■ ارشدشریف رجیم چینج آپریشن کےداعی تھے
انہوں نے اس عنوان پر بہت سے پروگرام کئےجن میںCIA کے آپریشنز کا متوازی حوالہ بھی دیتے رہے
ارشد حق بات پر ڈٹ جانیوالے نڈر صحافی تھے۔ متعدد مرتبہ اپنی جان خطرے میں ڈال کر صحافتی فرائض انجام دے چکےتھے
👇1/14
پھر آخر کس نے انہیں ملک چھوڑ جانے پر آمادہ کیا #کیوں؟
■ شہباز گل اداروں کیخلاف مسلسل بیان بازی کے باوجود
فوج پر مسلسل ہرزہ سرائی
کرنیوالےPTI کیطرف جھکاؤ رکھنے والےدیگر صحافیوں نےملک میں ہی رہنےکو ترجیح دی
تو پھر وہ کون تھا جس
نےارشدشریف کوفوری ملک چھوڑنےکیلئے تیار کیا
👇2/14
اور مدد فراہم کی
■ ارشدشریف کو یہ احساس کس نے اور کیوں دلایا کے انکی جان کو خطرہ ہے؟ جبکہ اس سے قبل عمران ریاض گرفتار ہونے کے باوجود نہ صرف فوری رہا ہوۓ بلکہ انھوں نے کسی قسم کے تشدد کی بھی شکایت نہیں کی
■ ارشدشریف کی بیرون ملک روانگی عام پاکستانیوں کی طرح نہ ہوئی،
👇3/14
بلکہ انہیں سرکاری پروٹوکول میں پشاور ائرپورٹ سے روانہ کیا گیا۔ یہ بندوبست آخر کس نے کر کے دیا اور کیوں؟ کس نے اُنھیں یقین دلایا کہ اُن کی جان بیرون ملک خاص طور پر کینیا جیسے ملک میں محفوظ ہے جو کہ پولیس کی غیر قانونی سرگرمیوں کی وجہ سے دنیا کے ٹاپ ٹین ممالک میں شامل ہے
👇4/14
■ بیرون ملک روانگی سے منسلک دستاویزی معاملات کو کس نے سلجھایا؟ انکا ٹکٹ کس نے خریدا؟ انکے اس سفر کی منزل کیا تھی اور وہ کس نے طے کر کے دی؟
■ ارشد شریف کینیا جانے سی پہلے برطانیہ گئے یا متحدہ عرب امارات؟ ان جگہوں پر انکے طعام و قیام کا بندوبست کون کرتا رہا؟
👇5/14
■ ارشد کیونکر کینیا جا پہنچےاور انجان ملک میں انکی میزبانی کون کرتا رہا؟ اُسکا پاکستان میں کس کس سےرابطہ تھا
■ اس واقعے سے منسلک کردار #وقار_احمد (کینیا میں فارم ہاؤس کے مالک) اور خرم احمد (ڈرائیور) کون لوگ ہیں؟ انکا ارشد سےکیا رشتہ تھا؟ کیا ارشد انہیں پہلےسے جانتےتھے
👇6/14
یا کسی نے یہ رابطہ استوار کروایا؟ ان دونوں افراد جو کہ ارشد شریف کےقیام کے پہلےدن سے لیکر شہادت تک کہ گواہ ہیں کی زندگی اب کتنی محفوظ ھے یا وہ بھی کسی انجان گولی کا نشانہ بنادیے جائیں گےتاکہ ثبوت ختم کئےجاسکیں
■ ارشد کی شہادت ایک انجان ملک کےدور افتادہ علاقے میں ہوئی۔
👇7/14
انکا ساتھی ڈرائیور زخمی ہوگیا
غیرملکی پولیس نے تو انہیں پہچانا ہی نہیں
تو انکی شہادت کی خبر سب
سےپہلےکس ن دی اور کس
کےذریعے یہ اطلاع میڈیا پر عام ہوئی؟ زخمی ڈرائیور کی تصویریں کہاں ہیں یا وہ زخمی ہی نہیں ہوا
■ کینیا کی پولیس اور حکومت
نے اپنی غلطی کو تسلیم کیاھے؟
👇8/14
اسکے باوجود عمران خان اور PTI کیوں اس واقعےکو مسلسل ٹارگٹ کلنگ کا رنگ دے رھےہیں؟
کیا عمران خان اب جوڈیشل کمیشن سےتعاون کریں گےکہ انھیں کیسے پتا تھاکہ ارشد شریف کی زندگی خطرے میں ہےجبکہ انکی پارٹی کا ایک ایک لیڈر اور دیگر تمام صحافی تو محفوظ ہیں
■ ان سوالات میں سے بیشتر
👇9/14
کا جواب ارشد کےموبائل فون
لیپ ٹاپ سےمل سکتاھےلیکن،انکے زیراستعمال چیزیں آخر ہیں کہاں؟
■ انکی ناگہانی موت کےفورا بعد سوشل میڈیا پرچند لوگوں نے
ذمہ داری فوج کیطرف ڈالنا شروع کر دی
👇10/14
یہ کون لوگ تھےاور انکا آپس میں تعلق کیا تھا؟ کیا اب تک فوج کے خلاف کوئ ثبوت سامنےآیا
کیا ارشدشریف نے اپنےخاندان کے کسی قریبی فرد کو اس بات سے آگاہ کیا کہ فوج انھیں مارنا چاہتی ہے یا کوئ اور
> کیا ارشد شریف کا کسی بھی شخص کے ساتھ کوئ مالی معاملات پر جھگڑا چل رہا تھا
👇11/14
اور کیا وہ ہی شخص انھیں گھیر کر کینیا لے گیا اور پھر مروادیا
■ کیوں ترکِ وطن کے بعد ارشد شریف قریبا 2 ماہ کیلئے منظر سے اوجھل ہو گئے؟ اور عمران خان کی آڈیو لیکس کے بعد دوبارہ سرگرم کیوں ہوئے؟
■ اس سفاک موت سے کس کو فائدہ پہنچ سکتا ہے؟ مہینہ بعد ریٹائر ہونے والے
👇12/15
جنرل کو جو کہ گزشتہ کئی ماہ سے یہ سب خاموشی سے برداشت کررہا ہے یا پھر برسوں حکومت کرنے کا خواب دیکھنے والے کو یا پھر کسی ایسی شخص کو جس نے ارشد شریف کو کڑوڑوں روپیہ ادا کرنا تھا ؟
■ عمران خان ایک عرصہ سے لانگ مارچ کی تاریخ دینے میں تاخیر کرتے رہے۔
👇13/15
کیا وہ کسی خاص واقعے کے انتظار میں تھے؟ اور جیسے ہی واقعہ ہوا عمران خان نے مارچ کا اعلان کردیا
■ جب عمران خان بتا چکے تھے کہ لانگ مارچ کی تاریخ کب دیں گے، تو ارشد شریف کی شہادت کے فورا بعد عجلت میں تاریخ کیوں دی گئی؟
👇14/15
■ اگر ارشدشریف کی روانگی کیلئے پروٹوکول کا بندوبست ایک صوبائی حکومت کےتحت ہوسکتا تھا، تو انکی میت واپس لانےکیلئے وفاق کیخلاف بےبنیاد پروپیگنڈہ کیوں کیاگیا؟ کیا میت واپس لانا حکومت کی ذمہ داری نہیں جس کو بری نیت سےدیکھاگیا
فرق صاف ظاہر ھے #قاتل_کون
End
پلیز فالو اور شیئر کریں🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
پی ٹی آئی کے جائز مطالبات
1-آرمی چیف کی تعیناتی کا اختیار عمران خان کو دیا جائے۔یا پھر جنرل باجوہ کو تاحیات ایکسٹینشن دی جائے۔ 2- امپورٹڈ حکومت کو ہٹاکر
عمران خان کو وزیراعظم بنایا جائے 3- چیف الیکشن کمشنر عمران خان کی مرضی کا بندہ لگایا جائے 4- سابق چیف جسٹس آف پاکستان
👇1/6
ثاقب نثار کو واپس لایا جائے۔ 5- ڈی جی ISI جنرل فیض حمید کو لگایا جائے۔ 6- چئیرمین نیب جاوید اقبال کو واپس لایا جائے۔ 7- ایم کیو ایم، باب اور اتحادیوں کو pti کی سپورٹ کرنے پر مجبور کیا جائے۔ 8- ڈی جی FIA کا اضافی چارج عمران خان کو دیا جائے۔ 9- توشہ خانہ، فارن فنڈنگ، BRT،
👇2/6
مالم جبہ، کرونا فنڈز، برطانیہ سے آئے ملک ریاض کیلے60 ارب، رنگ روڈ، القادر یونیورسٹی کی زمین، بنی گالہ میں 800 کنال زمینیں، پٹرول آٹا چینی ادویات، بلین ٹریز سکینڈلزکی تحقیقات فوراْ بند کی جائیں 10- توہین عدالت، توہین الیکشن کمشن، ججز کو دھمکیاں، عدالتی احکامات کی خلاف ورزی،
👇3/6
پاکستان کے22500 بیوروکریٹس غیر ملکی شہریت کےحامل ہیں
اب یہ سب ملک کیخاطر بدلنا ہو گا۔🚨
شہریت نہیں چھوڑ سکتےتو سرکار عہدے سےفارغ کرے ،انکی جگہ لاکھوں پاکستانی پڑھے لکھے نوجوان موجود ہیں
پاکستان میں دوہری شہریت والے افسران کی تعداد 22 ہزار 380 ہے
ڈی پی آر پنجاب پولیس
👇1/23
نبیلہ غضنفر گریڈ 19کی محکمہ پریس انفارمیشن ترجمان پنجاب پولیس ہیں اور
کینیڈا کی شہری ہیں
اتفاق سےگریڈ21 کےایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس
اور
ساہیوال سانحہ کی تحقیق کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ سید اعجاز حسین شاہ
گریڈ 21کے اڈپشنل IG پولیس
بھی کینیڈا کے شہری ہیں
👇2/23
پاکستان میں دوہری شہریت والے افسران کی تعداد بائیس ہزار 380 ہے
اس میں
1100 کا تعلق صرف پولیس اور
بیوروکریسی سے ہیں اور ان میں سے
540 کینیڈین ,
240 برطانوی
190 کے قریب امریکہ کے بھی شہری ،
درجنوں سرکاری ملازمین نے آسٹریلیا
،نیوزی لینڈ،ملائیشیا اورآئرلینڈ جیسے ملکوں
👇3/23
زرداری صاحب سے لاکھ اختلاف سہی، لیکن محترمہ کی شہادت کے فوری بعد اگر وہ سیاسی پوائنٹ سکورنگ کی طرف جاتے تو پاکستان کو بہت نقصان ہونا تھا اس وقت جب لوگوں میں غم و غصہ تھا انہوں نے جلتی پر تیل کا کام نہیں کیا، میاں صاحب سب سے پہلے ہسپتال پہنچے سیاسی مخالفین نے ایک دوسرے پر
👇1/6
الزام تراشی نہیں کی۔جن سیاسی لوگوں پربعد میں الزام لگے محترمہ انکا نام اپنی زندگی میں خود دےکرگئی تھیں
ارشدشریف کی لاش کےاوپر
اسوقت ہرقسم کا پراپیگنڈا کیاجا رہاھے
کوئی تابوت کی غلط تصاویر لگا رہا،کوئی ائرپورٹ سےجھوٹی خبریں دے رہا،کوئی پوسٹ مارٹم کےمتعلق افواہیں پھیلاتا رہا
👇2/7
کوئی یو ٹیوب پر اپنے چینل سے لائیو ویڈیوز بنا رہا، کوئی خود اپنے روتے کی ویڈیوز اپنے اکاؤنٹ سے ٹویٹ کر رہا، موت برحق ہے اور میرا یہ اصول رہا ہے کہ کسی کی موت اور بیماری کا مذاق نہیں بنانا چاہیے، ہم سب نے زندگی میں کہیں نا کہیں کسی نا کسی پیارے کی موت کا تلخ تجربہ کیا ہو گا
👇3/7
یہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ اس تصویر کا مکافات عمل ہے
وفات سے کچھ دیر قبل کلثوم نواز کچھ دیر کیلئے ہوش میں آئیں اور میاں نوازشریف سےبات کرنےکی درخواست کی
وہ اس بات سے بےخبر تھیں کہ انکےشوہر کو جھوٹےکیسز میں پابند سلاسل کیاگیاھے
بات نہ ہو سکی۔
میاں نوازشریف تک پیغام
👇1/4
پہنچایا گیا تو انہوں نے جیلر سے اپنی دم توڑتی اہلیہ سے بات کرنے کی التجا کی۔۔جیلر جو کہ نیازی لعین اور اسٹیبلشمنٹ کے پے رول پر تھا بات کروانے سے انکار کر دیا اور بولا کہ اپکے منٹس پورے ہو چکے ہیں۔
یوں تین دفعہ کا وزیراعظم اپنی دم توڑتی اہلیہ سےبات بھی نا کر سکا
کچھ دیر بعد
👇2/5
انکو کلثوم نواز کی وفات کی خبر دی گئی تو انہوں نے صرف اتنا کہا کہ "میں اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑتا ہوں"
آج میاں صاحب کا صبر ان پر بھاری پڑ گیا ہے جو ایک پیج پر فرعون بنے بیٹھے تھے آج بھرے بازار ایک دوسرے کو رسوا کر رہے ہیں۔۔تاریخ میں پہلی دفعہ ڈی جی آئی ایس آئی اور
👇3/5
عزت مآب #سر_جی آپ نےکہا ہماری نوازشریف سےنہیں بن سکتی اسکےساتھ نہیں چل سکتےاسے #پانامہ سےاکامہ نکالکر باہر کر دیا آپ نے
بڑے مان چاؤ ارمان کیساتھ اپنا وزیراعظم #عمران_ہروجیکٹ لانچ کیا
بڑی محنت کیساتھ رسوائی کمائی اور rts بٹھا کر گندے بھی ہوئے #ایک_پیج پر چلتے وہ بھی پھٹ گیا
👇1/6
اب اس کے ساتھ بھی نہیں بنی آپ کی۔
لاڈلے نے مدد کیلئے پکارا تو آپکے انکار پر اس نے آپکو #جانور#میرصادق اور #میرجعفر تک کہہ دیا
کیا بگاڑ لیا آپ نے
اسکی پبلک پاپولرٹی سے ڈر گئے
اب تو پریس کانفرنسیں کروا کر صفائی دیتے پھر رھے ہیں
آپکس لاڈلا ملک کی بقا کیلئے خطرہ بن چکا ھے
👇2/6
ملک ٹوٹ گیا یا خانہ جنگی ہوئی نام آپکا ہی آئے گا کہ #پروجیکٹ_عمران_خان آپ کا تھا
#سرجی آپکی تو اپنے بغل بچے ظفر اللہ خان جمالی سے بھی نہیں بنی تھی تو آپ کی کس سے بنے گی؟
شہبازشریف اور سارا مفاہمتی ٹولا مسلم لیگ میں جن کا خیال تھا کہ مریم اور نواز شریف کے سخت بیانیے
👇3/6
#ایوبی_کارنامے
👇
1958میں مارشل لاء لگا کر جنرل ایوب نےاقتدار پر قبضہ تو کرلیا لیکن اسےمعلوم تھا کہ پرانے سیاستدانوں کو ٹھکانےلگائے بغیر سکون سےحکومت کرنا مشکل ہوگا، لہذا ایبڈو (EBDO) کے نام سے نیب طرز پر ایک قانون بنایا، جسکے تحت سیاستدانوں پر کرپشن کےالزامات لگائےجاتے
👇1/7
جواب میں یا تو سیاستدان 7 سال تک سیاست سے بے دخلی قبول کرتا، یا فوجی عدالت میں مقدمے کا سامنا کرتا۔
جن چند سیاستدانوں نے مقدمہ لڑنے کا فیصلہ کیا، ان میں عوامی لیگ کے بانی اور شیخ مجیب کے سسر جناب حسین شہید سہروردی بھی تھے۔جو 12 ستمبر 1956 سے 17 اکتوبر1957 تک وزیراعظم رہے۔
👇2/7
سہروردی صاحب پر الزام لگا کہ بطور وزیراعظم انہوں نے اپنے ایک چہیتے صنعتکار کو بلااستحقاق امپورٹ پرمٹ دیا۔ فوجی عدالت میں سہروردی صاحب نے ریکارڈ سے ثابت کردیا کہ مذکورہ پرمٹ کے اجراء کیلئے وزارت تجارت کے سیکرٹری نے ان سے منظوری لی ہی نہیں، بلکہ خود ہی پرمٹ جاری کردیا۔
👇3/7