مسلم لیگ ن کی قیادت سے درخواست ھےکہ الیکٹیبلز اور شخصیت پرستی سے نکلنےکیلئے پارٹی کو #گرائونڈ لیول تک منظم کیاجائے @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
میاں نوازشریف اور مریم نواز عوام کی مقبول ترین شخصیات ہیں
لیکن #پارٹی منظم نہ ہونے کی وجہ سےملکی سیاست میں
👇1/6
فعال کردار ادا کرنے سےقاصرھے
اسلئے قیادت سےدرخواست ھے کہ پارٹی کو فعال کرنےکیلئےمنظم کیا جائے
1۔ منتظم اور ایکٹو سیکریٹری جنرل نامزد کیا جائے
جس کی صرف ایک ذمہ داری ہو
پارٹی تنظیم سازی اور نگرانی
2۔ صوبائی سطح پر فعال اشخاص کو نامزد کیا جائے
3۔ مرکزی صوبائی قیادت کی مشاورت
👇2/6
سے ضلعی عہدیدار نامزد کئے جائیں
4۔ مشاورت سے تحصیل اور یونین کونسل کی سطح پر نامزدگیاں کی جائیں
5۔ یونین تحصیل ضلعی ڈویزن اور صوبائی دفاتر قائم کئے جائیں
اور ایم این اے ایم پی اے کی بیٹھکیں ختم کی جائیں
6۔ پارٹی کی ممبر سازی کی جائے اور ہر ممبر کو شناختی کارڈ دیئے جائیں
👇3/6
7۔ ممبر بننےکی ماہانہ یا سالانہ مناسب فیس مقرر کیجائے تاکہ اخراجات کیلئےٹکٹ بیچنےکی نوبت نہ آئے
8۔ عہدیداران کی آفس حاضری یقینی بنائی جائےسینیئر آفس سے رابطہ میں رکھا جائے
9۔ عملی گراونڈ ورکنگ کا عمل شروع کیاجائےروزانہ کی رپورٹ شیئر کیجائے
10۔ عہدیدار بوقت ضرورت کارکنان کو
👇4/6
متحد و متحرک کرنے کے ذمہ دار ہوں
11۔ سالانہ یونین کونسل سے مرکز تک مرحلہ وار انتخابات کرائے جائیں
12۔ ایک نگران کمیٹی بنائے جائے جس کی ذمہ داریاں پارٹی منشور کے مطابق ہوں
13۔ پارٹی کو شخصیت پیسے سے نکال کر کارکردگی کی بنیاد پر چلایا جائے
👇5/6
مسلم لیگ اور میاں نواز شریف کے چاہنے والوں ملک سے پیار کرنےوالوں سے درخواست ھے کہ اگر انکے پاس کوئی تجاویز ہوں تو شامل کرتے جائیں اور آپنی آواز قیادت تک پہنچائیں 6/6 پلیز فالو اور شیئر کریں 🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
پاکستان کے سابق فوجی صدرجنرل پرویزمشرف نے ریٹائرمنٹ کے بعد (4-5) ہزار افسروں کو مختلف اداروں میں اہم عہدوں پر فائز کیا
اور ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 56 ہزار سول عہدوں پر فوجی افسر متعین ہیں جن میں 1,600 کارپوریشنز میں ہیں۔
کوشش کی ھےنام عہدے ایک لسٹ عوام کی
👇1/16
آگاہی کیلئےمشتہر کیجائے جو ممکن ہو سکا حاضر ھے
یہ آرمی آفیسر فوج سے پینشن مراعات لینےکے بعد سوا لاکھ کے ہاتھی سولین کےحق پر بھی ڈاکہ مار تھے ہیں
چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن، لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفر اقبال
سعودیہ سفیر: جنرل بلال اکبر
ڈی جی نیب لاہور
میجر ر شہزاد سلیم
👇2/16
وزارت سدباب منشیات
بریگیڈیئر اعجاز شاہ
محتسب پنجاب
میجر ریٹائرڈ سلیمان اعظم
چیف سیکرٹری بلوچستان
کیپٹن ر فضیل اکبر
چیئرمین سی پیک اتھارٹی
لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ مستعفی
#16کتوبر_یوم_شہادت
شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کا یوم شہادت
آج کا دن ہمیں ان سادہ لوح اور بے لوث لیڈران کی پیروی کرنے کا درس دیتا ہے جنہوں نے اپنا تن من دھن قوم کی خدمت کے لئے وقف کر دیا تھا۔
لیاقت علی خان کرنال کے ایک نواب خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔
👇1/4
برطانیہ میں لاء کی اعلی تعلیم حاصل کی۔جب پاکستان بنا
تو لاکھوں کروڑوں کی جائیداد اور دولت چھوڑ کر پاکستان تشریف لے آئے
نہ یہاں کوئی گھر نہ جائیداد کلیم کی
جب شہید ہوئےتو وزیراعظم پاکستان کا کوئی گھر کوئی جائیداد نہیں تھی
شہادت کےوقت پیروں میں پھٹے ہوئے موزے پہنے ہوئے تھے
👇2/4
ایک اور تکلیف دہ تاریخی بات لیاقت علیخان کےقاتل سید اکبر کی بیوہ اور بیٹا آج ایبٹ آباد میں ھزاروں گز کی کوٹھی میں رھائش پذیر ہیں اور شہید ملت نوابزادہ لیاقت علیخان، وزیراعظم پاکستان کی اولاد کےپاس کوئی گھر نہیں ہے
حال ہی میں شہید ملت کےبڑے بیٹےکی اپیل اخبارات میں نظر آئی
👇3/4
سابق وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں یہ بیان دیاھےکہ جب وہ وزیراعظم تھےتو ذمہ داری
انکی تھی لیکن اختیار کسی اور کے پاس تھا
اس بیان سےایک اوسط درجےکی ذہانت رکھنےوالےشخص(ماسوائے یوتھیوں)کے ذہن میں یہ سوالات پیدا ہوتےہیں
اگر سابق وزیراعظم عمران خان کے پاس اختیار نہیں تھا
👇1/4
تو امریکہ جیسے طاقتور ملک کو اس کی حکومت کے خلاف سازش کرنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی ؟
* بغیر اختیار کے Absolutly not کے بیانیے کی تشہیر کرنے کا مقصدکیا رہ جاتا ہے سوائے عوام کو بےوقوف بنانے کے ؟
* اگر اختیار نہیں تھا تو آخری لمحے تک اقتدار سے چمٹے رہنے
👇3/4
اور اسکو قائم رکھنے کے لیے ہر حربہ استعمال کرنے کی کیا ضرورت تھی اگر یہ قوم کے ساتھ مخلص تھے تو باعزت طریقے سے استعفی دے کر قوم کو سچ کیوں نہیں بتایا ؟
* یہ صادق اور امین کہلوانا تو پسند کرتے ہیں لیکن ساڑھے تین سال کے اقتدار میں تین سال سے زائد عرصہ یہ قوم سے جھوٹ کیوں
👇3/5
عمران امریکا میں جوہری پروگرام کیخلاف مسلسل لابنگ کریں گےتو نتیجہ اور کیا نکلے گا
وزیر مملکت مصدق ملک نےکہا کہ عمران نےاپنے ہی ملک کیخلاف امریکا میں ایک لابنگ فرم کررکھی ھے
مصدق ملک نےامریکی صدر جوبائیڈن کےپاکستان کےایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان پر ردعمل کا اظہار کیاھے
👇1/3
انکا کہنا تھا کہ امریکی صدر بائیڈن کے بیان پر حیرت کیوں؟
عمران خان امریکا میں جوہری پروگرام کے خلاف مسلسل لابنگ کریں گے تو نتیجہ اور کیا نکلے گا؟
ڈیوڈ فینٹن سابقہ CIA سربراہ پاکستان کی ایٹمی قوت کے خلاف تحریک کا بانی ہے۔
’پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں
👇2/4
وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے‘
ان کا کہنا تھاکہ عمران خان نے لابنگ کے نام پر ڈیوڈ فینٹن کو پاکستان کے خلاف کروڑوں کا کنٹریکٹ دیا، اب قوم کیا صدر بائیڈن کے اس بیان پر عمران خان کو مبارک باد دے۔
مصدق ملک کا کہنا تھاکہ عمران خان سچ کہتے تھے، وہ خطرناک ہیں،
👇3/4
#رنجیت_سنگھ
پنجاب میں سکھ سلطنت کا بانی تھا
گوجرانوالہ کےمقام پر1780ء میں پیدا ہوا
بچپن ہی میں اسکی بائیں آنکھ چیچک سے ضائع ہوگئی تھی
سکرچکیہ مثل کے ڈاکو، سردار مہان سنگھ کا بیٹا تھا۔
بارہ برس کا تھا
کہ اسکا باپ مر گیا
اور وہ مثل کا سردار بنا۔
👇1/24
سولہ برس کی عمر میں اسکی شادی کھنیا مثل میں ہوئی اور ان دو مثلوں کےملاپ سےرنجیت سنگھ کی لٹیرے پن کیطاقت اور مضبوط ہو گئی
پنجاب پر مسلمانوں کی حکومت تھی
مگر یہ صوبہ سکھ لٹیروں اورڈاکوؤں کیوجہ سےمسلمانوں کےاثر سےباہر ہو رہاتھا
شاہ زماں والیٔ کابل، احمدشاہ ابدالی کے نواسےنے
👇2/24
سکھ لٹیروں کو سبق سکھانےکیلئے پنجاب پر حملہ کیا
مگر سکھ اسے دیکھ کربھاگ گئے
شاہ زمان کو کابل واپس جانا پڑا کیونکہ
اس کی عدم موجودگی کے باعث دار الحکومت میں بغاوت کے آثار نمایاں ہوچکےتھےاسکے بھائی نے بغاوت کر دی تھی ۔اس نےلاہور اور پنجاب کو اسکے حال پر چھوڑ دیا۔
👇3/24