Qasim Malik Profile picture
why all for sale?
Apr 15, 2023 6 tweets 2 min read
ایک بوڑھا آدمی کانچ کے برتنوں کا بڑا سا ٹوکرا سر پر اٹھائے شہر بیچنے کےلئے جارہا تھا
چلتے ہوئے اسے ہلکی سی ٹھوکر لگی تو ایک کانچ کا گلاس ٹوکرے سے گر کر ٹوٹ گیا
بوڑھا آدمی اپنی اسی رفتار سے چلتا رہا جیسے کچھ ہوا ہی نا ہو
پیچھے چلتے ہوئے ایک اور راہگیر نے دیکھا تو بھاگ کر بوڑھے👇👇 کے پاس پہنچا اور کہا
بابا جی اپکو شاید پتا نہیں چلا
پیچھے آپکا ایک برتن ٹوکرے سے گر کر ٹوٹ گیا ہے
بوڑھا اپنی رفتار کم کئے بغیر بولا
بیٹا مجھے معلوم ہے
راہگیر حیران ہوکر بولا
بابا جی اپکو معلوم ہے تو آپ رکے کیوں نہیں
بوڑھا بولا بیٹا جو چیز گر کر ٹوٹ گئی اسکے لئے اب رکنا بیکار 👇👇
Apr 14, 2023 6 tweets 2 min read
ایک آدمی گدھا لیکر بازار آیا بیچنے کےلئے آواز لگا رہا تھا گدھا لے لو 500 دینار کا
وہ آواز لگا رہا تھا بادشاہ کا بازار سے گزر ہورہا تھا تو وہ گدھا بیچنے والے کے پاس گیا اور پوچھا کتنے کا گدھا ہے
آدمی نے نے کہا بادشاہ سلامت 500دینار کا
بادشاہ نے کہا اتنا مہنگا گدھا کیوں بیچ 👇1/6 رہے ہو
آدمی بولا بادشاہ سلامت یہ کوئی عام گدھا نہیں ہے
یہ کراماتی گدھا ہے آپ اسکے اوپر بیٹھیں گے تو اپکو مکہ اور مدینہ نظر آئے گا
بادشاہ نے کہا اگر تمہاری بات درست ہوئی تو یہ گدھا میں ایک لاکھ کا خریدوں گا لیکن اگر بات غلط ہوئی تو تمہارا سر قلم کردیا جائے گا
بادشاہ نے
👇1/5
Apr 5, 2023 8 tweets 2 min read
ایک نوجوان بادشاہ کے محل۔میں نوکری کی طلب لئے حاضر ہوا
قابلیت پوچھی گئی تو کہنے لگا سیاسی ہوں
بادشاہ کے پاس سیاست دانوں کی بھرمار تھی تو اسے خاص گھوڑوں کے اصطبل کا انچارج بنادیا گیا جو حال ہی میں فوت ہوچکا تھا
چند دن بعد بادشاہ نے اس سے اپنے مہنگے اور عزیز گھوڑے کے متعلق پوچھا👇 Image اس نے کہا نسلی نہیں ہے
بادشاہ کو تعجب ہوا اس نے جنگل سے سائیس کو بلا کر پوچھا تو اس نے بتایا گھوڑا نسلی ہے لیکن اسکی پیدائش پر اسکی ماں مر گئی تھی اس لیے یہ ایک گائے کا دودھ پی کر اسکے ساتھ پلا ہے
مسئول کو بلایا گیا اور پوچھا تمکو کیسے پتا چلا
اس نے کہا جب یہ گھاس کھاتا ہے تو 👇
Jan 12, 2023 4 tweets 1 min read
*’’نمازِ فجر کا ضیاع‘‘*

*’’جو بندہ نمازِ فجر کے وقت سویا رہتا ہے اور اسے ضائع کر دیتا ہے وہ اس قدر بڑے جرم کا مرتکب ہے کہ اللہ کی پناہ۔ آپ اندازہ لگائیں کہ ایک انسان اپنے دن کا آغاز ہی اللہ تعالی کی نافرمانی سے کرے۔ حدیثِ قدسی میں ہے، اللہ تعالی ارشاد فرماتے ہیں : ’’میرا بندہ 👇 جس چیز کے ذریعے میرا تقرب حاصل کرتا ہے اس میں مجھے محبوب ترین عمل وہ ہے جو میں نے اس پر فرض کیا ہے ۔‘‘*
*(صحیح بخاری 6502)*

*اگر کسی کی صبح ہی اس حالت میں ہو کہ وہ اللہ کے پسندیدہ ترین عمل کو ضائع کر رہا ہو، اسے اپنے رب کی پسند و ناپسند اور رضامندی و ناراضگی کی پرواہ ہی نہ 👇
Jan 2, 2023 19 tweets 4 min read
*مائیں دوائیوں سے کہاں ٹھیک ہوتی ہیں.

ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ كا ﭘﻨﮑﭽﺮ ﻟﮕﻮﺍﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﭼﮑﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮨﻔﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮧ ﮨﯽ ﺟﺎؤﮞ ﺗﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ﺩﯾﺮ ﺗﻮ ﻭﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﭼﮑﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ 👇 ﺟﮩﺎﮞ ﭘﭽﮭﻠﮯ3ﮨﻔﺘﮯ ﮔﺰﺭ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮔﺰﺍﺭ ﮨﯽ ﻟﻮﮞ ﺗﻮ ﮔﺮﻣﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﭼﮭﭩﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺑﺎﺭ ﭼﻼ ﺟﺎﺅﮞ ﮔﺎ ﺍﺳﯽ ﺳﻮﭺ ﺑﭽﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﮈ ﭘﺮ ﮐﮭﮍﮮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ 15-16 ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍن ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ👇
Dec 26, 2022 7 tweets 2 min read
مصر کا ایک بزنس میں شخص
اس شخص کو دل میں درد ہوا تو مصر کے ہسپتال میں چیک اپ۔کروانے کےلئے چلا گیا ڈاکٹروں نے چیک اپ کہا اور بتایا کہ اپکا دل کام کرنا چھوڑ رہا ہے اپکا علاج یہاں نہیں ہوسکتا لہذا آپ کسی بڑے ہسپتال میں جائیں ڈاکٹروں نے اس شخص کو یورپ جانے کا کہا
وہ شخص یورپ گیا
👇👇 یورپ میں اس نے اپنا چیک اپ۔کروایا تو ڈاکٹروں نے اسکو بتایا کہ آپکا۔دل۔کام کرنا چھوڑ رہا ہے لہذا آپکے پاس گنتی کے چند دن بچے ہیں
وہ شخص واپس مصر آگیا اور اپنے دن گزارنے لگا موت کے انتظار میں
ایک دن وہ شخص قصائی کی دکان پر گیا گوشت لینے کےلئے کیا دیکھتا ہے ایک عورت چربی اکٹھی
👇👇
Dec 24, 2022 6 tweets 2 min read
*کرسمَس*

*25 دسمبر کا دن عیسائیوں کی عید کا دن ہے جسے عیسائی لوگ کرسمس ڈے کے نام سے پکارتے ہیں عیسائی عقیدہ کے مطابق 25 دسمبر کو حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش ہوئی*

*اور ان کے عقیدہ کے مطابق (نعوذ باللہ من ذلک) جناب عیسی علیہ السلام،اللہ کے بیٹے ہیں گویا ان عیسائیوں کےنزدیک👇 25 دسمبر کو اللہ کے یہاں بیٹا پیدا ہواالعیاذ باللہ*

*جبکہ یہ عقیدہ اسلامی تعلیمات کے مطابق انتہائی غلط عقیدہ ہے کسی کو اللہ تعالٰی کا بیٹا کہنے سے کفر و شرک لازم آتا ہے اور یہ اللہ تعالٰی کو ناراض کرنے کے لیے سخت ترین کلمہ ہے*

*لیکن افسوس اس بات پر ہے کہ بہت سے مسلمان 👇👇
Dec 21, 2022 9 tweets 3 min read
ایک نیک شخص تھا جو ہر روز بادشاہ کے پاس بیٹھتا تھا اور بادشاہ کو ایک ہی نصیحت کرتا تھا
کہ اچھے لوگوں کے ساتھ اچھا کرو
برے لوگوں کے لئے انکی برائی ہی کافی ہے
دربار میں ایک اور آدمی تھا جسکو بادشاہ کے پاس اس نیک آدمی کا بیٹھنا پسند نہیں تھا
اس آدمی نے نیک آدمی کے قتل کی سازش
👇👇 بنائی
اس نے بادشاہ کو بتایا کہ بادشاہ سلامت یہ آدمی آپکے پاس بیٹھتا ہے اور اپکو نصیحت کرتا ہے لیکن درحقیقت یہ اپکو ایک بدبودار انسان سمجھتا ہے
اپکو یقین نہیں تو کل۔اسکو۔اپنے پاس بلائیں اور اسکو اپنے نزدیک بیٹھنے کا بولیں وہ جیسے ہی آپکے نزدیک آئے گا اپنی ناک اپنے ہاتھ سے
👇👇
Dec 18, 2022 6 tweets 2 min read
جب تک ہر ادارہ اپنے آئینی کردار کے مطابق ایمانداری سے اپنا کام نہیں کرے گا، یہاں سو عمران خان بھی آ جائیں، کچھ تبدیل نہیں ھو گا۔۔۔۔
آپ کیا سمجھتے ہیں کہ اگر الیکشن ھو جائیں تو سب ٹھیک ھو جاۓ گا؟؟؟؟
پہلا سوال تو یہ ھے کہ کیا خان کی پارٹی کو اتنی آسانی سے جیتنے دیا جاۓ گا کہ 👇 وہ باآسانی 2 تہائی اکثریت حاصل کر لے؟؟؟

اگر ایسا ھو گیا تو یہ تمام اپوزیشن کی سیاسی موت تو ھو گی ھی اور ساتھ میں لوٹی ھوئی دولت بھی واپس کرنا پڑے گی۔ سزا بھی بھگتنی پڑے گی اور آئندہ کیلیے ان خاندانوں کی سیاست بھی ختم ھو جاۓ گی۔
تو کیا یہ اتنا آسان ھے؟؟؟؟
بالکل بھی نہیں، اگر 👇
Dec 14, 2022 5 tweets 2 min read
جنگل۔میں شیر نے اعلان کیا کہ آج کے بعد ہر سینیر جانور جونیئر جانور سے سوال۔کر سکتا ہے بلکہ سزا بھی دے سکتا ہے باقی جانوروں نے تو اسے نارمل لیا پر بندر نے خرگوش کو پکڑ لیا
اور رکھ کے چپیڑ ماردی
اور پوچھا کہ ٹوپی کیوں نہیں پہنی
خرگوش بولا سر میرے کان لمبے ہیں اس لئے نہیں پہن سکتا👇 بندر نے کہا اوکے ٹھیک ہے جاؤ
اگلے دن فیر خرگوش چہل قدمی کررہا تھا بندر نے اسے بلایا اور رکھ کے کان کے نیچے ایک دی اور پوچھا ٹوپی کیوں نہیں پہنی
خرگوش نے روتے ہوئے کہا سر کل بھی بتایا تھا کہ کان لمبے ہیں نہیں پہن سکتا
بندر نے کہا اوکے گیٹ لوسٹ
تیسرے دن فیر بندر نے سیم حرکت کی 👇
Dec 11, 2022 8 tweets 3 min read
پارٹ 2
پیسہ انسان کے پاس جتنا بھی ہو لیکن بھوک ختم۔نہیں ہوتی اور اسی بھوک کی وجہ سے پیپر منی ایک اور موڑ لینے والی تھی جسکے بعد اسکو روکنا ناممکن تھا👇
ملک میں پیسہ زیادہ ہو تو اتی ہے Inflation
لیکن اگر پیسہ کم ہو تو ہوتی ہے Deflation
1930ء USA میں بحران چل۔رہا تھا
لوگوں کے👇 کے پاس نوکری نہیں تھی اور کمپنیز کے پاس ورکروں کو دینے کے لیے پیسہ نہیں تھا
تو امریکہ نے ڈالر کے ساتھ گولڈ کا کنکشن ختم۔کردیا بس جو تھی اب وہ تھی منی یعنی پیسہ
اور اب بینکوں کے پاس وہ طاقت واپس آگئی تھی جس کا فایدہ اٹھانا انہیں اچھی طرح آتا تھا
اب آنی تھی Inflation جس پر کنٹرول👇
Dec 8, 2022 6 tweets 2 min read
ایک بادشاہ دور سفر پر جانے کی تیاری کر رہا تھا
سفر کی تیاری مکمل ہوئی سلطنت کے کچھ لوگ بادشاہ کو اپنے وزیروں کے ہمراہ بیٹے کے نزدیک الوداعی سلام کےلئے آئے
ان میں سے ایک آدمی نے بادشاہ کے قریب آکر کان میں کہا
بادشاہ سلامت اپکو جنگل میں ایک دو فٹ کا آدمی ملے گا وہ اپکو مقابلے کے👇 لئے للکارے گا اسکے ساتھ مقابلے میں جب آپ جیت جاؤ تو اسے اسی وقت قتل کردینا
بادشاہ نے سر ہلا کر ہاں بولا اور اپنے سفر کی طرف رواں ہوگیا
جنگل میں جب پڑاؤ کے لئے خیمہ لگائے تو 2فٹ کا آدمی بادشاہ کے سامنے آگیا اور مقابلے کےلئے للکارا بادشاہ نے اسکے مقابلے کو قبول کیا اور میدان میں 👇
Dec 7, 2022 7 tweets 3 min read
کسی شہر میں ایک پینٹر رہتا تھا جو بڑی اچھی پینٹنگ کرتا تھا لوگ اس سے دور دور سے تصویریں بنوانے آیا کرتے تھے
وہ بڑی لگن اور شوق سے اپنا کام کرتا تھا
ایک دن اس نے ایک پینٹنگ بنائی جو بہت ہی زبردست بنی کمال کی تھی
اسے اس پینٹنگ میں کوئی کمی نظر نہیں آرہی تھی
اس نے سوچا کہ کیوں نا 👇 یہ پینٹنگ لوگوں کو دکھائی جائے
صبح سویرے اس نے وہ تصویر شہر کے درمیان میں لٹکا دی
ساتھ ہی اس نے لکھ دیا کہ اگر اس تصویر میں کوئی کمی ہے تو اس پر نشان لگا دیا جائے
اسے پورا یقین تھا کہ کوئی شخص بھی اس تصویر میں کمی تلاش نہیں کر سکے گا
اب وہ سائڈ پر چھپ کر دیکھنے لگا کئی لوگ اس 👇
Dec 6, 2022 5 tweets 2 min read
یہ آرٹیکل موڈ کنٹرول پر ہے
کس طرح آپ اپنا موڈ کنٹرول کر کے اپنے کاروباری منافعے میں اضافہ کرسکتے ہیں
کیا آپ اپنا موڈ کنٹرول کر سکتے ہیں

میں آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں
آپ کا کوئی ایک ایسا پسندیدہ دکاندار یا کاروباری شخصیت جس سے آپ ہمیشہ آپ خریداری کرتے ہیں
کیا وجہ ہے کہ👇 آپ اسے پسند کرتے ہیں
اس کے جواب میں اکثریت ان کے اچھے اخلاق کے بارے میں بات کریں گے اور ایک سروے سے یہ بات ثابت شدہ ہے
موڈ کنٹرول کیا ہے
عام حالات میں ہم انسان ایک دوسرے کے موڈ کی نقل کرتے ہیں اگر آپ کو کوئی بہت اچھے طریقے سے ملے تو آپ بھی یہی کوشش کریں گے کہ اس سے اچھے طریقے 👇
Dec 5, 2022 9 tweets 2 min read
ایک بادشاہ نے اپنے وزیر سے تین سوال کئے اور کہا کہ اگر تم نے مجھے ان تین سوالوں کے جواب دے دئے تو آدھی سلطنت تمہاری اور اگر تم۔ان تین سوالوں کے جواب نا دے سکے تو تمہارا سر تن سے جدا کردیا جائے گا
پہلا سوال۔ انسان کی زندگی کی سب سے بڑی سچائی کیا ہے
2سرا سوال۔ انسان کی زندگی کا 👇 سب سے بڑا دھوکا کیا ہے
3سرا سوال۔انسان کی زندگی کی سب سے بڑی کمزوری کیا ہے
بادشاہ نے کہا تمہارے پاس 30 دن ہیں جواب مل گئے تو آدھی سلطنت تمہاری اگر جواب نا ملے تو سر قلم کردیا جائے گا
وزیر محل سے نکلا گاؤں میں چلا گیا دانشوروں کو اکٹھا کرلیا جواب تلاش کرنے کا۔کہا لیکن دانشور👇
Dec 4, 2022 8 tweets 2 min read
خاتم النّبیین کون؟ ہمارے اور قادیانیوں کے درمیان ختم نبوت یا اجراء نبوت نزاع کا سبب نہیں۔ کیونکہ مسلمان بھی نبوت کو ختم مانتے ہیں اور مرزائی بھی۔فرق دونوں میں یہ ہے کہ مسلمان رحمت دوعالم ﷺ پر نبوت کو ختم اور بند مانتے ہیں جبکہ قادیانی مرزا غلام احمد پر نبوت کو ختم اور بند 👇 مانتے ہیں۔اہل اسلام کے نزدیک حضور ﷺ کے بعد قیامت تک کوئی نیا نبی نہیں بن سکتا جبکہ مرزائیوں کے نزدیک حضور ﷺ کے بعد مرزا غلام احمد نبی بنا اور مرزا کے بعد اب قیامت تک کوئی نبی نہیں بن سکتا۔مسلمانوں کے نزدیک نبوت کی عمارت میں لگنے والی آخری اینٹ محمد ﷺ ہیںجبکہ مرزائیوں کے👇
Nov 2, 2022 6 tweets 2 min read
ایک پروفیسر لیکچر دے رہا تھا
لیکچر روک کر اس نے ایک لڑکی کو بلایا اور بولا کہ بلیک بورڈ پر 30 سے 25 نام لکھو
جو تمہارے قریبی ہیں
لڑکی نے ماں باپ بہن بھائی شوہر بیٹے رشتہ دار ہمسائیے اور دوستوں کے نام۔لکھ ڈالے
اب پروفیسر نے بولا کہ اس میں سے 5 نام مٹا دو
لڑکی نے ہمسائیوں کے نام 👇 مٹا ڈالے
اب پروفیسر نے بولا کہ۔ان میں سے 5 نام اور مٹا ڈالو لڑکی نے دوستوں کے نام مٹا ڈالے
اب پروفیسر نے بولا کہ ان میں سے 10 نام اور مٹا ڈالو لڑکی نے رشتہ داروں کے نام مٹا ڈالے
پروفیسر نے بولا اس میں سے 5 اور مٹا ڈالو لڑکی نے بہن بھائیوں کے نام مٹا ڈالے
اب بلیک بورڈ پر صرف 👇
Oct 25, 2022 5 tweets 1 min read
گائے دودھ نہیں دیتی

ایک باپ اپنے چھوٹے بچوں سے کہا کرتا تھا کہ جب تم بارہ سال کے ہو جاؤ گے تو میں تمہیں ایک خُفیہ بات زندگی کے بارے میں بتاؤں گا

اور پھر ایک دن اُس کا بڑا بیٹا بارہ سال کا ہو گیا۔اُس نے اباجی سے کہا آج میں بارہ سال کا ہو گیا ہوں مجھے وہ خُفیہ بات بتائیں👇👇 ابا جی بولے آج جو بات تمہیں بتانے جا رہا ہوں تُم اپنےکسی چھوٹے بھائی کو یہ بات نہیں بتاؤ گے

خفیہ بات یہ ہے کہ “گائے دودھ نہیں دیتی

بیٹا بولا آپ کیا کہہ رہے ہیں گائے دودھ نہیں دیتی

ابا جی بولے بیٹا گائے دودھ نہیں دیتی،دودھ کو گائے سےنکالنا پڑتا ہے

صبح سویرے اٹھنا پڑتا ہے👇👇
Oct 3, 2022 4 tweets 1 min read
ایک ستر برس کا بوڑھا آدمی تلاب کے پاس مچھلی کا شکار کررہا تھا
کہ آواز آئی مجھے باہر نکالو
بوڑھے آدمی کے ادھر ادھر دیکھا تو کوئی نہیں تھا اس نے سمجھا کہ شاید میرے کان بج رہے ہیں
بوڑھے مچھلی نکالنے میں لگ گیا
پھر سے آواز آئی مجھے باہر نکالو
بوڑھا آدمی اٹھا اچھے سے دیکھا تو ایک👇 مینڈک سر نکالے ہوئے تھا
بوڑھے آدمی نے پوچھا کہ کیا تم انسانی آواز میں بول رہے ہو
مینڈک نے کہا ہاں میں ہی ہوں
مجھے باہر نکالو اور میرا بوسہ لو تو میں ایک خوبصورت اور نوجوان ہوں میں تمہاری بیوی بن جاؤں گی
بوڑھے آدمی نے اسے باہر نکالا اور اسکو رسی سے باندھا اور جیب میں ڈال لیا 👇
Oct 1, 2022 4 tweets 2 min read
ملک میں واپس آیا ایک چور
عدالت نے ریلیف دیا ایک چور کو
پھر اسی چور کو ملک کا وزیراعظم بنا دیا
چوروں نے چور کو بھگایا اپنے طیارے میں
ملک میں واپس بلایا ملک کے محافظوں نے اپنے طیارے میں ایک چور کو
چور کو ریلیف دیا عدالت نے
اس چور کو وزیر بنا دیا پھر چوروں نے
ملک کے محافظوں خاموشی👇 اختیار کی
شہباز شریف پاکستان کا وزیراعظم چور
نواز شریف کی بیٹی چور
خود بڑا چور بیٹھا ہے لندن میں
وزیر ہیں سارے چور
ملک کے محافظ بھی ہوگئے چور
عدالت بھی ہوگئی چور
جب چوروں نے ملک کو سنبھالا ہوا ہے
تو سائفر چوری ہونا کونسی بڑی بات ہے
رانا کو بنایا وزیر وہ بھی چور
👇
Sep 28, 2022 5 tweets 2 min read
سکول کا پرنسپل ایک گوشت کی دکان پہ گوشت لینے کےلئے گیا
اس نے گوشت والے سے کہا کہ بیٹا دوکلو گوشت دینا
گوشت والے نے پرنسپل سے بولا آپ بیٹھیں اور چائے پئیں
پرنسپل کےلئے چائے آگئی
اور لڑکوں کو بولا کہ اچھا سا دوکلو گوشت بنا کر پرنسپل صاحب کو دو
گوشت بنا کر پرنسپل صاحب کی گاڈی میں👇 Image رکھ دیا
پرنسپل صاحب نے پیسے نکالے تو دوکاندار نے پیسے لینے سے انکار کردیا
تو پرنسپل صاحب بولے کہ کیا آپ مجھے جانتے ہو گوشت بھی اچھا دیا پیسے بھی نہیں لئے اور خاطر بھی کی میری
تو دکاندار بولا کہ آپ میرے ٹیچر ہیں
اپکو یاد ہوگا کہ جب میں نے کلاس میں غلطی کی تھی تو اس غلطی پر آپ نے👇