RH Riaz Profile picture
Oct 16 4 tweets 2 min read
#16کتوبر_یوم_شہادت
شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کا یوم شہادت
آج کا دن ہمیں ان سادہ لوح اور بے لوث لیڈران کی پیروی کرنے کا درس دیتا ہے جنہوں نے اپنا تن من دھن قوم کی خدمت کے لئے وقف کر دیا تھا۔
لیاقت علی خان کرنال کے ایک نواب خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔
👇1/4
برطانیہ میں لاء کی اعلی تعلیم حاصل کی۔جب پاکستان بنا
تو لاکھوں کروڑوں کی جائیداد اور دولت چھوڑ کر پاکستان تشریف لے آئے
نہ یہاں کوئی گھر نہ جائیداد کلیم کی
جب شہید ہوئےتو وزیراعظم پاکستان کا کوئی گھر کوئی جائیداد نہیں تھی
شہادت کےوقت پیروں میں پھٹے ہوئے موزے پہنے ہوئے تھے
👇2/4
ایک اور تکلیف دہ تاریخی بات لیاقت علیخان کےقاتل سید اکبر کی بیوہ اور بیٹا آج ایبٹ آباد میں ھزاروں گز کی کوٹھی میں رھائش پذیر ہیں اور شہید ملت نوابزادہ لیاقت علیخان، وزیراعظم پاکستان کی اولاد کےپاس کوئی گھر نہیں ہے
حال ہی میں شہید ملت کےبڑے بیٹےکی اپیل اخبارات میں نظر آئی
👇3/4
جن میں وہ حکومت سے اپنے علاج کے اخراجات کی اپیل کرتے نظر آئے تھے۔
لیاقت علی خاں کا قتل آج بھی ایک سربستہ راز ہے جس کے قاتل بے نقاب نہ ہو سکے۔
#16اکتوبر_یوم_شہادت_شہید_ملت
کوئی تو ھے جو اس ملک سے دشمنی نبھا رہا ھے
4/4

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Oct 17
پاکستان کے سابق فوجی صدرجنرل پرویزمشرف نے ریٹائرمنٹ کے بعد (4-5) ہزار افسروں کو مختلف اداروں میں اہم عہدوں پر فائز کیا
اور ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 56 ہزار سول عہدوں پر فوجی افسر متعین ہیں جن میں 1,600 کارپوریشنز میں ہیں۔
کوشش کی ھےنام عہدے ایک لسٹ عوام کی
👇1/16
آگاہی کیلئےمشتہر کیجائے جو ممکن ہو سکا حاضر ھے
یہ آرمی آفیسر فوج سے پینشن مراعات لینےکے بعد سوا لاکھ کے ہاتھی سولین کےحق پر بھی ڈاکہ مار تھے ہیں

چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن، لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفر اقبال

سعودیہ سفیر: جنرل بلال اکبر

ڈی جی نیب لاہور
میجر ر شہزاد سلیم
👇2/16
وزارت سدباب منشیات
بریگیڈیئر اعجاز شاہ

محتسب پنجاب
میجر ریٹائرڈ سلیمان اعظم

چیف سیکرٹری بلوچستان
کیپٹن ر فضیل اکبر

چیئرمین سی پیک اتھارٹی
لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ مستعفی

چئیرمین نادرا
بریگیڈئیر ریٹائرڈ خالد لطیف

سی او ایس

لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ خرم خوارزمی
👇3/16
Read 16 tweets
Oct 17
#پاکستان_کی_آواز_بنو

مسلم لیگ ن کی قیادت سے درخواست ھےکہ الیکٹیبلز اور شخصیت پرستی سے نکلنےکیلئے پارٹی کو #گرائونڈ لیول تک منظم کیاجائے
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif
میاں نوازشریف اور مریم نواز عوام کی مقبول ترین شخصیات ہیں
لیکن #پارٹی منظم نہ ہونے کی وجہ سےملکی سیاست میں
👇1/6
فعال کردار ادا کرنے سےقاصرھے
اسلئے قیادت سےدرخواست ھے کہ پارٹی کو فعال کرنےکیلئےمنظم کیا جائے
1۔ منتظم اور ایکٹو سیکریٹری جنرل نامزد کیا جائے
جس کی صرف ایک ذمہ داری ہو
پارٹی تنظیم سازی اور نگرانی
2۔ صوبائی سطح پر فعال اشخاص کو نامزد کیا جائے
3۔ مرکزی صوبائی قیادت کی مشاورت
👇2/6
سے ضلعی عہدیدار نامزد کئے جائیں
4۔ مشاورت سے تحصیل اور یونین کونسل کی سطح پر نامزدگیاں کی جائیں
5۔ یونین تحصیل ضلعی ڈویزن اور صوبائی دفاتر قائم کئے جائیں
اور ایم این اے ایم پی اے کی بیٹھکیں ختم کی جائیں
6۔ پارٹی کی ممبر سازی کی جائے اور ہر ممبر کو شناختی کارڈ دیئے جائیں
👇3/6
Read 6 tweets
Oct 16
سابق وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں یہ بیان دیاھےکہ جب وہ وزیراعظم تھےتو ذمہ داری
انکی تھی لیکن اختیار کسی اور کے پاس تھا
اس بیان سےایک اوسط درجےکی ذہانت رکھنےوالےشخص(ماسوائے یوتھیوں)کے ذہن میں یہ سوالات پیدا ہوتےہیں
اگر سابق وزیراعظم عمران خان کے پاس اختیار نہیں تھا
👇1/4
تو امریکہ جیسے طاقتور ملک کو اس کی حکومت کے خلاف سازش کرنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی ؟
* بغیر اختیار کے Absolutly not کے بیانیے کی تشہیر کرنے کا مقصدکیا رہ جاتا ہے سوائے عوام کو بےوقوف بنانے کے ؟
* اگر اختیار نہیں تھا تو آخری لمحے تک اقتدار سے چمٹے رہنے
👇3/4
اور اسکو قائم رکھنے کے لیے ہر حربہ استعمال کرنے کی کیا ضرورت تھی اگر یہ قوم کے ساتھ مخلص تھے تو باعزت طریقے سے استعفی دے کر قوم کو سچ کیوں نہیں بتایا ؟
* یہ صادق اور امین کہلوانا تو پسند کرتے ہیں لیکن ساڑھے تین سال کے اقتدار میں تین سال سے زائد عرصہ یہ قوم سے جھوٹ کیوں
👇3/5
Read 5 tweets
Oct 16
عمران امریکا میں جوہری پروگرام کیخلاف مسلسل لابنگ کریں گےتو نتیجہ اور کیا نکلے گا

وزیر مملکت مصدق ملک نےکہا کہ عمران نےاپنے ہی ملک کیخلاف امریکا میں ایک لابنگ فرم کررکھی ھے

مصدق ملک نےامریکی صدر جوبائیڈن کےپاکستان کےایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان پر ردعمل کا اظہار کیاھے
👇1/3
انکا کہنا تھا کہ امریکی صدر بائیڈن کے بیان پر حیرت کیوں؟
عمران خان امریکا میں جوہری پروگرام کے خلاف مسلسل لابنگ کریں گے تو نتیجہ اور کیا نکلے گا؟

ڈیوڈ فینٹن سابقہ CIA سربراہ پاکستان کی ایٹمی قوت کے خلاف تحریک کا بانی ہے۔

’پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں
👇2/4
وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے‘

ان کا کہنا تھاکہ عمران خان نے لابنگ کے نام پر ڈیوڈ فینٹن کو پاکستان کے خلاف کروڑوں کا کنٹریکٹ دیا، اب قوم کیا صدر بائیڈن کے اس بیان پر عمران خان کو مبارک باد دے۔

مصدق ملک کا کہنا تھاکہ عمران خان سچ کہتے تھے، وہ خطرناک ہیں،
👇3/4
Read 5 tweets
Oct 16
*جو خود پونے 4سال غلامی سے نہ نکل سکا*
*وہ دوسروں کو آ زادی دلوانے کی بات کرتا ھے*
😁
*چابی والا کھلونا*

*یہ مجھ سے NRO مانگتے ھیں سے*
*میں تو کٹھ پتلی تھا*
*کا سفر*
*یوتھیو کو ویژن کی سیاہ ست مبارک ہو*

*شیر شاہ سوری بننا تھا لیکن طاقت نہ ہونے کے سبب*
*رنگیلا بن گیا😂*
👇1/6
جب نیپیاں بدلنے والا کوٸی نہ رہے تو پھر نیپیاں ۔۔لیک۔۔ تو ہوں گی ۔*
*گند بھی نکلے گا*
*بو بھی آئی گی*
*اور بچہ چیخے گا بھی اور چلاٸے گا بھی🤣🤣🤣😂.*

*نیازی کی بہادری دیکھو فواد ڈبو کی تھوڑی سے ویڈیو لیک ہوئ نیازی کی پینٹ گیلی ہوگئی*

*عارف علوی کی ریٹایرمنٹ قریب ہے
👇2/6
مقدمات بھی تیار ہیں سافٹ ویر تو اپ ڈیٹ ہونا ہے

عمران خان کو معلوم ھے
یوتھیے سب سےبڑے جاہل ہیں
جو کہتا جاونگا وہ مانتےجائیں گے

*پوری دنیا میں یہ وہ واحد بندہ جو کہہ رہا ہے کہ میری گندی ویڈیو آ رہی ہیں. اور میں انہیں چیلنج بھی نہیں کرنا. بس آپ نےاس ویڈیو پر یقین نہیں کرنا
👇3/6
Read 5 tweets
Oct 15
#سکھا_شاہی_کی_تاریخ

#رنجیت_سنگھ
پنجاب میں سکھ سلطنت کا بانی تھا
گوجرانوالہ کےمقام پر1780ء میں پیدا ہوا
بچپن ہی میں اسکی بائیں آنکھ چیچک سے ضائع ہوگئی تھی

سکرچکیہ مثل کے ڈاکو، سردار مہان سنگھ کا بیٹا تھا۔
بارہ برس کا تھا
کہ اسکا باپ مر گیا
اور وہ مثل کا سردار بنا۔
👇1/24
سولہ برس کی عمر میں اسکی شادی کھنیا مثل میں ہوئی اور ان دو مثلوں کےملاپ سےرنجیت سنگھ کی لٹیرے پن کیطاقت اور مضبوط ہو گئی
پنجاب پر مسلمانوں کی حکومت تھی
مگر یہ صوبہ سکھ لٹیروں اورڈاکوؤں کیوجہ سےمسلمانوں کےاثر سےباہر ہو رہاتھا
شاہ زماں والیٔ کابل، احمدشاہ ابدالی کے نواسےنے
👇2/24
سکھ لٹیروں کو سبق سکھانےکیلئے پنجاب پر حملہ کیا
مگر سکھ اسے دیکھ کربھاگ گئے

شاہ زمان کو کابل واپس جانا پڑا کیونکہ
اس کی عدم موجودگی کے باعث دار الحکومت میں بغاوت کے آثار نمایاں ہوچکےتھےاسکے بھائی نے بغاوت کر دی تھی ۔اس نےلاہور اور پنجاب کو اسکے حال پر چھوڑ دیا۔
👇3/24
Read 24 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(