سر مہنگای فیکٹر بے شک اپنئ جگہ موجود ھے لیکن اس سے پنجاب میں پی پی پی کے کینڈیٹ یا شیخوپورہ کیوں نہیں پڑا۔۔۔اصل مسلہ انکی شوشل میڈیا ٹیم کیساتھ کیساتھ ورکر تنظیم میمبران سب چارج ھے اور قیادت انکی پسٹ پناھی بھی کرتی ھے اور نوازتی بھی ھے جبکہ اس الیکشن میں نہ ھماری قیادت تھی
👇1/6
نہ ورکر چارج تھا اور نہ تنظیم جو کہ براے نام کاغذوں تک ھے ااسکی کوی ایکٹیوٹی نظر ای ھم شروع سے ھی کہہ رھے ھے خدارا تنظیم کو گراس روٹ لیول تک لاکر گلی محلوں میں اس فتنے کو بے نقاب کریں اور وفاق اور پارٹی میمبران جو کہ صرف اسلام آباد مین بھیٹھ کر ٹی وی تک نظر اتے ھے آئے
👇2/6
تنظیموں کیساتھ رابطے اور جو وفاق کے پاس محمکے ھے ان میں نظریاتی تنظئمی عہدے داروں کو ایڈجسٹ کریں اور گلی محلوں تک جلسے جلوس منعقد کریں تو اس فتنے کا مقابلہ ھوگا ورنہ بھول جاے کہ ھم اس #ٹھنڈی_قیادت جو عہدے لیکر اسلام اباد تک برا بھلا tv پر بیٹھ کر کے گھر روانہ ھو جاتے ہیں
👇3/6
مقابلہ کر پائیں گے
اس الیکشن میں کسی عہدیدار کی ڈیوٹی دکھا دے جیسےماضی میں دیجاتی تھی جب سے پنجاب ایا یا وقاق ایا کوی ایک میٹنگز دکھا دیں کسی ایک ورکر کو نوازتا دکھا دیں
بس چند میمبران کےبھانجے بھتیجوں کو سرکاری کمیٹیوں میں بٹھاکر خوش ھوگئے
خدارا اگر پارٹی سے مخلص ھو تو
👇4/6
آواز بلند کرو پارٹی کی اصلاح کے لئے نظریاتی اور ایکٹیو لوگوں کو گلی محلوں تک لیکر اوں ۔۔۔جتنی بھی پی پی ایز یا عہدے دار ھے سب کا غذوں پر نام ھے بلکہ اکثر شہروں میں تو بناے گئے پی پی ایز عہدے دار پئ ٹی ای کے فنکشن میں جاتے ھے جسکے ثبوت جب قیادت کو دییے جاتے ہیں تو
👇5/6
ستو پی کر سین کر لیتے ھے ایکشن تو دور کی بات ھے جواب تک طلب نہیں کیا جاتا۔۔۔شائد یہی سازش مسلم لیگ کو ختم کرنے کے لیے کی جا رھی ھے
اور #چاچو اس کا مین کردار ھے
6/6🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
عمران خان کے پاس پہلے 154 سیٹیں تھیں
اور اسے وزیراعظم بننے کیلئے محض 18 مزید سیٹیں درکار تھیں
یاد رہے کہ MQM کے پاس 7 . مسلم لیگ ق کے پاس 5 ۔اور 4 آزاد امیدواروں کے ساتھ ملا کر
یہ نمبر بہت اہم ہو سکتا تھا
اس دوران PTI کے 11 استعفیٰ قبول کرکے
انکی عددی
👇1/6
حیثیت کو۔143 تک کمزور کردیا
دوسری طرف الیکشن کمیشن نےان گیارہ میں سے8 پرالیکشن کا اعلان کردیاجس میں سےکل ملا کر تحریک انصاف کو ایک سیٹ ملی یوں تحریک انصاف کےپاس144 کا نمبر ہوگیاھے
اب تحریک انصاف اپ سیٹ کرنے کیلئےکم از کم28 مزید ارکان درکار ہیں
جو کہ قریب نا ممکن ہو چکاھے
👇2/6
تحریک انصاف کی پوزیشن اتنی کمزور ہےکہ وہ کسی پارٹی کو آفر کرنےکےساتھ
جوڑ توڑ میں کوئی موثر فیصلہ کن اہمیت کھو گئی ہے
دوسری طرف PDM اتحاد نے
الیکشن ہار کر
شکست قبول کرکے
الیکشن کو مستند منوا لیاھے
اب اسی مستند الیکشن کا مطلب ہےکہ۔الیکشن کمیشن درست ہے اور جنرل الیکشن میں بھی
👇3/6
آئیے ذرا موٹا موٹا حساب لگاتے ہیں #برطانوی_سامراج کی تربیت یافتہ بیوروکریسی کسطرح ملک کو لوٹ رہی ھے
انسٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ آف اکنامکس(پائیڈ)کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیاگیاھےکہ سیکرٹری تعینات ہونےکیبعد گریڈ 22کےافسر کی تنخواہ اقوام متحدہ
👇1/22
کے افسر سےبھی زیادہ ہوجاتی ہے جبکہ سرکاری ملازمین کو گھر، ملازمین اور الاؤنس تنخواہ کا حصہ شمار نہیں ہوتے
انسٹی ٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ آف اکنامکس کی رپورٹ کیمطابق محضBA کی ڈگری رکھنے والےسول سرونٹ پرائیوٹ سیکٹر کے مقابلے میں ساڑھے 9 فیصد زیاہ تنخواہ وصول کررہے ہیں
سول سرونٹ
👇2/22
کی آمدن نجی شعبے کی نسبت 20 فیصد زیادہ جبکہ گریڈ 22 کے افسر کی تنخواہ دوسرے افسروں کی تنخواہوں سے دس گنا زائد ہے۔پائیڈ رپورٹ کے مطابق بیوروکریسی خفیہ طورپربہت زیادہ مالی فوائد حاصل کررہی ہے، سرکاری ملازمین کو گھر، ملازمین اور الاؤنس تنخواہ کا حصہ شمار نہیں ہوتے
👇3/22
آپ کل بی بی سی اردو پر لندن میں نوازشریف کے گھر کے سامنے شور شرابہ کرنے والے بچے کا انٹرویو پڑھیں اس میں ایک سوال تھا آپ کو نواز شریف کیوں نا پسند ہے اس کا جواب تھا کیونکہ میں نے بچپن سے سنا یہ چور ہیں انہوں نے ملک لوٹا ہے
یہ ہے مسلسل پراپوگنڈے کی طاقت
👇1/4
نون لیگ کب سمجھے گی
نوازشریف کو پاکستان کو ترقی دینے ایٹمی طاقت بنانے سی پیک منصوبے بجلی کی کمی کو پورا تھنڈر طیارے بنانے پاکستان کو دفاعی خود کفالت دینے گیس کی کمی کو پورا کرنے کیوجہ سے پاکستان کے دشمنوں نے سازشیں شروع کیں پاناما سیکنڈل بنایا گیا @NawazSharifMNS
👇2/4
عمرانیہ رجیمات مشرف کی باقیات کی فنڈنگ کی گئی ان کو اقتدار میں لاۓ پاکستان کی عدلیہ کو لونڈیاں بنا کر نواز شریف کے خلاف جعلی مقدمات بنا کر پراپیگنڈہ کر کے نواز شریف کو اقتدار سے الگ کیا گیا یہ قادیانیوں ہندوؤں سکھوں یہودیوں کا پلانٹڈ ایجنڈا ہے @MaryamNSharif
👇3/4
شیریں مزاری کےوالد سردار عاشق محمود خان مزاری پنجاب کےآخری ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان کےبڑے فیوڈل لارڈ تھےیہ ہزاروں ایکڑ زمین کےمالک تھے
ذوالفقار علی بھٹو نےجب لینڈ ریفارمز شروع کیں اورفیوڈل لارڈز سے زمینیں لےکر مزارعوں اورہاریوں
👇1/20
میں تقسیم کر دیں تو سردار عاشق مزاری کی زمین بھی تقسیم ہو گئی
پاکستان لینڈ ریفارمز کو پتا چلا موضع کچہ میانوالی کی چالیس ہزار کنال زمین کی جمع بندی اور پرت سرکار دونوں ملی بھگت سے غائب کر دیگئی ہیں‘یہ کام اس زمانے میں بہت آسان تھا
فیوڈلز اپنےعلاقےمیں پٹواری اور تحصیلدار
👇2/20
اپنی مرضی کا لگوا لیتےتھے
سردار کو جب بھی ریکارڈ کی ضرورت پڑتی تھی تو اہلکار پورا محکمہ مال اٹھاکر سائیں کےگھر لے آتےتھے1971میں بھی یہی ہوا‘ محکمہ مال کےاہلکار عاشق مزاری کا ریکارڈ بھی انکےڈیرے پر لےآئے اور جعلی ریکارڈ بنا دیاگیا
اس پر ڈپٹی کمشنر کی جعلی مہریں تک لگا دیں
👇3/20
پاکستان کے سابق فوجی صدرجنرل پرویزمشرف نے ریٹائرمنٹ کے بعد (4-5) ہزار افسروں کو مختلف اداروں میں اہم عہدوں پر فائز کیا
اور ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 56 ہزار سول عہدوں پر فوجی افسر متعین ہیں جن میں 1,600 کارپوریشنز میں ہیں۔
کوشش کی ھےنام عہدے ایک لسٹ عوام کی
👇1/16
آگاہی کیلئےمشتہر کیجائے جو ممکن ہو سکا حاضر ھے
یہ آرمی آفیسر فوج سے پینشن مراعات لینےکے بعد سوا لاکھ کے ہاتھی سولین کےحق پر بھی ڈاکہ مار تھے ہیں
چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن، لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفر اقبال
سعودیہ سفیر: جنرل بلال اکبر
ڈی جی نیب لاہور
میجر ر شہزاد سلیم
👇2/16
وزارت سدباب منشیات
بریگیڈیئر اعجاز شاہ
محتسب پنجاب
میجر ریٹائرڈ سلیمان اعظم
چیف سیکرٹری بلوچستان
کیپٹن ر فضیل اکبر
چیئرمین سی پیک اتھارٹی
لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ مستعفی
مسلم لیگ ن کی قیادت سے درخواست ھےکہ الیکٹیبلز اور شخصیت پرستی سے نکلنےکیلئے پارٹی کو #گرائونڈ لیول تک منظم کیاجائے @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
میاں نوازشریف اور مریم نواز عوام کی مقبول ترین شخصیات ہیں
لیکن #پارٹی منظم نہ ہونے کی وجہ سےملکی سیاست میں
👇1/6
فعال کردار ادا کرنے سےقاصرھے
اسلئے قیادت سےدرخواست ھے کہ پارٹی کو فعال کرنےکیلئےمنظم کیا جائے
1۔ منتظم اور ایکٹو سیکریٹری جنرل نامزد کیا جائے
جس کی صرف ایک ذمہ داری ہو
پارٹی تنظیم سازی اور نگرانی
2۔ صوبائی سطح پر فعال اشخاص کو نامزد کیا جائے
3۔ مرکزی صوبائی قیادت کی مشاورت
👇2/6
سے ضلعی عہدیدار نامزد کئے جائیں
4۔ مشاورت سے تحصیل اور یونین کونسل کی سطح پر نامزدگیاں کی جائیں
5۔ یونین تحصیل ضلعی ڈویزن اور صوبائی دفاتر قائم کئے جائیں
اور ایم این اے ایم پی اے کی بیٹھکیں ختم کی جائیں
6۔ پارٹی کی ممبر سازی کی جائے اور ہر ممبر کو شناختی کارڈ دیئے جائیں
👇3/6