ارشد شریف کے قتل کے محرکات ۔۔۔
ارشدشریف ایک عرصہ تک پی ٹی آٸی کو تنقید کا نشانہ بنایا کرتے تھے۔ لیکن بعد میں وہ ایک دم پی ٹی آٸی کے ساتھ کیسے کھڑے ہوگٸے؟؟
اور وہ کونسی اہم وجہ تھی جسکی وجہ سے #ArshadSharif کو شہید کر دیا گیا؟؟
دوستو۔۔! پاکستانی میڈیا کے پیچھے اپنے کالے دھن (1/6)
(2/6)
کو سفید بنانے والا والا مافیا موجود رہتا ہے۔
ارشدشریف ایک عرصہ تک دوسرے صحافیوں کی طرح اس واٸٹ کالر والے مخصوص مافیا کے مطابق چلتا رہا۔
بعد ازاں ارشد شریف پر اس مافیا کے بارے میں ہولناک حقیقتیں کھلیں اور اہم راز ہاتھ آگٸے۔ کچھ عرصہ وہ خاموش سے ہوۓ بعد ازاں انہوں نے ایک
(3/6)
شہید کے بھاٸی اور ملک کے بیٹے ہونے کے ناطے اس مافیا کے خلاف کھڑے ہونے کا ارادہ بنایا۔
یہ معلوم ہونے پر یہ تندخو بدمعاشیہ ٹولہ سیخ پا ہوگیا۔ اس مافیا کو اصل ڈر ان ثبوتوں کا تھا جو ارشد کے پاس چلے گٸے تھے۔
جب اینکر عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو ارشد شہید اسی وقت سمجھ
(4/6)
گٸے تھے کہ اب انکی ہی باری ہے اور کچھ بظاہر ”ہمدروں“ اصل قاتلوں کے سہولتکاروں نے بھی انہیں بتادیا تھا جس پر وہ دبٸی چلے گٸےمگر وہاں بھی خطرے کی بو پا کر وہ لندن روانہ ہوۓ جب لندن میں انکا ٹھکانہ ٹریس ہوا تو انہیں گاٸیڈ کرنے والوں نے انہیں نیروبی کینیا جانے کا کہا۔واضع رہے
(5/6)
کینیا میں ایم کیو ایم کا پورا سیٹ اپ موجود ہے۔
ارشد شہید کینیا روانہ ہوگٸے۔۔
لندن میں نواز شریف کے دست راست مفرور قاتل ناصر بٹ نے ایم کیو ایم کے ایکشن گروپ کے اہم عہدیدار سے ملاقات کرکے انکی ڈیمانڈز پوری کیں۔۔
اور پھر اسکے بعد ارشد شریف کا قتل ہوگیا۔
(6/6)
اللہ #arshadshareef کو جوار رحمت میں جگہ دے۔۔
ارشد شریف کے علاوہ کچھ اور لوگ بھی ہیں جو ہٹ لسٹ پر ہیں۔ اللہ ان کی حفاظت فرماۓ۔۔ آمین
چاچاافلاطون بقلم خود

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with چاچا افلاطون

چاچا افلاطون Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @chflato

Oct 2
اہم بات ہر باشعور پاکستانی ضرور پڑھے۔۔۔۔
تیسری عالمی جنگ سر پہ ہے اور ہم سیاسی گند کے گھن چکر میں ایسے بری طرح لُتھڑے ہیں کہ اسکے علاوہ ہمیں کچھ بھی نظر نہیں آرہا۔۔ آخر کیوں؟؟؟
دوستو۔! دنیا تیسری عالمی جنگ کے دھانے پر پہنچ چکی ہے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ اپنے مخصوص”کی پواٸنٹ“ (1/8)
(2/8)
ممالک پر اپنی کٹھپتیاں مسلط کرکے بساط بچھا چکی ہے۔ اسی طرح پاکستان میں اپنی کٹھپتلیوں کی بدولت کہیں فرقہ واریت تو کہیں سیاسی جماعتوں کے پینترے اور آپسی نورا کشتی کروا کر عوام کو اپنے جال میں بری طرح پھنسا چکی ہے۔ جال میں پھنسانے کا مقصد یہ ہے کہ پاکستانی عوام متحد
(3/8)
نہ ہوسکے اور انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کی ریشہ دوانیوں کو سمجھ نہ سکے۔
اگر آپ سوچتے ہیں کہ پاکستان جیسا ملک امریکہ و اتحادیوں کیلیے کیوں اہم ہے تو اس کا اصل جواب یہ ہے کہ پاکستان کا ہمسایہ بھارت آزاد ملک ہے جو عالمی جنگ ہونے کی صورت امریکہ و اتحادیوں کو بلیک میل کرسکتا ہے
Read 8 tweets
May 30
اس تحریر میں عمران خان کا خاندانی پس منظر پیش کررہا ہوں تاکہ آئندہ کے لیے ریکارڈ رہے اور اخلاقیات کا جنازہ نکالنے والے افراد محتاط رہیں۔
دوستو۔۔! عمران خان کے والد اکرام اللہ خان نیازی نے 1946ء میں "امپیریل کالج لندن" سے سول انجینئرنگ میں اعلی تعلیم حاصل
(1/10)
(2/10)
کی۔ ان کے پدری جد ”ہیبت خان نیازی“ سولہویں صدی میں شیر شاہ سوری کے جنرل اور بعد ازاں پنجاب کے گورنر رہے۔
اکرام اللہ خان کے والد (عمران خان کے دادا) ”عظیم خان“ سند یافتہ ڈاکٹر تھے۔
عمران خان کی والدہ ”شوکت خانم“ جالندھر کے سیشن جج احمد حسن خان کی دختر تھیں۔
(3/10)
احمد حسن کے جد "احمد شاہ خان" سول سرونٹ تھے، سینسس کمشنر اور ڈسٹرک کمشنر رہے۔

والدہ کی طرف سے عمران خان کا تعلق جنوبی وزیرستان کے "برکی" قبائل کے ایک خاندان سے ہے جو لگ بھگ 600 سال قبل ہندوستان کے ضلع جالندھر میں جا بسا تھا۔ جالندھر میں "اسلامیہ کالج" قائم کرنے میں
Read 10 tweets
Apr 17
عمران خان کے ہٹنے کی دیر تھی امریکہ اور انڈیا نے پھر سے پاکستان کو دہشت گرد ملک قرار دے کر ڈو مور کا مطالبہ شروع کر دیا۔۔
جس پر اپنے آقاٶں کو جواب دیتے ہوۓ سب سے پہلے شہبازشریف نے اپنی 5 رہائش گاہیں (440 کروڑ روپے پاکستان کے خزانہ سے مختص کرکے) وزیراعظم ہاؤس قرار دے دی
(1/5
(2/5)
ہیں۔۔
ان میں ایس پی قصور کی سابقہ بیوی کلثوم جی کا رہائشی گھر جن سے 2012 میں شادی ہوئی، مصطفیٰ کھر کی سابقہ بیوی تہمینہ درانی کا رہائشی گھر جن سے 2003 میں شادی ہوئی، کیورلی گراؤنڈ کی معروف ماڈل عالیہ ہنی کا گھر جن سے 1993 میں شادی ہوئی، جسٹس آصف سعید کھوسہ اور سابقہ
(3/5)
ڈی جی ایف آئی اے طارق کھوسہ کی بہن نرگس کھوسہ کا گھر جن سے 1993 میں شادی ہوئی اور ڈیفنس کا بیگم نصرت شہباز، والدہ حمزہ شہباز کا گھر جن سے 1973 میں شادی ہوئی، شامل ہیں۔ انکے تمام گھروں کے انتظامات، تزئین و آرائش ، تعمیر و مرمت اب ٹیکس ادا کرنے والوں کی زمہ داری ہو گی۔
Read 5 tweets
Mar 8
”ہم وہ لوگ ہیں جو مہاجر اور بےگھر کہلانے سے انکاری ہیں ، ہم یہیں رہیں گے یا تو شہادت یا فتح“
یہ الفاظ اس دلیر فلسطینی مسلم لڑکی ڈاکٹر ماٸی افانیح کے ہیں جسکو غاصب یہودی کتوں نے پچھلے سال گولی مار کر شہید کردیا تھا۔۔
دوستو۔۔! پشاورمسجد میں ہوۓ اندوہناک واقعہ میں یہودی (1/4)
(2/4)
ایجنٹس نے پاکستان میں شیعہ سنی فساد بڑھکانے اور ریاست پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے کیلیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا اور اسی پروپیگنڈے کے دوران اسی فلسطینی ڈاکٹر افانیح کی شہادت والی تصویر کو سانحہ پشاور سے جوڑ کر سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم تک پھیلایا گیا جسکو سادہ لوح
(3/4)
لوگوں نے دھڑدھڑ شٸیر کیا۔۔
براۓ مہربانی بھیڑ چال سے بچیں اور تھوڑی تحقیق بھی کرلیا کریں۔۔
یاد رکھیں۔۔! دوران جنگ ایسے ہی پروییگنڈے دشمن کی طرف سے ہر سمت پھیلاۓ جاتے ہیں اور بالخصوص فوج کے خلاف زہر بھرا جاتا ہے
کبھی بھی اپنی محافظ فوج کے خلاف کسی بھی پروپیگنڈا کا حصہ مت
Read 4 tweets
Feb 23
ہر پاکستانی میری یہ اہم بات ضرور پڑھے۔۔
دوستو۔۔!
ایک طویل عرصے بعد کوٸی پاکستانی وزیراعظم روس کا تاریخی دورہ کرنے جارہا ہے۔۔
جس پر پوری دنیا میں چاہ مگوٸیاں جاری ہے۔امریکہ، بھارت کے ساتھ ساتھ پاکستان میں موجود غدار اسوقت ایک بار پھر ایک پیج پر سر پکڑ کر بیٹھے ہیں۔ (1/4)
پاکستان میں موجود بیرونی غلاموں نے، افغان جنگ میں پاکستان نے سوویت یونین کا جو حال کیا تھااسکو زوروشور سے ڈسکس کرنا شروع کردیا ہےاور اس دوران حیرت انگیز طور پر سوٸس بینک جو کہ کبھی بھی کسی سے بھی اپنے اکاٶنٹس کی تفصیل شٸیر نہیں کرتے ان اکاٶنٹس کی ڈیٹیل بھی منظر عام پر آٸی۔۔(2/4)
جسمیں افغان سوویت وار کے اہم کردار جنرل اختر عبدالرحمن کا نام ہی اس ٹیگ کے ساتھ واٸرل کیا گیا کہ اس نے امریکہ سے پیسہ پکڑ کر سوٸس بینکوں میں رکھوایا اور امریکہ کے کہنے پر سویت افغان وار میں کودے۔۔
اور پھر اسکو ٹاپک بنا کر پاک فوج کے خلاف اسی بیرونی لابی نے زہر اگلنا شروع(3/4)
Read 4 tweets
Nov 21, 2021
ایک سبق آموز تحریر۔۔
میاں بیوی کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا دونوں میں سخت کلامی ہوئی ، دونوں غصے سے لال پیلے ہوگئے ، بیوی غصّے پہ کنٹرول نہ کرتے ہوئے اپنے شوہر سے کہنے لگی
”اگر تم مرد ہو تو مجھے طلاق دو ،ایک سیکنڈ بھی میں تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتی“
اس کا شوہر خاموشی سے اس کی 👇
بات کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرنے لگا۔
لیکن بیوی نے پھر کہا: ”تم مرد نہیں، اگر ہو تو مجھے طلاق دو“
حالانکہ اس کی بیوی نیک پاکباز اور اچھی سیرت والی عورت تھی، لیکن یہ سب غصہ کی حالت میں اس کی زبان سے نکل رہا تھا اور اس موقع پر شیطان پوری کوشش میں تھا کہ میاں بیوی کو ایک دوسرے 👇
سے الگ کردے، عورت کا غصہ جب اور بڑھا تو پھر کہا اگر تم مرد ہو تو یہ کرو، وہ کرو ، وغیرہ وغیرہ۔
آخرکار بیوی نے کہا”مجھے ابھی فوراً تمہارا جواب چاہیے، اور تم مجھے اسی وقت جواب دو“
بالآخر آدمی مجبور ہو کر ایک کاغذ میں چند سطر لکھ کر لفافے کے اندر رکھ کر اس کے ہاتھ میں پکڑاتے 👇
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(