ہم بہتر سالوں سےایک گول چکر میں محوسفر ہیں
میرجعفر کا پڑپوتا اسکندر مرزا لیاقت علیخان کا ہمراز تھا
قائد ملت نےحسین شہید سہروردی کو کتا بھارتی ایجنٹ کہہ کر اسےپاکستان کے پہلےغداری ایوارڈ سےنوازا
دو سال بعد لیاقت علیخان کو قائد ملت سےشہید ملت بنا دیاگیا
👇1/13
ایسا ضرب کاری کہ قاتل کا نشان تک مٹا دیا گیا
ایوب خان اسی اسکندر مرزا کا دست و بازو تھا
دونوں نے ملکر ہر سویلین
وزیراعظم کو غدار اور کرپٹ ثابت کیا، آخر کار ہمہ یاراں برزخ نےآئین اور جمہوریت کی لکیر ہی ختم کی
بیس دن بعد اسی لاڈلےایوب خان نےاپنےمحسن اسکندر مرزا کا تختہ الٹا
👇2/13
اسکندر مرزا اور ناہید مرزا کو انتہائی ذلالت کے ساتھ ملک بدر کیا،
سلطنت برطانیہ اس وقت بھی معتوب لوگوں کی آخری پناہ گاہ تھی ۔
اسکندر مرزا لندن میں انتہائی کسمپرسی کی حالت میں مر گیا' یحییٰ خان نے اس کی لاش پاکستان لانے کی اجازت نہ دی ، ناہید مرزا کے ذاتی تعلقات کام آئے
اور
👇3/14
تہران میں قبر کیلئے دو گز زمین ملی،
یاد رھےاسکندر مرزا کےمارشل لاء کےنفاذ میں یحییٰ خان پیش پیش تھے
جسوقت فیروز خان نون اور دیگر جمہوری رہنما ایوبی آمریت میں سیاست سےتاحیات نااہل قرار دیئے جارھےتھے اسوقت نوجوان بھٹو اسی ایوب خان کی کابینہ میں وزرات کا حلف اٹھا رھےتھے
👇4/14
جسوقت مجیب زیر عتاب تھا اسوقت ذوالفقار علی بھٹو ایک لاڈلا تھا
اس نےسقوطِ ڈھاکہ کےبعد اقتدار سنبھالا تو سب سے پہلےجنگی قیدیوں کو واپس لانےکا اہتمام کیا
جب نیپ والے اور دیگر
سیاستدان غداری کے گہری کھائی میں دھکیلےجارہےتھے اسوقت بھٹو کے حب الوطنی کا سورج نصف النہار پر تھا
👇5/14
1973کےآئین منظور ہونےکیبعد بلوچستان اور صوبہ سرحد(خیبر پختون خواہ) میں نیشنل عوامی پارٹی کی حکومتیں بن گئیں
محب وطن ذولفقار بھٹو
نےبلوچستان میں غدار عطا اللہ مینگل کی حکومت ختم کی
اور وہاں گورنر راج نافذ کرکےمحب وطن اگبر بگٹی کو گورنر لگوایا
اسوقت بزنجو ، سردارخیر بخش مری
👇6/14
مینگل، اچکزئی، ولیخان اور مولانا مفتی محمود سمیت سب غدار اور بھارت کے ایجنڈے پر کام کررہے تھے
لیکن پھر اسی گول چکر میں بھٹو کےغدار بننےکی باری تھی کیونکہ اب نئے محب وطن پیدا کئےجاچکے تھے
ایوب دور کے وزارت خارجہ سے لیکر آپنےدورکے وزرات عظمیٰ تک کچھ بھی بھٹو کو تخت دار پر
👇7/14
لٹکانےسےنہ بچا سکا،
اسوقت وہ نہ صرف غدار اور قاتل ٹھہرے بلکہ اسکا ایمان بھی مشکوک ہوگیا
اسلئے مرنےکیبعدختنے چیک کرنے پڑے
وقت کا دھارا بدلا ،آگےآگےغدار جیالےپیچھےپیچھے مسلم لیگی محب وطنوں کےبینڈ باجےIJI بنی، نوازشریف نیا محب وطن ہیرو سامنے آیا
مجیب الرحمن شامی کی #زندگی
👇8/14
ہو یا صلاح الدین کا #تکبیر ہر وقت قومی سلامتی اور حب الوطنی کا درس دینےلگے،
بھٹو چونکہ سندھ کا بیٹا تھا
اسلئے اسکے گھر کے اندر بھی موسیٰ پیدا کرنا لازم تھا۔ اس مقدس کام کیلئے الطاف حسین کو چناگیا
اندرونی سندھ سےسائیں جی ایم سید دوبارہ محب وطن قرار پایا
جب نواز شریف
👇9/14
کے بھی پر نکل آئے اور اس نے بھٹو کی بیٹی کیساتھ #میثاق_جمہوریت کیا
تو سامری جادوگروں نےعمران نیازی نامی ایک نئےبچھڑے کو تخلیق کیا
آج غداری کے گول چکر میں
نوازشریف اور اسکی پارٹی آگے آگے اور عمران نیازی اور اسےکے حواری ڈھول باجے اٹھائے پیچھے پیچھے جارہے ہیں
الطاف حسین پر
👇10/15
جب زندگی تنگ کردی گئی تو بگٹی نےاسے پناہ دی لیکن وہی بگٹی اسی الطاف حسین کے اتحادی حکومت میں مارا گیا
جس بھٹو اور بگتی کےدور میں بلوچستان میں فوج کشی کیگئی وہ دونوں اسی فوج کے ہاتھوں مارے گئے
عجیب اتفاق ہےکہ انکے جنازوں کا منظربھی ایک جیسا تھا
الطاف حسین اور اسکی جماعت
👇11/15
مشرف کےدربار سے حب الوطنی کا نیا سرٹفکیٹ لیکر غداری کےفتوے تقسیم کرنےلگے،الطاف بھائی بات بات پر پاک فوج کےحق میں ریلیاں نکلواتےایک اشارے پر پورے شہر کو بند کرواتے
لیکن آخرکار تین دہائیوں تک مقرب فرشتوں کیلئےخدمات سرانجام دینیوالےالطاف حسین کی ریٹائرمنٹ کا وقت آپہنچا
👇12/15
آج سلطنت برطانیہ میں گوشہ نشینی کی زندگی گزار رہا ہے، اس کے قریبی ساتھی بھی اس کا نام لینے سے کتراتے ہیں
احمد فراز کے خلاف ضیاء الحق نے غداری کا فتویٰ جاری کیا تھا ، اس وقت نواز شریف ، خواجہ صفدر اور ان کے دیگر ساتھی اس بیانیے کے ترجمان تھے،
آج اسی #فراز کا بیٹا
👇13/15
مقدس فرشتوں کا ترجمان بن کر اسی نواز شریف اور انکے ساتھیوں پر غداری کے فتوے لگا رہاھے
ففتھ جنریشن وار والے لشکری یاد رکھیں
یہاں غداری کی باری اپنی باری پر آتی ہے ۔
یہاں تاحیات حب الوطنی کا ٹائٹل صرف مقرب فرشتوں کےپاس ہےیا شیخ رشید جیسے گیٹ نمبر چار کے مجاور کی بغل میں
👇14/15
ان پیشہ ور لوگوں کے علاوہ یہاں سب کا انجام ایک ہی ہے ،
لہٰذا غداری کا ڈھولک بجاتے وقت ذرا پیچھے بھی مڑ کر دیکھا کریں ،
کہیں لائن میں کوئی نیا محب وطن ہیرو تو نہیں کھڑا۔
نیا بغل بچہ تیاری کے مراحل میں ھے
ختم شد
پلیز فالو اور شیئر کریں🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
عسکری ذرائع کہ مطابق 2018 میں عمران خان کو ہم نے جیسے تیسے وزیراعظم بنوایا لیکن ہمیں پہلے8ماہ میں اندازہ ہوگیا تھا ہمارا یہ پراجیکٹ ناکام ہو چکا ہےان تلوں میں تیل نہیں ہے یہ ایک نالائق اور نکما انسان ہے یہ بڑی بڑی باتیں تو کر سکتا ہے لیکن یہ گورنس والا میٹیریل ہی نہیں ہے
👇1/8
لیکن #جنرل_باجوہ کا خیال تھا اب جیسے تیسےکر کہ ہمیں #پراجیکٹ_عمران کو چلاناھےہم اپنی پوری توانیاں جھونک کر کسی بھی طرح اس پراجیکٹ کو کامیاب کروائیںگے اور اسوقت باقی کور کمانڈر نےبھی جنرل باجوہ کیساتھ اتفاق کیا ہمیں اب اسی پراجیکٹ پر کام کرنا ہوگا ورنہ بہت سبکی ہو گی۔
👇2/8
کیونکہ ہم 2011 سےاس پراجیکٹ پر کام کر رہے اور مختلف DGISI بہت ہیوی انویسٹمنٹ کرچکےہیں پہلےجنرل شجاع پاشا نےبہت محنت سےنیازی کو لانچ کیا میڈیا ہینڈل کیا اسکےبعد پھر جنرل ظہیر الاسلام نے2014 کا سارا دھرنہ مینج کیا اس پر دن رات کام کیا جنرل راحیل شریف بھی اس میں اپنا حصہ
👇3/9
اجیت دوول نے آن کیمرہ کہا ہے کہ پچھلے بارہ مہینوں میں ان کی پاکستان کے تقریباً بیس لیفٹیننٹ جنرلز سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ جی ہاں بارہ مہینے اور بیس لیفٹیننٹ جنرلز۔ یہ انہوں نے واضح نہیں کیا کہ یہ جنرل صاحبان ریٹائرڈ تھے یا حاضر سروس۔ ملاقاتیں یقیناً خفیہ ہوئی ہیں کہ اجیت دوول
👇1/4
سے پہلے کسی نے میڈیا میں اس بارے نہیں سنا۔
نواز شریف سمیت کوئی بھی سیاسی لیڈر اسی اجیت دوول سے ملے تو نہ صرف میڈیا پر بڑی بڑی شہہ سرخیاں بنتی ہیں بلکہ غداری کے فتوے بھی لگائے جاتے ہیں۔ اصولی طور پر سیاسی لیڈر اس طرح کی ملاقاتیں کرنے کے مجاز ہیں، وزیراعظم یا متعلقہ وزیر
👇2/4
ایسی ملاقاتوں سے پہلے فوج سے بریفنگز لیں تو لیں، انہیں اجازت نہیں چاہیے ہوتی ہے۔ اس کے برعکس سیکورٹی اداروں کو نہ صرف اجازت بھی لینی ہوتی ہے بلکہ وہ اپنے ڈومین سے باہر چیزوں پر تبادلہ خیال بھی نہیں کر سکتے۔
اب یہاں غور کرنے والی بات یہ ہے کہ یہ کون لوگ ہیں۔
👇3/4
پاکستان میں اقتدار کی جنگ کبھی سیاسی قوتوں کےدرمیان نہیں ہوتی
یہ لڑائی ہمیشہ GHQ میں لڑی جاتی ھے
2019 جنگ دو گروپوں کےدرمیان تھی
ایک گروپ جنرل باجوہ کا تھا جبکہ دوسرا گروپ جنرل سرفراز ستار کا تھا جو باجوہ کی ریٹائرمنٹ چاہتاتھا
سرفراز ستار اسوقت باجوہ کیبعد
👇1/13
سینیئر جرنیل تھے
اس گروہ میں وہ تمام تھری سٹار جرنیل شامل تھےجو بطور آرمی چیف جنرل باجوہ کی ملازمت میں توسیع کیصورت میں فور سٹار جنرل بننے سے محروم رہتے ہوئے ریٹائر ہوجاتے
سرفراز ستار گروپ نے مولانا فضل الرحمان کے ذریعے ایک سیاسی احتجاج کروایا
دوسری طرف سپریم کورٹ میں
👇2/13
جنرل باجوہ کی توسیع کےخلاف درخواست داخل کروائی گئی
اور جسٹس کھوسہ کی مدد
سےقانونی اعتراض اٹھاتےہوئےآرمی چیف کی توسیع کو متنازعہ بنوا کر پارلیمنٹ میں قانون سازی
سےمشروط کروایا گیا
اس تمام کاروائی کا مقصد تھا کہ فوجی سربراہ کی توسیع کو
غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دلوا کر
👇3/13
آپکی اطلاع کیلئےعرض ہے
ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نام #cancerCareHospital
کینسر کیئرھاسپیٹل ہے
لاھور کےنزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت مرکز کےقریب وسیع رقبہ پرتعمیر کیاگیاھے
یہ شوکت خانم ہسپتال سےبھی زیادہ جدید مشینری سےآراستہ ہے @realrazidada
👇1/7
اس ہسپتال نےکام شروع کر دیاھے ہسپتال میں دور دراز سےآئےلوگوں
کیلئےقیام گاہ بھی تعمیر کیگئی ھے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے
صرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کےمناسب پیسے لئےجاتےہیں
یہاں پر افغانستان،خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سے مریض
آ رھےہیں
👇2/7
جنکا علاج مفت ھے
شوکت خانم ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیاجاتاھے
جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں
لیکن یہاں پر الحمد للہ250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیاگیاھے
جہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھاجاتاہے اور انکی @rajawaseem1511
👇3/7
کیاڈیم بن گئے؟
کیاجنوبی پنجاب صوبہ بن گیا؟
کیامہنگائی کم ھوگئی؟
کیاکرپشن اور پروٹوکول ختم ھوگیا؟
کیا ایک کروڑ نوکریاں مل گئے؟
کیامہنگائی کم ھوگئی؟
کیاکرپشن اور پروٹوکول ختم ھوگیا ؟
کیا ایک کروڑ نوکریاں مل گئیں؟
کیاپچاس لاکھ مکان عوام کو دیئے گیئے؟
👇1/7
کیا بیرون ملک پڑا سرمایہ واپس لایا گیا؟
سبز پاسپورت کو عزت مل گئی؟
باہر سے انویسٹرز آگیئے؟
مظلوم کو انصاف مل گیا؟
پشاور جنگلا بس منصوبہ مکمل ھوگیا؟
عوام کو انڈے اور مرغیان دیئے گیے؟
میڈیا آزاد ھوگیا؟
کیا بیرون ملک پڑا سرمایہ واپس لایا گیا؟
کیا سبز پاسپورٹ کو عزت مل گئی؟
👇2/7
کیا باہر سے انویسٹرز آگیئے؟
کیا مظلوم کو انصاف مل گیا؟
کیا پشاور جنگلا بس منصوبہ مکمل ھوگیا؟
کیا عوام کو انڈے اور مرغیان دیئے گیے؟
کیا میڈیا آزاد ھوگیا؟
پتہ نہیں تبدیلی والی سرکار کہاں سو رہی ہے تین سال کی کارکردگی کو دیکھ کر کوئ زھنی مریض ہی ان اناڑیوں سے تبدیلی لانے کی
👇3/7
جنرل مشرف، جنرل کیانی، جنرل رضوان اختر اور پیزے والےجنرل #چور_عاصم_کے بعد جنرل افضل کی کرپشن بھی سامنےآگئی۔ جنرل افضل NDMA کو ملنےوالی امداد کا 300 ملین ڈالر ڈکار گئے
یاد رہےکہ2005 میں زلزلےکےنام پر ملی امداد بھی سیاسی جرنیل کھا گئے NDMA کےچیئرمین لیفٹننٹ جنرل افضل اپنے
👇1/6
عہدے سےجبری سبکدوش
جواصل میں کرپشن کے بعد رسیدیں دینےسے بھاگ رہےہیں جنرل افضل سےکرونا امداد میں ملے300 ملین ڈالرز کا حساب مانگا گیا تو پیسے غائب ہیں،
WHO اور ورلڈ بینک نےکرونا کی پہلی لہر کے دروان مارچ سےستمبر تک اربوں ڈالرز کی گرانٹ دی تھیں، کرونا وباء کےتمام معاملات
👇2/6
جسےNDMA کےذریعے لیفٹیننٹ جنرل افضل کو سونپ دیئےگئےتھے
انہوں نے25 لاکھ فی مریض کا بل بنا دیا اور ابھیWHO نےحساب مانگا ہے تو پتہ چلا کہ 300 ملین ڈالر غائب ہیں۔
جنرل صاحب سے رسیدیں مانگی جائیں یہ سویلین پوسٹوں پر جبری بیٹھے اربوں روپے لوٹ کر اب بھاگ رہےہیں