عمران خان پاکستان کو #دیوالیہ کیوں کرنا چاہتا تھا
جون میں دنیا کا معتبر ترین برطانوی جریدہ اکنامسٹ لکھتاھے کہ عمران خان معیشت ٹھیک کرنے کے عمل کو خطرے میں ڈال رہے ہیں
حکومت کیطرف سے لئےگئے تکلیف دہ معاشی اقدامات اب عمران خان کو یہ جواز فراہم کریں گےکہ وہ حکومت کو اب عوام
👇1/20
کی نظر میں امریکی کٹھ پتلی اور عوام دشمن جیسے القابات دے۔
یہ بات برطانوی اخبار #دی_کنامسٹ کو تو سمجھ آگئی لیکن ہمیں آج تک سمجھ نہیں آئی
عمران خان جو کچھ کریں وہی قانون ہو
انکے مخالف جو کریں اس پر ان کو سزا دی جائے
یہ عمران خان کےچار سالہ دور حکومت میں بھی دیکھ سکتےہیں
👇2/20
عمران خان نےرشوت ستانی کرپشن لوٹ مار کی انتہا کی لیکن پھر بھی عمران خان کہتا ہےکہ میرے مخالفین چور ہیں میں ایماندار ہوں
حکومت سےجانےکیبعد عمران خان ملک #دیوالیہ پلان پر مشاورت بھی کرتے رہےہیں اور بریفنگ لیتے رہےہیں
عمران خان کےجلسےدھرنے
لانگ مارچ امریکی سازش بیانیہ خط
👇3/19
جو کچھ عمران خان نے کیا ہے
ملک میں افراتفری
یہ سب کچھ اسی پلان کا حصہ تھا
دنیا کو دکھانا تھا پاکستان میں کوئی استحکام نہیں ہے اور نہ ہی حکومت کی رٹ ہے
تاکہ دنیا کا کوئی بھی بڑا ادارہ یا ملک پاکستان سے تعاون نہ کرے اور نہ ہی کوئی ڈیل کریں نہ ہی قرضہ دے
آئی ایم ایف
👇4/19
پاکستان سے ڈیل نہ کرے
جس سے صاف نظر آرہا تھا کہ پاکستان دیوالیہ ہو جائے گا۔
ان چیزوں پر عمران خان کو بریفنگ دی جا چکی تھی کہ جب ایم ایف ڈیل نہیں کرے گا
پاکستان کو کہیں سے بھی پٹرول گیس نہیں ملے گا
ملک میں انرجی کرائسس آئے گا ٹرانسپورٹ رک جائے گی معیشت تباہ ہو جائے گی
👇5/19
لوگ بے روزگار ہو جائیں گے
ملک میں انتشار کی فضا ہوگی چوری ڈکیتی بڑھ جائیں گی
حکومت کی رٹ ختم ہو جائے گی
ملک خود بخود دیوالیہ ہو جائے گا
عمران خان نے اپنی ٹائیگر فورس کو بھی تیار کیا ہوا تھا کہ جیسے ہی انتشار پیدا ہوگا
آپ لوگوں کا یہ کام ہےکہ ہر طرف آگ لگا دیں
سرکاری
👇6/19
عمارتوں پر قابض ہو جائیں
خاص کر عمران خان کےمخالف سیاستدانوں کے گھروں پر حملہ کریں
عمران خان کو اس بات پر مکمل بریف کر دیا گیا تھا کہ ملک دیوالیہ ہو جائے گا
شہباز گل کا بیان جس میں فورسز کو اپنی قیادت کا حکم نہ ماننےکا کہنا بھی اسی پلان کا حصہ تھا
پاکستان ڈیفالٹ میں
👇7/19
عمران خان کو بہت سےفوائد تھے اس پر بھی عمران کو مکمل بریفنگ دیگئی تھی
اتحادی حکومت کےدوران پاکستان ڈیفالٹ کرتا تو سب سے زیادہ فائدہ عمران خان کو تھا کیونکہ اتحادی حکومت کا وزیراعظم شہبازشریف
پاکستان مسلم لیگ نون کےصدر ہیں
اتحادی حکومت کا وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
👇8/19
پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین ہیں
اس کے علاوہ اتحادی حکومت میں مولانا فضل الرحمان کی جماعت جمعیت علماءاسلام شامل ہے
پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کے بعد عمران خان نے پرزور بیانیہ اپنے جلسوں تقریروں اور سوشل میڈیا کے ذریعے یہ بنانا تھا کہ یہ جماعتیں مل کر پاکستان کو لوٹ گئیں
👇9/19
اور پاکستان کو دیوالیہ کردیا
اسکے بعد عمران خان کےمخالف تمام سیاسی جماعتوں کےلیڈران رہنماؤں او اور جتنی بھی سیاسی قیادت ہے انکے گھروں پر عوام کے مشتعل ہجوم سےحملہ کروانےجانے تھے
اسطرح کا ماحول بنایا جاناتھا کہ 22 کروڑ پاکستانی عوام کےسامنے عمران کےتمام سیاسی مخالفین
👇10/19
چور ڈاکو لٹیرا ثابت کرکےمارنے تک کا لائسنس جاری کر دیا جاناتھا
سوشل میڈیا مہم کےذریعےعمران خان کےتمام مخالفین کو پاکستان کا غدار ثابت کیا جاناتھا اور عمران کو پاکستان کا مسیحا ثابت کیا جاناتھا
اور یہ چیزیں آپ سوشل میڈیا پر دیکھتےبھی رہے ہیں
یہاں پر آپکو ایک بات بتائیں
👇11/19
جب پرویز الہی PDM جماعتوں سے اتحاد کر چکا تھا تو مونس الٰہی کے ذریعے پرویز الہی کو بتایا گیا کہ پاکستان دیوالیہ ہونے جا رہا ہے اور جو حشر ان جماعتوں کا ہونے والا ہے آپ کا بھی وہی ہوگا۔
شہباز گل کی گرفتاری پر تحریک انصاف کو سانپ کیوں سونگھ گیا تھا کیونکہ عمران خان سمیت
👇12/19
تحریک انصاف کے تمام لیڈرشپ پلان کا حصہ تھی اور سب ڈرے ہوئے تھے
اس کے بعد عمران خان کا یہ بار بار کہنا کہ یہ شہباز گل سے کوئی راز اگلوانا چاہتے ہیں
اور میرے خلاف کچھ کرنا چاہتے ہیں
عمران خان کو اسی بات کا ڈر تھا کہ ہمارا پلان فاش ہو گیا تو گیا تو ہم ناکام ہو جائیں گے
👇13/19
عمران خان کے مکمل زور لگانے
سوشل میڈیا مہم
جلسےجلوس ریلیاں انتشار کی فضا پیدا کرنے کے باوجود بھی پاکستان سے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل چکا ہے
جو عمران خان کی ایک بہت بڑی ناکامی اور پاکستان کی کامیابی ہے
عمران خان پاکستان کی کامیابی کو اپنی کامیابی نہیں سمجھتے
عمران خان
👇14/19
اپنی کامیابی کو عوام کی کامیابی قرار دیتےہیں
اپنی ناکامی کو پاکستان کی ناکامی سمجھتےہیں
اب یہ سب کچھ عوام کےسامنے آچکاھے
ایک ایسا شخص جس نےقوم کو ملک کو برباد کرنےکی کوئی کسر نہیں چھوڑی
جو اپنےعزائم کی تکمیل کیخاطر اپنےسیاسی مخالفین پر الزام لگانے انکو سزا دینے کی
👇15/19
خاطر ملک کو دیوالیہ کرنےکی حد تک چلاگیا
تاکہ اسکی کرپشن اسکی سیاست اسکی چوری سب کچھ بچ جائے
اور وہ اکیلا سیاست کرے وہ اکیلا حکمران رھےاسکے مد مقابل کوئی نہ رہے
آج سب کچھ آپکے سامنے ہے
پاکستان ڈوبا ہوا ہے
عوام بےیارو مددگارھے اور عمران خان اپنے ڈرامے کر رہا ہے
👇16/19
بہت سے تحریک انصاف کے ووٹر سپوٹر بھی اس بات پر حیران تھے کہ پورا ملک سیلاب کی تباہ کاریوں کا نشانہ بنا ہوا ہے عوام بے حال ہے
لوگوں کے گھر زمینیں جانور پانی میں بہہ چکے ہیں عمران خان جلسے کیوں کر رہا ہے اس کی سب سے بڑی وجہ یہی تھی کہ عمران خان چاہتا تھا جلسوں کی وجہ سے
👇17/19
ملک میں انتشار کی فضا نظر
آئے IMFپاکستان سے ڈیل نہ کرے
اسی سلسلے میں پوری دنیا کے میڈیا کو پیسہ دیا گیا تھا کہ وہ عمران خان کےجلسے دکھائیں تاکہ دنیا کو یہ لگےکہ پاکستان میں کوئی حکومت نہیں ہے اور عمران خان پاکستانی عوام کی آزادی کی جنگ لڑ رہاھے
حیرانگی ہوتی ہےکہ ملک کو
👇18/19
حقیقی آزادی دلانےکا کہنے والا عمران خان چاہتا تھا کہ پاکستان دیوالیہ ہوجائے
اپنے مخالف سیاستدانوں پر چور ڈاکو اور غدار کا الزام لگانے والا عمران اندر سےایسا نکلےگا کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا
اللہ کا شکر ھے کہ پاکستان دیوالیہ ہونےسے بچ گیا
پاکستان زندہ باد
End
فالو شیئر کریں🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
جنرل مشرف، جنرل کیانی، جنرل رضوان اختر اور پیزے والےجنرل #چور_عاصم_کے بعد جنرل افضل کی کرپشن بھی سامنےآگئی۔ جنرل افضل NDMA کو ملنےوالی امداد کا 300 ملین ڈالر ڈکار گئے
یاد رہےکہ2005 میں زلزلےکےنام پر ملی امداد بھی سیاسی جرنیل کھا گئے NDMA کےچیئرمین لیفٹننٹ جنرل افضل اپنے
👇1/6
عہدے سےجبری سبکدوش
جواصل میں کرپشن کے بعد رسیدیں دینےسے بھاگ رہےہیں جنرل افضل سےکرونا امداد میں ملے300 ملین ڈالرز کا حساب مانگا گیا تو پیسے غائب ہیں،
WHO اور ورلڈ بینک نےکرونا کی پہلی لہر کے دروان مارچ سےستمبر تک اربوں ڈالرز کی گرانٹ دی تھیں، کرونا وباء کےتمام معاملات
👇2/6
جسےNDMA کےذریعے لیفٹیننٹ جنرل افضل کو سونپ دیئےگئےتھے
انہوں نے25 لاکھ فی مریض کا بل بنا دیا اور ابھیWHO نےحساب مانگا ہے تو پتہ چلا کہ 300 ملین ڈالر غائب ہیں۔
جنرل صاحب سے رسیدیں مانگی جائیں یہ سویلین پوسٹوں پر جبری بیٹھے اربوں روپے لوٹ کر اب بھاگ رہےہیں
پاکستانی روپیہ تگڑا ہونے لگا، امریکی ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار
کراچی:ہرگزرتے دن کےساتھ پاکستانی روپیہ تگڑا ہونےلگا امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل گراوٹ کا سلسلہ جاری ہےانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں3 روپے 12 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 229 روپے پر ٹریڈ کر رہی ھے
👇1/4
واضح رہے کہ اسحاق ڈار کی واپسی کے بعد سے پانچ کاروباری دنوں میں انٹر بینک میں ڈالر 8 روپے 46 پیسے سستا ہو چکا ہے۔دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکس چینج میں 245 پوائنٹس کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 41 ہزار 189 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے۔مارکیٹ ذرائع کا کہناھے
👇2/4
کہ اسحاق ڈار روپے کی قدر کو مستحکم رکھنے کے ماہر سمجھے جاتے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں ڈالر کے طلب گاروں کی ڈیمانڈ بھی رک گئی ہے جبکہ بینکوں کی سخت مانیٹرنگ اور غیرقانونی منی چینجرز کے خلاف کریک ڈاؤن بھی روپیہ کے استحکام کا باعث بن رہا ہے۔ماہرین نے کہا ہے کہ
👇3/4
رقبے میں پنجاب سے آدھا
آبادی پنجاب کی آدھی سےبھی کم
افرادی قوت زیرو ہے۔کوریا میں تیل گیس, لوہا سمیت, کسی قسم کی معدنیات پیدا نہیں ہوتیں
حتی کہ اپنی ضرورت کی سبزی اور پھل بھی باہر سے منگوانا پڑتا ہے
انتظام ایسا اعلی کہ, تیل گیس, بجلی, پھل سبزی, آج تک کبھی
👇1/7
ختم نہ کبھی کم نہ ہی مہنگے ہوئے ہیں۔ ہر چیز ہر وقت عام دستیاب اور امیر غریب کی پہنچ میں ہوتی ہے۔ 🍎
کسی قسم کی معدنیات نہ ہونے, اور افرادی قوت بھی کم ہونے کے باوجود,کوریا دنیا کےدس امیر ترین ملکوں میں سےایک ہے
کوریا کی بیس بڑی پرائیویٹ کمپنیاں اتنی امیر ہیں کہ, ہر ایک کا
👇2/7
سالانہ بجٹ پاکستان کے مجموعی بجٹ سے بھی کئی گنا زیادہ ہے۔ سام سنگ، ہنڈائی، کیا، ڈائیوو، پوسکو کو تو چھوڑیں 12 ویں بڑی کمپنی لوتے کا بجٹ 120 ارب ڈالر سے زیادہ ہے
کوریا میں دیہاڑی پر کام کرنیوالے مزدور کی روزانہ اجرت, پاکستانی 15,000 روپے کے برابر بنتی ہے۔ یہاں مزدور ایکدن
👇3/7
نبی معیار حق ہوتاھے
حق کی بنیادپروہ لوگوں کو تقسیم کرتا اور ایک امت کی تاسیس کرتاہے۔غیر نبی یا کسی جھوٹے مدعی کو یہی مقام دیدیا جائےتو #کلٹ بنتےہیں
عمران خان بھی ایک #کلٹ بن چکےہیں
اسکےاتنےشواہد جمع ہو چکےکہ بقائمی ہوش و حواس اس کا انکار
👇1/18
محال ہے۔
تازہ ترین آڈیو لیکس کو سن لیجیے۔پہلے بھی شک نہیں تھا کہ یہ ایک سیاسی ڈرامہ ہے۔غیرملکی مداخلت یا’رجیم چینج‘کے حق میں کوئی ایک عقلی اور حسی شہادت موجود نہیں تھی۔ اس آڈیو نے تو معاملے کو حق الیقین کے درجے تک پہنچا دیا کہ سفیر کے ایک خط سے کیسے پورا افسانہ بنایا گیا
👇2/18
خان صاحب ایک گھاک سیاست دان کے طور پرایک خط سے سیاسی مفاد کشید کرنے کا خاکہ بناتے ہیں اور ایک سرکاری اہل کار،اس میں رنگ بھرنے کے لیے اپنے عمر بھر کے تجربہ اور مہارت کوپیش کرتاھے
👇3/18
یہ دوائیاں گھر میں لازمی رکھیں۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ یہ دوائیاں ایمرجنسی میں کام آسکتی ہیں۔ رات کے وقت بسا اوقات طبیعت بگڑ جانے کی صورت میں ان کی ضرورت پڑسکتی ہے۔۔۔۔۔
ڈاکٹر Available نہ ہو تو فوری طبی امداد کے طور پر استعمال کی جا سکتی ہیں۔