RH Riaz Profile picture
Oct 20 12 tweets 3 min read
#دلچسپ_و_عجیب_واقعات

بزبان لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب

پاک فوج کےافسران اور جوان جب ریٹائر ہوتےہیں تو انہیں عہدے
کےلحاظ سےکتنی زمین ملتی ہے؟جانئے

مشہور جرمن ویب سائٹ ڈوئچے ویلے نے پاک فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب سے کچھ سوالات کیے:
ایک سوال تھا دیکھا جائے تو یہ
👇1/12
کہنا درست ہوگاکہ آج کل جب آپ فوج سے بطور کور کمانڈر ریٹائر ہوتے ہیں تو آپکے پاس لگ بھگ ایک ارب کے اثاثے ہوسکتے ہیں؟

#جنرل_شعیب: دیکھیں، جس زمانے میں بطور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر ہوا تھا
اسوقت آپکوDHA
میں ایک کمرشل
ایک ریزیڈنشل اور ایک پلاٹ لیز پر ملتا تھا
آرمی کی کنٹونمٹ کی
👇2/12
زمینوں میں۔
کنٹونمنٹ پلاٹ کو آپ بیچ نہیں سکتےتھے
وہ گھر بنانےکیلئے تھا۔لیکن بعد میں
آرمی افسرز نے اس پر اعتراض کیا کہ گھر تو مل جاتا ہے لیکن انہیں دیگر گھریلو خرچوں
کیلئے مالی وسائل کیضرورت ہوتی ہے، اسلئے پلاٹ بیچنے کی اجازت ہونی چاہییے
اسلئے اب اسےفروخت کرنےکی اجازت ہے
👇3/12
لیکن وہ بھی بیس سال کے بعد۔ اسیطرح افسروں کیلئے ابDHA میں پلاٹ بڑھا دیے گئے ہیں۔ ڈی ایچ اے پرائیویٹ زمینیں لیتا ہے، ان کی پلاٹنگ کرتا ہے اور دیتا ہے۔آج کل بطور آرمی افسر آپ کو ڈی ایچ اے سے دو پلاٹ ملتے ہیں اور اس کیلئے کوئی قرعہ اندازی نہیں ہوتی بلکہ وہ آپ کو انتہائی سستے
👇4/12
آفیشل ریٹ پہ ملتے ہیں۔ یہ بطور ایک فوجی افسر آپ کا استحقاق ہوتا ہے۔ اسی طرح آپ کو ڈی ایچ اے میں دو کمرشل پلاٹ بھی ملتے ہیں، جو قواعد کے تحت آپ کا حق ہوتا ہے۔جنرل شعیب: دی جاتی ہے لیکن ضروری نہیں کہ سب کو ملے۔ اگر میسر ہوتی ہے تو کچھ افسران کو دی جاتی ہے، لیکن سب کو نہیں۔
👇5/12
یہ زمین اکثر آباد نہیں ہوتی بلکہ اسےبنانا پڑتاھے۔ کئی افسران کو جنوبی پنجاب میں بہاولپور اور رحیم یار خان کے صحرائی علاقوں میں زمینیں دی گئیں۔ اس کی کوئی خاص مالیت نہیں ہوتی کیونکہ یہ ریت کے ٹیلے ہوتےہیں۔مثلﹰ مجھے بھی وہاں کوئی پچاس ایکڑ ملی تھی جب میں ریٹائر ہوا تھا
👇6/12
وہاں پانی تھا نہ کچھ
میں نےکئی سال محنت کرکے
اسمیں سےپچیس ایکٹر سےریت اٹھا کر باقی پچیس ایکڑ پہ ڈلوائی۔ دس بارہ سال میں بھی کمائی کچھ نہیں ہوئی تو آخرکار میں نے اسےبیچ دیا کیونکہ مجھےاسلام آباد میں گھر بنانےکیلئے پیسوں کی ضرورت تھی۔آپ نےکہا یہ زرعی زمین ہرکسی کو نہیں ملتی
👇7/12
فوج میں ہرکام میرٹ پر ہوتاھےتو اس الاٹمنٹ کاکیا پیمانہ ہوتاھے
جنرل شعیب: اس کیلئےکئی چیزیں دیکھی جاتی ہیں۔مثلا آپ فوج میں کتنےسال سروس میں رہے
سیاچن میں کتنا عرصےتعینات رہے لڑاکا آپریشنز یا معرکوں میں کتنا حصہ لیا کیسی کارکردگی دکھائی، قدرتی آفات مثلازلزلوں اور سیلابوں کے
👇8/12
دوران امدادی کاموں میں کتنا بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔پھر ظاہرھےکہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آفیسرز کےگھریلو حالات کا بھی احاطہ کیا جاتاھے۔ یہ سب اسلئےکہ خواہشمند زیادہ ہوتےہیں زمین تھوڑی ہوتی ہے،ہر ایک کو نہیں ملتی۔فوج جیسےادارےمیں ہرچیز رینک کےحساب سےچلتی ہےکیا یہ کہنادرست ہوگا
👇9/12
بڑے افسران کو زیادہ جبکہ چھوٹے افسران کو کم زمین ملتی ہے؟
جنرل شعیب: بلکل، سب سکیل
کےمطابق ہوتاھےمثلا جنر ل کو 90 ایکڑ، لیفٹیننٹ جنرل کو65 ایکڑ، میجرجنرل کو 50 ایکڑ ملتی ہے اسیطرح نیچے جائیں تو صوبیدار اور حوالداروں کو 12.5 ایکڑ زمین دی جاتی ہے۔جوانوں میں بھی میرٹ کی الگ
👇10/12
فہرست بنتی ھےانہیں بھیDHA میں دس دس مرلےکے پلاٹ دیے جاتے ہیں، سپاہی کو پانچ مرلے کا پلاٹ دیا جاتا ہے۔یہ سب اسلئےکیا جاتاھے تاکہ ان لوگوں کا ریٹائرمنٹ کے بعد بھی کوئی نہ کوئی ذریعہ معاش لگا رہے۔ ہمارے ادارے کا مسئلہ یہ ہےکہ جیسے جیسے آپ اوپر جاتے ہیں عہدے کم ہوتے جاتے ہیں
👇11/12
اس لیے افسران کم عمری میں ریٹائر کر دیے جاتے ہیں
مثلاﹰ لیفٹیننٹ جنرل 57 برس کی عمر میں، میجر جنرل 54 برس میں، بریگیڈیئر یا لیفٹننٹ کرنل اکثر 48 سال کی عمر میں ریٹائر ہو جاتے ہیں۔ ایسے میں ادارہ کوشش کرتا ہے کہ انہیں ملازمت کے دیگر مواقع فراہم کیے جائیں
End
فالو اور شیئر کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Oct 22
بشرہ ریاض وٹو خاور مانیکا اور موسی مانیکا #ترکون

بشری ریاض وٹو کی شادی خاور حیات مانیکا سے ہوئی جسکے بعد بشری مانیکا بنی
عمران خان کے ساتھ شادی کے بعد بشریٰ نیازی تو نہیں کہلواتی شاہد بشریٰ بیگم کو بھی پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ زیادہ وقت کوئی گزارا نہیں کرسکتا اسلئے
👇1/9
اب بشری نیازی نہیں کہلواتی
آج کل انھیں بشریٰ بیگم یا پنکی پیرنی کہا جاتا ہے

بتایا جاتا ہے کہ عمران خان کی پہلی ملاقات بشریٰ ریاض وٹو کے ساتھ 2014 کے آخر 2015 میں ہوئی
یہ وہی وقت تھا جب عمران خان کے دماغ میں ایک ہی بات سوار تھی کہ وہ پاکستان کے وزیراعظم بننا چاہتے ہیں
👇2/9
اور پنکی پیرنی نےاسی بات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انکو کہا کہ میں ہی وہ شخصیت ہوں جو آپکو وزیراعظم ہاؤس تک پہنچاسکتی ہوں
اسیطرح عمران خان متعدد مرتبہ بشری بیگم کے گھر پرانی سبزی منڈی پاکپتن ان سے ملنےکیلئے گئے
یہاں ایک بات قابل ذکر ہے جو بندہ اپنے کسی بیمار دوست کو ملنے یا
👇3/9
Read 9 tweets
Oct 22
#یوتھیوں_کی_اقسام

کچھ یوتھئیوں میں ایک سے زیادہ قسم کےجراثیم بھی پائےجا سکتے ہیں

#خالص_یوتھیئا
جو بات گالی سے شروع اور گالی پہ ختم کرے

#پینڈو_یوتھیئا
جو صرف سب کرپٹ ہیں کی رٹ لگائی رکھے اور فوج سے امیدیں لگائے رکھے

#منافق_یوتھیئا
جو عمرانی سیاست پر اسلام کے حوالے دے
👇1/7
#شکی_مزاج_یوتھیا
وہ یوتھیا جو فوراً آپ پر مریم نواز سے پیسے لیکر کیمپین کرنے کا الزام لگادے

#نیوٹرل_یوتھیا
جو بات شروع کرے کہ میں کسی سیاسی پارٹی کو سپورٹ نہیں کرتا مگر دفاع صرف عمران کا کرے

#بےشرم_یوتھیا
جسے عمران کی چپڑاسی والی اور فواد کی یوتھیوں والی گالیاں
👇2/7
بھولی ہوئی ہوں اور ان دونوں کی بکواس پر خوش ہوتا ہے

#کنفیوژڈ_یوتھیا
وہ یوتھیا جو بیک وقت ریاست کے سارے ستون اور عمران خان کا دفاع کرے

#ڈپلومیٹک_یوتھیا
وہ قسم جو بحث کے دوران جب کسی بات پہ جواب نہ آئے تو فورا" پینترا بدل کے کہتا ہے میں کسی پارٹی سے نہیں ہوں
👇3/7
Read 7 tweets
Oct 20
#طبقاتی_جنگ

اعلی جنرلز ججز اور نچلے طبقے
میں نفرت بڑھ رہی ہے
ترقی یافتہ اور فلاحی ریاستوں میں ٹیکس جمع کیاجاتاھے
پھر لوگوں کیفلاح و بہبود
کیلئےخرچ کیاجاتاھےحکومتیں تمام شہریوں کو بلاتفریق بنیادی سہولیات فراہم کرتی ہیں
انکا شاندار انفراسٹرکچر، سہولیات اور نظام ظاہر کرتاھے
👇1/24
کہ لوگوں کےٹیکس کی رقم لوگوں پرخرچ ہو رہی ہےتمام شہری یکساں طور پر تمام سہولیات
سےلطف اندوز ہوتےہیں
اور مساوی حقوق رکھتےہیں
بدقسمتی سےپاکستان میں صورتحال بالکل مختلف ہے
یہاں امیر اورمضبوط لوگ ٹیکس چوری کرتےہیں
کمزور اور غریب لوگوں سےطاقت یا بدمعاشی سےٹیکس وصول کیا جاتاھے
👇2/24
ٹیکس کرپٹ ہاتھوں میں جاتاھے اسےعام لوگوں کی فلاح و بہبود کیلئےصحیح طریقےسے استعمال نہیں کیاجاتا
بلکہ ٹیکس کا پیسہ جو غریب اور کمزور سےجمع کیا جاتاھے امیر اور اعلی طبقے کی سہولت کیلئے استعمال کیا جاتاھے
انکا طرز زندگی ، پروٹوکول اور جمود واضح طور پر فرق کو ظاہر کرتاھے
👇3/24
Read 24 tweets
Oct 20
عمران خان کا روزانہ گلیوں سڑکوں میں ذلیل و خوار ہونا
دن بدن الفاظ میں تلخی کا بڑھنا
جواب میں مولانہ فضل الرحمان آصف زرداری اور نواز
شریف کی معنی خیر خاموشی اور جو ایک لیڈر
عمران نیازی کو ٹکر کا جواب دے سکتی تھی اسکو بھی نوازشریف نےلندن بلاکر خاموشی سےاپنے پاس بٹھا لیاھے
👇1/6
اسٹبلشمنٹ کا بار بار
شہبازشریف کو بولنا عمران کو گرفتار کرے یا پیمرہ کےذریعے اسکی تقریر پر پابندی لگائےلیکن ان دونوں کاموں سے بڑے میاں صاحب کا
شہبازشریف کو منع کر دینا ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی لیڈرشپ کا مکمل اظہار لاتعلقی اور پھر الیکشن ہارنےکا ذرا بھی پریشان نہ ہونا
👇2/6
الٹا
مریم سے لندن میں ایک صحافی نے ضمنی الیکشن بارےسوال پوچھا تو جواب میں مریم نے انتہائی معنی خیز مسکراہٹ سےصحافی کی طرف دیکھا اور پھر جواب دئے بغیر گاڑی میں بیٹھ گئی تو جناب
لگتاھے ہماری اصلی لیڈرشپ ووٹ کو عزت دو والےبیانیہ سےایک انچ بھی پیچھےنہیں ہٹی لیکن طریقہ کار
👇3/6
Read 6 tweets
Oct 19
الیکشن کون جیتا۔😁

عمران خان کے پاس پہلے 154 سیٹیں تھیں
اور اسے وزیراعظم بننے کیلئے محض 18 مزید سیٹیں درکار تھیں
یاد رہے کہ MQM کے پاس 7 . مسلم لیگ ق کے پاس 5 ۔اور 4 آزاد امیدواروں کے ساتھ ملا کر
یہ نمبر بہت اہم ہو سکتا تھا

اس دوران PTI کے 11 استعفیٰ قبول کرکے
انکی عددی
👇1/6
حیثیت کو۔143 تک کمزور کردیا

دوسری طرف الیکشن کمیشن نےان گیارہ میں سے8 پرالیکشن کا اعلان کردیاجس میں سےکل ملا کر تحریک انصاف کو ایک سیٹ ملی یوں تحریک انصاف کےپاس144 کا نمبر ہوگیاھے
اب تحریک انصاف اپ سیٹ کرنے کیلئےکم از کم28 مزید ارکان درکار ہیں
جو کہ قریب نا ممکن ہو چکاھے
👇2/6
تحریک انصاف کی پوزیشن اتنی کمزور ہےکہ وہ کسی پارٹی کو آفر کرنےکےساتھ
جوڑ توڑ میں کوئی موثر فیصلہ کن اہمیت کھو گئی ہے

دوسری طرف PDM اتحاد نے
الیکشن ہار کر
شکست قبول کرکے
الیکشن کو مستند منوا لیاھے
اب اسی مستند الیکشن کا مطلب ہےکہ۔الیکشن کمیشن درست ہے اور جنرل الیکشن میں بھی
👇3/6
Read 6 tweets
Oct 19
سبسڈی نہیں مراعات ختم کیجئے

آئیے ذرا موٹا موٹا حساب لگاتے ہیں
#برطانوی_سامراج کی تربیت یافتہ بیوروکریسی کسطرح ملک کو لوٹ رہی ھے

انسٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ آف اکنامکس(پائیڈ)کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیاگیاھےکہ سیکرٹری تعینات ہونےکیبعد گریڈ 22کےافسر کی تنخواہ اقوام متحدہ
👇1/22
کے افسر سےبھی زیادہ ہوجاتی ہے جبکہ سرکاری ملازمین کو گھر، ملازمین اور الاؤنس تنخواہ کا حصہ شمار نہیں ہوتے
انسٹی ٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ آف اکنامکس کی رپورٹ کیمطابق محضBA کی ڈگری رکھنے والےسول سرونٹ پرائیوٹ سیکٹر کے مقابلے میں ساڑھے 9 فیصد زیاہ تنخواہ وصول کررہے ہیں

سول سرونٹ
👇2/22
کی آمدن نجی شعبے کی نسبت 20 فیصد زیادہ جبکہ گریڈ 22 کے افسر کی تنخواہ دوسرے افسروں کی تنخواہوں سے دس گنا زائد ہے۔پائیڈ رپورٹ کے مطابق بیوروکریسی خفیہ طورپربہت زیادہ مالی فوائد حاصل کررہی ہے، سرکاری ملازمین کو گھر، ملازمین اور الاؤنس تنخواہ کا حصہ شمار نہیں ہوتے
👇3/22
Read 22 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(