پڑھتا جا شرماتا جا
1955میں کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعدگورنرجنرل غلام محمدنےآبپاشی سکیم شروع کی
4لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائے یہ افراد زمین کےحقدار پائے
1:جنرل ایوب خان۔500ایکڑ
2:کرنل ضیااللّہ۔500ایکڑ
3:کرنل نورالہی۔500ایکڑ
4:کرنل اخترحفیظ۔500ایکڑ
👇1/19
1962میں دریائےسندھ پرکشمورکےقریب گدوبیراج کی تعمیرمکمل ہوئی
اس سےسیراب ہونےوالی زمینیں جن کاریٹ اسوقت5000-10000روپے
ایکڑتھا
عسکری حکام نےصرف500روپےایکڑکےحساب
2/19
سےخریدا۔
گدوبیراج کی زمین اس طرح بٹی:
1:جنرل ایوب خان۔۔247ایکڑ
2:جنرل موسی خان۔۔250ایکڑ
3:جنرل امراؤ خان۔۔246ایکڑ
4:بریگیڈئر سید انور۔۔246ایکڑ
دیگر کئ افسران کو بھی نوازا گیا۔
ایوب خان کےعہدمیں ہی مختلف شخصیات کومختلف بیراجوں پرزمین الاٹ کی گئی۔انکی تفصیل یوں ہے:
👇3/19
جنرل ایوب نےجن ججزکوزمین الاٹ کی گئ:
1:جسٹس ایس-اے-رحمان 150ایکڑ
2:جسٹس انعام اللّہ خان۔۔240ایکڑ
👇6/19
3:جسٹس محمد داؤد۔۔240ایکڑ
4:جسٹس فیض اللّہ خان۔۔240ایکڑ
5:جسٹس محمد منیر۔۔150ایکڑ
جسٹس منیرکواٹھارہ ہزاری بیراج پربھی زمین الاٹ کی گئی۔اسکےعلاوہ ان پرنوازشات رھیں۔
ایوب خان نےجن پولیس افسران میں زمینیں تقسیم کیں:
1:ملک عطامحمدخان ڈی-آئی-جی 150ایکڑ
2:نجف خان DIG۔۔240ایکڑ
👇7/19
3:اللّہ نوازترین۔۔240ایکڑ
نجف خان لیاقت علی قتل کیس کےکردارتھے۔قاتل سیداکبرکوگولی انہوں نےماری تھی۔
اللّہ نوازفاطمہ جناح قتل کیس کی تفتیش کرتےرھے۔
1982میں حکومت پاکستان نےکیٹل فارمنگ سکیم شروع کی۔اسکا مقصد چھوٹے کاشتکاروں کو بھیڑبکریاں پالنےکیلئےزمین الاٹ کرنی تھی۔مگراس
👇8/19
سکیم میں گورنرسندھ جنرل صادق عباسی نےسندھ کےجنگلات کی قیمتی زمین240روپےایکڑکےحساب سےمفت بانٹی
اس عرصےمیں فوج نےکوٹری،سیہون،ٹھٹھہ،مکلی میں25لاکھ ایکڑزمین خریدی
1993میں حکومت نےبہاولپور میں 33866ایکڑزمین فوج کےحوالےکی
جون2015میں حکومت سندھ نےجنگلات کی9600ایکڑ قیمتی زمین
👇9/19
فوج کےحوالےکی۔24جون2009کوریونیوبورڈ پنجاب کی رپورٹ کےمطابق 62% لیزکی زمین صرف 56 اعلی عسکری افسران میں بانٹی گئی
جبکہ انکاحصہ صرف10% تھا۔شایدیہ خبرکہیں شائع نہیں ہوئی۔
2003میں تحصیل صادق آباد کےعلاقےنوازآباد کی2500ایکڑ زمین فوج کےحوالےکیگئی۔یہ زمین مقامی مالکان کی مرضی
👇10/19
کےبغیردی گئی۔جس پرسپریم کورٹ میں مقدمہ بھی ہوا۔
اسی طرح پاک نیوی نےکیماڑی ٹاؤن میں واقع مبارک گاؤں کی زمین پرٹریننگ کیمپ کےنام پرحاصل کی۔اس کاکیس چلتارہا۔اب یہ نیول کینٹ کاحصہ ہے۔
2003میں اوکاڑہ فارم کیس شروع ہوا۔
اوکاڑہ فارم کی16627ایکڑ زمین حکومت پنجاب کی ملکیت تھی۔
👇11/19
یہ لیزکی جگہ تھی۔1947میں لیزختم ہوئی۔حکومت پنجاب نےاسےکاشتکاروں میں زرعی مقاصدسےتقسیم کیا
2003میں اس پرفوج نےاپناحق ظاھرکیا
اسوقت کےDG ISPRشوکت سلطان کےبقول فوج اپنی ضروریات کیلئےجگہ لےسکتی ہے
2003میں سینیٹ میں رپورٹ پیش کیگئی۔جسکےمطابق فوج ملک میں27ہاؤسنگ سکیمزچلارہی ہے
👇12/19
اسی عرصےمیں16ایکڑکے 130پلاٹ افسران میں تقسیم کئےگئے
فوج کےپاس موجود زمین کی تفصیل:
لاھور۔12ہزارایکڑ
کراچی۔12ہزارایکڑ
اٹک۔3000ایکڑ
ٹیکسلا۔2500ایکڑ
پشاور۔4000ایکڑ
کوئٹہ۔2500ایکڑ
اسکی قیمت 300بلین روپےہے۔
2009میں قومی اسمبلی میں یہ انکشاف ہوا
بہاولپورمیں سرحدی علاقے
👇13/19
کی زمین380روپےایکڑکےحساب سےجنرلزمیں تقسیم کی گئی۔جنرل سےلیکرکرنل صاحبان تک کل100افسران تھے۔
چندنام یہ ہیں:👇
پرویزمشرف،جنرل زبیر،جنرل ارشادحسین،جنرل ضرار،جنرل زوالفقارعلی،جنرل سلیم حیدر،جنرل خالدمقبول،ایڈمرل منصورالحق۔
ایک لاکھ ایکڑکمرشل مقاصدکیلئےاستعمال ہورہی ہے
جسکو کئی ادارےجنمیں فوجی فاؤنڈیشن،بحریہ فاؤنڈیشن،آرمی ویلفیئرٹرسٹ استعمال کررھےہیں
نیز بےنظیر بھٹو نےبیک جنبشِ قلم جنرل وحید
👇15/19
کاکڑ کو انعام کے طور پر 100مربع زمین الاٹ کی تھی
اسکے علاوہ بریگیڈیئر و جرنیل سمیت سبھی آرمی آفیسرز ریٹائرمنٹ کےقریب کچھ زمینیں اور پلاٹ اپنا حق سمجھ کر الاٹ کرا لیتےھیں۔ مثال کے طور پر ماضی قریب میں ریٹائر ھونے والے جنرل راحیل شریف نےآرمی چیف بننے کےبعد لاھور کینٹ میں
👇16/19
#868کنال کا نہایت قیمتی قطعہ زمین الاٹ کرانے کے علاؤہ بیدیاں روڈ لاھور پر بارڈر کے ساتھ90ایکڑ اراضی اور چند دیگر پلاٹ بھی (شاید کشمیر آزاد کرانے کے صلہ میں یا پھر دھرنے کرانے کے عوض) الاٹ کروائے جنکی مالیت اربوں میں بنتی ھے
ایک ایسے ملک میں جہاں
عام آدمی چند مرلے کے پلاٹ
👇17/19
کےلئے ساری زندگی ترستا رھتا ھے کیا یہ نوازشات و مراعات یا قانونی اور حلال کرپشن ھے یا اس جرنیلی مافیا کی بےپناہ لالچ و حرص وحوس؟ کیاعوام کو اس کے خلاف آواز اٹھاکر اس حلال کرپشن کو روکنے کی کوشش نہیں کرنا چاھیئے؟🤔
🇵🇰
حوالہ جات:👇
18/19
🇵🇰
حوالہ جات:
Report on lands reforms under ppls govt.
Booklet by Govt in 1972.
Case of Sindh.(G.M.Syed)
The Military and Politics in Pakistan..
(Hassan Askari)
Military Inc.
(Dr. Ayesha siddiqa)
پی۔ایل۔ڈیز اور مختلف اخبارات۔
End
فالو اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
یہ لوگ گھر میں بیٹھ کر گندی گندی ویڈیوز بنا رہے ہیں
اب یہ مجھے پبلک کی نظر میں ایسے گندا کریں گے
خان صاحب کو یہ بات واضح طور پر معلوم ہے کہ ان کی گندی ویڈیو ہی مارکیٹ میں آئیں گی
👇1/4
چور کی داڑھی میں تنکا
خان صاحب کو پتہ ہےکہ میں جو گند گھولتا رہا ہوں
وہ عوام کے سامنے آنیوالاھے
ایک لڑکی نےگھر والوں کو کہا ہمارے گھر سےکل ایک فرد کم ہو جائیگا
دوسرے دن وہ بھاگ گئی
گھر والےکہتےکتنی پہنچی ہوئی بچی ہماری پہلے ہی بتا دیا تھا کہ گھر کا ایک فرد کم ہونیوالاھے
👇2/4
عمران خان کہتےہیں میری نازیبا ویڈیوز
سوشل میڈیا پر لگانیوالےہیں
میرے اوپر ذاتی حملےکرینگے
مجھے پبلک میں گندا کریں گئے
میرے اور فرح (جو بچی ہے) اس کے بارے میں ان لوگوں نےبہت گند آڑانا ہے
بشرہ بیگم
دونوں کو پہلے سے ہی پتہ چل جاتا کیونکہ دونوں بہت پہنچے ہوئے گندے انڈے ہیں
👇3/4
اکتوبر 2006سے2008 تک چیف آف جنرل سٹاف کےطور پر کام کرنیوالے لیفٹننٹ جنرل صلاح الدین ستی کا کہنا تھا کہ12 اکتوبر کو وہ بریگیڈئیر کےطور پر راولپنڈی کی اہم ترین ٹرپل ون بریگیڈ کےکمانڈر تھےانکا کہنا تھا کہ جولائی1999 میں جب انہیں سیاچن سےبلا کر
👇1/18
ٹرپل ون بریگیڈ کا کمانڈر تعینات کیا گیا تھا تو اس وقت سے ہی فوج اور سول حکومت کے درمیان تناؤ کی باتیں زبان زد عام تھیں
جب میں (جولائی 1999) میں ٹرپل ون بریگیڈ میں آیا تھا تو
اسوقت یہ عام بات تھی کہ حکومت اور فوج میں بہت زیادہ غلط فہمی پیدا ہو چکی ہے
انکا کہنا تھا کہ اسوقت
👇2/18
جنرل ضیا الدین بٹ ISI کےسربراہ تھےاور میڈیا کا استعمال کرکے یہ تاثر دیا جا رہا تھا کہ شاید ہم لوگوں کیجانب سے نوازشریف کا تختہ الٹنےکی تیاری ہے
جنرل ستی کےمطابق تیاری
اسطرح نہیں تھی جس طرح میڈیا میں تاثر تھا۔ اپنی ذاتی تربیت
کےحوالےسےبہرحال انکا کہناتھا
میں اس واقعے سے
👇3/18
1995 میں حکیم سعید شہید نےاپنی
کتاب #جاپان_کہانی میں جو لکھا آج وہ حرف بحرف سچ ثابت ہو رہاھےانہوں نےبتایا تھاکہ عمران کو ملک پاکستان میں
4 کاموں کیلئے مہرہ بنا کر تیار کیاجا رہاھے اور 20 یا 25 سال کےدروان
انکو پاکستان کا وزیراعظم بناکر 4کام ان سےلئےجائیں گے
اس نےوزیراعظم
👇1/10
بننےکیبعد کسطرح اور کتنےکام مکمل کر لئےہیں اور کونسا رہ گیا ہے 1) پاکستان کی معیشت کو برباد کرنا 2) ملکی اداروں کو کفار کےزیر تسلط کرنا 3) 295سی توہین رسالت قانون ختم کرنا 4) قادیانیوں کو مسلم قرار دلوانا انکو پاکستان کےمرکزی اداروں میں جگہ دینا
1)پاکستان کیGDP جو
👇2/10
کبھی منفی میں نہیں گئی تھی اس نےایک سال میں منفی تک پہنچا دی
2)پاکستان کےاداروں کو کفار کےزیر تسلط کرنا
اس نےآتے ہیFBR سٹیٹ بینک آف پاکستان اور دوسرےکئی ادارےIMF کےملازمین کے حوالےکر دیئے FBR اور سٹیٹ بینک کےچیئرمین باقر نجفی اور شبر زیدی کےملازمین ہیں
انکو لگا کر ابتدا
👇3/10
پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر میجرجنرل بابرافتخار کو بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں
👇1/5
میجر جنرل انعام حیدر ملک، میجر جنرل فیاض حسین شاہ اور میجر جنرل نعمان زکریا شامل ہیں۔
آئی ایس پی آر نےبتایا کہ میجرجنرل محمدظفر اقبال میجرجنرل ایمن بلال صفدر، میجر جنرل احسن گلریز،میجر جنرل سید عامر رضا کو بھی لیفٹیننٹ جنرل کےعہدے پر ترقی دے دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق
👇2/5
میجر جنرل شاہد امتیاز، میجر جنرل منیر افسر، میجر جنرل یوسف جمال میجر جنرل کاشف نذیر لیفٹیننٹ جنرل کےعہدے پر ترقی پانیوالوں میں شامل ہیں۔
ڈی جیISPR آر کی بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی
ترقی پانے والے DGISPR لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نےمشکل حالات میں ذمہ داریاں نبھائیں
👇3/5
آصف زرداری اور عمران خان نےجو قرضے لئے انکا تو پتا نہیں کیاکیا
ـــ 👇ـــ
لیکن نوازشریف نےٹوٹل قرض
25ارب ڈالر لیا
قرضے لےکر ڈالر کی قیمت سو سے نیچے رکھنے
حج سے لے کر آٹے تک سبسڈی دے کر اشیا کی قیمتیں کم رکھنے کہ علاوہ درج زیل منصوبے مکمل کئے
یہ لسٹ ان پراجیکٹس کی ھے
👇1/16
جو مسلم لیگ ن کی حکومت نے مکمل کئے ہیں اور کام کر رہے ہیں اگلی لسٹ انڈرکنسٹرکشن کی
ہائیxnڈرو 1) نیلم جہلم 2) گولن گول
3)پٹرند کشمیر 4) مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5)نلتر 5 ایکٹینشن 6) رنولیا گلگت
کوئلہ
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ
نیوکلئیر
1)چشمہ1 جو بنا 1999
👇2/16
2)چشمہ4 جو بنا2017
نیچرل گیس
1)حویلی بہادر شاہ پلانٹ
2)بھکی(LNG)پلانٹ
ونڈ انرجی 1)3 نئےونڈ انرجی پلانٹ 2)4 پرانےپلانٹس کی ریپئرنگ گورنمنٹ تحویل
سولر پراجیکٹس
1)پاکستان پارلیمنٹ سولر بجلی کی فراہمی
2)قائد اعظم سولر پارک
3)پاکستان اسلحہ فیکٹری واہ کو سولر بجلی پرمنتقل کیا
👇3/16
پانامہ پیپرز کی تیار ی اور اشاعت کیلئے فنڈز یو ایس ایڈ اور جارج سوروس فاونڈیشن نےدیے
وکی لیکس نےانکشاف کیاھےکہ امریکہ نےپاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنےاور اپنے مفادات کی راہ میں حائل #نوازحکومت کو ختم کرنےکیلیے #پانامہ_پیپرز
تیار کروائے
👇1/19
انھیں دنیا بھر میں پھیلانےکیلیے امریکی ادارے #یو_ایس_ایڈ اور جارج سورس فاونڈیشن کےزریعے فنڈز مہیا کئے #وکی_لیکس
نےجاری کیگئی خفیہ دستاویزات میں اس بات کا بھی انکشاف کیاھےکہ امریکی جو دینا بھر میں اپنا لبرل اور مہم جوئی کا کر دار تیزی کےساتھ کھورہاھےاب اسکی حکمت عملی یہ ہے
👇2/19
کہ وہ دنیا میں سیاسی عدم استحکام معاشی بحران پیدا کرنے کیلئے ڈالر کی طاقت کو استعمال کرے۔ پانامہ پیپرز تیار کرنیوالی ریاست(پانامہ) امریکہ کی ایک کالونی ہےجہاںCIA کا ایک بڑا آپریشن سنٹراورامریکی اڈے موجود ہیں
پانامہ میں امریکیCIA کی مرضی کے بغیر چڑیا پر نہیں مار سکتی ہے۔
👇3/19