RH Riaz Profile picture
Oct 12 16 tweets 7 min read
آصف زرداری اور عمران خان نےجو قرضے لئے انکا تو پتا نہیں کیاکیا
ـــ 👇ـــ
لیکن نوازشریف نےٹوٹل قرض
25ارب ڈالر لیا
قرضے لےکر ڈالر کی قیمت سو سے نیچے رکھنے
حج سے لے کر آٹے تک سبسڈی دے کر اشیا کی قیمتیں کم رکھنے کہ علاوہ درج زیل منصوبے مکمل کئے
یہ لسٹ ان پراجیکٹس کی ھے
👇1/16
جو مسلم لیگ ن کی حکومت نے مکمل کئے ہیں اور کام کر رہے ہیں اگلی لسٹ انڈرکنسٹرکشن کی
ہائیxnڈرو
1) نیلم جہلم
2) گولن گول
3)پٹرند کشمیر
4) مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5)نلتر 5 ایکٹینشن
6) رنولیا گلگت
کوئلہ
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ
نیوکلئیر
1)چشمہ1 جو بنا 1999
👇2/16
2)چشمہ4 جو بنا2017
نیچرل گیس
1)حویلی بہادر شاہ پلانٹ
2)بھکی(LNG)پلانٹ
ونڈ انرجی
1)3 نئےونڈ انرجی پلانٹ
2)4 پرانےپلانٹس کی ریپئرنگ گورنمنٹ تحویل
سولر پراجیکٹس
1)پاکستان پارلیمنٹ سولر بجلی کی فراہمی
2)قائد اعظم سولر پارک
3)پاکستان اسلحہ فیکٹری واہ کو سولر بجلی پرمنتقل کیا
👇3/16
آئیں اب بات کریں ان پراجیکٹس کی جو نواز نےشروع کیئے اور عمران نے اگر نہ روکےتو 2019 2020 تک پورے ہونگےانشاللہ

1)پنجاب پاور پلانٹ 1263 MW
2)حب کول پاور پراجیکٹ 1320MW
3)گوادر کول پاور پراجیکٹ 300MW
4)گل پور ہائیڈرو کشمیر102MW
5)جاگراں2 ہائیڈرو کشمیر48MW
6)نلتر3 گلگت16MW
👇4/16
7)کروٹ ہائیڈرو پنڈی 720MW
8)شگرتھنگ ہائیڈرو 26MW
9)آزاد پٹن ہائیڈرو کشمیر 700 MW
10)کوہالہ ہائیڈرو کشمیر 1124 MW

دیامیر/بھاشہ اور مہند ڈیم
پروپوزل ریڈی
بھاشہ گرڈ کی زمیں خرید لی گئی۔

باتیں نہیں کام کرتے ہیں ہم

کوئی غلط ثابت کردے اوپن چیلنج ہے 🙂

#ShukriaNAWAZSHARIF
👇5/16
چلیں آج ہم ڈسکس کرتے ہیں پاکستان مسلم لیگ نون کے دور میں مکمل کیئے گئے پراجیکٹس نیز وہ پراجیکٹس جو انڈر کمپلیشن ہیں 🙂

ایجوکیشن

1)پنجاب ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ
2)سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی
3)ساہیوال میڈیکل کالج
4)غازی خان میڈیکل کالج
5)یونیورسٹی آف ناروال
6/16👇
6)یونیورسٹی کالج آف ایگریکلچر سرگودھا

7)PTUT
8)وومن یونیورسٹی ملتان
9)گورمنٹ کالج وومن یونیورسٹی سیالکوٹ
10)صادق کالج وومن یونیورسٹی
11)غازی یونیورسٹی
12)گورمنٹ کالج وومن یونیورسٹی فیصل آباد
13)محمد نوازشریف یونیورسٹی آف ایگریکلچر
14)انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی لاہور
👇7/16
15)محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ
16)یونیورسٹی آف اوکاڑہ
17)یونیورسٹی آف ساہیوال
18)خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ
19) یو ای ٹی ملتان

انفراسٹرکچر
1)M11سیالکوٹ لاہور موٹر وے
2)M9 کراچی حیدرآباد موٹروے
3)M8 شہدادکوٹ خضدار موٹروے
4)M8 موٹروے گوادر ہوشاب
👇8/16
5)M5 ملتان سکھر موٹر وے
6)M4 پنڈی بھٹیاں ملتان موٹروے
7)M3 لاہور عبدالحکیم موٹروے
8)ہزارہ ایکسپریس وے
9)اسلام آباد انٹر نیشنل ایئرپورٹ

10)ملتان ائیرپورٹ نیا ٹرمینل
11)پشاور ائرپورٹ رینوویشن
12)کوئٹہ ائیرپورٹ رینوویشن
13)ملتان میٹرو
14)پنڈی اسلام آباد میٹرو
👇9/16
15)اورنج لائین میٹرو ٹرین
16)جناح انٹرچینج گوجرانوالہ
17)کلمہ چوک فلائے اوور
18)سبی کوہلو روڈ
19)ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر
20)کاچی کنال پروجیکٹ
21)لواری ٹنل
22)گوادر پورٹ اور اسمیں نئی جدید کرینیں
23)گوادر فری زون 1
24) گوادر واٹر پلانٹ
25) گڑھی شاہو برج رینوویشن لاہور
👇10/16
26)نارووال سپورٹس سٹی
27)ای خدمت مرکز لاہور
28)ای خدمت مرکز گوجرانوالہ
29)ای خدمت مرکز فیصل آباد
30)ای خدمت مرکز ملتان
31)ای خدمت مرکز سرگودھا
32)ای خدمت مرکز ساہیوال
33)ای خدمت مرکز بہاولپور
34)ای خدمت مرکز راولپنڈی
صحت
1)ڈی ایچQ ہسپتال وہاڑی
2)ڈی ایچ Q ہسپتال اوکاڑہ
👇11/16
3) DHQ ہسپتال سیالکوٹ
4) ڈی HQ ہسپتال شیخوپورہ
5)ڈی HQ ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ
6)ڈی HQ ہسپتالراجن پور
7)ڈی HQہسپتال ننکانہ
8)ڈی HQ ہسپتال نارووال
9)ڈی HQہسپتال مظفر گڑھ
10)ڈیHQ ہسپتال منڈی بہاؤالدین
11)ڈیHQہسپتال ملتان
12)ڈیHQ ہسپتال میاں والی
13)ڈیHQ ہسپتال لودھراں
👇12/16
14)ڈی HQ ہسپتال لیہ
15) ڈیHQ ہسپتال خوشاب
16)ڈی HQ ہسپتال خانیوال
17)ڈی HQ ہسپتال قصور
18)ڈی HQ ہسپتال جھنگ
19)ڈی HQ ہسپتال جہلم
20)ڈی HQ ہسپتال حافظ آباد
21)ڈی HQہسپتال اٹک
22)ڈی HQ ہسپتال ڈیرہ غازی خان
23)ڈی HQ ہسپتال چنیوٹ
24)ڈی HQ ہسپتال بھکر
25)ڈی HQ ہسپتال چکوال
👇13/16
26)ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاولنگر
27)ڈی ایچ کیو ہسپتال اٹک
28) تحصیل ہسپتال سبزہ زار لاہور
29)تحصیل ہسپتال کاہنہ نوں
30)تحصیل ہسپتال مناواں لاہور
31)میڈیکل سپلائی سنٹر/ویئرہاوس
32)ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹری لاہور
33)ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹری ملتان
34)ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹری راولپنڈی
👇14/16
35)ڈرگ ٹسٹنگ لیبارٹری فیصل آباد
36)چلڈرن کمپلیکس ملتان
37)چلڈرن ہسپتال فیصل آباد
38)طیب ارگان ہسپتال مظفر گڑھ
39)ا PKLI لاہور
40)سرجیکل ٹاور میو لاہور
41)نشتر ہسپتال برن سینٹر ملتان
42)ملتان انسٹیٹیوٹ آف کڈنی
43)راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی
44)کڈنی اینڈ کارڈیالوجی
👇15/16
سینٹر بھاول وکٹوریا ہسپتال
45)شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال RYK
46)جنرل ہسپتال سمن آباد فیصل آباد
47)اپگریڈیشن DHQہسپتال ساہیوال
شکریہ نواز شریف
گورنمنٹ ڈیٹابیس

#Shukria_NAWAZ_SHRIF
Gov. Databases
Check any project on govt database,
End
پلیز فالو اور شیئر کریں🙏
🍁❤️🌹🍁❤️

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Oct 14
#عمران_کی_گندی_گندی_ویڈیوز
میری نازیبا ویڈیو یہ سوشل میڈیا پر لگائیں گے
عمران خان

یہ لوگ گھر میں بیٹھ کر گندی گندی ویڈیوز بنا رہے ہیں
اب یہ مجھے پبلک کی نظر میں ایسے گندا کریں گے
خان صاحب کو یہ بات واضح طور پر معلوم ہے کہ ان کی گندی ویڈیو ہی مارکیٹ میں آئیں گی
👇1/4
چور کی داڑھی میں تنکا
خان صاحب کو پتہ ہےکہ میں جو گند گھولتا رہا ہوں
وہ عوام کے سامنے آنیوالاھے
ایک لڑکی نےگھر والوں کو کہا ہمارے گھر سےکل ایک فرد کم ہو جائیگا
دوسرے دن وہ بھاگ گئی
گھر والےکہتےکتنی پہنچی ہوئی بچی ہماری پہلے ہی بتا دیا تھا کہ گھر کا ایک فرد کم ہونیوالاھے
👇2/4
عمران خان کہتےہیں میری نازیبا ویڈیوز
سوشل میڈیا پر لگانیوالےہیں
میرے اوپر ذاتی حملےکرینگے
مجھے پبلک میں گندا کریں گئے

میرے اور فرح (جو بچی ہے) اس کے بارے میں ان لوگوں نےبہت گند آڑانا ہے
بشرہ بیگم
دونوں کو پہلے سے ہی پتہ چل جاتا کیونکہ دونوں بہت پہنچے ہوئے گندے انڈے ہیں
👇3/4
Read 4 tweets
Oct 14
#پاک_فوج_کے_کارنامے

پڑھتا جا شرماتا جا
1955میں کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعدگورنرجنرل غلام محمدنےآبپاشی سکیم شروع کی
4لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائے یہ افراد زمین کےحقدار پائے
1:جنرل ایوب خان۔500ایکڑ
2:کرنل ضیااللّہ۔500ایکڑ
3:کرنل نورالہی۔500ایکڑ
4:کرنل اخترحفیظ۔500ایکڑ
👇1/19
5:کیپٹن فیروزخان۔243ایکڑ
6:میجرعامر۔243ایکڑ
7:میجرایوب احمد۔500ایکڑ
8:صبح صادق۔400ایکڑ
صبح صادق چیف سیکرٹری بھی رھے

1962میں دریائےسندھ پرکشمورکےقریب گدوبیراج کی تعمیرمکمل ہوئی
اس سےسیراب ہونےوالی زمینیں جن کاریٹ اسوقت5000-10000روپے
ایکڑتھا
عسکری حکام نےصرف500روپےایکڑکےحساب
2/19
سےخریدا۔
گدوبیراج کی زمین اس طرح بٹی:
1:جنرل ایوب خان۔۔247ایکڑ
2:جنرل موسی خان۔۔250ایکڑ
3:جنرل امراؤ خان۔۔246ایکڑ
4:بریگیڈئر سید انور۔۔246ایکڑ
دیگر کئ افسران کو بھی نوازا گیا۔
ایوب خان کےعہدمیں ہی مختلف شخصیات کومختلف بیراجوں پرزمین الاٹ کی گئی۔انکی تفصیل یوں ہے:
👇3/19
Read 19 tweets
Oct 13
#یوم_سیاہ_12اکتوبر
کے چھپے راز

اکتوبر 2006سے2008 تک چیف آف جنرل سٹاف کےطور پر کام کرنیوالے لیفٹننٹ جنرل صلاح الدین ستی کا کہنا تھا کہ12 اکتوبر کو وہ بریگیڈئیر کےطور پر راولپنڈی کی اہم ترین ٹرپل ون بریگیڈ کےکمانڈر تھےانکا کہنا تھا کہ جولائی1999 میں جب انہیں سیاچن سےبلا کر
👇1/18
ٹرپل ون بریگیڈ کا کمانڈر تعینات کیا گیا تھا تو اس وقت سے ہی فوج اور سول حکومت کے درمیان تناؤ کی باتیں زبان زد عام تھیں
جب میں (جولائی 1999) میں ٹرپل ون بریگیڈ میں آیا تھا تو
اسوقت یہ عام بات تھی کہ حکومت اور فوج میں بہت زیادہ غلط فہمی پیدا ہو چکی ہے
انکا کہنا تھا کہ اسوقت
👇2/18
جنرل ضیا الدین بٹ ISI کےسربراہ تھےاور میڈیا کا استعمال کرکے یہ تاثر دیا جا رہا تھا کہ شاید ہم لوگوں کیجانب سے نوازشریف کا تختہ الٹنےکی تیاری ہے
جنرل ستی کےمطابق تیاری
اسطرح نہیں تھی جس طرح میڈیا میں تاثر تھا۔ اپنی ذاتی تربیت
کےحوالےسےبہرحال انکا کہناتھا
میں اس واقعے سے
👇3/18
Read 18 tweets
Oct 13
1995 میں حکیم سعید شہید نےاپنی
کتاب #جاپان_کہانی میں جو لکھا آج وہ حرف بحرف سچ ثابت ہو رہاھےانہوں نےبتایا تھاکہ عمران کو ملک پاکستان میں
4 کاموں کیلئے مہرہ بنا کر تیار کیاجا رہاھے اور 20 یا 25 سال کےدروان
انکو پاکستان کا وزیراعظم بناکر 4کام ان سےلئےجائیں گے
اس نےوزیراعظم
👇1/10
بننےکیبعد کسطرح اور کتنےکام مکمل کر لئےہیں اور کونسا رہ گیا ہے
1) پاکستان کی معیشت کو برباد کرنا
2) ملکی اداروں کو کفار کےزیر تسلط کرنا
3) 295سی توہین رسالت قانون ختم کرنا
4) قادیانیوں کو مسلم قرار دلوانا انکو پاکستان کےمرکزی اداروں میں جگہ دینا

1)پاکستان کیGDP جو
👇2/10
کبھی منفی میں نہیں گئی تھی اس نےایک سال میں منفی تک پہنچا دی

2)پاکستان کےاداروں کو کفار کےزیر تسلط کرنا
اس نےآتے ہیFBR سٹیٹ بینک آف پاکستان اور دوسرےکئی ادارےIMF کےملازمین کے حوالےکر دیئے FBR اور سٹیٹ بینک کےچیئرمین باقر نجفی اور شبر زیدی کےملازمین ہیں
انکو لگا کر ابتدا
👇3/10
Read 12 tweets
Oct 12
پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر میجرجنرل بابرافتخار کو بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر  ترقی پانے والوں میں
👇1/5 Image
میجر جنرل انعام حیدر ملک، میجر جنرل فیاض حسین شاہ اور میجر جنرل نعمان زکریا شامل ہیں۔
آئی ایس پی آر نےبتایا کہ میجرجنرل محمدظفر اقبال میجرجنرل ایمن بلال صفدر، میجر جنرل احسن گلریز،میجر جنرل سید عامر رضا کو بھی لیفٹیننٹ جنرل کےعہدے پر ترقی دے دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق
👇2/5 Image
میجر جنرل شاہد امتیاز، میجر جنرل منیر افسر، میجر جنرل یوسف جمال میجر جنرل کاشف نذیر لیفٹیننٹ جنرل کےعہدے پر ترقی پانیوالوں میں شامل ہیں۔

ڈی جیISPR آر کی بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

ترقی پانے والے DGISPR لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نےمشکل حالات میں ذمہ داریاں نبھائیں
👇3/5 Image
Read 5 tweets
Oct 12
#پانامہ_سے_اقامہ_کی_حقیقت

پانامہ پیپرز کی تیار ی اور اشاعت کیلئے فنڈز یو ایس ایڈ اور جارج سوروس فاونڈیشن نےدیے

وکی لیکس نےانکشاف کیاھےکہ امریکہ نےپاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنےاور اپنے مفادات کی راہ میں حائل #نوازحکومت کو ختم کرنےکیلیے #پانامہ_پیپرز
تیار کروائے
👇1/19
انھیں دنیا بھر میں پھیلانےکیلیے امریکی ادارے #یو_ایس_ایڈ اور جارج سورس فاونڈیشن کےزریعے فنڈز مہیا کئے #وکی_لیکس
نےجاری کیگئی خفیہ دستاویزات میں اس بات کا بھی انکشاف کیاھےکہ امریکی جو دینا بھر میں اپنا لبرل اور مہم جوئی کا کر دار تیزی کےساتھ کھورہاھےاب اسکی حکمت عملی یہ ہے
👇2/19
کہ وہ دنیا میں سیاسی عدم استحکام معاشی بحران پیدا کرنے کیلئے ڈالر کی طاقت کو استعمال کرے۔ پانامہ پیپرز تیار کرنیوالی ریاست(پانامہ) امریکہ کی ایک کالونی ہےجہاںCIA کا ایک بڑا آپریشن سنٹراورامریکی اڈے موجود ہیں
پانامہ میں امریکیCIA کی مرضی کے بغیر چڑیا پر نہیں مار سکتی ہے۔
👇3/19
Read 19 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(