پانامہ پیپرز کی تیار ی اور اشاعت کیلئے فنڈز یو ایس ایڈ اور جارج سوروس فاونڈیشن نےدیے
وکی لیکس نےانکشاف کیاھےکہ امریکہ نےپاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنےاور اپنے مفادات کی راہ میں حائل #نوازحکومت کو ختم کرنےکیلیے #پانامہ_پیپرز
تیار کروائے
👇1/19
انھیں دنیا بھر میں پھیلانےکیلیے امریکی ادارے #یو_ایس_ایڈ اور جارج سورس فاونڈیشن کےزریعے فنڈز مہیا کئے #وکی_لیکس
نےجاری کیگئی خفیہ دستاویزات میں اس بات کا بھی انکشاف کیاھےکہ امریکی جو دینا بھر میں اپنا لبرل اور مہم جوئی کا کر دار تیزی کےساتھ کھورہاھےاب اسکی حکمت عملی یہ ہے
👇2/19
کہ وہ دنیا میں سیاسی عدم استحکام معاشی بحران پیدا کرنے کیلئے ڈالر کی طاقت کو استعمال کرے۔ پانامہ پیپرز تیار کرنیوالی ریاست(پانامہ) امریکہ کی ایک کالونی ہےجہاںCIA کا ایک بڑا آپریشن سنٹراورامریکی اڈے موجود ہیں
پانامہ میں امریکیCIA کی مرضی کے بغیر چڑیا پر نہیں مار سکتی ہے۔
👇3/19
#پانامہ امریکہ کیلئے ڈرگ کے کاروبار کو وسعت دینے کیلئے ایک اہم گزر گاہ ہےامریکہ ڈرگ کی آمدنی لاطینی امریکہ میں اپنی مخالف انقلابی حکومتوں کا تختہ الٹنے کیلیےاستعمال کرتاھے #پانامہ کےصدر نو ریگا جو لاطینی امریکہ میں انقلابی حکومتوں کی حمایت کرتا تھا نے امریکہ کیلیے پانامہ
👇4/19
کےراستے ڈرگ کا کاروبار
کرنےوالوں کا راستہ بند کر دیاتھا جس پر امریکہ نےپہلےاسے سخت نتائج کی دھمکی دی جب وہ امریکی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوا تو امریکہ نے20 دسمبر 1989کو Operation Just Cause کےنام سےپانامہ پرحملہ کرکے وہاں اپنی کٹھ پتلی حکومت قائم کی
پانامہ کےصدر نوریگا نے
👇5/19
امریکی قبضے کے بعد ویٹی کن سٹی کے سفارتخانے میں پناہ لی مگر امریکہ نے تمام تر سفارتی اداب کو بالائے طاق رکھتے ہوئے 3 جنوری 1990 کو سفارت خانے پر فوجی حملہ کیا اور صدر نو ریگا کو سفارتخانے سے اٹھا کر MC-130E Combat Talon I aircraftجہاز کےذریعے امریکہ لےجا کر جیل میں ڈال دیا
👇6/19
امریکہ نےپانامہ میں اپنی اسی کٹھ پتلی حکومت کے ذریعے پانامہ پیپرز تیار کروائے جنھیں امریکہ مخالف حکومتوں کو غیرمستحکم کرنےکیلیے استعمال کیا جا رہاھے
ان پیپرز کی تیاری کیلیے #وکی_لیکس کے مطابق امریکہ کے سرکاری ادارے” یو ایس ایڈ اور امریکہ کی ہی جارج سورس فاونڈیشن نے فنڈز
👇7/19
مہیا کئےہیں۔جارج سورس فاونڈیشن جو دینا میں امریکی مفادات کیلیے کام کرتی ہے
اس نے1990کی دہائی میں جب مشرق بعید کےممالک ملایشیا وغیرہ جو ایشین ٹائیگرز کہلاتے تھےعالمی مالیاتی ادارے IMF سے مل کر ملایشیا میں کرنسی کا بحران پیدا کرکے وہاں کی معیشت کو عملا تباہ کردیاتھا
👇8/19
ملایشیا کےصدر مہاتر محمد نےاس بحران کی تمام تر ذمہ داری امریکہ کی ایما پر کام کرنے والےIMF اور جارج سورس فاونڈیشن پر عائد کی تھی
سیاسی مبصرین کا موقف ہےکہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کا بنیادی مقصد یہاں شام اور عراق کی طرح کے حالات پیدا کرنا اور دہشت گردی
👇9/19
کی سرگرمیوں کو فروغ دیناھے تاکہ دینا کو یہ باور کروایا جاسکے کہ کسی بھی وقت دہشت گرد ریاست پاکستان پر قبضہ کرسکتے ہیں وہ پاکستان کےایٹمی ہتھیاروں پر قبضہ کرکے پوری دنیا کیلیے خطرہ بن سکتےہیں
ضرورت اس امر کی ہےکہ پاکستان کےجوہری ہتھیار عالمی(امریکی کنٹرول)میں لےلئےجائیں
👇10/19
ان مبصرین کا خیال ہے کہ 2014میں بھی دھرنےکےدوران ملک پر قبضے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی مگر بڑی اپوزیشن جماعتوں نےاس سازش کو ناکام بنانےمیں حکومت کا بھر پور ساتھ دیا تھا،جس کے بعد یہ فیصلہ ہوا کہ پہلےحکمران خاندان کو سیاسی طور پر کمزور کرنے کیلیے اسقدر بد نام کیا جائے تاکہ
👇11/19
جب انھیں نکالا جائےتو اُنھیں اپوزیشن جماعتوں سیمت عوام کی حمایت نہ مل سکے
اس مقصدکیلئے پانامہ پیپرز تیار کر کے ملک میں ایک ایسا بحران پیدا کر دیا گیاھے کہ جس سے ملک عملا تباہی کیطرف بڑھ رہا ہے ۔عالمی میڈیا میں چھپنے والی اس رپورٹ میں یہ بھی کہاگیاھے کہ اس سارے کھیل میں
👇12/19
حزب اختلاف کی ایک بڑی جماعت امریکی سامراج کےہاتھ میں کٹھ پتلی کا کر دار ادا کر رہی ہےجو امریکہ کی سرپرستی میں پاکستان میں شام عراق اور لیبیا کیطرز پر خون کی ہولی کھیلنےکی تیاری کر رہی ہےجس کیلئے بلوائیوں
کےلشکر تیار کرنےکیلئےجرائم پیشہ تنظیموں اور عالمی دہشت گرد گروہوں سے
👇13/19
رابطوں کا بھی انکشافات ہو رہے ہیں 2014 میں بھی ایسے ہی جتھوں کو انکے طعام و قیام کا بندو بست کرکے دارلحکومت اسلام آباد پر قبضےکاحدف دیا گیاتھا،ان بلوائیوں نےپروگرام کیمطابق دارلحکومت پر قبضے کی یکےبعد دیگرے کئی کوششیں کیں مگر حکومت کی کامیاب حکمت عملی اور اپوزیشن کی بڑی
👇14/19
جماعتوں کےتعاون سے بلوائیوں
کےان حملوں کو ناکام بنا دیاگیا تھا
نواز حکومت کیخلاف مبینہ سازش کےحوالے سےایک عالمی نشریاتی اشاعتی ادارے گارڈین لائیو نےاپنی 6نومبر 2016 کی رپورٹ میں انکشاف کیاتھا کہ 2017 کے وسط میں مسلم لیگ کی حکومت کو عدالتی بغاوت (judicial coup) کےذریعے
👇15/19
ختم کر دیا جائیگا ، رپورٹ کے مطابق اس کی منصوبہ بندی جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے کی ہے ۔ ان دنوں رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ایک بڑا اسلامی ملک بھی پڑوسی اسلامی ممالک کے خلاف فوج مہیا نہ کرنے پر نواز شریف سے سخت نالاں ہے اور اسنے بھی امریکہ سے مل کر نوازشریف کو سبق سکھانے
👇16/19
کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ان مبصرین کا خیال ہے کہ نواز شریف کے جرائم اس قدر بڑے ہیں کہ اسے کوئی بھی درگزر کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ مبصرین کے مطابق نواز شریف کا پہلا بڑا جرم یہ ہے کہ اس نے پاکستان کو امریکی غلامی سے نکالنے کی راہ ہموار کی اور خطہ کے ممالک
👇17/19
چین اور روس کے ساتھ مل کر اجتماعی ترقی اور منسلک راستے ہموار کییے جائیں
وسطی۔ایشیا کے تمام ممالک کو اکٹھا کیا جائے غربت دور کی جائےتاکہ افغانستان اور روس سے علیحدہ ہونے والے ممالک امریکہ کی دہشتگردی والی مہم کا حصہ نا بنیں روس اور چین کی معیشت مضبوط کیجائے
👇18/19
تا کہ طاقت کا تواز قائم رہے دنیا کے سب طاقتور اسلامی ملک پاکستان سے اندھیرے دور کئے جائیں اور اسے امریکہ کی کالونی کی بجائے خودمختاری کے راستے پر گامزن کیا جائے-
اس سے واضع ہو جاتاھے کہ
جسطرح نوازشریف کا نکالنا
بین الاقوامی #سازش ھے
اسیطرح عمران کو لانا بھی ایک سازش ھے
ختم شد
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
یہ لوگ گھر میں بیٹھ کر گندی گندی ویڈیوز بنا رہے ہیں
اب یہ مجھے پبلک کی نظر میں ایسے گندا کریں گے
خان صاحب کو یہ بات واضح طور پر معلوم ہے کہ ان کی گندی ویڈیو ہی مارکیٹ میں آئیں گی
👇1/4
چور کی داڑھی میں تنکا
خان صاحب کو پتہ ہےکہ میں جو گند گھولتا رہا ہوں
وہ عوام کے سامنے آنیوالاھے
ایک لڑکی نےگھر والوں کو کہا ہمارے گھر سےکل ایک فرد کم ہو جائیگا
دوسرے دن وہ بھاگ گئی
گھر والےکہتےکتنی پہنچی ہوئی بچی ہماری پہلے ہی بتا دیا تھا کہ گھر کا ایک فرد کم ہونیوالاھے
👇2/4
عمران خان کہتےہیں میری نازیبا ویڈیوز
سوشل میڈیا پر لگانیوالےہیں
میرے اوپر ذاتی حملےکرینگے
مجھے پبلک میں گندا کریں گئے
میرے اور فرح (جو بچی ہے) اس کے بارے میں ان لوگوں نےبہت گند آڑانا ہے
بشرہ بیگم
دونوں کو پہلے سے ہی پتہ چل جاتا کیونکہ دونوں بہت پہنچے ہوئے گندے انڈے ہیں
👇3/4
پڑھتا جا شرماتا جا
1955میں کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعدگورنرجنرل غلام محمدنےآبپاشی سکیم شروع کی
4لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائے یہ افراد زمین کےحقدار پائے
1:جنرل ایوب خان۔500ایکڑ
2:کرنل ضیااللّہ۔500ایکڑ
3:کرنل نورالہی۔500ایکڑ
4:کرنل اخترحفیظ۔500ایکڑ
👇1/19
1962میں دریائےسندھ پرکشمورکےقریب گدوبیراج کی تعمیرمکمل ہوئی
اس سےسیراب ہونےوالی زمینیں جن کاریٹ اسوقت5000-10000روپے
ایکڑتھا
عسکری حکام نےصرف500روپےایکڑکےحساب
2/19
سےخریدا۔
گدوبیراج کی زمین اس طرح بٹی:
1:جنرل ایوب خان۔۔247ایکڑ
2:جنرل موسی خان۔۔250ایکڑ
3:جنرل امراؤ خان۔۔246ایکڑ
4:بریگیڈئر سید انور۔۔246ایکڑ
دیگر کئ افسران کو بھی نوازا گیا۔
ایوب خان کےعہدمیں ہی مختلف شخصیات کومختلف بیراجوں پرزمین الاٹ کی گئی۔انکی تفصیل یوں ہے:
👇3/19
اکتوبر 2006سے2008 تک چیف آف جنرل سٹاف کےطور پر کام کرنیوالے لیفٹننٹ جنرل صلاح الدین ستی کا کہنا تھا کہ12 اکتوبر کو وہ بریگیڈئیر کےطور پر راولپنڈی کی اہم ترین ٹرپل ون بریگیڈ کےکمانڈر تھےانکا کہنا تھا کہ جولائی1999 میں جب انہیں سیاچن سےبلا کر
👇1/18
ٹرپل ون بریگیڈ کا کمانڈر تعینات کیا گیا تھا تو اس وقت سے ہی فوج اور سول حکومت کے درمیان تناؤ کی باتیں زبان زد عام تھیں
جب میں (جولائی 1999) میں ٹرپل ون بریگیڈ میں آیا تھا تو
اسوقت یہ عام بات تھی کہ حکومت اور فوج میں بہت زیادہ غلط فہمی پیدا ہو چکی ہے
انکا کہنا تھا کہ اسوقت
👇2/18
جنرل ضیا الدین بٹ ISI کےسربراہ تھےاور میڈیا کا استعمال کرکے یہ تاثر دیا جا رہا تھا کہ شاید ہم لوگوں کیجانب سے نوازشریف کا تختہ الٹنےکی تیاری ہے
جنرل ستی کےمطابق تیاری
اسطرح نہیں تھی جس طرح میڈیا میں تاثر تھا۔ اپنی ذاتی تربیت
کےحوالےسےبہرحال انکا کہناتھا
میں اس واقعے سے
👇3/18
1995 میں حکیم سعید شہید نےاپنی
کتاب #جاپان_کہانی میں جو لکھا آج وہ حرف بحرف سچ ثابت ہو رہاھےانہوں نےبتایا تھاکہ عمران کو ملک پاکستان میں
4 کاموں کیلئے مہرہ بنا کر تیار کیاجا رہاھے اور 20 یا 25 سال کےدروان
انکو پاکستان کا وزیراعظم بناکر 4کام ان سےلئےجائیں گے
اس نےوزیراعظم
👇1/10
بننےکیبعد کسطرح اور کتنےکام مکمل کر لئےہیں اور کونسا رہ گیا ہے 1) پاکستان کی معیشت کو برباد کرنا 2) ملکی اداروں کو کفار کےزیر تسلط کرنا 3) 295سی توہین رسالت قانون ختم کرنا 4) قادیانیوں کو مسلم قرار دلوانا انکو پاکستان کےمرکزی اداروں میں جگہ دینا
1)پاکستان کیGDP جو
👇2/10
کبھی منفی میں نہیں گئی تھی اس نےایک سال میں منفی تک پہنچا دی
2)پاکستان کےاداروں کو کفار کےزیر تسلط کرنا
اس نےآتے ہیFBR سٹیٹ بینک آف پاکستان اور دوسرےکئی ادارےIMF کےملازمین کے حوالےکر دیئے FBR اور سٹیٹ بینک کےچیئرمین باقر نجفی اور شبر زیدی کےملازمین ہیں
انکو لگا کر ابتدا
👇3/10
پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر میجرجنرل بابرافتخار کو بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں
👇1/5
میجر جنرل انعام حیدر ملک، میجر جنرل فیاض حسین شاہ اور میجر جنرل نعمان زکریا شامل ہیں۔
آئی ایس پی آر نےبتایا کہ میجرجنرل محمدظفر اقبال میجرجنرل ایمن بلال صفدر، میجر جنرل احسن گلریز،میجر جنرل سید عامر رضا کو بھی لیفٹیننٹ جنرل کےعہدے پر ترقی دے دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق
👇2/5
میجر جنرل شاہد امتیاز، میجر جنرل منیر افسر، میجر جنرل یوسف جمال میجر جنرل کاشف نذیر لیفٹیننٹ جنرل کےعہدے پر ترقی پانیوالوں میں شامل ہیں۔
ڈی جیISPR آر کی بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی
ترقی پانے والے DGISPR لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نےمشکل حالات میں ذمہ داریاں نبھائیں
👇3/5
آصف زرداری اور عمران خان نےجو قرضے لئے انکا تو پتا نہیں کیاکیا
ـــ 👇ـــ
لیکن نوازشریف نےٹوٹل قرض
25ارب ڈالر لیا
قرضے لےکر ڈالر کی قیمت سو سے نیچے رکھنے
حج سے لے کر آٹے تک سبسڈی دے کر اشیا کی قیمتیں کم رکھنے کہ علاوہ درج زیل منصوبے مکمل کئے
یہ لسٹ ان پراجیکٹس کی ھے
👇1/16
جو مسلم لیگ ن کی حکومت نے مکمل کئے ہیں اور کام کر رہے ہیں اگلی لسٹ انڈرکنسٹرکشن کی
ہائیxnڈرو 1) نیلم جہلم 2) گولن گول
3)پٹرند کشمیر 4) مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5)نلتر 5 ایکٹینشن 6) رنولیا گلگت
کوئلہ
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ
نیوکلئیر
1)چشمہ1 جو بنا 1999
👇2/16
2)چشمہ4 جو بنا2017
نیچرل گیس
1)حویلی بہادر شاہ پلانٹ
2)بھکی(LNG)پلانٹ
ونڈ انرجی 1)3 نئےونڈ انرجی پلانٹ 2)4 پرانےپلانٹس کی ریپئرنگ گورنمنٹ تحویل
سولر پراجیکٹس
1)پاکستان پارلیمنٹ سولر بجلی کی فراہمی
2)قائد اعظم سولر پارک
3)پاکستان اسلحہ فیکٹری واہ کو سولر بجلی پرمنتقل کیا
👇3/16