ازقلم: سارا "ربیل"
( تم اور تمہاری دو ٹکے کی اوقات )
19 جون 1992 دو نام نہادشاطرغداروں نےنادیدہ قوت کے "اشاروں" پرایک ٹولہ بنایااورمہاجرقوم کےعروج پرپہنچتے ہی اپنی اوقات دکھادی اور سن 1992 میں فوجی ٹرکوں میں بیٹھ کرکراچی شہر پر قبضہ کرنے
✌️🇧🇬✌️ #AltafHussain #BoyCottNA237NA239
مہاجر نوجوانوں کی نسل کشی کرنے، اور مہاجر قوم کو دیوار سے لگانے کی روایت عام کرنے کی داغ بیل ڈالی اور
" مہاجر سیاست " کا چورن بیچنے کی ناکام کوشش کی
✌️🇧🇬✌️ #AltafHussain #BoycottNA237NA239
19 جون سن 1992ء وہ سال تھا جب ایم کیو ایم میں دو غداران قوم نےجنم لیاجن میں ایک کا نام آفاق احمد اور دوسرےکا نام عامر خان ہے
ان دونوں کےنام مہاجرقوم کی تاریخ میں تا زندگی سرفہرست رہیں گے
یہ وہ نام ہیں جنھوں نےاپنےذاتی مفادات کی خاطرقوم کاسودا کیا
یہی وہ دو نام ہیں جوجرائم پیشہ افراد کےساتھ رابطوں میں تھےجنکےمفادات اجتماعی طور پر یکساں تھےاسی لئے انہوں نے پارٹی سے بغاوت کو فوقیت دی اور "خفیہ ہاتھوں" کی سرپرستی میں اپنی راہیں جدا کرلیں۔
دوسری طرف کراچی والوں نےمکمل طور پرانکا بائیکاٹ کردیا
19 جون سن 1992ء کی غداری نےقائد و قوم کوصدمہ ضرور پہنچایا لیکن وہ "غدار" نہ قائد تحریک کی ہمت کو توڑ سکےاورناں ہی وہ قوم کےاتحاد کو نقصان پہنچا سکےنتیجتأ اگر یہ کہاجائے تو بےجانہ ہوگاکہ یہ دونوں سیاسی یتیم آج تک بےنام و نشان ہیں
اورہمیشہ رہینگے
✌️ #AltafHussain #BoycottNA237NA239
جس وقت ایم کیو ایم ملک کی تیسری بڑی سیاسی جماعت بن گئی اورایک طاقت کے طور پر ابھر رہی تھی "مہاجر" نام زبان زد عام ہو چکا تھا اس وقت سن 1991-92ء میں پہلی بار ان دو غداران مہاجر قوم آفاق احمد وعامر خان کی منافقت کےباعث دھڑے بندی کا باقائدہ آغاز ہوا
آفاق احمد عامر خان یہ وہی دوغداران قوم کےنام ہیں جنکےہاتھ ایم کیوایم کے ہزاروں معصوم بیگناہ کارکنان کےخون سےرنگےہوئےہیں،ان دونوں پراقدامِ قتل اغواء غیرقانونی اسلحہ بھتہ وصولی،قبضہ گیری،جرائم پیشہ سرگرمیوں اور تشدد بالجبرجیسےکئی مقدمات درج ہوئے۔
آفاق احمد اور عامر خان میں کون سب سے بڑا منافق ہےاسکا فیصلہ تو مہاجر قوم ہی کر سکتی ہے لیکن یاد آوری کے لئے اتنا لکھوں گی کہ آٹھ برس تک جیل میں رہنے کے بعد عامر خان 24 مئی 2011 کو رہا ہوا اور اس نے آفاق احمد سے علیحدگی اختیار کی...
✌️🇧🇬✌️ #AltafHussain #BoycottNA237NA239
اورتین دن بعد ہی اس نےآفاق کےساتھ اپنی راہیں جدا کیں دوبارہ ایم کیوایم میں شامل ہوا،رو رو کر مگرمچھ کے آنسو بہائے اور قائد تحریک کے قدموں میں گر کر معافی مانگی پھر قوم مہاجر سے معافی مانگی اور دوبارہ قوم مہاجر کو ڈسنے کے لئے پھن پھیلا لئے۔
✌️🇧🇬✌️ #AltafHussain #BoyCottNA237NA239
مہاجرقوم،قائداور تنظیم کودوسرے سنگین بحران کاسامنا 14 اگست 2013 کواسوقت کرناپڑاجب غدار ثانی مصطفیٰ کمال عرف "کمالو" اپنےذاتی اور انفرادی مفادت کی خاطراچانک پارٹی چھوڑکر دبئی روانہ ہوگیااور ڈیڑھ ماہ بعد انیس قائم خانی بھی مصطفیٰ کمال سےجاکرمل گیا
22 اپریل 2015 کوقائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی نےایک اورمنافق مفاد پرست خفیہ ہاتھ سےملےہوئے احسان فراموش عشرت العبادکےساتھ لاتعلقی کااعلان کردیاجودرحقیقت مہاجرقوم کاترجمان بنا ہوا تھالیکن پس پردہ دوسری طرف سے ملنے والی ہدایات پر عمل پیرا تھا۔
تین مارچ 2016ء کو مصطفیٰ کمال عرف "کمالو" اور انیس قائم خانی نے اچانک دبئی سے وطن واپس پہنچتے ہی قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی پرسنگین الزامات عائد کرتے ہوئےان سے علیحدگی کا اعلان کیا گویا غداران مہاجر کی فہرست میں ایک اور نام
رقم کردیا
✌️🇧🇬✌️ #AltafHussain #BoycottNA237NA239
سب سے اہم بات کہ "کمالو" منافق غدار نے باقائدہ اعلان کیا کہ وہ مہاجر سیاست کا نام و نشان مٹا دیگا مہاجر سیاست کو دفن کردیگا اور آج وہی منافق مہاجر نام پر سیاست کرنے کے پر تول رہا ہے اور خود کو مہاجرقوم کا خود ساختہ قائد و لیڈر سمجھ رہا ہے
✌️🇧🇬✌️ #AltafHussain #BoycottNA237NA239
جو محض اسکی خام خیالی ہے کیونکہ اسکی اوقات سے قوم اچھی طرح واقف ہےجس طرح اسکی حرکات و سکنات ہیں وہ ناقابل برداشت ہیں، یہ خود کو جو بھی سمجھےلیکن مہاجر قوم کے قائد لیڈر رہنماء صرف اورصرف جناب الطاف حسین بھائی ہیں انکے علاوہ نہ کوئی تھا نہ کوئی ہے
23 مارچ 2016 کو مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی نے" پراسرار طاقت" کے زور بازو پر سیاسی جماعت پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کےقیام کا اعلان کیا اورمہاجر قوم کوگمراہ کرنے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن وہ مہاجر قوم کو اپنی طرف راغب نہیں
کرسکا اور ناکام ہوا
اسوقت پاک سر زمین پارٹی میں تیزی سےشمولیت اختیارکرنےوالے،ایم کیوایم میں شامل وہ تمام جرائم پیشہ افراد سرفہرست تھےجنھیں یا توالطاف حسین بھائی نےوفا پرست کارکنان کی شکایت پر پارٹی سےنکال دیا تھایاانہیں تنبیہ کی گئی تھی یاان سے
لاتعلقی ظاہر کردی تھی
اور ان میں کچھ مفاد پرست منافقین وہ بھی شامل تھےجنھوں نے اپنےضمیر کا سودا کرکےاپنی بولی لگائی تھی اورخود کو "خدائی طاقتوں" کے ہاتھوں بیچ دیا تھا گویا غدار اول جوڑی آفاق احمد اور عامرخان کی روایت پرچلتے ہوئے مرکز قائد اور قوم سے منہ موڑ لیا تھا۔
👇 #AltafHussain #BoycottNA237NA239
بائیس اگست 2016، الطاف حسین بھائی نےسچ بول دیا،گویا لاوا پھٹ گیا پریس کلب کےسامنےلگےکیمپ میں قیادت وکارکنان بھوک ہڑتال پر بیٹھےتھےاسوقت الطاف بھائی غم سےنڈھال تھےکارکنان مسلسل پرامن احتجاج کررہے تھےلیکن کئی دن گزرنے کے بعد بھی شنوائی نہ ہوئی تھی
قائدتحریک الطاف حسین بھائی نےکارکنان کی جبری گمشدگیوں، لاپتہ افراد، ماورائےعدالت قتل، اغواء اور کارکنان پر قائم کئےگئےجھوٹےفاشٹ کیسز پر آوازحق بلند کی تھی جوانکا جائز آئینی بنیادی حق تھا لیکن اس سچ کی پاداش میں قائد تحریک پر پابندی عائد کردی گئی
23 اگست 2016....
تنظیم میں ایک اور غداری کی تاریخ رقم کی گئی ایک اور منافقین ضمیر فروشوں اور غداروں کا مفاد پرست ٹولا اچانک ابھر کر سامنے آیا، گویا منافقین مفاد پرست علیحدگی اختیار کرنے کے لئے پر تولے بیٹھے تھے اور حقیقتا یہی سچائی بھی ہے
✌️🇧🇬✌️ #AltafHussain #BoycottNA237NA239
اور قوم مہاجر نے دیکھ لیا کہ جس طرح پاکستان دو لخت ہوا تھا بلکل اسی طرح قوم کے نام نہاد ضمیر فروش رہنماؤں نے اپنے انفرادی مفادات کے حصول کی بارآوری کے لئے تنظیم کو دو لخت کردیا اور مہاجر قوم کے اتحاد کو تار تار کر دیاگویا زمین بوس کردیا
✌️🇧🇬✌️ #AltafHussain #BoycottNA237NA239
گویامہاجر قوم کاشیرازہ بکھیر دیا اور آج وہی منافقین مفاد پرستوں غداروں کا پلید ٹولا جن میں آفاق احمد ہوکہ عامر خان، کمالو ہوکہ انیس قائمخانی، فاروق ستار ہو کہ خالد مقبول، امریکہ میں بیٹھا ندیم نصرت و واسع جلیل ہوں کہ دوبئی میں بیٹھا عشرت العباد
تمام نام نہاد احسان فراموش ٹولے "مہاجر" چورن منجن بیچ کر سیاست کر رہےہیں جنکےجھانسے میں آج تک قوم نہیں آسکی اور نہ کبھی آئیگی کیونکہ مہاجروں کا لیڈر صرف قائد تحریک الطاف حسین بھائی ہیں جو کل بھی قائد تھےآج بھی ہیں اورہماری آخری سانس تک رہیں گے
✌️ #AltafHussain #BoyCottNA237NA239
قائد تحریک کے ساتھ اللہ ہے کیونکہ وہ سچےوحق پر ہیں قوم سےوفادار ہیں اسی لئےاپنوں کی احسان فراموشی، غداری، ان پر درج کئے گئےجھوٹےکیسز انکاکچھ نہیں بگاڑ سکےان پر لگائے گئے الزامات الحمداللہ آج تک کسی عدالت میں ثابت نہیں ہوسکےاور وہ ہمیشہ سرخرو ہوئے
اس دفعہ کے بائیکاٹ کےبعد ایک بار پھرسے ثابت ہوا کہ قدرت سچے قائد کے ساتھ کھڑی ہے جس نے اپنی زندگی قوم کے مفادات کے لئے وقف کردی اور خود کو اور اپنے خاندان کو قوم کے لئے قربان کردیا لیکن حق پرستی کا کٹھن کانٹوں بھرا راستہ کبھی نہیں بدلا۔۔۔۔
✌️🇧🇬✌️ #AltafHussain #BoycottNA237NA239
اور اپنےذاتی و انفرادی مفادات کے حصول کےلئےکبھی قوم کا سودا نہیں کیا بلکہ اپنا آپ قوم پر وار دیا، قائد تحریک پاکستان کے واحد سیاسی لیڈر ہیں جنھوں نے نہ کبھی ایم این اے کا الیکشن لڑا نہ ایم پی اے کا، وہ ایوانوں کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے
✌️🇧🇬✌️ #AltafHussain #BoyCottNA237NA239
جنکا مقصد حیات کرسی نہیں قوم کی بقاء رہی ہے انہوں نےقومی و صوبائی اسمبلیز کی کرسی تو دور کی بات علاقائی سطح پر بھی کبھی زندگی میں یوسی کونسلر تک کا الیکشن نہیں لڑا دراصل یہی "اصل" ہے
✌️🇧🇬✌️ #AltafHussain #BoyCottNA237NA239
اس طویل تحریر میں جو بات میں بیان کرناچاہتی تھی اسکا خلاصہ یہی ہےکہ الطاف حسین بھائی نےایم کیو ایم کےقیام سےلیکر آج تک صرف دکھ تکالیف پریشانی اورمصائب کاسامناکیا انھوں نے نیک نیتی سےاپنی قوم کی بقاء کیلئےانتھک محنت کی خودکومار کرشب و روز کام کیا
اس کٹھن جدوجہد میں انھوں نےاپنے خونی رشتوں کی قربانی بھی دی،اپنی ذات کوختم کردیاکبھی مفادنہیں اٹھایا اقرباء پروری نہیں کی لیکن دوسری طرف قوم کےان تمام مفادپرست احسان فراموش ٹولوں نےقائد کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیااوراحسان فراموشی کی تایخ رقم کردی
اور قائد تحریک کی جگہ خود "قائد" بننے کے لئے اپنے والد جیسے شفیق فقیر منش قائد سے غداری کی، قوم کو تقسیم کردیا لیکن اسکا حاصل کیا رہا؟ آج وہ تمام غدار ٹولے بکھرے ہوئے ہیں عوام ان پر اعتماد نہیں کرتی گلیوں بازاروں چوراہوں پر ذلیل و رسوا ہورہے ہیں
آج انکےپاس قائد توبہت ہیں لیکن قوم نہیں ہے،یہ وہی احسان فراموش ٹولےہیں جنھوں نےقرآن پاک پرحلف لیکرقائدقوم سےغداری کی و آج سیاسی یتیموں والی زندگی گزار رہےہیں کل تک کمائی ہوئی عزت ذلت بھری زندگی میں تبدیل ہوگئی ہےلیکن بیغیرتوں کواس سےکیافرق پڑتاہے
ہمیں اورہمارےقائد کو ان منافقین بیغیرت احسان فراموش ٹولوں کی و ان ٹولوں کی جی حضوری کرنےوالے
مفاد پرست موقع پرست درباریوں کی قطعی طور پر ضرورت نہیں ہےجوقائد سےمنحرف ہوئےاب ہمیں منزل ملےکہ نہ ملےہم اس بات پر مطمئن ہیں کہ
"ہمارے پاس قائد تحریک ہیں"
ہمیں اور کچھ نہیں چاہئے کہ سب سے بڑا سکون "پرسکون ضمیر" کا ہوتا ہے اور میں جانتی ہوں کہ الحمدللہ تمام وفا پرست ساتھیوں، ہمدردوں کاضمیر
پرسکون ہے اور ہم یہ بات بھی بخوبی جانتے ہیں کے یہ تمام مفاد پرست غدار ٹولے الطاف بھائی کی ایک "ہیلو" کی مار ہیں
جس دن "ہیلو" ہوگئی اس دن انکا بینڈ بج جائےگا اور آجکل اسی بات سے یہ غدار ٹولے بہت خوفزدہ ہیں کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ اس دفعہ انکو عام معافی نہیں ملے گی بلکہ اس دفعہ انکے پیروکار بھی سائیڈ لائین کئے جائیں گے جو دن رات انکی چمچہ گیری کرتےہیں
✌️🇧🇬✌️ #AltafHussain #BoycottNA237NA239
تو غداروں آج ایک بار پھر تم نے دیکھا اللہ کا انصاف؟
قدرت کا انصاف
اللہ کا قانون کہ بائیس اگست 2016 کے بعد جن منافقین غداروں احسان فراموشوں،
✌️🇧🇬✌️ #AltafHussain #BoycottNA237NA239
دو ٹکے کے ٹچوں لچوں چمونوں نے قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کا چیپٹر کلوز کرنے کی کوشش کی !!
ایک ایک کرکے وہ تمام منافقین غدار قابضین، منحوس ٹولے ٹولیاں،
بدذات، بدکردار، بدبخت
بیغیرت بدقماش بیہودہ مفاد پرست
نام نہاد مہاجر منجن چورن فروش
✌️🇧🇬✌️ #AltafHussain #BoycottNA237NA239
سب کمین رذیل " گمنام " ہوگئے
" بے نام و نشان" ہوگئے
کل تک جو اپنے ہونے پر بہت خوش تھے
آج وہی بدکردار "تھے" ہوگئے
✌️🇧🇬✌️ #AltafHussain #BoycottNA237NA239
منحوس ٹولےمنوں مٹی تلے دفن ہوگئے
گویا تباہ ہوگئے برباد ہوگئے۔
ماشاء اللہ، الحمدللہ،
کیونکہ یہ کبھی الطاف حسین بھائی کی بلندی تک پہنچ ہی نہیں سکتے
کیونکہ یہ سیاسی یتیم ہیں،
لالچی خودغرض مفادپرست ہیں
✌️🇧🇬✌️ #AltafHussain #BoycottNA237NA239
کیونکہ ان ٹولوں کی دو ٹکے کی اوقات اب صرف ذلیل و رسوا ہونے کے لئے رہ گئی ہے کیونکہ یہ کمین عزت کے حقدار ہی نہیں تھے نہ ہیں
✌️🇧🇬✌️ #AltafHussain #BoycottNA237NA239
کیونکہ بائیس اگست 2016 کے بعد انکے ماتھے پر قوم مہاجر کی طرف سے لکھ دیا گیا تھا کہ "انکو انکی اوقات دو " اور مزے کی بات تو یہ ہے کہ انہیں قدم قدم پر ذلت و رسوائی مل رہی ہے لیکن انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا
✌️🇧🇬✌️ #AltafHussain #BoycottNA237NA239
یہ قدم قدم پر ذلیل و رسوا ہو رہے ہیں انکی منحوس سوکھے چھوہاروں اور پھٹے ہوئے غباروں جیسی گندی بدبودار بدترین منحوس ترین شکلوں پر انکی بدکرداری و بداعمالی کی تحریریں چسپاں ہیں
✌️🇧🇬✌️ #AltafHussain #BoycottNA237NA239
ان منحوسوں نام نہاد مہاجرٹولوں نے جس درویش صفت،فقیر منش قائد، بھائی،لیڈر،راہبر،راہنماء، ساتھی،محسن، بانی، سچے مخلص اورحق پرست قائد کے ساتھ دغا کیا ہے اسکی سزا انہیں غداری کی سازش تشکیل دینے کے وقت سے لیکر اب تک مسلسل مل رہی ہےاگرسمجھ سکیں
✌️🇧🇬✌️ #AltafHussain #BoycottNA237NA239
آخر میں میری دعاء ہےاللہ کریم قائد تحریک کوصحت سلامتی زندگی درازی عمرعطافرمائیں انکاسایاوفا پرستوں پرقائم رکھیں ہم سب وفا پرستوں کو تاحیات قائد تحریک کاوفادار فرمانبردار رکھےاورغداران و دشمنان الطاف کو نیست و نابود کردے۔
آمین الہی آمین
✌️🇧🇬✌️ #AltafHussain #BoyCottNA237NA239
@christopherkay Hi,
Your Excellency,
Please don't speak the language of the Pakistani Establishment and speak the language of those, who want ill for Altaf Hussain bhai and fall to any extent for him and show their times.
Who is Altaf Hussain Bhai?
You can't understand #AltafNeedsJustice
@christopherkay The Nation of Muhajir and Karachiits,knows very well that Altaf Hussain is necessary for us and we don't care about anyone else, what they want, what they speak, because we want only Altaf, He is for Karachi and Karachi is for him #AltafNeedsJustice
@christopherkay We have no shortage of enemies whose language you are speaking. The youth of Karachi are going missing,
they are being killed extrajudicially.Genocide is being done to us, our rights are being robbed, we are being walled up. 😰 #AltafNeedsJustice
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین بھائی کو پاکستانی عدالتوں میں اپنے دفاع کا مکمل و آزادانہ موقع ملنا چاہئے جس طرح عمران خان کو اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کرنے کےبعد بھی انصاف فراہم کیا جارہا ہے بلکل اسی
😰😰😰 #AltafNeedsJustice #DualStandardOfJustice @AltafHussain_90
بلکل اس طرح ان پر عائد غیر قانونی
غیرآئینی پابندی ختم ہونی چاہئے۔ جسطرح پی ٹی آئی کے کارکنان پر دست شفقت رکھا جارہا ہے بلکل اسی طرح مہاجروں کوبھی انصاف فراہم
کیا جانا چاہئے۔
😰😰 #AltafNeedsJustice #DualStandardOfJustice @AltafHussain_90
(جس وقت برطانوی عدالتی،
نظام انصاف، نے،الطاف بھائی کوانصاف فراہم کیااورجب انکو لندن کی کورٹ نے باعزت بری کیاتھااسوقت الطاف حسین بھائی عدالت کافیصلہ سننےکےبعداپنے جذبات پرقابو نہیں رکھ سکےتھےاور پھوٹ پھوٹ کرروئےتھے)
😰😰 #AltafNeedsJustice #DualStandardOfJustice @AltafHussain_90
جو آبادیاں ناجائر طور پر قائم کی گئ ہیں ازراہ کرم کچھ ان پر بھی نظرکرم کیجئےکیونکہ آپ تمام تعصبی افراد و اداروں کومہاجرقوم پرظلم ڈھانے،جلانے انکی املاک کو مسمار کرنےکےعلاوہ کچھ نظر نہیں آتاہے
تم کیوں میرے حق میں
آواز اٹھاؤ گے؟
تمہارے شہر میں
تمہاری لاشیں نہیں ملتیں
میرے شہر میں
میرے گھر جلائے جاتے ہیں
میرے اپنے جلائے جاتے ہیں
میرے شہر میں
قیمت ہمارے سر کی لگاتے ہیں
میرے شہر میں
ہمارے اپنے مٹائے جاتے ہیں
سنا تم نے؟
"ہاں میں مہاجر ہوں"
میں ہندوستان سےہجرت کرکےپاکستان پہنچا تھا،اپنے وطن، پاک وطن،اس وطن کی خاطر میں نے اپنے آباؤ اجداد کی پرکھوں کی زمین کو چھوڑ دیا تھا جہاں مجھے بتایا گیا تھا کہ میں "آزادی" کے ساتھ اپنے وطن میں زندگی گزار سکوں گا لیکن افسوس صد
افسوس صد افسوس
ہم کہ ٹہرے اجنبی
اتنی مداراتوں کے بعد
مگر یہاں اس وطن پاک وطن میں میرے لئےکوئی جگہ نہیں تھی میں یہاں آکر جنگلوں میں بسایا گیا، مجھے پاکستان کے کسی شہر میں سر چھپانے کی جگہ نہیں دی گئی، میں ہندوستان سے چلا تو رستا کٹتا نہ تھا، پاؤں زخمی تھے
آج تم نے ہمارے دل
ہماری روح پر وار کیا ہے
مگر یاد رکھنا
بھول نہ جانا
الطاف ہمارے
دل میں رہتا ہے
جسے نہ تم
دل سے باہر نکال سکتے ہو
جسے نہ تم
ہم سے دور کرسکتے ہو
آج تم نفرت کی انتہاء کو پہنچ گئے قوم مہاجر کو آج سمجھ جانا چاہئے کہ پانی سر سے بلند ہو چکا ہے کیونک نائین زیرو صرف قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کا گھر نہیں تھا بلکہ یہ گھر ہر اس یتیم بے سہارا کا " بیت سکون" تھا
جہاں عزت کے ساتھ اس چھت کے نیچھے بیٹھ کر سکون سے ہزاروں لوگ پیٹ بھر کے کھانا کھاتے تھے، اپنے مسائل حل کرواتے تھے، اپنے قائد کی آواز سننے اور انکا دیدار کرنے آتے تھے