RH Riaz Profile picture
Oct 3 18 tweets 6 min read
قومِ عمران یا سیاسی جماعت؟

نبی معیار حق ہوتاھے
حق کی بنیادپروہ لوگوں کو تقسیم کرتا اور ایک امت کی تاسیس کرتاہے۔غیر نبی یا کسی جھوٹے مدعی کو یہی مقام دیدیا جائےتو #کلٹ بنتےہیں

عمران خان بھی ایک #کلٹ بن چکےہیں
اسکےاتنےشواہد جمع ہو چکےکہ بقائمی ہوش و حواس اس کا انکار
👇1/18
محال ہے۔
تازہ ترین آڈیو لیکس کو سن لیجیے۔پہلے بھی شک نہیں تھا کہ یہ ایک سیاسی ڈرامہ ہے۔غیرملکی مداخلت یا’رجیم چینج‘کے حق میں کوئی ایک عقلی اور حسی شہادت موجود نہیں تھی۔ اس آڈیو نے تو معاملے کو حق الیقین کے درجے تک پہنچا دیا کہ سفیر کے ایک خط سے کیسے پورا افسانہ بنایا گیا
👇2/18
خان صاحب ایک گھاک سیاست دان کے طور پرایک خط سے سیاسی مفاد کشید کرنے کا خاکہ بناتے ہیں اور ایک سرکاری اہل کار،اس میں رنگ بھرنے کے لیے اپنے عمر بھر کے تجربہ اور مہارت کوپیش کرتاھے
👇3/18
خان صاحب ایک گھاگ
سیاستدان کےطور پرایک خط سے سیاسی مفاد کشید کرنےکا خاکہ بناتےہیں
ایک سرکاری اہلکار،اس میں رنگ بھرنےکیلئے اپنےعمر بھر کے تجربہ اور مہارت کوپیش کرتا ہے۔
بات عقل،منطق یا اخلاق کی ہوتی تو اس شہادت کے بعدشایدہی کوئی انکار کر تا۔یہ تو مگر ایک #کلٹ کا معاملہ ہے
👇4/18
لوگ یہ آڈیو سننے کے بعدبھی یہ کہتے پائے گئے کہ ’دیکھو،ہم نہ کہتے تھے،خان سچاہے۔ ثابت ہو گیا نا کہ خط آیا تھا۔‘عشق کی اقلیم میں عقل کا داخلہ منع ہے۔ورنہ جواب موجودتھا کہ خط کے وجود سےتو پہلےبھی کسی کو انکار نہیں تھا۔ انکار تھا تو اس افسانے سے جو بیانیےکیصورت میں گھڑا گیا
👇5/18
خان صاحب اور ان کے سرکاری معاون کی آڈیونے بتا دیا کہ ایک خط کو کیسے خود ساختہ معنی پہنائے گئے۔ اس شہادت کا لیکن کوئی فائدہ نہیں۔یہاں آپ کا مخاطب کوئی سیاسی گروہ نہیں،ایک #کلٹ ہے

عقل و خرد سے بےگانگی #کلٹ میں شامل ہونے کی پہلی شرط ہے۔آپ نے سوشل میڈیا پہ ایک وڈیو دیکھی ہوگی
👇6/18
ایک گاڑی کےپیچھ تین چار مرد اور عورتیں دیوانہ وار بھاگ رہےہیں اور چورچور کا ورد کر رہےہیں۔معلوم نہیں گاڑی میں کون تھاجسےرانا ثنااللہ سمجھ لیاگیا۔رانا صاحب پاکستان میں تھےاورلندن میں لوگ ہوا کا پیچھا کرر ہےتھے۔ پھرایک نظر ان پر ڈالیے جو مریم اورنگزیب صاحبہ کے تعاقب میں تھے
👇7/18
یوں لگا جیسے یہ لوگ ایک بھونپو ہاتھ میں لئے سارا دن لندن کی سڑکوں پر گشت کرتے ہیں کہ کہیں نون لیگ کا کوئی لیڈر دکھائی دے اور وہ اپنے فن کا مظاہرہ کریں۔ایک خاتون کی وڈیو بھی آپ نے دیکھی ہو گی جو رو رو کر کہہ رہی ہے کہ میرا حج عمرہ قبول ہو نہ ہو،یہی بہت ہے کہ میں نے
👇8/18
عمران خان کو دیکھ لیا۔آپکا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے ہو،دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیے:کیا ذھنی طور پر ایک صحت مند آدمی اسطرح کی حرکت کر سکتاھے؟
یہ قومِ عمران ہے۔قوم ِشریف یا قوم بھٹو سےیکسر مختلف۔پاکستانی سیاست میں ایک نیا رجحان۔
تحریکِ انصاف کےسوا،یہاں سب سیاسی جماعتیں ہیں
👇9/18
عقل وخرد سے بے نیاز ہر جگہ ہوتے ہیں مگر ناقابلِ ذکر اقلیت میں۔ اکثریت یہی سمجھتی ہے کہ ہمارے سیاسی راہنما،ہم جیسے گوشت پوست کے انسان ہیں جو اقتدار کے کھیل میں شریک ہیں۔ہم ان کو بطور راہنما قبول کرتے ہیں تو اس لیے نہیں کہ وہ معیارِ حق ہیں۔ہم انہیں دوسروں سے بہتر سمجھتے ہیں
👇10/18
دوسری جماعتوں کےراہنما بھی انسان ہیں،شیطان نہیں
خان صاحب نےاس کلچر کو بدل دیاہے۔انہوں نےسیاست میں ایک #کلٹ متعارف کرایا۔اس سے دو رویے پیدا ہوئے
دونوں انتہائی۔
خان صاحب کا ساتھ دینےوالے زبانِ حال سے یہ کہہ رہے ہیں کہ وہ ان پر ایمان لائے ہیں۔وہ معیارِ حق ہیں۔اسکاایک مفہوم
👇11/18
یہ ہے کہ انکے مخالفین سراپا شر و باطل ہیں۔خود خان صاحب نے بھی ان کو یہی سکھایا ہے کہ یہ حق وباطل کا معرکہ ہے۔ان کے مخالف امیدوار کوووٹ دینا،گویا شرک کرنا ہے
اسکا ردِ عمل ہوا ہے۔دوسر ے بھی اب ان کے لیے سخت زبان استعمال کرنے لگے ہیں۔خان صاحب کےبارے میں معتدل بات کہنے والے
👇12/18
اب کم وبیش ختم ہو گئے ہیں۔ابتدا میں یہ نہیں تھا۔عمران خان سیاسی اتحادوں میں شریک ہوتے رہے ہیں۔وہ خود کو اور ان کو راہنما ماننے والے، سب دوسروں کو انسان ہی سمجھتے تھے۔اس وقت تحریکِ انصاف ایک سیاسی جماعت تھی۔
2011 ء کے بعد یہ منظر تبدیل ہونا شروع ہوا۔میڈیا کی مدد سے ایک
👇13/18
نیا عمران خان تراشا گیا جوانسان نہیں،دیوتا تھا۔یہ کلٹ کی تشکیل کیطرف پہلا قدم تھا۔بعد کے واقعات سےاندازہ ہوتاہے کہ بت تراشنے والوں کو بھی یہ گمان نہیں تھا کہ لوگ پتھرکو سچ مچ کابھگوان مان لیں گے۔جب انہوں نے بت شکنی کرنا چاہی توان ہی میں سے بہت سے لوگ
انکے خلاف کھڑے ہوگئے
👇14/18
بت گروں کیلئے یہ خلافِ توقع تھا۔ تاریخ،مذہب اور سماجیات
کےناقص مطالعےکا یہی نتیجہ ہو سکتاتھا
#کلٹ کے پیروکاروں کےاندر کا نارمل انسان،اسوقت کچھ دیر کیلئے جاگ اٹھتاھے جب وہ خان صاحب پر تنقید سنتے ہیں۔اس وقفے میں وہ سوال اٹھاتےہیں تمہیں دوسروں کی خرابیاں دکھائی نہیں دیتیں؟
👇15/18
نارمل کیفیت میں وہ بس اتنی ہی دیر کیلئے رہتے ہیں۔اگر وہ کچھ دیر عقل کی وادی میں قیام کریں تو ان سے پوچھا جائے کہ ایک عام سیاستدان اور خان صاحب جیسے دیوتا کا کیا مقابلہ؟وہ خود فرما چکے کہ میرا موازنہ ان سے نہ کیا جائے۔عام سیاست دانوں میں عیب کا ہونا کوئی اچنبے کی بات نہیں
👇16/18
وہ عیبوں کے باوجود سیاست دان رہ سکتا ہے۔دیوتا،کمزوریوں کے ساتھ دیوتا نہیں رہتا۔
اگر آپ کو مبالغہ محسوس ہو تو مجھے قومِ عمران کے دس افراد کے نام بتا دیں جویہ کہتے ہوں کہ اس آڈیو لیک کے بعد خان صاحب کی صداقت مشتبہ ہو گئی ہے۔ وہ بھی دوسروں کی طرح ایک سیاستدان ہیں
👇17/18
جو واقعات کو من پسند معنی دیتا اوران سے سیاسی فائدہ کشید کرتا ہے۔کلٹ کی تاریخ یہ ہے کہ لوگ بدلتے نہیں،طبعی عمر پوری کرتے ہیں جو عام طور پر طویل نہیں ہوتی
#کلٹ_عمران_نیازی
تمت بالخیر
پلیز فالو اور شیئر کریں 🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Oct 5
اطلاع عام و اہم معلومات

آپکی اطلاع کیلئےعرض ہے
ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نام
#cancerCareHospital
کینسر کیئرھاسپیٹل ہے
لاھور کےنزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت مرکز کےقریب وسیع رقبہ پرتعمیر کیاگیاھے
یہ شوکت خانم ہسپتال سےبھی زیادہ جدید مشینری سےآراستہ ہے
@realrazidada
👇1/7
اس ہسپتال نےکام شروع کر دیاھے ہسپتال میں دور دراز سےآئےلوگوں
کیلئےقیام گاہ بھی تعمیر کیگئی ھے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے
صرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کےمناسب پیسے لئےجاتےہیں
یہاں پر افغانستان،خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سے مریض
آ رھےہیں
👇2/7
جنکا علاج مفت ھے
شوکت خانم ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیاجاتاھے
جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں
لیکن یہاں پر الحمد للہ250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیاگیاھے
جہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھاجاتاہے اور انکی
@rajawaseem1511
👇3/7
Read 7 tweets
Oct 5
#نئے_پاکستان_کی_بنیادیں

کیاڈیم بن گئے؟
کیاجنوبی پنجاب صوبہ بن گیا؟
کیامہنگائی کم ھوگئی؟
کیاکرپشن اور پروٹوکول ختم ھوگیا؟
کیا ایک کروڑ نوکریاں مل گئے؟
کیامہنگائی کم ھوگئی؟
کیاکرپشن اور پروٹوکول ختم ھوگیا ؟
کیا ایک کروڑ نوکریاں مل گئیں؟
کیاپچاس لاکھ مکان عوام کو دیئے گیئے؟
👇1/7
کیا بیرون ملک پڑا سرمایہ واپس لایا گیا؟
سبز پاسپورت کو عزت مل گئی؟
باہر سے انویسٹرز آگیئے؟
مظلوم کو انصاف مل گیا؟
پشاور جنگلا بس منصوبہ مکمل ھوگیا؟
عوام کو انڈے اور مرغیان دیئے گیے؟
میڈیا آزاد ھوگیا؟
کیا بیرون ملک پڑا سرمایہ واپس لایا گیا؟
کیا سبز پاسپورٹ کو عزت مل گئی؟
👇2/7
کیا باہر سے انویسٹرز آگیئے؟
کیا مظلوم کو انصاف مل گیا؟
کیا پشاور جنگلا بس منصوبہ مکمل ھوگیا؟
کیا عوام کو انڈے اور مرغیان دیئے گیے؟
کیا میڈیا آزاد ھوگیا؟
پتہ نہیں تبدیلی والی سرکار کہاں سو رہی ہے تین سال کی کارکردگی کو دیکھ کر کوئ زھنی مریض ہی ان اناڑیوں سے تبدیلی لانے کی
👇3/7
Read 7 tweets
Oct 4
جنرل مشرف، جنرل کیانی، جنرل رضوان اختر اور پیزے والےجنرل #چور_عاصم_کے بعد جنرل افضل کی کرپشن بھی سامنےآگئی۔ جنرل افضل NDMA کو ملنےوالی امداد کا 300 ملین ڈالر ڈکار گئے

یاد رہےکہ2005 میں زلزلےکےنام پر ملی امداد بھی سیاسی جرنیل کھا گئے NDMA کےچیئرمین لیفٹننٹ جنرل افضل اپنے
👇1/6
عہدے سےجبری سبکدوش
جواصل میں کرپشن کے بعد رسیدیں دینےسے بھاگ رہےہیں جنرل افضل سےکرونا امداد میں ملے300 ملین ڈالرز کا حساب مانگا گیا تو پیسے غائب ہیں،
WHO اور ورلڈ بینک نےکرونا کی پہلی لہر کے دروان مارچ سےستمبر تک اربوں ڈالرز کی گرانٹ دی تھیں، کرونا وباء کےتمام معاملات
👇2/6
جسےNDMA کےذریعے لیفٹیننٹ جنرل افضل کو سونپ دیئےگئےتھے
انہوں نے25 لاکھ فی مریض کا بل بنا دیا اور ابھیWHO نےحساب مانگا ہے تو پتہ چلا کہ 300 ملین ڈالر غائب ہیں۔
جنرل صاحب سے رسیدیں مانگی جائیں یہ سویلین پوسٹوں پر جبری بیٹھے اربوں روپے لوٹ کر اب بھاگ رہےہیں

ہماری خواہش تھی
👇3/6
Read 6 tweets
Oct 4
#کل_کے_مخبر
#آج_کے_رہبر

ﻗﺎﺋﺪ ﺍﻋﻈﻢ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ میں ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺗﺮﺍﺏ ﺍﻟﺤﺴﻦ ﻧﮯﺍﯾﮏ ﺗﮭﯿﺴﺲ ﻟﮑﮫﮐﺮ PHD ﮐﯽ ﮈﮔﺮﯼ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ ﮬﮯ۔ ﺟﺲﮐﺎ ﻋﻨﻮﺍﻥ ﮬﮯ
“Punjab and the War of Independence 1857،
👇1/24
ﺍﺱ ﺗﮭﯿﺴﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺗﻤﺎﻡ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﻭﮦ ﮬﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮐﮯ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮐﯽ ﻧﻮﺍﺯﺷﺎﺕ ﺳﮯ ﻓﯿﻀﯿﺎﺏ ﮬﻮﺋﮯ۔ ﯾﮧ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﮔﯿﺮﺩﺍﺭ ﮬﯿﮟ اور
👇2/24
ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﺁﻗﺎ ﮐﮯﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮬﺮﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ
Griffin punjab chifs Lahore ;1909
ﺳﮯﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﺩﮦ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ کےﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﯿﺪ ﯾﻮﺳﻒ ﺭﺿﺎ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﮐﮯﺑﺰﺭﮒ ﺳﯿﺪ ﻧﻮﺭ ﺷﺎﮦ ﮔﯿﻼﻧﯽ
👇3/24
Read 24 tweets
Oct 3
پاکستانی روپیہ تگڑا ہونے لگا، امریکی ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار

کراچی:ہرگزرتے دن کےساتھ پاکستانی روپیہ تگڑا ہونےلگا امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل گراوٹ کا سلسلہ جاری ہےانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں3 روپے 12 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 229 روپے پر ٹریڈ کر رہی ھے
👇1/4
واضح رہے کہ اسحاق ڈار کی واپسی کے بعد سے پانچ کاروباری دنوں میں انٹر بینک میں ڈالر 8 روپے 46 پیسے سستا ہو چکا ہے۔دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکس چینج میں 245 پوائنٹس کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 41 ہزار 189 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے۔مارکیٹ ذرائع کا کہناھے
👇2/4
کہ اسحاق ڈار روپے کی قدر کو مستحکم رکھنے کے ماہر سمجھے جاتے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں ڈالر کے طلب گاروں کی ڈیمانڈ بھی رک گئی ہے جبکہ بینکوں کی سخت مانیٹرنگ اور غیرقانونی منی چینجرز کے خلاف کریک ڈاؤن بھی روپیہ کے استحکام کا باعث بن رہا ہے۔ماہرین نے کہا ہے کہ
👇3/4
Read 4 tweets
Oct 3
#جنوبی_کوریا🇰🇷

رقبے میں پنجاب سے آدھا
آبادی پنجاب کی آدھی سےبھی کم
افرادی قوت زیرو ہے۔کوریا میں تیل گیس, لوہا سمیت, کسی قسم کی معدنیات پیدا نہیں ہوتیں
حتی کہ اپنی ضرورت کی سبزی اور پھل بھی باہر سے منگوانا پڑتا ہے
انتظام ایسا اعلی کہ, تیل گیس, بجلی, پھل سبزی, آج تک کبھی
👇1/7
ختم نہ کبھی کم نہ ہی مہنگے ہوئے ہیں۔ ہر چیز ہر وقت عام دستیاب اور امیر غریب کی پہنچ میں ہوتی ہے۔ 🍎

کسی قسم کی معدنیات نہ ہونے, اور افرادی قوت بھی کم ہونے کے باوجود,کوریا دنیا کےدس امیر ترین ملکوں میں سےایک ہے
کوریا کی بیس بڑی پرائیویٹ کمپنیاں اتنی امیر ہیں کہ, ہر ایک کا
👇2/7
سالانہ بجٹ پاکستان کے مجموعی بجٹ سے بھی کئی گنا زیادہ ہے۔ سام سنگ، ہنڈائی، کیا، ڈائیوو، پوسکو کو تو چھوڑیں 12 ویں بڑی کمپنی لوتے کا بجٹ 120 ارب ڈالر سے زیادہ ہے
کوریا میں دیہاڑی پر کام کرنیوالے مزدور کی روزانہ اجرت, پاکستانی 15,000 روپے کے برابر بنتی ہے۔ یہاں مزدور ایکدن
👇3/7
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(