RH Riaz Profile picture
Oct 18 20 tweets 5 min read
#شیریں_مزاری اور 40 ہزار کنال کا فراڈ

شیریں مزاری کےوالد سردار عاشق محمود خان مزاری پنجاب کےآخری ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان کےبڑے فیوڈل لارڈ تھےیہ ہزاروں ایکڑ زمین کےمالک تھے
ذوالفقار علی بھٹو نےجب لینڈ ریفارمز شروع کیں اورفیوڈل لارڈز سے زمینیں لےکر مزارعوں اورہاریوں
👇1/20
میں تقسیم کر دیں تو سردار عاشق مزاری کی زمین بھی تقسیم ہو گئی
پاکستان لینڈ ریفارمز کو پتا چلا موضع کچہ میانوالی کی چالیس ہزار کنال زمین کی جمع بندی اور پرت سرکار دونوں ملی بھگت سے غائب کر دیگئی ہیں‘یہ کام اس زمانے میں بہت آسان تھا
فیوڈلز اپنےعلاقےمیں پٹواری اور تحصیلدار
👇2/20
اپنی مرضی کا لگوا لیتےتھے
سردار کو جب بھی ریکارڈ کی ضرورت پڑتی تھی تو اہلکار پورا محکمہ مال اٹھاکر سائیں کےگھر لے آتےتھے1971میں بھی یہی ہوا‘ محکمہ مال کےاہلکار عاشق مزاری کا ریکارڈ بھی انکےڈیرے پر لےآئے اور جعلی ریکارڈ بنا دیاگیا
اس پر ڈپٹی کمشنر کی جعلی مہریں تک لگا دیں
👇3/20
اصل ریکارڈ کا صندوق سردار کے وفادار پٹواری کےگھر رکھوا دیاگیا

اس بندوبست کا مقصد چھاپےسے بچناتھا بھٹو صاحب نےاس زمانے میں ہر فیوڈل لارڈ کےڈیرے پر اپنے جاسوس چھوڑ رکھےتھےجاسوس کو جوں ہی گڑ بڑ کی بھنک پڑتی

پولیس اگلےدن چھاپہ مار کر اصل ریکارڈ حاصل کر لیتی تھی لہٰذا چھاپے
👇4/20
کےخوف سے یہ ریکارڈ پٹواری کے پاس رکھوا دیاگیا تھا
پٹواری بھی خوف زدہ تھا‘ اس نے اپنےنائب قاصد کو اعتماد میں لیا اور صندوق اسکے گھر میں چھپا دیا ‘بہرحال قصہ مختصر 40 ہزار کنال زمین کا نیا ریکارڈ بنایاگیا مختلف کمپنیاں بنائی گئیں
اور زمینیں ان کمپنیوں کے نام منتقل ہوگئیں۔
👇5/20
مزاری صاحب کےخلاف کیس شروع ہوا اور فیڈرل لینڈ کمیشن نے 1975میں کمپنیوں کو جعلی قرار دے دیا
مزاری فیملی کےخلاف قانونی کارروائی کا حکم جاری ہو گیا اور یہ مقدمہ 50 سال چلتا رہا
عاشق مزاری کا دعوی تھا زمینیں اگر محکمہ مال کی ملکیت ہیں تو یہ ریکارڈ لےکر آئے
عدالت محکمہ مال کو
👇6/20
ریکارڈ لانےکا حکم دیتی تھی
اصل ریکارڈ غائب تھا‘زمینیں اس دوران اربوں روپےکی بھی ہوگئیں تقسیم بھی ہوتی رہیں اور فروخت بھی‘سردار عاشق مزاری کا انتقال ہوگیا اور یوں شیریں مزاری‘ انکے بھائی سردار ولی محمد مزاری اور انکی والدہ درشہوار مزاری اس پراپرٹی کے
#بینی_فیشری ہو گئے
👇7/20
میں آپکو یہاں یہ بھی بتاتا چلوں شیریں مزاری کا پورا نام شیریں مہرالنساء مزاری ہے
نادرا کےریکارڈ میں انکی تاریخ پیدائش6 جولائی1951ھے جبکہ گوگل میں انکی ڈیٹ آف برتھ 26 اپریل 1966 آتی ہے

یہ 15 سال کا فرق کیوں ہے؟ تفتیش کاروں کا دعوی ہے
شیریں مزاری کےوکیل اس فرق کی بنیاد
👇8/20
پر یہ دعویٰ کر تے ہیں’’ یہ مسئلہ جب اٹھا تھا میری مؤکلہ کی عمر اس وقت صرف پانچ سال تھی‘یہ بچی تھیں‘ یہ ریکارڈ میں گڑ بڑ کیسے کر سکتی ہیں؟‘‘ لیکن یہ دعویٰ غلط ہے کیوں کہ شیریں مزاری کی عمر اس وقت 20 سال تھی اور یہ عاقل اور بالغ بھی تھیں لہٰذا کمپنیاں بنانے اور زمینوں کی
👇9/20
منتقلی میں انکی رضامندی بھی شامل تھی‘قصہ مزید مختصر یہ ایشو فیڈرل لینڈ کمیشن اور عدالتوں سےہوتا ہوا اینٹی کرپشن پنجاب پہنچ گیا

ہم کہانی کو مزید آگےبڑھاتےہیں مزاری فیملی کےخلاف تفتیش شروع ہوئی اوریہ چلتی رہی
اس دوران ریکارڈ غائب کرنیوالا پٹواری گرداور ہوا‘ ریٹائر ہوا
👇10/20
اور فوت ہو گیا‘ وہ نائب قاصد جسکے گھر میں اصل ریکارڈ کا صندوق تھا وہ بھی دنیا سے رخصت ہوگیا لیکن کیس عدالتوں اور اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ
کے درمیان کبھی اِدھر ہوجاتا تھا کبھی اُدھر‘ شیریں مزاری 2008میں سیاست میں آگئیں۔

2018 میںpti کی حکومت آئی
تو شہزاد اکبر کیس میں انکی
👇11/20
سپورٹ کرنے لگے‘ ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس شہزاد اکبر کے دست راست تھے لہٰذا روجھان کی زمینوں کی تفتیش الماریوں میں بند کر دی گئی لیکن آپ بدقسمتی دیکھیے‘ شہزاد اکبر کے بعد گوہر نفیس تبدیل ہو گئے اور ان کی جگہ رائے منظور جیسا دبنگ افسر آ گیا‘ یہ شخص ایمان دار بھی ہے اور
👇12/20
بے خوف بھی اسکے پروفائل میں درجنوں ہائی پروفائل کیس موجود ہیں۔

بیوروکریسی میں رائےمنظور کو عزت کی نگاہوں سےدیکھا جاتاھے
ہر حکومت اسکے خلاف ہوجاتی ہےبہرحال رائے منظور نےچارج سنبھالا تو وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے انھیں بلاکر شیریں مزاری کی سفارش کی لیکن یہ سفارش الٹی پڑ گئی
👇13/20
عثمان بزدار اگر ڈی جی کو نہ کہتے تو شاید یہ کیس مزید کچھ عرصہ فائلوں میں دبا رہ جاتا لیکن جوں ہی صوبےکےچیف ایگزیکٹو نے سفارش کی تو رائے منظور نےفائل کھولی اور 40 ہزار کنال کی سیریس تفتیش شروع کردی
آپ رائے منظور کا کمال دیکھئے
پچاس سال بعد ریکارڈ کےاصل صندوق تک پہنچ گیا
👇14/20
صندوق تاحال نائب قاصد کے گھر پر پڑا تھا‘ وہ فوت ہو گیا تھا لیکن اس کا بیٹا اس گھر میں صندوق کے ساتھ رہ رہا تھا۔
اینٹی کرپشن کی ٹیم اسکے گھر تک پہنچی اور اصل ریکارڈ قبضے میں لے لیا
یہ میجر بریک تھرو تھا
رائے منظور نے ملزمان کےخلاف ایف آئی آر درج کرانے کا حکم دیدیا
یہ خبر
👇15/20
چیف منسٹر ہاؤس پہنچی اور عثمان بزدار نے ڈی جی کو طلب کر لیا‘ یہ بیمار تھےحالت بیماری میں سی ایم آفس پہنچے‘ وزیراعلیٰ نے انھیں ایف آئی آر سے روک دیا لیکن ان کا جواب تھا سرآپ میرا تبادلہ کر دیں مگر میں FIR سے پیچھے نہیں ہٹ سکتا‘سی ایم نے رائے منظور کےتبادلےکا حکم دیدیا
👇16/20
مگر عدم اعتماد کیوجہ سےحالات بدل گئے
یہ تبادلہ نہ ہو سکا‘دوسری طرف رائے منظور نے پہلی فرصت میں ’’کچہ میانوالی‘‘ زمین کی FIR بھی درج کرا دی اور تفتیش کا حکم جاری کر دیا۔

عدم اعتماد کیوخہ سےحکومت بدل گئی
اپوزیشن حکمران بن گئی اور حکومت اپوزیشن
شیریں مزاری نئی حکومت
👇17/20
کو امپورٹڈ بھی کہہ رہی ہیں جب کہ دوسری طرف انکے پرانے ساتھی نئی حکومت سے انکے خلاف تفتیش بند کرانا چاہتے ہیں اوریہ معاملہ بھی 40 ہزار کنال کی خورد برد اور ریکارڈ میں جعل سازی کا ہے
لہٰذا میں اب اس دن کا انتظار کررہا ہوں جب اس تفتیش کا ریکارڈ اور 51 سال پرانا صندوق
👇18/20
ایک بار پھر غائب ہو جائے گا اور ایف آئی آر درج کرانے‘ تفتیش کرنے والی ٹیم اور ڈی جی اینٹی کرپشن کو کھڈے لائین لگا دیا جائے گا اور نئی ٹیم ریکارڈ کو ایک بار پھر دفن کر دے گی اور یوں یہ معاملہ مزید پچاس سال کے لیے دفن ہو جائے گا۔

لہٰذا میری نئی حکومت سے درخواست ہے
👇19/20
آپ کم از کم یہ تفتیش ضرور مکمل کرا دیں‘ اس سے پہلے کہ ڈی جی اینٹی کرپشن سمیت پوری تفتیشی ٹیم کو بھی غائب کر دیا جائے اور ثبوتوں کے صندوق کو بھی۔
ختم شد
پلیز فالو اور شیئر کریں 🙏🙏🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Oct 19
الیکشن کون جیتا۔😁

عمران خان کے پاس پہلے 154 سیٹیں تھیں
اور اسے وزیراعظم بننے کیلئے محض 18 مزید سیٹیں درکار تھیں
یاد رہے کہ MQM کے پاس 7 . مسلم لیگ ق کے پاس 5 ۔اور 4 آزاد امیدواروں کے ساتھ ملا کر
یہ نمبر بہت اہم ہو سکتا تھا

اس دوران PTI کے 11 استعفیٰ قبول کرکے
انکی عددی
👇1/6 Image
حیثیت کو۔143 تک کمزور کردیا

دوسری طرف الیکشن کمیشن نےان گیارہ میں سے8 پرالیکشن کا اعلان کردیاجس میں سےکل ملا کر تحریک انصاف کو ایک سیٹ ملی یوں تحریک انصاف کےپاس144 کا نمبر ہوگیاھے
اب تحریک انصاف اپ سیٹ کرنے کیلئےکم از کم28 مزید ارکان درکار ہیں
جو کہ قریب نا ممکن ہو چکاھے
👇2/6 Image
تحریک انصاف کی پوزیشن اتنی کمزور ہےکہ وہ کسی پارٹی کو آفر کرنےکےساتھ
جوڑ توڑ میں کوئی موثر فیصلہ کن اہمیت کھو گئی ہے

دوسری طرف PDM اتحاد نے
الیکشن ہار کر
شکست قبول کرکے
الیکشن کو مستند منوا لیاھے
اب اسی مستند الیکشن کا مطلب ہےکہ۔الیکشن کمیشن درست ہے اور جنرل الیکشن میں بھی
👇3/6 Image
Read 6 tweets
Oct 19
سبسڈی نہیں مراعات ختم کیجئے

آئیے ذرا موٹا موٹا حساب لگاتے ہیں
#برطانوی_سامراج کی تربیت یافتہ بیوروکریسی کسطرح ملک کو لوٹ رہی ھے

انسٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ آف اکنامکس(پائیڈ)کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیاگیاھےکہ سیکرٹری تعینات ہونےکیبعد گریڈ 22کےافسر کی تنخواہ اقوام متحدہ
👇1/22
کے افسر سےبھی زیادہ ہوجاتی ہے جبکہ سرکاری ملازمین کو گھر، ملازمین اور الاؤنس تنخواہ کا حصہ شمار نہیں ہوتے
انسٹی ٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ آف اکنامکس کی رپورٹ کیمطابق محضBA کی ڈگری رکھنے والےسول سرونٹ پرائیوٹ سیکٹر کے مقابلے میں ساڑھے 9 فیصد زیاہ تنخواہ وصول کررہے ہیں

سول سرونٹ
👇2/22
کی آمدن نجی شعبے کی نسبت 20 فیصد زیادہ جبکہ گریڈ 22 کے افسر کی تنخواہ دوسرے افسروں کی تنخواہوں سے دس گنا زائد ہے۔پائیڈ رپورٹ کے مطابق بیوروکریسی خفیہ طورپربہت زیادہ مالی فوائد حاصل کررہی ہے، سرکاری ملازمین کو گھر، ملازمین اور الاؤنس تنخواہ کا حصہ شمار نہیں ہوتے
👇3/22
Read 22 tweets
Oct 18
#پریپوگنڈے_کی_طاقت

آپ کل بی بی سی اردو پر لندن میں نوازشریف کے گھر کے سامنے شور شرابہ کرنے والے بچے کا انٹرویو پڑھیں اس میں ایک سوال تھا آپ کو نواز شریف کیوں نا پسند ہے اس کا جواب تھا کیونکہ میں نے بچپن سے سنا یہ چور ہیں انہوں نے ملک لوٹا ہے
یہ ہے مسلسل پراپوگنڈے کی طاقت
👇1/4
نون لیگ کب سمجھے گی
نوازشریف کو پاکستان کو ترقی دینے ایٹمی طاقت بنانے سی پیک منصوبے بجلی کی کمی کو پورا تھنڈر طیارے بنانے پاکستان کو دفاعی خود کفالت دینے گیس کی کمی کو پورا کرنے کیوجہ سے پاکستان کے دشمنوں نے سازشیں شروع کیں پاناما سیکنڈل بنایا گیا
@NawazSharifMNS
👇2/4
عمرانیہ رجیمات مشرف کی باقیات کی فنڈنگ کی گئی ان کو اقتدار میں لاۓ پاکستان کی عدلیہ کو لونڈیاں بنا کر نواز شریف کے خلاف جعلی مقدمات بنا کر پراپیگنڈہ کر کے نواز شریف کو اقتدار سے الگ کیا گیا یہ قادیانیوں ہندوؤں سکھوں یہودیوں کا پلانٹڈ ایجنڈا ہے
@MaryamNSharif
👇3/4
Read 4 tweets
Oct 18
سر مہنگای فیکٹر بے شک اپنئ جگہ موجود ھے لیکن اس سے پنجاب میں پی پی پی کے کینڈیٹ یا شیخوپورہ کیوں نہیں پڑا۔۔۔اصل مسلہ انکی شوشل میڈیا ٹیم کیساتھ کیساتھ ورکر تنظیم میمبران سب چارج ھے اور قیادت انکی پسٹ پناھی بھی کرتی ھے اور نوازتی بھی ھے جبکہ اس الیکشن میں نہ ھماری قیادت تھی
👇1/6
نہ ورکر چارج تھا اور نہ تنظیم جو کہ براے نام کاغذوں تک ھے ااسکی کوی ایکٹیوٹی نظر ای ھم شروع سے ھی کہہ رھے ھے خدارا تنظیم کو گراس روٹ لیول تک لاکر گلی محلوں میں اس فتنے کو بے نقاب کریں اور وفاق اور پارٹی میمبران جو کہ صرف اسلام آباد مین بھیٹھ کر ٹی وی تک نظر اتے ھے آئے
👇2/6
تنظیموں کیساتھ رابطے اور جو وفاق کے پاس محمکے ھے ان میں نظریاتی تنظئمی عہدے داروں کو ایڈجسٹ کریں اور گلی محلوں تک جلسے جلوس منعقد کریں تو اس فتنے کا مقابلہ ھوگا ورنہ بھول جاے کہ ھم اس #ٹھنڈی_قیادت جو عہدے لیکر اسلام اباد تک برا بھلا tv پر بیٹھ کر کے گھر روانہ ھو جاتے ہیں
👇3/6
Read 6 tweets
Oct 17
پاکستان کے سابق فوجی صدرجنرل پرویزمشرف نے ریٹائرمنٹ کے بعد (4-5) ہزار افسروں کو مختلف اداروں میں اہم عہدوں پر فائز کیا
اور ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 56 ہزار سول عہدوں پر فوجی افسر متعین ہیں جن میں 1,600 کارپوریشنز میں ہیں۔
کوشش کی ھےنام عہدے ایک لسٹ عوام کی
👇1/16
آگاہی کیلئےمشتہر کیجائے جو ممکن ہو سکا حاضر ھے
یہ آرمی آفیسر فوج سے پینشن مراعات لینےکے بعد سوا لاکھ کے ہاتھی سولین کےحق پر بھی ڈاکہ مار تھے ہیں

چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن، لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفر اقبال

سعودیہ سفیر: جنرل بلال اکبر

ڈی جی نیب لاہور
میجر ر شہزاد سلیم
👇2/16
وزارت سدباب منشیات
بریگیڈیئر اعجاز شاہ

محتسب پنجاب
میجر ریٹائرڈ سلیمان اعظم

چیف سیکرٹری بلوچستان
کیپٹن ر فضیل اکبر

چیئرمین سی پیک اتھارٹی
لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ مستعفی

چئیرمین نادرا
بریگیڈئیر ریٹائرڈ خالد لطیف

سی او ایس

لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ خرم خوارزمی
👇3/16
Read 16 tweets
Oct 17
#پاکستان_کی_آواز_بنو

مسلم لیگ ن کی قیادت سے درخواست ھےکہ الیکٹیبلز اور شخصیت پرستی سے نکلنےکیلئے پارٹی کو #گرائونڈ لیول تک منظم کیاجائے
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif
میاں نوازشریف اور مریم نواز عوام کی مقبول ترین شخصیات ہیں
لیکن #پارٹی منظم نہ ہونے کی وجہ سےملکی سیاست میں
👇1/6
فعال کردار ادا کرنے سےقاصرھے
اسلئے قیادت سےدرخواست ھے کہ پارٹی کو فعال کرنےکیلئےمنظم کیا جائے
1۔ منتظم اور ایکٹو سیکریٹری جنرل نامزد کیا جائے
جس کی صرف ایک ذمہ داری ہو
پارٹی تنظیم سازی اور نگرانی
2۔ صوبائی سطح پر فعال اشخاص کو نامزد کیا جائے
3۔ مرکزی صوبائی قیادت کی مشاورت
👇2/6
سے ضلعی عہدیدار نامزد کئے جائیں
4۔ مشاورت سے تحصیل اور یونین کونسل کی سطح پر نامزدگیاں کی جائیں
5۔ یونین تحصیل ضلعی ڈویزن اور صوبائی دفاتر قائم کئے جائیں
اور ایم این اے ایم پی اے کی بیٹھکیں ختم کی جائیں
6۔ پارٹی کی ممبر سازی کی جائے اور ہر ممبر کو شناختی کارڈ دیئے جائیں
👇3/6
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(