#اصلی_چور
حکومت توشہ خانہ کا 30 سال کا ریکاڈ پبلک کرے
1997 نواز شریف ترکمانستانی حکومت کا دیا ھوا قالین صرف 50 روپے دے کر گھر لے گۓ
قطر کے ولی عہد کا دیا ھوا بریف کیس 875 روپے دےکر گھر لے گے
1999 سعودی عرب سے ملنے والی 45لاکھ کی مر سڈیز میاں صاحب 6 لاکھ میں لے گئے 👇
سعودی حکومت کی دی راٸفل جو 1لاکھ سے اوپر کی تھی میاں صاحب 14ھزار میں گھر لے گے
ابو ظہبی کے حکمران کی طرف سے نواز شریف مریم نواز بیگم کلثوم نواز مرحومہ کو 3 گھڑیاں تحفے میں دی گی 2 گھڑیاں توشہ خانہ میں جمع کروا دی 1 گھڑی مریم نواز نے 45 ھزار میں نکلوا لی 👇
اس گھڑی کی قیمت 1999 میں 10 لاکھ سےاوپر تھی
اس کے بعد شوکت عزیز نے 26 کڑوڑ کے تحفوں کی قیمت 7 کڑور لگوا کر ڈھاٸی کڑوڑمیں گھر لے گے اس کے بعد یوسف رضا گیلانی2011میں سعودی حکومت سے ملنے والے20 لاکھ اوپر کے تحاٸف گھڑی پن خنجر کف لنک صرف 2 لاکھ 83 ہزار میں گھر لے گئے 👇
اور گیلانی صاحب کی اہلیہ 30لاکھ کا جیولری سیٹ 3 لاکھ میں گھر لے گٸیں
2009 میں زرداری کو معمر قزافی نے 3 کڑوڑ کی گاڈی گفٹ کی زرداری صاحب 40 لاکھ میں لے اڑے
2009 میں uaeکے حکمران نے زردادی صاحب کو12 کڑوڑ کی لکسیز گاڈی گفٹ کی زردادی صاحب 1کڑوڑ60 لاکھ میں لے گئے 👇
اس کے بعد پرویز مشرف نے 4کڑوڑ کے تحفے 55لاکھ میں گھر لے گے ان میں 2 پسٹل بھی تھے جو امریکی وزیر دفاع رمیز فلیڈ نے مشرف کو گفٹ کیے صرف 19 ھزار میں مشرف صاحب نے وہ پسٹل لے اڑے اس میں 1 پسٹل امیر مقام کو گفٹ کیا تھا،
سرٹیفائیڈ صادق اور امین کو بدنام کرنے کی بجائے،
اصلی چور پکڑو
#وہ_کون_تھا،
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون،
قائد اعظم محمد علی جناح کی ایمبولینس کیوں خراب ہوئی اور ان کی وفات کے متعلق لکھے گے صفحات فاطمہ جناح کی کتاب "میرا بھائی" سے کیوں حذف کیے گئے؟
لیاقت علی خان کا قاتل کون تھا، اس کو قابو کرنے کے باوجود اسے گولی کیوں ماری گئی؟
👇
فاطمہ جناح کی وفات کیسے ہوئی اور ان کو اس قدر عجلت میں کیوں دفنایا گیا؟
ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی کیوں دی گئی؟
ضیاء الحق کے جہاز میں بم کس نے رکھوائے، انہیں کیوں قتل کیا گیا؟
مرتضیٰ بھٹو کیسے قتل ہوئے اور ان کے قتل کی تحقیقات کیوں نہ ہو سکیں جب کہ ان کی بہن وزیر اعظم تھیں؟👇
آرمی چیف آصف نواز جنجوعہ کیسے فوت ہوئے اور ان کی وفات پر مقدمہ کی سماعت کیوں نہیں کی گئی؟
بینظیر بھٹو کو کس نے قتل کروایا؟
یہ سب سوالات وہ ہیں کہ اگر ان کے، یا ان میں سے ایک کا بھی جواب مل جاتا تو پاکستان کی تاریخ کچھ اور ہوتی اور ہمارا حال آج سے بہت بہتر ہوتا۔ 👇
رسول اللہ ﷺکی پانچ خصوصیات جواورکسی نبی کوعطا نہیں کی گئیں!
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھے پانچ چیزیں ایسی دی گئی ہیں جو مجھ سے پہلے کسی کو نہیں ملیں۔ (رواہ البخاری ومسلم)
👇
(۱) ابھی ایک ماہ کی مسافت ہو کہ دشمن پر میرا رعب طاری ہوجاتا ہے۔ (۲) ساری زمین میرے لیے مسجد اور پاکیزہ بنادی گئی ہے۔ میری امت میں سے ہر شخص جہاں چاہے نماز پڑھ سکتا ہے۔ (۳) غنیمت کامال میرے لیے حلال کردیا گیا ہے جو پہلے کسی پر حلال نہیں تھا،
👇
۔(۴) مجھے شفاعت کا حق دیا گیا ہے۔(۵) پہلے نبی اپنی قوم کے لیے مخصوص ہوا کرتے تھے، مگر مجھے ساری دنیا کے انسانوں کے لیے نبی بنا کر بھیجا گیا ہے۔
.
اب سیرت طیبہ اور تاریخ کے حوالہ سے ان خصوصیات کا تفصیلی مطالعہ پیش ہے۔
👇
امپورٹڈ حکومت نے اسحاق ڈار سے کچھ زیادہ ہی توقعات وابستہ کر لی لیکن کیا اتنے وسائل موجود بھی ہیں جتنے اہم اخراجات کے لئے لازمی ہیں ضروری ہیں جیسے،
25 ارب ڈالر کی پٹرولیم مصنوعات، 3 ارب ڈالر کا خوردنی تیل،2 ارب ڈالر کا کوئلہ درآمد کرنا ہے۔؟
👇
این ایف سی کے تحت 56 فی صد وسائل کا حصہ تمام صوبوں کو ملتا ہے اس کے ساتھ بلند شرح سود اور مہنگائی کا طوفان، غربت کی بلند ترین شرح، برآمدات میں کمی جس سے ملک دیوالیہ ہونے جارہا ہے، 👇
قرضوں کی بھرمار اس کا باتوں کے علاوہ کیا لائحہ عمل ہوگا یہ وقت بتائے گا۔ میرے نزدیک ڈار معیشت میں بہتری تو نہیں لا سکیں گے بلکہ معاشی تباہی کا تسلسل ضرور بنیں گے۔
اللہ پاکستان کےحالات پہ رحم فرمائے اور ہمیں بحیثیت قوم سب کو ہدایت دے اور درست فیصلہ سازی کی توفیق عطا فرمائے آمین🙏
آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) نے مسلح افواج کے مالیاتی امور میں تقریباً 25 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا سراغ لگایا ہے۔
آڈٹ سال 2021-22 کے لیے دفاعی خدمات کے اکاؤنٹ پر آڈٹ رپورٹ کے مطابق،،
👇
پاک فوج کی جانب سے 21 ارب روپے، پاک فضائیہ کی جانب سے 1.6 ارب روپے اور پاک بحریہ کی جانب سے 1.6 ارب روپے کی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔
👇
ملٹری کی زمینوں اور کنٹونمنٹس میں 2 ارب روپے کی بے ضابطگیاں کی گئیں۔
پاکستان آرمی نے جو بے ضابطگیاں کیں ان میں ایک اسٹور کی غلط خریداری کی وجہ سے تقریباً 18 ارب روپے شامل ہیں۔ آرمی فارمیشنز کے آڈٹ کے دوران دیکھا گیا کہ مختلف اشیاء کی خریداری کھلے مقابلے کے بغیر کی گئی
👇