں:
ایک راستہ وفاقی شرعی عدالت کا ہے مگر یہ راستہ طویل ہے اور سودی نظام کی مثال سامنے ہے جبکہ دوسرا راستہ آرڈیننس کا ہے جو کہ فوری راستہ ہے، آرڈیننس کیا ہے ؟
صدر مملکت کا عارضی طور پر کوئی حکم نامہ جاری کرنا
"آرڈیننس" کہلاتا ہے (جس کی مدت 120 دن ہوتی ہے اور اگر مزید ضرورت ہوئی تو 120 دن مزید توسیع کی جاسکتی ہے) اب اگر اس عارضی حکم نامہ "آرڈیننس" کو ایوان (سینٹ و قومی اسمبلی) پاس کردے تو وہ مستقل ایکٹ بن جاتا ہے، میری تجویز یہ ہے کہ اگر فوری روک نہیں سکتے تو کم از کم خلاف شرع قوانین
کو آرڈیننس کے ذریعہ روک کر اس میں غور و ترامیم کرنے کا موقع دیا جائے۔
1973ء سے اب تک 50 سال ہوگئے ہیں اور تقریبا 1800 آرڈیننس مختلف مقاصد کے لئے جاری کئے گئے ہیں جن میں شاید ہی قرآن و سنت پیش نظر ہو مگر اب ایک آرڈیننس کے ذریعہ اسلام اور ملت اسلامیہ کو تحفظ فراہم کریں، اس وقت
الحمد للہ ! منبر و محراب کی طاقت سے عوامی رد عمل سامنے آیا ہے اور اس پر سیاسی رہنما پریس کانفرنس کرکے وضاحت کررہے ہیں، اس پر سارے دینی طبقات اور مختلف فورم کے حضرات مبارکباد کے مستحق ہیں !!

سینیٹر مشتاق احمد صاحب
@SenatorMushtaq

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت

داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @iamkhadim786

Sep 15
*ٹرانس جینڈر کے نام سے دھوکہ نہ کھائیں*

وہ چار شہر تھے.
آبادی تقریباً دس لاکھ کے قریب تھی.
صبح کا وقت تھا. وہ سب اپنے کام کاج میں مصروف تھے

اچانک بلکی سی گڑگڑاہٹ کی آواز پیدا ہونے لگی اور زمین ہلنے لگی.. ایسے لگا جیسے زلزلہ آ گیا ہو
#AmendTransgenderAct

#AmendTransgenderAct
لوگ اس پراسرار آواز اور پھر زمین ہلنے کی وجہ سے گھبرا کر گھروں سے باہر نکل آئے تاکہ زلزلے کے نتیجے میں مکانات اگر زمین بوس ہوئے تو وہ اپنی جان بچا سکیں. پھر گڑگڑاہٹ کی آواز اور زمین ہلنا رک گئی..
چند لمحے سکون رہا اور پھر زمین اتنی شدت سے ہلنے لگی کہ مکانات
#AmendTransgenderAct
گرنے لگے لیکن لوگ چونکہ پہلے جھٹکے کے بعد گھروں سے نکل آئے تھے اس لیے مکانات کے گرنے کے باوجود بھی سب لوگ، زخمی یا ہلاک بونے سے بچ گئے.. زمین کی حرکت میں شدت آتی جا رہی تھی لیکن لوگوں نے ایک بات نوٹ کی کہ یہ زلزلہ صرف اتنے حصے میں آ رہا تھا
#AmendTransgenderAct
Read 31 tweets
Aug 4, 2021
چودھری ظفر اللہ قادیانی

چودھری ظفراللہ خاں مشہور و معروف سیاست دان، قادیانیت کا ستون اور مثالی انگریز نواز تھے
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
#qadiyaniarenotmuslim
#KhalifaTulMasih
#Waqfenau
وہ برٹش سامراج کی غلامانہ خدمات اور ان کے خود کاشتہ پودے (قادیانی مذہب) کے سرگرم رکن ہونے کے باعث دنیوی ترقی کی منازل بہت تیزی سے طے کرتے چلے گئے۔ اکثر لوگ سمجھتے ہیں، خاص طور پر قادیانی حضرات تو ان کی بظاہر شاندار زندگی اور بڑے عہدوں پر تعیناتی کو قادیانی مذہب کی حقانیت پر
دلیل قرار دیتے ہیں لیکن حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ سر ظفر اللہ کی بظاہر شاندار زندگی اندر سے باکل کھوکھلی اور عبرتناک تھی۔ ان کو ساری عمر گھریلو سکون نصیب نہ ہوا۔ ا اس کا حال قارئین درج ذیل سطور میں پڑھیں گے۔

سر ظفراللہ 1893ء میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد مرزا غلام احمد سے
Read 71 tweets
Aug 2, 2021
تحفظ ختم نبوت کا کام

تحفظ ختم نبوت کا کام شفاعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے۔ قادیانیوں کو شیطان سے زیادہ لعین سمجھنا جزو ایمان ہے
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
#qadiyaniarenotmuslim
#KhalifaTulMasih
#LastProphetMuhammadﷺ
اور اس فتنہ کا استیصال جہاد بالسیف سے کم نہیں ہے۔

فتنہ قادیانیت کے خلاف کام اللہ پاک کی رضامندی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی توجہات کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا بہترین وسیلہ ہے۔خوش بخت و سعادت مند انسانوں کو قدرت ان کاموں کے لئے قبول فرماتی ہے۔
اگر آپ روز محشر حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت حاصل کرنا چاہتے ہیں توتحفظ ختم نبوت کے اعلی ترین کام میں شریک ہوں۔اس سلسلہ میں مسلمانوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ

1 ۔ قادیانی ارتدادپھیلانے کے لئے اربوں روپے خرچ کررہے ہیں اوراپنے کفریہ عقائد پر
Read 15 tweets
Jul 5, 2021
ملک غلام محمد ۔۔۔۔ کی قادیانیت نوازی اور اس کا انجام۔

کتبہ: ✍️ خالد محمود ۔ کراچی ۔
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
#qadiyaniarenotmuslim
#KhalifaTulMasih
#Waqfenau
ملک غلام محمد (سابق گورنر جنرل) کی قبر آج بھی گورا قبرستان میں موجود ہے، جو کراچی میں عیسائیوں کا مشہور قبرستان ہے، ہوا کچھ یوں کہ یہ سابق گورنر جنرل 12 ستمبر 1956 کو لقوا، بلڈ پریشر اور فالج کا یہ مریض اکسٹھ سال کی عمر میں لاہور میں مرا ، اس کی وصیت تھی ، کہ مرنے کے بعد اسے
سعودی عرب میں دفن کیا جائے، لہذا لاہور سے کراچی لاکر اس کی لاش کو امانتاً کراچی کے گورا قبرستان میں دفن کر دیا گیا، پھر کچھ عرصہ بعد اس شخص کی وصیت کے مطابق اس کی لاش کو سعودی عرب منتقل کرنے کے لئے، ایک فوجی کیپٹن، ایک ڈاکٹر، کچھ پولیس اہلکار ، دو گورکن ، اور اس کے قریبی رشتے
Read 11 tweets
Jul 3, 2021
*مرزا قادیانی کے قرآن و احادیث پر جھوٹ*
✍🏻بنت اشرف
📘ماخوذ مطالعہ قادیانیت
*--------قسط نمبر٢٠--------*
*جھوٹ نمبر25*
#searchthetrut
@SearchTheTruth5
#trueislam
#qadiyaniarenotmuslim
#KhalifaTulMasih
#Waqfenau Image
*ہمارے پیغمبر خدا کے ہاں 12 لڑکیاں ہیدا ہوئیں آپ نے کبھی نہ کہا کہ لڑکا کیوں نہ ہوا*۔
قادیانی اخبار الحکم، 17 (جولائی1903ء صفحہ16/ملفوظات، جلد 3 صفحہ372)
مرزا قادیانی کا یہ جھوٹ اسکی جہالت اور جھوٹ کا مرکب ہے، جسے یہ تک پتا نہیں تھا کہ آنحضرت ﷺ کی بیٹیاں کتنی تھیں۔
جبکہ وہ
اپنے آپ کو نعوذ بااللہ ظلی، بروزی محمد کہتے ہوئے بھی نہیں شرماتا تھا۔
مرزا قادیانی تو دنیا سے چلا گیا اس کی جماعت آج یہ عذر پیش کرتی ہے کہ یہ ہمارے حضرت جی کا ایک وعظ تھا جو عورتوں میں تھا اور نقل کرنے والا کمرے سے باہر تھا بچوں کا شور بھی تھا اس لئے یہ غلطی وعظ نقل کرنے والے
Read 6 tweets
Apr 12, 2021
ڈاکٹر عائض القرنی صاحب "بیت الخلا" کا دروازہ کھلا چھوڑ دینے کے نقصانات پر بات کرتے ہوئے کہتے ہیں:

(یہ معلومات آپ کی اور آپ کے خاندان کی سلامتی سے متعلق ہیں)۔

ذیل دیے گئے چند کام کر لیجیے، آپ کے جسم سے منفی توانائی کا خاتمہ ہوگا اور آپ کے شیاطین کمزور پڑ جائیں گے۔
1: بیت الخلا کی صفائی: اس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہے۔ اور بیت الخلا کو مستقل بنیادوں پر صاف ستھرا اور بدبو سے پاک رکھیے۔

2: رات کو سونے پہلے بیت الخلا کو صاف اور پاک رکھنے کا اہتمام کیجیے۔

3: بیت الخلا کا دروازہ ہر وقت اور مستقل بنیادوں پر بند رکھنے کا اہتمام کیجیے۔
4: بیت الخلا میں کپڑے اتار کر لٹکتا نہ رہنے دیجیے۔ محض ایک رات کے لیے لٹکے رہنے والے کپڑوں میں جتنی منفی توانائی بھر جاتی ہے، اس کا خاتمہ تقریباً ناممکن ہوتا ہے یا کم از کم 72 گھنٹوں کے لیے دھوپ میں لٹکانے سے کچھ گلوخلاصی ممکن ہوتی ہے۔

5: میلے اُترے ہوئے کپڑوں کو ہمیشہ
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(