عسکری ذرائع کہ مطابق 2018 میں عمران خان کو ہم نے جیسے تیسے وزیراعظم بنوایا لیکن ہمیں پہلے8ماہ میں اندازہ ہوگیا تھا ہمارا یہ پراجیکٹ ناکام ہو چکا ہےان تلوں میں تیل نہیں ہے یہ ایک نالائق اور نکما انسان ہے یہ بڑی بڑی باتیں تو کر سکتا ہے لیکن یہ گورنس والا میٹیریل ہی نہیں ہے
👇1/8
لیکن #جنرل_باجوہ کا خیال تھا اب جیسے تیسےکر کہ ہمیں #پراجیکٹ_عمران کو چلاناھےہم اپنی پوری توانیاں جھونک کر کسی بھی طرح اس پراجیکٹ کو کامیاب کروائیںگے اور اسوقت باقی کور کمانڈر نےبھی جنرل باجوہ کیساتھ اتفاق کیا ہمیں اب اسی پراجیکٹ پر کام کرنا ہوگا ورنہ بہت سبکی ہو گی۔
👇2/8
کیونکہ ہم 2011 سےاس پراجیکٹ پر کام کر رہے اور مختلف DGISI بہت ہیوی انویسٹمنٹ کرچکےہیں پہلےجنرل شجاع پاشا نےبہت محنت سےنیازی کو لانچ کیا میڈیا ہینڈل کیا اسکےبعد پھر جنرل ظہیر الاسلام نے2014 کا سارا دھرنہ مینج کیا اس پر دن رات کام کیا جنرل راحیل شریف بھی اس میں اپنا حصہ
👇3/9
ڈالتےرہےاسکے بعد پانامہ کیس کو باقاعدہ عدالتوں سے ملکر مینج کیا گیا لیکن لنگڑے گھوڑے پر آپ جتنی بھی شرط لگا لیں وہ ریس نہیں جیت سکتا تو عمران خان ڈلیور نہیں کر پا رہاتھا اوپر
سےنیازی کی مس گورنس پر عوام کا پریشر بڑھتا جارہا تھا
لوگ کھل کر فوج پر تنقید کرنا شروع ہو چکےتھے
👇4/9
یہ سب تو فوج پھر بھی مینج کر لیتی لیکن پاکستان کےحالات خراب کرنےکیبعد نیازی نےعالمی دنیا سے پاکستان کہ حالات خراب کرنا شروع کئےجس سے پاکستان عالمی تنہائی کا شکار ہو رہا تھا اورفوج کی پریشانی بڑھتی جا رہی تھی اور پھر ایک مغربی ملک کی شخصیت نےفوج کی ہائی کمان سے ملاقات کے
👇5/9
دوران انکشاف کیاکہ ایک عرب ملک کا سربراہ عمران خان کو گالیاں دےرہاتھا اور میرےلئےیہ بہت حیران کن تھا کہ کیسےایک ملک کےپرائم منسٹر کو ایسےگالیاں دےسکتاہےکیونکہ پاکستانی فوج کےعرب ممالک سےبراہ راست بہت اچھےتعلقات ہیں ان ممالک کو پاکستان اپنا اسلحہ بیچتاھےہماری فوجی افسران
👇6/9
انکو ٹریننگ دیتےہیں
سعودیہ کی تو کئی علاقوں کی سیکورٹی پاک فوج کے ذمہ ہے اور اسکےبدلےپاکستان کو ہیوی فنڈنگ کرتےہیں سیاستدانوں اور فوج میں جب بھی ڈیڈ لاک ہوجائےیہ اپنا رول ادا کرتےہیں اور پھر اسکےبعد شاہی جہاز والا واقعہ ہوگیا جس کےجہازپر بیٹھ کر امریکہ جا رہا ہے یہ پاگل
👇7/9
اسی طیارے میں بیٹھکر محمد بن سلمان کو گالی دے رہاتھا اور اگلے یہ سب باتیں ریکارڈ کر رہےتھے اور پھر انہوں نےغصے سےاپنا طیارہ واپس منگوا لیا اور امریکہ دورے سےواپسی پر اپنی کچن کابینہ میں نیازی نےبولا یہ محمد بن سلمان مجھے تو پاگل لگتاھے میرا دل کرتا ھےاسکے منہ پر تھپڑ لگاوں
👇8/9
ان سب کیبعد آرمی چیف سمیت تمام کور کمانڈر نے بولا کہ اب بہت ہو گیا ہمیں مان لینا چاہیے ہمارا پراجیکٹ بہت بری طرح ناکام ہو چکا ہمیں سیاست چھوڑ کر اب نیوٹرل ہو جانا چاہیے عمران خان جانے اور اپوزیشن جانے ہم اب اس کا مزید بوجھ نہیں اٹھا سکتے ۔*
*اسد طور* @AsadAToor
End
فالو شیئر🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
کچھ احباب فوٹو سیشن کی مدد سے عمران نیازی کے سامنے روس امریکہ چین وغیرہ وغیرہ ملکوں کے سربراہان کی تصویر لگا کر دکھا رہے ہیں جبکہ پتہ تو اس وقت ہی چل گیا تھا کہ عمران نیازی کی اوقات کیا ہے اور جو 5 سال سڑکوں اور پلوں کےخلاف بولتا رہا چین نےاسی شعبے سےوابستہ وزیر ٹرانسپورٹ
👇1/5
کو استقبال کے لئے بھیج دیا ۔
یہ وہ پہلا طمانچہ جو نیازی کے منہ پہ چین نے مارا
۔
دوسرا اس وقت مارا جب چین نے کہا کہ تب تک کچھ نہیں ملے گا جب تک سی پیک میں تیز رفتاری سے کام نہیں ہوتا ۔
تیسرا اس وقت مارا جب کہا گیا کہ بجلی کے کارخانوں کی تعریف کرو جو نواز شریف دور میں لگے
👇2/4
چوتھا اسوقت مارا جب کہا کہ نواز شریف دور کے تم منصوبے مکمل ہونگے جو چین اور پاکستان کے اشتراک کے ساتھ شروع کئے گئے تھے ۔
پانچواں اس وقت مارا جب کہا گیا کہ سی پیک پہ اپنے وزیروں کے منہ پہ کپڑا رکھو کہ وہ بھونک نہ سکیں
۔
چھٹا اس وقت مارا گیا
👇3/4
#یہ_تو_ہونا_ہی_تھا
سالوں سے لکھ رہا تھاکہ عمران کو یہودی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے لایا گیاھےلیکن الٹا گالیان ملتیں
عرض یہ کیاتھا کہ کرکٹ کے دوران نیازی کی عادتیں شراب لڑکیاں اور دین سے دوری یہودیوں کو پسند آئیں تو فیصلہ ہوا کہ
اسےپاکستان میں لانج کیاجائے
فیم تو پہلے ہی تھی
👇1/7
اس میں اضافہ92 ورلڈ کپ فکس کرواکر جتوایا کر کیاگیا
کنزرویٹو فرینڈز آف اسرائیل کا ممبر بنایا گیا
فلاحی ادارے کا قیام کروا کر ہیرو بنایا گیا
پوری منصوبہ بندی سے سیاست میں انگلینڈ ایمبیسی میں بیٹھے CIA اور ایم آئی6 نے ملکر لانچ کیا
مقاصد تھے
پاکستان میں اسلامائیزیشن کو روک کر
👇2/7
لبرل ازم کی طرف مائل کرنا
مسلمانوں کی اکلوتی ایٹمی طاقت کو معاشی ڈیسٹیبلائز کرنا تاکہ انکا مرہون منت رہے۔
اسرائیل کی سلامتی کو خطرات ختم کرنا
مسلمانوں کا نمائیندہ بنکر مغربی طاقتون کیلئےچیلنج بننےسے روکنا
نوازشریف دور میں پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی معیشت اور سی پیک
👇3/7
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا پاکستانی قوم کے نام اہم پیغام
پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور ہمسائیوں سے اچھے تعلقات چاہتا ہے، ہمسایوں کے ساتھ تمام مسائل پرامن طور پر حل کرنے کے خواہاں ہیں
لیکن ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
امن کی خواہش میں پاکستان نے
نیک نیتی
👇1/5
سے پڑوسیوں اور علاقائی ملکوں سے اچھے تعلقات کے لیے بھرپورکوششیں کی ہیں
کسی بھی فیک نیوز اور پروپیگنڈے پر توجہ نہ دیں،
ملک کی حفاظت مضبوط ہاتھوں میں ہے ،
ہمیشہ الرٹ رہیں اورملک کےخلاف سازشوں کوشکست اورجواب دینےکیلیےتیار رہیں،
کسی ملک، گروپ یا تنظیم کو پاکستان کو سیاسی
👇2/5
یا معاشی غیرمستحکم کرنے نہیں دیا جائیگا
آرمی چیف کا بیان واضح طور پر عمران خان کیلئے تھا
عمران خان نے ملک میں انتشار کی فضا پیدا کی ہوئی ہے
تحریک انصاف کا سوشل میڈیا ہر وقت جھوٹی خبریں پروپیگنڈا ڈسسس انفارمیشن پھیلا کر عوام کا دماغ اور مستقبل خراب کرنے کی کوشش کر رہاھے
👇3/5
ججز تعیناتی معاملہ: فائز عیسیٰ کےبعد مزید 2 ججز نےچیف جسٹس کو خط لکھ دیا
ججز تعیناتی میں تاخیر سےعدلیہ میں سیاست اور من پسند تقرریوں کا تاثر پھیل رہا ہے: جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس منصور علی شاہ کا خط
جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس منصور علی شاہ نے
چیف جسٹس آف پاکستان
👇1/5
کو خط لکھا اور کہا کہ سپریم کورٹ میں گزشتہ9 ماہ سےججز کی آسامیاں خالی ہیں، الجہاد کیس کےمطابق سپریم کورٹ کی خالی آسامی پر فوری تعیناتی ضروری ہے
خط کےمتن کےمطابق آئینی عہدے کو زیادہ عرصہ تک خالی نہیں رکھا جاسکتا لہذا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جلد بلا کر ججز کی تعیناتی کی جائے
👇2/5
ججز نےخط میں کہھےکہ پانچوں ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کی سپریم کورٹ تقرری پر غور کیا جائےیا پھر ہر ہائیکورٹ کے پہلے دو سینیئر ججز کی سپریم کورٹ تعیناتی کیلئے غور کیا جائے
خط کے متن کےمطابق متعدد مرتبہ ملاقاتوں میں جوڈیشل کمیشن اجلاس بلانےکا مطالبہ کیا لیکن کچھ نہیں ہوا
👇3/5
بد قسمتی سے اسلام سےخارج قادیانیوں نےعمرانی حکومت کے آنےپر اپنی سر گرمیاں تیزکر دی ہیں
اسلام آباد سے20 کلو میٹر جھنگ روڈ پر دو مہینے پہلے قادیانیوں نے اپنے ایک #خفیہ مرکز 🏨 کیلئےزمین حاصل کی ہےجسمیں بیک وقت
👇1/13
50 ہزار لوگ 👪 رہائش پذیر ہونگے۔
اس مرکز 🏢 کو ریڈ زون کی حیثیت حاصل ہو گی۔
سیکورٹی اداروں👮 سے لیکر صوبائی حکومت تک کو اس پر چھاپہ مارنےکی اجازت نہیں ہوگی۔
#اسلام آباد سے 20 کلومیٹر دور واقع اس یہودی 🇬🇧/ قادیانی قلعہ 🇺🇸 کی تعمیر کی اجازت بد قسمتی سےعمران حکومت نے دی ھے
👇2/12
اور NOC پر دستخط اسلام پسند شہر یار آفریدی نےکیے ہیں جو دفتر میں ہر آنےوالے مہمان کےسامنے
دن میں 19 دفعہ نماز پڑھتاھے
پورے ملک اور خاص کر پنجاب کراچی میں قادیانیوں نےاپنی عبادت گاہوں🏯 پر مینار لگانےاور #مسجد لکھنا بھی شروع کردیاھے
جو📝 آئینِ پاکستان کی مکمل خلاف ورزی ھے
👇3/12
اجیت دوول نے آن کیمرہ کہا ہے کہ پچھلے بارہ مہینوں میں ان کی پاکستان کے تقریباً بیس لیفٹیننٹ جنرلز سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ جی ہاں بارہ مہینے اور بیس لیفٹیننٹ جنرلز۔ یہ انہوں نے واضح نہیں کیا کہ یہ جنرل صاحبان ریٹائرڈ تھے یا حاضر سروس۔ ملاقاتیں یقیناً خفیہ ہوئی ہیں کہ اجیت دوول
👇1/4
سے پہلے کسی نے میڈیا میں اس بارے نہیں سنا۔
نواز شریف سمیت کوئی بھی سیاسی لیڈر اسی اجیت دوول سے ملے تو نہ صرف میڈیا پر بڑی بڑی شہہ سرخیاں بنتی ہیں بلکہ غداری کے فتوے بھی لگائے جاتے ہیں۔ اصولی طور پر سیاسی لیڈر اس طرح کی ملاقاتیں کرنے کے مجاز ہیں، وزیراعظم یا متعلقہ وزیر
👇2/4
ایسی ملاقاتوں سے پہلے فوج سے بریفنگز لیں تو لیں، انہیں اجازت نہیں چاہیے ہوتی ہے۔ اس کے برعکس سیکورٹی اداروں کو نہ صرف اجازت بھی لینی ہوتی ہے بلکہ وہ اپنے ڈومین سے باہر چیزوں پر تبادلہ خیال بھی نہیں کر سکتے۔
اب یہاں غور کرنے والی بات یہ ہے کہ یہ کون لوگ ہیں۔
👇3/4