یہ تھریڈ کچھ مایوس پٹواریوں کہ نام
الیکشن کون جیتا ۔۔۔۔؟۔۔۔😁
عمران خان کے پاس پہلے 154 سیٹیں تھیں اور اسے وزیراعظم بننے کے لیے محض 18 مزید سیٹیں درکار تھیں۔ یاد رہے کہ۔۔۔۔۔ ایم کیو ایم کے پاس 7 ۔۔۔ مسلم لیگ ق کے پاس 5 ۔۔ اور 4 آزاد امیدواروں کے ساتھ ملا کر یہ نمبر بہت
1/6
اہم ہو سکتا تھا ۔۔
اس دوران پی ٹی آئی کے 11 استعفیٰ قبول کرکے۔ ان کی عددی حیثیت کو ۔۔ 138 تک کمزور کردیا ۔۔
دوسری طرف الیکشن کمیشن نے, ان گیارہ میں سے 8 پر الیکشن کا اعلان کردیا ۔ جس میں سے کل ملا کر ۔۔ تحریک انصاف کو ایک 6 سیٹ ملی ہے اور یوں ۔۔ تحریک انصاف کے پاس 144 کا نمبر
1/5
ہوگیا ہے ۔۔ اب تحریک انصاف اپ سیٹ کرنے کے لئے، کم از کم 28 مزید ارکان درکار ہیں۔۔ جو کہ قریب نا ممکن ہو چکا ہے۔
تحریک انصاف کی پوزیشن اتنی کمزور ہے کہ وہ کسی پارٹی کو آفر کرنے کے ساتھ ساتھ ۔۔ جوڑ توڑ میں کوئی موثر فیصلہ کن اہمیت کھو گئی ہے
دوسری طرف ۔۔۔ پی ڈی ایم اتحاد نے ۔۔
1/4
الیکشن ہار کر ۔۔۔۔۔ شکست قبول کرکے ۔۔۔۔ الیکشن کو مستند منوا لیا ہے ۔۔۔۔😁 ۔۔۔۔ اب اسی مستند الیکشن کا مطلب ہے کہ ۔۔۔ الیکشن کمیشن درست ہے ۔۔ 😁۔۔۔ اور ۔۔۔ جنرل الیکشن میں بھی ۔۔ اسی کارڈ کو استعمال کیا جا سکتا ہے ۔۔۔ جبکہ ۔۔ پی ٹی آئی اسی عمل میں فیصلہ کن اہمیت کھو بیٹھی ہے
1/3
پی ڈی ایم اتحاد ۔۔۔ مسلسل اپنے اہداف کے تعاقب میں سرگرم عمل ہے ۔۔۔۔
#حکومت اپنے ہاتھوں میں لے لی
#پی ٹی آئی کا ون پیج پھاڑ دیا
#پی ٹی آئی کو فوج مخالف پارٹی بنا دیا
#عدالتوں کی طرف سے مسلسل عمران خان کو نوازنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور پی ڈی ایم لیڈر شپ کے خلاف کریک ڈاؤن کو رکوا دیا ہے
1/2
#جلا وطن سیاسی لیڈروں کو واپس بلایا
#چیف آف آرمی سٹاف کی تقرری کو اپنے ہاتھ میں لیا
#سپریم کورٹ میں ۔۔ من پسند ججوں کی تعیناتیاں رکوا دیں
#قاضی فائز عیسی کو محفوظ کرلیا
#نیب کو قابو کرلیا
# چئیرمن نیب کی تقرری کردی
# الیکشن اصلاحات میں عمران خان کی جگاڑ کو روک دیا
1/1
اب مزید در مزید جو نئے اہداف سامنے ہیں
#فائز عیسی کی تقرری
# الیکشن اصلاحات
#وزارت اعلی پنجاب
#وزارتِ اعلیٰ خیبر پختونخوا میں دخل اندازی
#بجٹ 2023 پیش کرنا
# جنرل الیکشن کا وقت پر ہونا
#سینیٹ الیکشن, مارچ 2024 میں عمران خان کو کنارے لگانا
اس دوران الیکشن جیتنے ہارنے کا
1/1
لولی پاپ ۔۔۔ عمران خان بھی چوسے گا اور بڑا مزیدار بھی کہتا رہے گا اور مجال ہے کہ خان کا کوئی ٹائیگر دماغ استعمال کرلے😁 کہ پی ٹی آئی اپنے ہاتھوں اپنی قبریں کھود رہی ہے

ایسے ہی نجم سیٹھی اور سہیل وڑائچ جیسے صحافی نہیں بولتے کہ نواز شریف کی سیاست کو سمجھنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے☺

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with چوہدری شاہد محمود

چوہدری شاہد محمود Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @CSMR786

Oct 19
تو جناب خبر یہ ہے ضمنی الیکشن جیتنے کہ بعد بنی گالا میں PTI لیڈرشپ تھنک ٹینک اور قانونی ماہرین کی ایک میٹنگ ہوئی جس میں عمران خان کو بولا گیا جناب آپ مکمل طور پر PDM کہ ٹریپ میں آ چکے ہیں ہم یہ الیکشن جیتے نہیں ہیں الٹا نقصان میں گے ہیں ایسے الیکشن سے ہماری پارلیمنٹ میں عددی
1/3
اکثریت کم ہوتی جا رہی ہے ہم نے اس الیکشن میں اپنی 2سیٹ مزید کم کی ہیں اور آپکی 6 جیتی ہوئی سیٹ پر دوبارہ الیکشن ہوں گے سنا ہے ان الیکشن میں PDM کھل کر سامنے آئے گی تو اس صورت میں ہم مزید 3 سیٹیں کھو سکتے ہیں PDM شروع سے ہی آپکو ان الیکشن میں الجھا کر پارلیمنٹ میں اپنی مرضی
1/2
کی قانون سازی کر رہی ہے ابھی پھر ان 6 ضمنی الیکشن میں آپکو الجھا کر وہ اپنی حکومت مزید مضبوط کرے گے اور آپکو سڑکوں اور تقریروں میں الجھائی رکھے گے اور ایسے ہر الیکشن میں ہم اپنی عددی اکثریت کم کرتے جائے گے اور الٹا بھنگڑے بھی ڈالتے جائیں گے تو جناب عمران خان کی وکٹری پریس
1/1
Read 4 tweets
Oct 19
عمران خان کا روزانہ گلیوں سڑکوں میں ذلیل و خوار ہونا اور دن بدن اس کہ الفاظ میں تلخی کا بڑھنا اور جواب میں مولانہ فضل الرحمان آصف زرداری اور نواز شریف کی معنی خیر خاموشی اور جو ایک لیڈر عمران نیازی کو ٹکر کا جواب دے سکتی تھی اسکو بھی نواز شریف نے لندن بلا کر خاموشی سے اپنے
1/5
پاس بٹھا لیا ہے اسٹبلشمنٹ کا بار بار شہباز شریف کو بولنا عمران خان کو گرفتار کرے یا پھر پیمرہ کے ذریعے اس کی تقریر پر پابندی لگائے لیکن ان دونوں کاموں سے بڑے میاں صاحب کا شہباز شریف کو منع کر دینا ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی لیڈرشپ کا مکمل اظہار لاتعلقی اور پھر الیکشن ہارنے کہ
1/4
ذرا بھی پریشان نہ ہونا الٹا مریم سے لندن ایک صحافی نے ضمنی الیکشن بارےسوال پوچھا تو جواب میں مریم نے انتہائی معنی خیز مسکراہٹ سے صحافی کی طرف دیکھا اور پھر جواب دئے بغیر گاڑی میں بیٹھ گئی تو جناب مجھے لگتا ہماری اصلی لیڈرشپ ووٹ کو عزت دو والے بیانیہ سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں
1/3
Read 6 tweets
Oct 17
موجودہ ن لیگ کے لیڈران عقل کل ہیں۔
ورکرز کی زبردست تنقید کے باوجود جن باتوں پر تنقید ہو رہی ہو اسکا نوٹس لینے کے لیئے کبھی ان کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔عمران خان نے موجودہ مقبولیت چند جھوٹ اور انہیں پھیلانے کےلئے ایک موثر نیٹ ورک قائم کر کے حاصل کی ہے۔
ورکرز ایک اچھے میڈیا
1/7
نیٹ ورک کی ضرورت کے لیئے چیخ چیخ کے ہلکان ہو گئے مگر۔۔۔۔۔
کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔۔
پی ٹی آئی کے دور میں مشکلات کا شکار پارٹی ورکرز امید کر رہے تھے کہ اپنی حکومت آئے گی تو کم از کم انکے وہ جائز کام تو ہونگے جنہیں پی ٹی آئی کے دور میں روک دیا گیا تھا۔۔مگر لیڈران آتے ہی
1/6
انہیں سنانے لگے کہ سفارش نہیں سنیں گے۔۔۔نوکریاں دینے نہیں آئے۔۔۔میرٹ کی خلاف ورزی نہیں ھونے دیں گے۔۔۔۔عوام کو قربانی دینی ھو گی۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔
سننے میں یہ بھاشن آپکےکانوں کو بہت بھلے لگیں گے مگر کیا اس دور میں جب باقی تمام پارٹیاں اپنے ورکرز کو ناجائزطور پر بھی نواز رہی ہوں
1/5
Read 8 tweets
Oct 13
عمران خان اور اسکے پالتو ھرکاروں نے اب ایک اور مکروہ پروپیگنڈہ شروع کیا ہے اور روزانہ کی بنیاد پر ن لیگی لیڈران کے خلاف ختم ہونے والے مقدمات کوملی بھگت قرار دینا شروع کر دیا ہے عمران خان کے پاس تو اس بات کا کوئی ثبوت موجود نہیں ھے کہ ن لیگ اور شریف برادران نے عدلیہ کو قابو کر
1/3
کے فیصلے لیئے ہیں مگر خود عمران خان کے خلاف تو ٹھوس ثبوت موجود ہیں کہ کسطرح اس نے یا اسکے اس وقت کے ہینڈلرز نےنیب چیئرمین کو قابو کیا،کسطرح جے آئی ٹیز بنوائی اور اس میں واجد ضیاء،منگی جیسےضمیر فروشوں کو بلیک میل کر کے شامل کیا،کس طرح احتساب جج ارشد ملک کو بلیک میل کر کے فیصلے
1/2
لیئے،کیسے جج بشیر کو خاکی ہرکارے بھیج کے دھمکایا گیا اور تین دفعہ ایکسٹینشن دے کے فیصلے کروائے گئے۔
کیسے ثاقب ناسور ہائیکورٹس ججز کو آرڈر دیتا رہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کو سزا دینی ہے۔جسٹس صدیقی، رانا شمیم کی گواھیاں موجود ھیں۔مگر آپ دیکھیئے گا کہ ن لیگ اس میں بھی ناکام
1/1
Read 4 tweets
Oct 13
بیگمات کی تبدیلی اور کنجر خاندان !!
عون چوہدری کی بیوی فلم اسٹار نور جوکہ بشریٰ بی بی عرف پنکی پیرنی کی مریدنی تھی۔عمران نیازی جو کہ عون چوہدری کے دوست ہیں عون چوہدری کی بیوی فلم اسٹار نور نے ہی عمران نیازی کو بشریٰ بی بی سے متعارف کروایا۔اور پھر عمران نیازی نے بشریٰ بی بی
1/4
کی خاور مانیکا سے طلاق کروا کر شادی کر لی۔اسی دوران عون چوہدری کو بشریٰ بی بی کی بیٹی کی سہیلی پسند آ گئی
عون چوہدری نے فلمسٹار نور کو طلاق دے کر بشریٰ بی بی عرف پنکی پیرنی کی بیٹی کی کلاس فیلو اور سہیلی کے ساتھ شادی کر لی۔جس فلم اسٹار نور کو عون چوہدری نے طلاق دی اسی نور
1/3
کے ساتھ زلفی بخاری نے شادی کر لی۔
پھر بشریٰ بی بی عرف پنکی کی فرمائش پر عون چوہدری نے بشری بی بی کی بیٹی کی کلاس فیلو کو طلاق دے دی
جس سے بشریٰ بی بی کے سابق خاوند خاور مانیکا نے شادی کر لی جو تا حال قائم ہے۔
عون چوہدری ایک بار پھر چھڑا ہو گیا
مگر اس دوران زلفی بخاری کا
1/2
Read 5 tweets
Oct 12
بالآخر حکومتی کوششوں سے چیف جسٹس کیساتھ کل 3 گھنٹے کی میٹنگ ہوئی جس میں انہیں بتایا گیا الجہاد ٹرسٹ کیس کہ مطابق یہ آسامیاں زیادہ دیر تک حالی نہیں رکھی جا سکتی خدارا سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کرے اب تو کئی سئنیر جج بھی آپکو خط لکھ چکے ہیں جلد از جلد نئے ججز اپوئنٹ کئے
1/3
جائیں تو آگے سے معلوم ہوا چیف جسٹس صاحب تو حکومت سے میڈیا سے اور پاکستان سپریم بار کونسل تینوں سے ناراض بیٹھے ہیں کیونکہ جناب اپنے ہم خیالوں کی اکثریت کھو چکے ہیں اور بنچ میں ان کہ ہم خیال تعداد میں کم ہیں تو جناب نا تو اپنی مرضی کہ بنچ بنا سکتے ہیں نا اپنی مرضی کہ فیصلے دلوا
1/2
سکتے ہیں اور نا کسی کو ناجائز فائدہ دلوا سکتے ہیں اب چیف جسٹس صاحب اپنی اکڑ میں بیٹھے ہوئے اور حکومت اطہر من اللہ سے تنگ بیٹھی ہوئی جو سسٹم کو چلنے نہیں دے رہے نیازی سسٹم کو ہائی جیک کرنے کہ چکر میں ہے سسٹم کو گرانے کہ چکر میں ہے اور اطہر من اللہ خلاف قانون اسکی مدد کر رہے
1/1
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(