RH Riaz Profile picture
Oct 13 12 tweets 3 min read
1995 میں حکیم سعید شہید نےاپنی
کتاب #جاپان_کہانی میں جو لکھا آج وہ حرف بحرف سچ ثابت ہو رہاھےانہوں نےبتایا تھاکہ عمران کو ملک پاکستان میں
4 کاموں کیلئے مہرہ بنا کر تیار کیاجا رہاھے اور 20 یا 25 سال کےدروان
انکو پاکستان کا وزیراعظم بناکر 4کام ان سےلئےجائیں گے
اس نےوزیراعظم
👇1/10
بننےکیبعد کسطرح اور کتنےکام مکمل کر لئےہیں اور کونسا رہ گیا ہے
1) پاکستان کی معیشت کو برباد کرنا
2) ملکی اداروں کو کفار کےزیر تسلط کرنا
3) 295سی توہین رسالت قانون ختم کرنا
4) قادیانیوں کو مسلم قرار دلوانا انکو پاکستان کےمرکزی اداروں میں جگہ دینا

1)پاکستان کیGDP جو
👇2/10
کبھی منفی میں نہیں گئی تھی اس نےایک سال میں منفی تک پہنچا دی

2)پاکستان کےاداروں کو کفار کےزیر تسلط کرنا
اس نےآتے ہیFBR سٹیٹ بینک آف پاکستان اور دوسرےکئی ادارےIMF کےملازمین کے حوالےکر دیئے FBR اور سٹیٹ بینک کےچیئرمین باقر نجفی اور شبر زیدی کےملازمین ہیں
انکو لگا کر ابتدا
👇3/10
کی پھر آہستہ آہستہ دوسری جگہوں پر بھی
3) 295 سی کا قانون ختم کرنایہ کام سب سےمشکل ہےپاکستان میں اسکےلئےگراؤنڈ تیار کیجا رہی ہے
اس نےوزیراعظم کی حلف برداری تقریب سےاسکو شروع کیااور خاتم النبیین ٹھیک طرح سےادا نہ کرکےاس کام کی شروعات کی پھر اس نےایک احمدی کو اکنامک مشیر
👇4/10
نامزدکیا مگرعوامی دباؤ پر اسکو نہیں لگایاجا سکا پھر اس نےبجٹ تقریر میں صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی اجمعین کی شان اقدس میں نازیبا الفاظ
کہےپھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں نازیبا الفاظ کہے اور پھر آسیہ ملعونہ کو رہا کرکےمسلمانوں پر ظلم و ستم کیا دہشت گردی
👇5/10
کےپرچے کاٹےگئے شکورےقادیانی کو رہا کیاگیا
فرانس نےگستاخانہ خاکےشائع
کیےتو تحریک لبیک پاکستان نےاحتجاج کیا یہاں تک تحریک کو دہشت گرد بنا کر بین کیاگیا تا کہ جب295 سی جو ختم کیاجائےتو کوئی احتجاج کرےتو
اسکو دہشت گرد بناکر کچل دیاجائے
مذہبی سیاسی جماعتوں
غیر سیاسی جماعتوں
👇6/12
نےتحریک لبیک پاکستان کا ساتھ دیا
تو حکومت مجبور ہوگئی ظلم و ستم روکنےپر
انکا منصوبہ خاک میں مل گیا
اب یورپی یونین کی پارلمینٹ نےایک قراداد پاس کی جسمیں پاکستان کو یہ کہاگیا کہ 295C کو ختم کرو اب دیکھو یہ ڈونکی کنگ کیا کرتاھے
یہ کام سب سےمشکل ہے

ان شاءاللہ مشکل ہی رہےگا
👇7/12
4)پاکستان میں قادیانیوں کو مسلم قرار دینا
انکو سرکاری عہدوں پر تعینات کرنا اسوقت موجودہ حکومت کےچھ مشیر قادیانی ہیں سماءنیوز
کےاینکر ندیم ملک نےجب قادیانیوں کو اقلیت قرار دینےکےمعاملےپر نورالحق قادری کو اپنےپروگرام میں بلایا تو
ندیم ملک نےاپنی ذہانت
سےنورالحق قادری سےاگلوا
👇8/12
لیا کہ چھ مشیروں نےاس ڈرافٹ کو پاس کروانےمیں اپنا کردار ادا کیا ان میں معید یوسف شہزاد اکبر سرفہرست تھےاور جس دن عمران خان حکومت میں آیا فیصل آباد کے علاقے گھسیٹ پورہ میں قادیانیوں نے فائرنگ کرکے دو مسلمانوں کو شہید اور12 کو زخمی کیا
مگر آج کےدن تک کسی پر ایف آئی آر درج
👇9/12
نہیں ہو سکی اور کراچی سے کشمیر تک قادیانی لابی پوری طرح ایکٹو ہے اکثر جگہوں پر انہوں نے کھلم کھلا اپنی عبادت گاہوں کو اوپن کیا
اسلام آباد میں بہت بڑی جگہ قادیانیوں کو دیگئی ہے پاکستان میں اپنا مرکز بنانےکیلئے اور اتنی عجلت میں
#کرتار_پور راہداری صرف قادیانیوں کیلئے
👇10/13
تیار کر کے کھولی گئی سکھوں کا تو صرف بہانہ ہے کیونکہ کرتار پور سے 45 کلو میٹر دور انڈیا میں قادیان شہر ہے قادیانیوں کو پاکستان آنے کے لیے دہلی یا ممبئی جانا پڑتا اور پھر وہاں سے دوبئی اور دوبئی سے لاہور جو اب کرتار پور راہداری بننے سے 45 منٹ میں پاکستان
👇11/12
اور 2 گھنٹوں میں ربوے پہنچ جاتے ہیں۔

مسلمانوں اب بھی وقت ہے اس کی حقیقت کو سمجھ جاؤ ورنہ پچھتاوئے کے سوا کچھ نہیں ہاتھ آئے گا اس تحریر کو پڑھ کر ہر مسلمان تک پہنچائیں شکریہ
ختم شد

فالو اور شیئر ضرور کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Oct 14
#عمران_کی_گندی_گندی_ویڈیوز
میری نازیبا ویڈیو یہ سوشل میڈیا پر لگائیں گے
عمران خان

یہ لوگ گھر میں بیٹھ کر گندی گندی ویڈیوز بنا رہے ہیں
اب یہ مجھے پبلک کی نظر میں ایسے گندا کریں گے
خان صاحب کو یہ بات واضح طور پر معلوم ہے کہ ان کی گندی ویڈیو ہی مارکیٹ میں آئیں گی
👇1/4
چور کی داڑھی میں تنکا
خان صاحب کو پتہ ہےکہ میں جو گند گھولتا رہا ہوں
وہ عوام کے سامنے آنیوالاھے
ایک لڑکی نےگھر والوں کو کہا ہمارے گھر سےکل ایک فرد کم ہو جائیگا
دوسرے دن وہ بھاگ گئی
گھر والےکہتےکتنی پہنچی ہوئی بچی ہماری پہلے ہی بتا دیا تھا کہ گھر کا ایک فرد کم ہونیوالاھے
👇2/4
عمران خان کہتےہیں میری نازیبا ویڈیوز
سوشل میڈیا پر لگانیوالےہیں
میرے اوپر ذاتی حملےکرینگے
مجھے پبلک میں گندا کریں گئے

میرے اور فرح (جو بچی ہے) اس کے بارے میں ان لوگوں نےبہت گند آڑانا ہے
بشرہ بیگم
دونوں کو پہلے سے ہی پتہ چل جاتا کیونکہ دونوں بہت پہنچے ہوئے گندے انڈے ہیں
👇3/4
Read 4 tweets
Oct 14
#پاک_فوج_کے_کارنامے

پڑھتا جا شرماتا جا
1955میں کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعدگورنرجنرل غلام محمدنےآبپاشی سکیم شروع کی
4لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائے یہ افراد زمین کےحقدار پائے
1:جنرل ایوب خان۔500ایکڑ
2:کرنل ضیااللّہ۔500ایکڑ
3:کرنل نورالہی۔500ایکڑ
4:کرنل اخترحفیظ۔500ایکڑ
👇1/19
5:کیپٹن فیروزخان۔243ایکڑ
6:میجرعامر۔243ایکڑ
7:میجرایوب احمد۔500ایکڑ
8:صبح صادق۔400ایکڑ
صبح صادق چیف سیکرٹری بھی رھے

1962میں دریائےسندھ پرکشمورکےقریب گدوبیراج کی تعمیرمکمل ہوئی
اس سےسیراب ہونےوالی زمینیں جن کاریٹ اسوقت5000-10000روپے
ایکڑتھا
عسکری حکام نےصرف500روپےایکڑکےحساب
2/19
سےخریدا۔
گدوبیراج کی زمین اس طرح بٹی:
1:جنرل ایوب خان۔۔247ایکڑ
2:جنرل موسی خان۔۔250ایکڑ
3:جنرل امراؤ خان۔۔246ایکڑ
4:بریگیڈئر سید انور۔۔246ایکڑ
دیگر کئ افسران کو بھی نوازا گیا۔
ایوب خان کےعہدمیں ہی مختلف شخصیات کومختلف بیراجوں پرزمین الاٹ کی گئی۔انکی تفصیل یوں ہے:
👇3/19
Read 19 tweets
Oct 13
#یوم_سیاہ_12اکتوبر
کے چھپے راز

اکتوبر 2006سے2008 تک چیف آف جنرل سٹاف کےطور پر کام کرنیوالے لیفٹننٹ جنرل صلاح الدین ستی کا کہنا تھا کہ12 اکتوبر کو وہ بریگیڈئیر کےطور پر راولپنڈی کی اہم ترین ٹرپل ون بریگیڈ کےکمانڈر تھےانکا کہنا تھا کہ جولائی1999 میں جب انہیں سیاچن سےبلا کر
👇1/18
ٹرپل ون بریگیڈ کا کمانڈر تعینات کیا گیا تھا تو اس وقت سے ہی فوج اور سول حکومت کے درمیان تناؤ کی باتیں زبان زد عام تھیں
جب میں (جولائی 1999) میں ٹرپل ون بریگیڈ میں آیا تھا تو
اسوقت یہ عام بات تھی کہ حکومت اور فوج میں بہت زیادہ غلط فہمی پیدا ہو چکی ہے
انکا کہنا تھا کہ اسوقت
👇2/18
جنرل ضیا الدین بٹ ISI کےسربراہ تھےاور میڈیا کا استعمال کرکے یہ تاثر دیا جا رہا تھا کہ شاید ہم لوگوں کیجانب سے نوازشریف کا تختہ الٹنےکی تیاری ہے
جنرل ستی کےمطابق تیاری
اسطرح نہیں تھی جس طرح میڈیا میں تاثر تھا۔ اپنی ذاتی تربیت
کےحوالےسےبہرحال انکا کہناتھا
میں اس واقعے سے
👇3/18
Read 18 tweets
Oct 12
پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر میجرجنرل بابرافتخار کو بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر  ترقی پانے والوں میں
👇1/5
میجر جنرل انعام حیدر ملک، میجر جنرل فیاض حسین شاہ اور میجر جنرل نعمان زکریا شامل ہیں۔
آئی ایس پی آر نےبتایا کہ میجرجنرل محمدظفر اقبال میجرجنرل ایمن بلال صفدر، میجر جنرل احسن گلریز،میجر جنرل سید عامر رضا کو بھی لیفٹیننٹ جنرل کےعہدے پر ترقی دے دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق
👇2/5
میجر جنرل شاہد امتیاز، میجر جنرل منیر افسر، میجر جنرل یوسف جمال میجر جنرل کاشف نذیر لیفٹیننٹ جنرل کےعہدے پر ترقی پانیوالوں میں شامل ہیں۔

ڈی جیISPR آر کی بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

ترقی پانے والے DGISPR لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نےمشکل حالات میں ذمہ داریاں نبھائیں
👇3/5
Read 5 tweets
Oct 12
آصف زرداری اور عمران خان نےجو قرضے لئے انکا تو پتا نہیں کیاکیا
ـــ 👇ـــ
لیکن نوازشریف نےٹوٹل قرض
25ارب ڈالر لیا
قرضے لےکر ڈالر کی قیمت سو سے نیچے رکھنے
حج سے لے کر آٹے تک سبسڈی دے کر اشیا کی قیمتیں کم رکھنے کہ علاوہ درج زیل منصوبے مکمل کئے
یہ لسٹ ان پراجیکٹس کی ھے
👇1/16
جو مسلم لیگ ن کی حکومت نے مکمل کئے ہیں اور کام کر رہے ہیں اگلی لسٹ انڈرکنسٹرکشن کی
ہائیxnڈرو
1) نیلم جہلم
2) گولن گول
3)پٹرند کشمیر
4) مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5)نلتر 5 ایکٹینشن
6) رنولیا گلگت
کوئلہ
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ
نیوکلئیر
1)چشمہ1 جو بنا 1999
👇2/16
2)چشمہ4 جو بنا2017
نیچرل گیس
1)حویلی بہادر شاہ پلانٹ
2)بھکی(LNG)پلانٹ
ونڈ انرجی
1)3 نئےونڈ انرجی پلانٹ
2)4 پرانےپلانٹس کی ریپئرنگ گورنمنٹ تحویل
سولر پراجیکٹس
1)پاکستان پارلیمنٹ سولر بجلی کی فراہمی
2)قائد اعظم سولر پارک
3)پاکستان اسلحہ فیکٹری واہ کو سولر بجلی پرمنتقل کیا
👇3/16
Read 16 tweets
Oct 12
#پانامہ_سے_اقامہ_کی_حقیقت

پانامہ پیپرز کی تیار ی اور اشاعت کیلئے فنڈز یو ایس ایڈ اور جارج سوروس فاونڈیشن نےدیے

وکی لیکس نےانکشاف کیاھےکہ امریکہ نےپاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنےاور اپنے مفادات کی راہ میں حائل #نوازحکومت کو ختم کرنےکیلیے #پانامہ_پیپرز
تیار کروائے
👇1/19
انھیں دنیا بھر میں پھیلانےکیلیے امریکی ادارے #یو_ایس_ایڈ اور جارج سورس فاونڈیشن کےزریعے فنڈز مہیا کئے #وکی_لیکس
نےجاری کیگئی خفیہ دستاویزات میں اس بات کا بھی انکشاف کیاھےکہ امریکی جو دینا بھر میں اپنا لبرل اور مہم جوئی کا کر دار تیزی کےساتھ کھورہاھےاب اسکی حکمت عملی یہ ہے
👇2/19
کہ وہ دنیا میں سیاسی عدم استحکام معاشی بحران پیدا کرنے کیلئے ڈالر کی طاقت کو استعمال کرے۔ پانامہ پیپرز تیار کرنیوالی ریاست(پانامہ) امریکہ کی ایک کالونی ہےجہاںCIA کا ایک بڑا آپریشن سنٹراورامریکی اڈے موجود ہیں
پانامہ میں امریکیCIA کی مرضی کے بغیر چڑیا پر نہیں مار سکتی ہے۔
👇3/19
Read 19 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(