Qasim Malik Profile picture
Oct 3 4 tweets 1 min read
ایک ستر برس کا بوڑھا آدمی تلاب کے پاس مچھلی کا شکار کررہا تھا
کہ آواز آئی مجھے باہر نکالو
بوڑھے آدمی کے ادھر ادھر دیکھا تو کوئی نہیں تھا اس نے سمجھا کہ شاید میرے کان بج رہے ہیں
بوڑھے مچھلی نکالنے میں لگ گیا
پھر سے آواز آئی مجھے باہر نکالو
بوڑھا آدمی اٹھا اچھے سے دیکھا تو ایک👇
مینڈک سر نکالے ہوئے تھا
بوڑھے آدمی نے پوچھا کہ کیا تم انسانی آواز میں بول رہے ہو
مینڈک نے کہا ہاں میں ہی ہوں
مجھے باہر نکالو اور میرا بوسہ لو تو میں ایک خوبصورت اور نوجوان ہوں میں تمہاری بیوی بن جاؤں گی
بوڑھے آدمی نے اسے باہر نکالا اور اسکو رسی سے باندھا اور جیب میں ڈال لیا 👇
مینڈک بولا کیا تم نے سنا نہیں کہ مجھے بوسہ دو میں ایک نوجوان اور خوبصورت لڑکی ہوں میں تمہاری بیوی بن جاؤں گی تو لوگ تم پر رشک کریں گے کہ تم کتنے خوش نصیب ہو
بوڑھے نے اس وقت ایک تاریخی جملہ بولا
کیوں نا بہتر ہو کہ میرے پاس ایک دماغ کو چاٹنے والی بیوی ہو اس سے بہتر ہ
ہے کہ میرے پاس ایک بولنے والا مینڈک ہے 🐸
بات ختم ہوئی😂
#قاسم_ملک

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Qasim Malik

Qasim Malik Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @QM_26

Oct 1
ملک میں واپس آیا ایک چور
عدالت نے ریلیف دیا ایک چور کو
پھر اسی چور کو ملک کا وزیراعظم بنا دیا
چوروں نے چور کو بھگایا اپنے طیارے میں
ملک میں واپس بلایا ملک کے محافظوں نے اپنے طیارے میں ایک چور کو
چور کو ریلیف دیا عدالت نے
اس چور کو وزیر بنا دیا پھر چوروں نے
ملک کے محافظوں خاموشی👇
اختیار کی
شہباز شریف پاکستان کا وزیراعظم چور
نواز شریف کی بیٹی چور
خود بڑا چور بیٹھا ہے لندن میں
وزیر ہیں سارے چور
ملک کے محافظ بھی ہوگئے چور
عدالت بھی ہوگئی چور
جب چوروں نے ملک کو سنبھالا ہوا ہے
تو سائفر چوری ہونا کونسی بڑی بات ہے
رانا کو بنایا وزیر وہ بھی چور
👇
زرداری بنا صدر وہ بھی چور اور ڈاکو
پاکستان میں اسکو وزیراعظم بنایا جاتا ہے
جو چور ہو
کیونکہ پاکستان کی عوام خود چور
جیسی عوام ویسا حکمران
عمران خان صاحب آپ کہاں ان چوروں کے بیچ میں پھنس گئے ہیں
آپ جائیں اپنی زندگی گزاریں
پاکستان کی عوام نہیں بدل سکتی
اسی لئے چور وزیراعظم بھی👇
Read 4 tweets
Sep 28
سکول کا پرنسپل ایک گوشت کی دکان پہ گوشت لینے کےلئے گیا
اس نے گوشت والے سے کہا کہ بیٹا دوکلو گوشت دینا
گوشت والے نے پرنسپل سے بولا آپ بیٹھیں اور چائے پئیں
پرنسپل کےلئے چائے آگئی
اور لڑکوں کو بولا کہ اچھا سا دوکلو گوشت بنا کر پرنسپل صاحب کو دو
گوشت بنا کر پرنسپل صاحب کی گاڈی میں👇 Image
رکھ دیا
پرنسپل صاحب نے پیسے نکالے تو دوکاندار نے پیسے لینے سے انکار کردیا
تو پرنسپل صاحب بولے کہ کیا آپ مجھے جانتے ہو گوشت بھی اچھا دیا پیسے بھی نہیں لئے اور خاطر بھی کی میری
تو دکاندار بولا کہ آپ میرے ٹیچر ہیں
اپکو یاد ہوگا کہ جب میں نے کلاس میں غلطی کی تھی تو اس غلطی پر آپ نے👇
مجھے کلاس سے نکال دیا تھا اور بولا تھا کہ اپنے کسی بڑے کو لےکر انا وگرنہ کلاس میں مت انا
تو میں وہاں سے بھاگ کر ایک قصائی کی دکان میں آگیا اور گوشت کا کام سیکھ لیا
اس کے بعد میں نے اپنی دکان ڈال لی اور اس وقت میرے پاس 4 گوشت کی دکانیں ہیں
دو پلاٹ ہیں انا گھر ہے
ایک گاڈی👇
Read 5 tweets
Sep 25
ایک مسجد میں۔ درس ہورہا تھا
مولوی صاحب بڑے اطمینان سے درس دیتے ہوئے اور لوگ سن رہے تھے درس جیسے ہی ختم ہوا
تو ایک جٹ زمیندار بندہ مسجد کے اندر آیا اسکے ہاتھ میں بڑا چھرا پکڑا ہوا تھا
اندر آتے ہی اس نے سوال کیا کہ آپ میں سے مسلمان کون ہے
سب نے اس کی طرف توجہ دی
اسکے ہاتھ میں 👇چ
چھرا پکڑا دیکھا تو سارے سوچ میں پڑ گئے اور کوئی بھی نہیں بول رہا کہ میں مسلمان ہوں
اس نے پھر سے سوال دہرایا کی بھائی یہاں مسلمان کون ہے
ایک بندے نے ہمت کی کہ مرنا آج بھی اور کل بھی دیکھتے ہیں کہ یہ کیا کرتا ہے
وہ بولا میں مسلمان ہوں بتاؤ کیا کام ہے
جٹ بولا باہر آؤ
وہ آدمی اسکے👇
ساتھ باہر گیا
جٹ نے بولا میرے پاس 9بکرے ہیں میں نے انکو 9 مسلمانوں سے ذبح کروانا ہے
ایک آپ کردو باقی 8 مسلمان اور ڈھونڈوں گا
وہ آدمی بولا یہ بات تم اندر کردیتے ہم سب اتنے پریشان تو نا ہوتے
آدمی نے اسکا ایک بکرا ذبح کیا اور بولا باقی اندر جاؤ اور باقی 8 بھی ذبح کروا لو
جٹ مسجد👇
Read 5 tweets
Sep 22
بعض لوگ شاید دنیا سے اتنے دکھی جاتے ہیں کہ وہ وصیت میں ایسے الفاظ لکھوا جاتے ہیں۔
ایک قبر دیکھی جس پر لکھا تھا "دکھ دینے والے حضرات قبر پر تشریف نہ لائیں
انسانی دل بہت حساس ہوتا ہے لوگوں کی قدر ان کی زندگی میں کریں۔۔انھیں اہمیت دیں اپنی زبان سے عمل سے کبھی کسی کا دل نہ توڑیں👇
کسی کو تکلیف نہ دیں۔۔
دوسروں کے لیے احساس محبت پیدا کریں۔۔

مسکرائیں اور نفرت کے اس جہاں میں محبتوں کو فروغ دیں لیکن افسوس ہےکہ ہم لوگ مردہ پرست ہیں
جیتے جی کسی کی قدر نہیں کرتے اس کے آنسوؤں کی پرواہ نہیں کرتے اور مرنے کے بعد اسکے لئے روتے ہیں آنسو بہاتے ہیں، اسکے جنازے 👇
کو کندھا دینا افضل سمجھتے ہیں۔ میرے نزدیک سب سے افضل کام کسی جیتے جاگتے انسان کے آنسو پونچھنا ہے۔ اسکی قدر کرنا ہے۔ اسکے ٹوٹے ہوئے وجود کو سہارا دیکر سمیٹنا ہے
جب آپ کسی ادھورے شخص کو سمیٹنے کا کام کرتے ہیں، اسے بکھرنے سے سے بچاتے ہیں، اسے اپنے ہی اندر میں مر جانے سے بچاتے ہیں👇
Read 5 tweets
Sep 20
موت کے بعد انسان کی9آرزوئیں ہیں جن کا تذکرہ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ

۱ يَا لَيْتَنِي كُنْتُ تُرَابًا
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ﻣﯿﮟ ﻣﭩﯽ ﮨﻮﺗﺎ (ﺳﻮﺭة النبأ 40#)

۲ يَا لَيْتَنِي قَدَّمْتُ لِحَيَاتِي
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﺧﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
ﮐﭽﮫ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ
( ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻔﺠﺮ #24 )

۳- يَا لَيْتَنِي لَمْ أُوتَ كِتَابِيَهْ
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﺎﻣﮧ ﺍﻋﻤﺎﻝ ﻧﮧ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﺤﺎﻗﺔ #25)

۴- يَا وَيْلَتَىٰ لَيْتَنِي لَمْ أَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِيلًا
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! 👇
ﻣﯿﮟ ﻓﻼﮞ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺖ ﻧﮧ ﺑﻨﺎﺗﺎ
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻔﺮﻗﺎﻥ #28 )

۵- يَا لَيْتَنَا أَطَعْنَا اللَّهَ وَأَطَعْنَا الرَّسُولَا
ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍللہ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﮐﯽ ﻓﺮﻣﺎﻧﺒﺮﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﮨﻮﺗﯽ
(ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻷﺣﺰﺍﺏ #66)

۶- 👇
Read 8 tweets
Sep 17
ایک بڑی کمپنی کو منیجر کی پوسٹ کےلئے کسی انتہائی قابل شخص کی تلاش تھی تاہم پینٹ کوٹ پہنے ہوئے اعلیٰ تعلیم یافتہ امیدواروں کے درجنوں انٹرویوز کے باوجود کوئی بھی امیدوار یہ نوکری حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو پا رہا تھا ، اس کی خاص وجہ یہ تھی کہ کمپنی کا مالک انٹرویورز کے پینل 👇
میں خود بھی بیٹھتا تھا اور جب پینل کے دیگر ممبران اپنے سوالات مکمل کر لیتے تو مالک آخر میں ہر امیدوار سے یہ سوال ضرور پوچھتا کہ ایک اچھے منیجر کی سب سے خاص بات کیا ہوتی ہے. اس سوال کے جواب میں میں کوئی امیدوار کہتا کہ ایک اچھے منیجر کو وقت کا پابند ہونا چاہیے، کسی کا جواب ہوتا 👇
اسے پروفیشنل ہونا چاہیے، کوئی کہتا اسے سکلڈ ہونا چاہیے اسی طرح کوئی تجربہ کاری، کوئی ذمہ داری تو کوئی ایمانداری کو اچھے منیجر کی پہچان بتاتا، تاہم کمپنی مالک ان میں سے ہر جواب پر غیر تسلی بخش انداز میں خاموش ہو جاتا اور امیدوار کو جانے کا کہہ دیتا، پینل کے دیگر ممبران ایک تو 👇
Read 18 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(