چوہدری شاہد محمود Profile picture
!! ذہانت کی اصل علامت علم نہیں بلکہ تخیل ہے !! ❤️میرا لیڈر نوازشریف❤️پاک فوج❤️
Apr 15 5 tweets 2 min read
تحریک انصاف کا سیکرٹری اطلاعات روف حسن آج پھر چیف جسٹس پر بھونک رہا تھا اور بغیر کسی ثبوت کے الزام لگا رہا تھا، اخے قاضی فائز عیسیٰ کو فکسڈ چیف جسٹس بنانے کی تیاریاں جاری ہیں ضمنی انتخابات کے بعد چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع والا بل پارلیمنٹ میں آ جائے گا، قاضی فائزعیسیٰ
1/5
حکومت اور طاقتور حلقوں کے لئے خدمات سرانجام دے رھے ہیں اسی لئے انکی توسیع کے لئے نئی قانون سازی کی جا رہی ھے.....
او باندر دیا بچیا چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع پر میں خود کئی بار لکھ چکا ھے کہ ایسا ہونا چاہیے تاکہ فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ اور نچلی عدالتوں سے گند ختم کرنے
2/5
Feb 29 5 tweets 2 min read
خوش آئند بات یہ ھے اسٹبلشمنٹ اور نوازشریف کے درمیان گلے شکوے اور غلط فہمیاں دور ہو چکی ہیں، اس میں کلیدی کردار ایک دوست اسلامی ملک کا ھے، نوازشریف کے تمام تحفظات کو سنا گیا ھے اور جواب میں تمام گلوں شکوں اور سوالات کا جواب دیا گیا ھے، اپنی پوزیشن کلئیر کی گئی ھے اور صاف بتایا
1/5
گیا ھے کہ الیکشن میں توقع سے کم سیٹ ملنے کیوجہ آپ کے کینڈیڈیٹ کا الیکشن کو سیریس نہ لینا تھا، ہمارا کام تھا 9 مئی کہ ملزمان کو پکڑنا انہیں جیلوں میں ڈالنا اور عدالتوں کے سامنے پیش کرنا جبکہ آپکا کام تھا عوام میں نکلنا جلسے جلوس کرنا اور انکو اپنا منشور بتانا، لیکن ایک تو آپ
2/5
Feb 16 8 tweets 2 min read
شکوہ جواب شکوہ
جنرل باجوہ کہ مطابق میری مولانہ فضل الرحمان سے ٹوٹل 4ملاقاتیں ہوئی ہیں پہلی ملاقات آفیشلی فاٹا کے مسائل پر ہوئی، دوسری ملاقات 2019 میں ہوئی جب مولانہ صاحب مولانہ عبدلغفور حیدری اور جنرل فیض کے ہمراہ میرے پاس آئے تھے، تب انکا کہنا تھا یہ سیٹ اپ مزید نہیں چل سکتا
1/8
اس لئے تمام پارٹیوں کو استعفوں کے لئے قائل کرنا چاہیے تا کہ نئے الیکشن ہو سکیں، اس لئے آپ نون لیگ اور پپلز پارٹی کو استفوں کے لئے فورس کریں، اور اس ملاقات میں مولانہ صاحب کیساتھ میری تلخ کلامی بھئ ہوئی، تیسری ملاقات تب ہوئی جب مولانہ دھرنہ دینے والے تھے تب وہ اپنے ساتھ
2/8
Feb 1 9 tweets 3 min read
اسلامی جمہوریہ پاکستان کن کنجروں کے حوالے کر دیا گیا تھا😞
عدالت میں پھر جھگڑا👇

غیر شرعی نکاح کی سماعت گیارہ گھنٹے سے زائد جاری رہی، آج رات 9 بجے تک 2 گواہوں پر جرح مکمل کر لی گئی،سماعت شروع ہونے سے پہلے پنکی پیرنی اور نیازی کو بھی عدالت بلایا گیا تھا، پہلے تو اہم گواہ لطیف
1/9
شرمناک انکشاف کرتا رہا، پھر عون چوہدری وغیرہ کے بعد خاور مانیکا نے قرآن پر حلف اٹھایا اور کہا عمران خان میری غیر موجودگی میں گھر آتا رہتا تھا اور پنکی پیرنی چھپ چھپا کر رات کو فون پر اس سے باتیں کرتی رہتی تھی، ان دونوں کے نکاح سے پہلے آپس میں ناجائز تعلقات تھے اس دوران
2/9
Jan 27 6 tweets 2 min read
جو لوگ پانامہ کی روزانہ سماعت پر بندروں کی طرح اچھل کود کرتے تھے تالیاں بجاتے تھے اب انکو اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت پر جلن ہو رہی ھے، انکے وکلاء ہر سماعت پر کوئی نہ کوئی بہانہ کر دیتے ہیں، اور جان بوجھ کر کیس کو لٹکانے کی کوشش کرتےہیں،بالآخرجج بھی اکتا گیا اور کہا
1/6
جناب اب بہانے بازیاں بند کریں اب تو ہماری بھی بس ہو گئی ھے آپ کے وکیل ہر سماعت میں کوئی نہ کوئی بہانہ بنا لیتے ہیں، میں آج آپکو سرکاری وکیل دیتا ہوں اور پھر جج نے انہیں دو سرکاری وکیل ملک عبدل رحمان اور یونس شاہ مہیا کر دیے، تب نیازی کو آگ لگ گئی اور کہا جن وکلاء پر ہمیں
2/6
Jan 12 4 tweets 1 min read
جسٹس مظاہر نقوی اپنی طرف سے استعفیٰ دیکر مطمئن ہو چکے تھے لیکن آج قاضی نے سبکی دوڑیں لگوا دی اور کہا مظاہر نقوی یا اسکے وکیل کو فون کریں یا وٹس اپ کریں اور نوٹس جاری کر کے یہاں بلائیں، اگر سچ پوچھیں تو جسٹس مظاہرنقوی ماضی میں جسٹس منیب اختر اور جسٹس اعجازالحسن کے ایک فیصلے کے
1/4
پیچھے چھپ رہے ہیں، جون 2023 میں سابقہ چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف ایک درخواست دائر ہوئی سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کے حوالے سے.. تب جسٹس منیب اور جسٹس اعجازالحسن کے 2 رکنی بنچ نے اس درخواست کو یہ بول کر مسترد کر دیا تھا کہ ریٹائرڈ جج کہ خلاف ریفرنس دائر نہیں ہو
2/4
Dec 31, 2023 5 tweets 2 min read
سوشل میڈیا پر جتنا اودھم مچنا تھا وہ مچ چکا، اطلاعات مل رہی ہیں کہ آرمی چیف اس طوفان بدتمیزی پر کافی برہم ہوئے اور پھر حافظ صاحب نے ڈنڈا اپنے ہاتھ میں لینے کا ارادہ کیا ھے، اور کل سوموار سے اس ڈنڈے کا آزادانہ استعمال کیا جائے گا اور پھر اس ڈنڈے کہ بعد آپکو پٹ سیاپہ ماتم اور
1/5
چیخیں سننے کو ضرور ملے گی، کل سبکو سوشل میڈیا پر بڑا کریک ڈاون ہوتا نظر آئے گا، کیونکہ ایک اہم میٹنگ میں حافظ صاحب نے کھل کر کہا ھے کہ ہم سب اتنی محنت کرتے ہیں غیر ملکی دورے کرتے ہیں اور انکو کنوینس کرتے ہیں کہ پاکستان میں انویسٹمنٹ لائے تاکہ معیشت اچھی ہو،روزگار میں اضافہ ہو
2/5
Dec 11, 2023 4 tweets 1 min read
اچھا یوتھیے ابھی تک گراونڈ رئیلٹی سمجھ ہی نہیں پائے، ابھی بھی بندروں کی طرح اچھل کود کر رھے ہیں کہ اخے ووٹ کی پرچی سے انتقام لیں گے، بس ایک بار الیکشن تو ہونے دو، ایک بار تم لوگ گھروں سے باہر تو نکلو پھر دیکھو عوام تمھارے ساتھ کیا کرتی ھے، جبکہ نون لیگ اور پپلز پارٹی متواتر
1/4
بڑے بڑے جلسے اور ورکر کنونشن کر رہی ہیں، او مسلیو تم مان کیوں نہیں لیتے کہ تمھاری منجی ٹھک چکی ھے، تم الیکشن کی بات کس منہ سے کرتے ہو پہلے اپنے امیدوار تو پورے کرو، جن کے بل بوتے پر تم بڑھکیں مارتے تھے وہ تمام کنجر مفرور ہیں یا پھر جیل میں زلیل وخوار ہو رھے ہیں، اور تم لوگوں
2/4
Nov 26, 2023 7 tweets 2 min read
نوازشریف ایک دلیر لیڈر تھا، ھے اور رھے گا لیکن یہ الگ بات ھے انکے بھائی سمیت دوسری پارٹی لیڈرشپ انکے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی، نوازشریف کے بیانیہ کا بوجھ جنہوں نے اٹھانے کی کوشش کی وہ مریم ہو جاویدلطیف ہو پرویزرشید ہو یا پھر راناثناءاللہ ہو،ان سبکو نشان عبرت بنانےکی کوشش
1/7
ضرور کی گئی لیکن یہ سب ڈٹے رھے، اور ایک وقت تو ایسا بھی آیا جب نوازشریف کو ایک میٹنگ میں بولنا پڑا جو میرے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا وہ خاموش ہو کر گھر بیٹھ جائے، میں جو کر رہا ہوں مجھے کرنے دو، لیکن پھر انہیں سمجھایا گیا خدارا اور کچھ نہیں ہو سکتا تو کم از کم نام لینا
2/7
Nov 25, 2023 4 tweets 1 min read
ویسے حاجرہ خان کی کتاب اسٹبلشمنٹ کے ہر آفیسر کو پڑھنی چاہیے اور ایک بار ضرور سوچنا چاہیے کہ آخر ہمارے ریٹائرڈ آفیسران کو ایسی کونسی مصیبت پڑی ہوئی تھی یا ایسی کونسی فرسٹریشن تھی کہ آپ نے ایک ایسے گھٹیا اور بدکردار شخص کو سپورٹ کیا جس سے کسی کی ماں بہن بیٹی کی عزت محفوظ نہیں
1/4
اور انسانوں کو تو چھوڑیں اس گھٹیا شخص سے تو جانور بھی محفوظ نہیں ہیں، اور وہ بندہ اتنا منافق ھے بات کرتا ھے ریاست مدینہ کی بات کرتا ھے ہائی مارل گروانڈ کی مثالیں دیتا ھے امریکہ اور یورپ کی... آخر اپکی سابقہ لیڈرشپ کی سوچ کا لیول کیا تھا جب سبکو معلوم تھا کہ یہ بندہ گندی نالی
2/4
Nov 21, 2023 8 tweets 2 min read
اندرونی کہانی👇
کل جوڈیشل کونسل میں جسٹس فائز عیسیٰ سے انسلٹ کروانے والی آمنہ ملک کے شوہر ملک عبداللہ ایڈووکیٹ سابقہ چیف جسٹس ثاقب ناسور کے بیسٹ فرینڈ ہیں اور مظاہر نقوی،اظہر صدیق آڈیو زدہ وکیل طارق رحیم کیساتھ بھی انکا کافی یارانہ ھے، انکا پورا گروپ بنا ہوا ھے جو کے ملکر
1/8
باریک وارداتیں ڈالتا ھے، اس گروپ کا جسٹس بندیال سے بھی قریبی تعلق ھے، اب یہ سارا گروپ جسٹس مظاہر نقوی کو بچانے میں لگا ہوا تھا اور اسی سلسلے میں ایڈووکیٹ ملک عبداللہ نے اپنی بیوی کے زریعے جسٹس طارق مسعود کے خلاف انتہائی بھونڈا ریفرنس دائر کیا، اور اس ریفرنس کا مقصد جسٹس طارق
2/8
Nov 18, 2023 6 tweets 2 min read
کچھ سئنیر ٹویپس کو دیکھا جو مبینہ طور پر افنان کو ڈیفینڈ کر رھے کہ اخے وہ ایک بچہ ھے اسکی جان چھوڑ دیں پولیس جانے اور اسکا کام جانے،
تو جناب پہلے نمبر پر یاد رکھیں اس کی عمر وڈیو میں غلط بتائی گئی ھے اسکی اصل عمر ستارہ سال سے اوپر ھے، اور اسکے ابتدائی تفتیشی جو وڈیو بناکر اسے
1/6
معصوم بچہ ثابت کر رھے تھے معطل ہو چکےہیں، افنان ایک گھٹیا خاندان کا بگڑا رئیس زادہ ھے جسکا باپ قبضہ مافیہ ھے، اور یہ تربیت اسے اپنے باپ سےملی ھے،اور جس گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہوا اس گاڑی کو ڈرائیو کرنے والے کا باپ پیچھے دوسری گاڑی میں آ رہا تھا اور ان بزرگ کی گاڑی میں بھی کچھ
2/6
Nov 7, 2023 7 tweets 2 min read
قاضی فائز عیسیٰ کا نوٹس اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی دوڑیں۔!!

ڈان نیوز میں ایک خبر شائع ہوئی کے کلر کلہار علاقے میں سب سے قدیم باغ جسے باغ صفاء کہا جاتا ھے، وہاں جوڈیشل کمپلیکس بنایا جا رہاھے اور لاہور ہائیکورٹ کے نام اراضی منتقل کی گئی ھے، جبکہ وہ باغ تاریخی اہمیت کا حامل
1/7
ھے اور برصغیر پاک و ہند کا پہلا مغلیہ باغ ھے، ظہیر الدین بابر نے جب 1519ء میں بھیڑہ کو فتح کیا تو کلرکلہار رکے تھے اور اس علاقے کی خوبصورتی دیکھ کر انہوں نے یہاں باغ لگانے کا حکم دیا تھا، جسے باغ صفاء کا نام دیا گیا اور یہاں ابھی بھی لوکاٹ سمیت کافی پھلدار درخت موجود ہیں، اب
2/7
Nov 3, 2023 5 tweets 2 min read
پہنچی وہی پہ خاک جہاں کا خمیر تھا

آج غدار وطن عمران نیازی نے سپریم کورٹ فائزعیسیٰ کو ایک درخواست ضمانت بھیجی جس میں لکھا گیا مجھے ضمانت نہ ملنے سے بہت بڑا نقصان ہو گا، میں عدالت کو یقین دلاتا ہوں میں کئی نہیں بھاگوں گا، ٹرائل کورٹ اور ہائیکورٹ میری درخواست ضمانت مسترد کر چکی
1/5
ھے، کسی بھی سیاسی لیڈر کو آزادی سے محروم نہیں رکھا جا سکتا، اس کے بدلے عدالت کی تسلی کے لئے معقول ضمانت دینے کو تیار ہوں،
پہلے تو بندہ اس کھوتے سے پوچھے کیا باقی جماعتوں کے لیڈران سیاسی نہیں تھے جنکو جیلوں میں بند کر کے اپنے فالورز سمیت بندروں کی طرح اچھلتے تھے، اور دوسرا
2/5
Nov 2, 2023 5 tweets 2 min read
افغانیوں کے انخلا کو لیکر انڈین صحافیوں کا پٹ سیاپہ تو سمجھ آتا ھے کہ وہ کیوں اتنی ٹویٹس کر رھے اور انڈین میڈیا اس انخلا پر کیوں چیخیں مار رہا کیونکہ اس انخلاء کے بعد انڈیا کو بلوچستان اور پختونخواہ میں دہشت گردی کرنے والے ایجنٹ نہیں ملیں گے، لیکن تشویش کی بات یہ ھے
1/5
پی ٹی آئی ٹرولز، یوٹیوبر اور ملک سے باہر بیٹھے PTI کے حمایت یافتہ صحافی اس انخلاء کے خلاف کیوں ٹویٹس کر رھے اور شور ڈال رھے ہیں؟ تو جناب حساس اداروں کی انوسٹیگشن کے بعد معلوم ہوا انکو باقاعدہ پیسے دئے جا رھے کسی کو ایک ٹویٹ کا پچاس ہزار کسی کو لاکھ اور کسی کو 2 لاکھ دیا جا
2/5
Oct 15, 2023 4 tweets 1 min read
سعید چوہدری سئنیر کورٹ رپوٹر بتا رھے تھے جہاں تک کوڈ آف کنڈک کا سوال ھے تو ایک بار فائز عیسیٰ کو پنجاب بار کونسل نے ایک تقریب میں بطور چیف گیسٹ مدعو کیا، اور ظاہر ھے رواج کہ مطابق تقریب کے اختتام پر چیف گیسٹ کو ایک یادگاری شیلڈ تحفےکےطور پر دی جاتی ھے، فائز عیسیٰ کو بھی پنجاب
1/4
بار کونسل نے یادگار شیلڈ کے طور پر ایک تحفہ دیا جو باز کی شکل کا بنا ہوا تھا وہ یہ تحفہ وصول کر کے گھر آئے تو انکی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے بتایا یہ تحفہ تو الفتح سٹور سے خریدا گیا ھے اور میں نے چیک کیا ھے اسکی آن لائن قیمیت 2 لاکھ سے اوپر ھے، آپ تو اتنی مہنگا تحفہ وصول ہی نہیں
2/4
Oct 15, 2023 4 tweets 1 min read
کل فواد چوہدری اسجد گڑیال کے بیٹے کی شادی پر سرعام نوٹوں کی بارش کو جسٹیفائی کر رہا تھا اسے پرسنل معاملہ بول رہا تھا لیکن یہ کھوتا ایک وکیل ہوتے ہوئے اتنا بھی نہیں جانتا
جج اسجد گڑیال کی اپنے بیٹے کی مہندی پر یونہہ سرعام نوٹوں کی بارش ہوتے دیکھنا اور اسکا حصہ بننا کوڈ اف کنڈک
1/4
کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ھے، اور جوڈیشل کونسل اگر چاہے تو آرٹیکل 209 کے تحت اس جج کو گھر بھیج سکتا ھے، کیونکہ کوڈ آف کنڈک کے آرٹیکل 5 کے تحت کوئی بھی جج ہر وقت عوام کی نظروں میں ہوتا ھے اور جج کی کوئی پرائیویٹ لائف نہیں ہوتی، اور کوڈ آف کنڈک کا آرٹیکل 8 واضح طور پر کہتا
2/4
Oct 12, 2023 5 tweets 2 min read
کچھ دن پہلے راولپندی گیریزن میں ایک کرنل راجہ صاحب کے بیٹے کی شادی ہوتی ھے، اس شادی میں دھرنوں کے ماسٹر مائنڈ جنرل شجاع پاشا اور جنرل ظہیر الاسلام بھی شامل ہوتے ہیں،اور انکے ساتھ2018 کا الیکشن چرانے والا اور RTS سسٹم بٹھانے والا ون اینڈ اونلی جنرل فیض بھی شامل ہوتا ھے اور اس
1/5
شادی میں شامل ایک شخص کے مطابق توبہ والا مقام تھا اور لوگ کانوں کو ہاتھ لگا رھے تھے کیونکہ ان تینوں سے شادی میں شرکت کرنے والے ایسے دور بھاگ رھے تھے جیسے ان تینوں کو کوئی خطرناک بیماری ہو جو پاس جانے سے دوسرے انسان میں منتقل ہوتی ہو، آپ نے جب اتنا شاندار وقت گزارا ہو اور ایک
2/5
Oct 8, 2023 4 tweets 1 min read
ایک طرف حماس نے دھمکی لگائی ھے غزہ میں جتنے فلسطینی شہید کئے جائیں گے ہم اس سے دگنے اسرائیلی مارے گے اور دوسری طرف لبنان سے بھی اسرائیلی علاقوں میں راکٹ فائر ہونے کی اطلاعات مل رہی ہیں، فلسطین کے بعد اب لبنان بھی تقریبا اس جنگ میں تقریبا شریک ہو چکا ھے۔ ترکی تو تقریبا پہلے
1/4
ہی اس جنگ میں شامل ہو چکا ھے کیونکہ اسرائیلی حکام کی طرف سے الزام عائد کیا جا رہا کہ حماس نے جتنی کاروائیاں کی ہیں اس کے پیچھے ترکی کی انٹیلیجنس کی معلومات ہیں، اور ایران کے بارے تو سب جانتے ہی ہیں حماس کو سب سے زیادہ لاجسٹک سپورٹ اسکی طرف سے ھے، اب اسرائیل غزہ پر جتنی بمباری
2/4
Oct 4, 2023 5 tweets 2 min read
موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ایک سال ایک ماہ 9 دن کے لئے چیف جسٹس رہیں گے، جسٹس منصور علی شاہ 2 سال 3 ماہ 9 دن کے لئے چیف جسٹس بنے گے جبکہ جسٹس یحییٰ آفریدی ایک سال ایک ماہ 11 دن کے لئے چیف جسٹس بنے گے، اور ان تینوں کی بطور چیف جسٹس مجموعی مدت 4 سال 6 ماہ 11دن بنتی ہے، اور
1/5
کل سماعت میں یہ تینوں ججز پارلیمنٹ کی بالادستی کی بات کرتے رھے، چیف جسٹس کی غیر آئینی پاور کے خلاف ریمارکس دیتے رھے اور پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے حق میں دلائل دیتے رھے، جبکہ دوسری طرف جسٹس اعجازالحسن، جسٹس منیب اور جسٹس عائشہ کی بطور چیف جسٹس مجموعی مدت 3 سال 3 ماہ بنتی ھے
2/5
Sep 26, 2023 4 tweets 1 min read
رانا ثناء اللہ نے نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے بیان کی نا صرف دھجیاں اڑا دی بلکہ اس بیان کو حد سے تجاوز بھی قرار دے دیا اور اسے مشورہ بھی دیا کہ اپنی اوقات سے بڑی باتیں مت کرے، سرفراز بگٹی کو کوئی بھی ایسا ویسا بیان دینے سے پہلے وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا انجام دیکھ لینا
1/4
چاہیے، ہمارے صبر کو مزید مت آزمایا جائے، نواز شریف کے خلاف سازش کا خمیازہ پہلے ہی عوام اور پاکستان بھگت رہا ھے، نواز شریف کے خلاف جھوٹے کیس بنا کر ملک کے ساتھ اور عوام کے ساتھ دشمنی کی گئی،
نواز شریف پر اللہ تعالیٰ کی رحمت اور نیچے عوام کی فورس ہے،سرفراز بگٹی
2/4