یہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ اس تصویر کا مکافات عمل ہے
وفات سے کچھ دیر قبل کلثوم نواز کچھ دیر کیلئے ہوش میں آئیں اور میاں نوازشریف سےبات کرنےکی درخواست کی
وہ اس بات سے بےخبر تھیں کہ انکےشوہر کو جھوٹےکیسز میں پابند سلاسل کیاگیاھے
بات نہ ہو سکی۔
میاں نوازشریف تک پیغام
👇1/4
پہنچایا گیا تو انہوں نے جیلر سے اپنی دم توڑتی اہلیہ سے بات کرنے کی التجا کی۔۔جیلر جو کہ نیازی لعین اور اسٹیبلشمنٹ کے پے رول پر تھا بات کروانے سے انکار کر دیا اور بولا کہ اپکے منٹس پورے ہو چکے ہیں۔
یوں تین دفعہ کا وزیراعظم اپنی دم توڑتی اہلیہ سےبات بھی نا کر سکا
کچھ دیر بعد
👇2/5
انکو کلثوم نواز کی وفات کی خبر دی گئی تو انہوں نے صرف اتنا کہا کہ "میں اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑتا ہوں"
آج میاں صاحب کا صبر ان پر بھاری پڑ گیا ہے جو ایک پیج پر فرعون بنے بیٹھے تھے آج بھرے بازار ایک دوسرے کو رسوا کر رہے ہیں۔۔تاریخ میں پہلی دفعہ ڈی جی آئی ایس آئی اور
👇3/5
ڈی جی آئی ایس پی آر کو کسی سیاستدان کے خلاف پریس کانفرنس کر کے چارج شیٹ جاری کرنا پڑی ہے اور وہ کوئی اور نہیں انکا اپنا لاڈلا عمران خان ہے۔
کس کو اندازہ تھا کہ ایک پیج کی ہنڈیا اس قدر جلد چوراہے پر پھوٹے گی اور ان سب کو داغدار کر جائیگی۔۔انہوں نے
تو ہر سیاسی جماعت کی پہلی
👇4/5
دوسرے درجے کی قیادت کو جیلوں میں ڈال رکھا تھا۔۔لاڈلے کے لیئے دس سال کی پلاننگ کی تھی۔۔مگر ایک پلان بندہ بناتا ہے اور ایک پلان اللہ کا ہوتا ہے۔۔اور ہوتا وہی ہے جو اللہ چاہتا ہے۔
ڈریں اس وقت سے جب کوئی اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دے! #مکافات_عمل
End
فالو اور شیئر کریں👇
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
عالمی صہیونی طاقتوں کو کہ ریاست پاکستان مخالف جھوٹے پروپیگنڈے مایوسی بددلی اور #ڈیجیٹل_دہشتگردی
عروج پر ہے
اس کی واحد وجہ پاکستان کا ذمہ دار ایٹمی ریاست ہونا ہے
کیونکہ پاکستان دنیا کا واحد ایٹمی اسلامی ملک ہے
جو قابض ریاست اسرائیل کے منصوبے
👇1/17
#گریٹر_اسرائیل میں رکاوٹ ہے کیونکہ یہ جانتے ہیں
جب تک پاکستان کے پاس ایٹمی طاقت موجود ہے
دنیا کی کوئی طاقت کوئی فوج پاکستان کا مقابلہ نہیں کر سکتی اور اس ایٹمی طاقت کی محافظ #افواج_پاکستان_ہے
تو جب تک افواج پاکستان پاکستان کے دفاع کیلئے تیار ہیں
#عمران_خان_یہودی_پروجیکٹ
👇2/17
پاکستان کو ایٹمی طاقت سے محروم نہی کیا جاسکتا
اسکی کوشش کے طور پر چند ایسے غدار تلاش کئے جاتےہیں
جو وطن فروشی کرتے ہوئے ملک مخالف #ڈیجیٹل_دہشتگردی کرتے ہوئے جھوٹے پروپیگنڈے کریں
عوام میں ملک اور افواج مخالف اقدامات کو فروغ دیں
#شہدائے_افواج
کی
#عمران_خان_یہودی_پروجیکٹ
👇3/17
فیض حمید کے متعلق ISPR
کا مکمل اعلامیہ
👇👇
12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات
کےتحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر)کیخلاف فیلڈ کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی
ان چارجز میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں کرتے ہُوئے ریاست کے تحفظ اور مفاد کو نقصان پہنچانا،اختیارات اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال اور افراد کو ناجائز نقصان پہنچنانا شامل ہیں۔
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے عمل کے دوران ملک میں انتشار
👇2/4
بدامنی سےمتعلق پرتشدد واقعات میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کےملوث ہونے سےمتعلق علیحدہ تفتیش بھی کیجا رہی ہے
ان پرتشدد اور بدامنی کےمتعدد واقعات میں9 مئی سےجڑے واقعات بھی شامل تفتیش ہیں
ان متعدد پرتشدد واقعات میں مذموم سیاسی عناصر کی ایماء اور ملی بھگت بھی شامل تفتیش ہے
👇3/4
ہم عہد کرتےہیں کہ جب کبھی ہمارے پاکستان کو ہماری ضرورت پڑیگی ہم ہر بار حاضر ہونگے
دشمن کے ناپاک ارادے کامیاب نہیں ہونےدینگے
پاکستان اور اسکی بہتری کیلئے سوچیں گے
اپنا سبز ہلالی پرچم ہمیشہ بلند رکھیں گے
اور اگر کوئی ہمارے
👇1/5
پرچم یا ملک کیطرف اپنی میلی نظر سے دیکھےگا تو ہم اسکو نیست و نابود کر دیں گے
ہم کبھی دشمن کے آگےنہیں جھکیں گے اور نہ بکیں گے
ہر لمحہ ہر دم پاکستان اور اسکے لوگوں کی حفاظت کریں گے
پاکستان کیخلاف کوئی بات برداشت نہیں کریں گے
اور نہ دشمن کو کبھی کامیاب
#ہمارا_وطن_ہم_ہی_محافظ
👇2/6
ہونے دیں گے،
اپنے محافظوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلیں گے،
اپنے گمنام ڈیفینڈرز کو ہمیشہ دعاؤں میں یاد رکھیں گے،
اپنے ملک کےلوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کریں گے اور پیار محبت سے رہیں گے،
یاد رکھیں دشمن اس قوم کا کبھی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
#وطن_ہمارا_ھے_ہم_ہیں_پاسباں_اسکے
👇3/6