#وہ_کون_تھا جس نے ارشد شریف کو راستے سے ہٹا کر سیاسی فائدہ حاصل کیا اس تھریڈ میں ہم تفصیل سے اس گتھی کو سلجھانے کی کوشش کریں گے پاکستان تحریک انصاف اور اس کے ہم خیال صحافی برادری ارشد شریف کے قتل کا ذمہ دار پاکستان کی سلامتی کے اداروں اور حکومت کو قرار 1+
دے رہی ہے جس کا کوئی ٹھوس ثبوت کسی کے پاس موجود نہیں ہے شکوک شبہات کی بنیاد پر حکومت اور پاک فوج کے خلاف منظم پراپیگنڈا کرکے عوام کو گمراہ کیا جارہا ہے جس کا کوئی ٹھوس ثبوت موجود نہیں ہے اگر ہم کچھ حالات و واقعات کا باریک بینی جائزہ لیں تو حقائق تک 2+
پہنچنا ممکن ہے جب بھی کسی بلائینڈ قتل کی تفتیش کی جاتی ہے تو سب سے پہلے شک کی زد میں مقتول کا بینیفیشری آتا ہے جیسا کہ ہم سب کو معلوم کے عمران خان نااہلی کے بعد خود ساختہ مقبولیت کے ہمالیہ سے زمین بوس ہوا اور کپتان کی توقعات کے برعکس عوام نے پی ٹی آئی سے 3+
اختیار کی اور سابق وزیراعظم کے خلاف فیصلہ پر پاکستان کا کاروبار زندگی معمول کے مطابق چلتا رہا جو کہ تحریک انصاف کی قیادت کے لئے ایک دھچکے سے کم نہ تھا عین ممکن ہے کہ پی ٹی آئی نے ارشد شریف کو راستے سے ہٹا کر اپنی گری ہوئی سیاسی ساکھ کو بحال کرنے کی سازش کی 4+
ہو جب سے پاکستان کے معروف صحافی کے قتل کی خبر سامنے آئی ہے پی ٹی آئی کی قیادت اور ورکر اس کا بھر پور سیاسی فائدہ اٹھانے کیلئے کھیل رہے ہیں جسطرح وہ جعلی امریکی سائفر کو بنیاد بنا کر کھیل رہے اور اپنے سیاسی مفادات کیلئے عوام میں گمراہ کن پراپیگنڈا کر رہے 5+
ہیں پاکستان کے باشعور عوام اس بات سے آگاہ ہے کہ عمران خان اور اس کے حواریوں کی چھبیس سالہ سیاست سازش کرنے اور اس سے ذاتی مفادات اٹھانے کے ارد گرد ہی گھومتی ہے شیریں مزاری کا میڈیا می‌ کہنا کہ ارشد شریف کے قتل کی سپاری دے دی گئی اس بات کی طرف واضح اشارہ ہے 6+
کہ وہ سپاری دینے والے یا سپاری لینے والے دونوں فریقین یا کسی ایک فریق کے بارے میں ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں اس لئے وہ پورے وثوق سے ایک قتل کا قبل از وقت انکشاف کر رہی ہیں اس طر عمران ریاض خان کی ویڈیو کا منظر عام پر آنا جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ "میرے پاس 7+
پکی رپورٹ ہے کہ ارشد شریف کو قتل کردیا جائے گا" یہ کو ایسا عام دعویٰ نہیں ہے جو ایک نامور صحافی بلا سوچے سمجھےاور بغیر ثبوت کے کردے اس لئے میرا یقین ہے کہ ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کا آغاز ان دو افراد کو شامل تفتیش کرکے کیا جائے تو چند دنوں میں 8+
ارشد شریف کے قتل کا معمہ حل ہو جائے گا اور قاتلوں کو بے نقاب کرکے کیفرکردار تک پہنچانا ممکن ہو سکے گا ویسے بھی عمران ریاض خان اور شیریں مزاری ایک متوقع قتل کی معلومات ہونے کے باوجود متعلقہ حکومتی اداروں سے چھپا کر جرم کے مرتکب ہوئے ہیں اگر وہ اپنی معلومات 9+
اور شواہد قانون کیمطابق لا انفورسمنٹ ایجنسیوں کے علم میں لے آتے تو عین ممکن ہے کہ ایک صحافی اپنی جان سے نہ جاتا اور اسکے چھوٹے معصوم بچے یتیم نہ ہوتے اور انکی بیوی بیوہ نہ ہوتیں اور ایک بوڑھی ماں سے ان کے بڑھاپے کا سہارا نہ چھنتا اربابِ اختیار سے گزارش ہے10+
کسی بھی مصلحت ڈر خوف کے بغیر شیریں مزاری اور عمران ریاض خان کو شامل تفتیش کرکے سفاک قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچائیں تاکہ ارشد شریف کے پسماندگان کی دادرسی ہوسکے اور پاکستان میں انصاف کا بول بالا ہو چونکہ قتل کی بینیفیشری تحریک انصاف ہے اس لئے تفتیش کا 11+
دائرہ کار بڑھائیں گے تو دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا
جو احبابِ چاہتے ہیں کہ ارشد شریف کو انصاف ملے وہ ٹویٹ کو وائرل کرنے میں مدد کریں تاکہ ہمارا مطالبہ متعلقہ حکام تک پہنچ سکے شکریہ

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with عابد چوہان

عابد چوہان Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @mabidchouhan

Oct 14
گزشتہ کئی سالوں سے پاک آرمی قوم کو بتاتی آرہی ہے کہ ملک دشمن بین الاقوامی طاقتوں نے پاکستان کیخلاف ففتھ جنریشن وار کا آغاز کیا ہوا ہے منفی بے بنیاد پراپیگنڈا کے ذریعے عوام بالخصوص نوجوان نسل کو مسلح افواج اور دیگر ریاستی اداروں کیخلاف گمراہ کیا جا رہا پے ++
جس کا مقصد پاکستان کو نظریاتی طور پر کمزور کرنا ہے جو کام پہلے سے پاکستان کے دشمن کر رہے تھے وہ ہی کام سابق وزیراعظم عمران خان نے شروع کردیا ہے بلکہ وہ پاکستان کیخلاف جاری ففتھ جنریشن وار کےسپہ سالار بن کر ابھرے ہیں وہ بے بنیاد جھوٹے پروپیگنڈہ کے ذریعے ++
عوام اور نوجوانوں کے ذہنوں میں پاک فوج اور دیگر ریاستی اداروں کیخلاف زہر گھول رہے ہیں اپنے اقتدار کی لالچ میں وہ فوج میں تفریق پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ فوج کے افسران کو غدار تک کہنے سے دریغ نہیں کر رہے ہیں اپنے ذاتی مفادات کے حصول کیلئے وہ عوام کو فوج کیخلاف ++
Read 8 tweets
Oct 3
اس میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ عمران خان پاکستان کی سلامتی سے کھیل رہا ہے کبھی شوکت ترین و صوبائی حکومتوں سے آئی ایم ایف کو خط لکھوا کر ملک کے معاشی دیوالیہ کرنے کی سازش کرتا ہے تو اعظم خان شاہ محمود قریشی اسد عمر کے ساتھ ملکر سائفر کے ذریعے غیرملکی +1
اور امریکی مداخلت کے ڈرامے کا سکرپٹ تیار کرکے ملک کو اقوام عالم میں تنہا کرنے کی سازش کرتا ہے تو کبھی شہبازگل کے ذریعے قومی سلامتی کے ادارے پاک فوج میں بغاوت پر اکسانے کی سازش کرتا ہے کبھی پولیس انتظامیہ اور جوڈیشری کو دھمکا کر اپنی دہشت پھیلا رہا ہے تو +2
کبھی پاک فوج کے بارے زہر اگل کر ابکی قیادت کو بدنام کرکے بلیک میل کر رہا ہے جب سے اس کو حکومت سے بے دخل کیا گیا ہے وہ مسلسل لوگوں کی پگڑیاں اچھال رہا ہے اور ساتھ ساتھ وہ اور اس کے حواری حکومت انتظامیہ اور پولیس کو دھمکیاں مسلسل دھمکیاں بھی لگا رہے ہیں+3
Read 11 tweets
Oct 1
عمران خان کو سنگین توہین عدالت کے کیس میں عدالت عالیہ نے بار بار غیر مشروط معافی مانگنے کا موقع اس جواز پر فراہم کیا کہ ملزم ایک مقبول اور با اثر عوامی راہنما ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کیمطابق پاکستان میں کوئی بھی قانون اسلام سے متصادم +¹
نہ بنانے کے الفاظ باقاعدہ طور پر اور واضح انداز میں تحریر ہیں قاضی صاحب کے ریمارکس کا مفہوم " کہ آپ ایک مقبول عوامی راہنما ہیں اپنے جواب پر نظر ثانی فرمائیں" غیر آئینی اور غیر قانونی ہیں نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی تعلیمات کے مطابق +²
کوئی بھی اپنے رتبہ کی بنا پر سزا سے مبرا نہیں ہے جب بنو قریش کے کسی سردار کی بیٹی کو سزا دی تھی تب لوگ معترض ہوئے اور اسکے رتبہ کے حوالے سے باتیں کیں تو آپ نے فرمایا کہ "میری بیٹی فاطمہ رضی اللہ عنہ بھی جرم کرتی تو میں اس کیلئے بھی یہ سزا تجویز کرتا" +³
Read 7 tweets
Sep 20
یہ عمران خان کا خاص وصف ہے کہ انکے محسن کبھی بھی ان کے شر سے محفوظ نہیں رہ سکتے کپتان اپنی تقریروں کے ذریعے متوقع آرمی چیف کو متنازعہ بنا رہے ہیں مائینڈ سائنس "تھیوری" کیمطابق ایک بات کو بار بار اور شدت سے دہراو کے لوگوں کو ذہن نشین ہوجائے + 1
وہ عوام کے ایک حصے کو گیارہ سال سے یہ یقین دلوانے میں کافی حد تک کامیاب ہوچکے ہیں کہ انکے مخالف تمام سیاستدان چور ڈاکو اور مافیا ہیں اور اب بھولے بھالے پی ٹی آئی کارکن مخالفین کو دیکھتے ہی چور چور کے نعرے لگانا شروع کر دیتی ہے + 2
بلکہ بعض اوقات تو مذہبی تقدس اور ملکی وقار کو بھی پس پشت ڈال دیا جاتا ہے یہ پی ٹی آئی سپورٹرز کی "کی گئی" ذہن سازی کی بدترین نشانی ہے وزیراعظم شہبازشریف کی طرف سے چیف آف آرمی سٹاف کی متوقع تقرری کو بے بنیاد الزامات کی بنا پر مشکوک بنانے کیلئے کہتے ہیں + 3
Read 9 tweets
Mar 2
صابر محمود ہاشمی ایک سیاسی کارکن سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ہیں اورگزشتہ دو ہفتوں سے نیازی سرکار نے انکو ناحق قید کیا ہواہے اور انکو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہےآجکی تھریڈ میں ہم نون لیگ کیلئے انکی خدمات قربانیوں مشکلات اور قائدین کے کردار کا احاطہ کریں گے
1/11
صابرہاشمی کو وزیراعظم کیخلاف بیہودہ ٹرینڈ چلانے کے جھوٹے الزام میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے حراست میں لیا تو مریم نواز نے پارٹی کی طرف سے سپریم کورٹ کے ایک کریمنل لاز کےماہر وکیل کواپنےکارکن کی قانونی امداد کیلئے مقرر کیاجو کہ ایک قابل تحسین قدم ہے
2/11
طلال چوہدری صاحب گرفتاری کی رات اظہار یکجہتی کیلئے پولیس سٹیشن گئے عظمی بخاری اور شاہد خاقان عباسی نے مین سٹریم میڈیا پر انکے لئے آواز اٹھائی سوشل میڈیا ٹیم نے ٹویٹر ٹرینڈ کے ذریعے ہائبرڈ حکومت کی بزدلانہ اقدام کی مذمت کی اور رہائی کیلئے آواز اٹھائی گی
3/11
Read 12 tweets
Mar 1
پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ کے مقاصد اور اصل اہداف کیا ہیں؟ آج کی تھریڈ میں ہم اس کا جائزہ لیں گے عوامی مارچ کا آغاز بلاول بھٹو کی قیادت میں کراچی سے ہوچکا ہے جو کہ مقررہ راستوں سے گزرتا ہوا مختلف شہروں میں پڑاو کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچے گا
1/15
#AwamiMarch
اس سیاسی مشق کو سمجھنے کیلئے ہمیں ماضی قریب کی سیاسی صورتحال دیکھنی پڑے گی زرداری صاحب نے اپنے دورِ صدارت میں تحریک انصاف کو پنجاب میں پنپنے اور پھلنے پھولنے کیلئے غیر اعلانیہ مدد کی کیونکہ ان کے خیال میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے سیاسی نظریات
2/15
ملتے جلتے ہیں اگر خان صاحب کو سیاسی طور پر مضبوط کیا جائے تو وہ رائیٹسٹ ووٹ بینک جو کہ بلا شرکت غیر نوازشریف کی ملکیت ہے کو تقسیم کریں گے تو پیپلزپارٹی جو کہ لیفٹسٹ ووٹ بینک کی نمائیندہ جماعت ہے کیلئے خوش آئیند ہوگا اس سوچ کے تحت زرداری صاحب نے
3/15
Read 16 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(