خیبر سے کراچی تک تمام انصافینز کارکنان عوام ۔ آپ سب نے ہائی الرٹ رہنا ہے کسی بھی صورت حال کا سامنا کرنے کے لیے کیونکہ امپورٹڈ حکومت ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے
کٹھ پتلی الیکشن کمیشن کے ساتھ گٹھ جوڑ سے نااہل کروایا جائے ۔الیکشن کمیشن 1/3 #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
الیکشن کمیشن آئین کے آرٹیکل 62 F/1 کے تحت مجاز نہیں فیصلہ کرنے کے یہ فیصلہ کورٹ آف لاء نے کرنا ہے کہ آپ صادق ہیں یا نہیں۔ اسپیکر نے ریفرنس آرٹیکل 63 کے تحت بھیجا جو بد نیتی پر مبنی اور آئین کی نفی کرتا ہے۔۔کارکنان اور عوام تیار رہیں 2/3 کیونکہ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
عوام اور کارکنان اپنے لوکل اور مرکزی قائدین سے رابطے میں رہیں امپورٹڈ حکومت انٹرنیٹ سروس بند کر سکتی ہے اس صورت میں اپنے حلقوں کے سیکرٹریٹ پہنچے آپ سب تیار رہیں کسی بھی وقت کپتان کی کال آ سکتی ہے۔پاکستان زندہ باد 🇵🇰 #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh