RH Riaz Profile picture
Oct 31 11 tweets 3 min read
#منافقین_مدینہ
اور ہمارے #مذہبی_سوداگر

غیر جمہوری بادشاہ، طلع آزما اور آمر ہمیشہ اپنی ناکامیوں کو چھپانےاور عوام کی توجہ اصل مسائل سےہٹانےکیلئے مذہب
قوم پرستی اور حب الوطنی کے جذبات کو ابھار کر اپنے اقتدار کو دوام بخشنےکی کوشش کرتےہیں

ہمارا واسطہ بھی غیر جمہوری قوتوں کے
👇1/12
پروردہ منافقین کےاس ٹولےسےھے جسکے سربراہ کا کردار تو #عبداللہ_بن_ابی سےکم نہیں لیکن صبح شام وہ نعرے ریاست مدینہ اور خلفائے راشدین کےلگاتاھےاور المیہ یہ ہےکہ اس ملک کا ایک بڑا مذہبی طبقہ اور اس کے رہنما ڈنڈے کے اشارے پر اس بدکردار شخص کے جھوٹ کا پردہ چاک کرنے کی بجائے
👇2/12
اسکی باتوں پر مہر تصدیق ثبت کرتےرہتےہیں

مولانا سمیع الحق اسکےحقانیہ مدرسےکے پیروکار ہوں، یا مولانا طارق جمیل اور اسکےتبلیغی ساتھی اداکار سب کا فتوی ہے
یہ شخص جیسا بھی ہےنعرہ تو ریاست مدینہ کےلگا رہاھے
سراج الحق اور اسکی جماعت اسلامی تو انکی ہم پیالہ اور ہم نوالا رہے ہیں
👇3/12
اور ایمپائر کے اشارے پر پانامہ نامے تماشے میں اسکے ہمرکاب تھے

مذہب کے یہ اداکار ہمیں بتا سکتے ہیں کہ خیبرپختونخوا میں آٹھ اور وفاق میں تین سالہ حکومت کرنے کیبعد اس شخص نے کوئی ایک بھی کارنامہ ریاست مدینہ کے شایانِ شان سر انجام دیا ہے،

یہی مذہبی ٹھیکیدار ہمیں بتاتے تھے
👇4/12
کہ سود خدا اور رسول خدا
سےجنگ کےبرابر ہے۔شرح سود کو پانچ% تک لانیوالا نوازشریف انکے ہاں سود خور تھا
آج شرح سود کو12% تک بڑھانے والا ریاست مدینہ بنا رہاھے
خود نیازی ہمیں بتاتا تھا کہ
جب ڈالر بڑھتاھے تو ان لوگوں کا باہر پڑا ہوا پیسہ اور بڑھ جاتاھے
ڈالر کو 173 روہے تک اڑایا
👇5/12
تاکہ انیل مسرت جیسے غیرملکی اسپانسر کو نوازا جائے، وہ مغربی ممالک میں 3% سےکم پر قرضہ لیتے ہیں اور روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں 12% پر انوست کرتے ہیں،
خود اسٹیٹ بینک کا گورنر انیل مسرت کے میزبانی میں اقرار کررہاہے کہ ڈالر کی قیمت بڑھانے سے بیرون ملک پاکستانیوں کو فایدہ ملا۔
👇6/12
لیکن اس سب کے باوجود کسی طارق جمیل یا سراج الحق سے
اسکے بارےمیں سود خوری کا دشںنام سناھے

ریاست مدینہ میں جادو حرام اور جادوگر واجب القتل تھا
آج پوری ریاست کو جادو سےچلایا جارہاھےکسی وہابی کے پیٹ میں مروڑ اٹھتے ہوئےدیکھاھے
مزارات پر جانا حرام ہے
قبروں کو سجدے کرنا شرک ہے
👇7/12
غیر اللہ سے مانگنا کفرھے
آج یہ مداری جادوگر اور اس کی جادوگرنی مزارات پر ماتھے رگڑیں، وہاں شرکیہ افعال کریں لیکن اس کی مخالفت اور ان پر کفر اور شرک کے فتویٰ تو کجا،
طارق جمیل جیسے علمائےسؤ
اسکو تمام خواتین کیلئےمشعل راہ قرار دیتےہیں
کلثوم نواز بھی تو خاتون اوّل کی حثیت سے
👇8/12
قوم کی ماں تھی، اسوقت نیازی اور اسکے ہرکاروں کا کردار ہمیں یاد
ھے
عید المیلاد النبی سرکاری سطح پر منانا جائز ٹہر چکاھے،بلکہ جو محمکہ نہیں مناتا اسے سرکاری طور پر جواب طلبی کیجاتی ہے

رحمت العالمین کا ارشاد ہے کہ
مومن بزدل ہو سکتاھےبخیل ہو سکتاھےلیکن جھوٹا نہیں ہوسکتا
👇9/11
اسیطرح ابوہریرہ رضی اللہ سے روایت ہے
رسول اللہ نےفرمایا دو خصلتیں ایسی ہیں کہ جو منافق میں کبھی جمع نہیں ہو سکتیں
اچھے اخلاق اور دین کی سمجھ۔

یہاں توشہ خانہ سےچیزیں چرانے والےصبح شام جھوٹ بولنےوالے پاکستان کی تاریخ کے بد اخلاق ترین انسان کو ہم نے صادق آمین کا ٹائٹل دیا
👇10/11
جو شخص اللہ اور اسکے رسولِ کے نام پر منعقدہ محفل میں مسلسل جھوٹ سے باز نہ آرہا ہواس سے بڑا لعنتی اور بدبخت اور کون ہو سکتا ہے۔

جب اس قسم کے بہروپئے کو مسند اقتدار پر بٹھایا جائے گا پھر وہی ہوتا جو آجکل اس ملک کےساتھ ہورہاھے
End
پلیز فالو اور شیئر کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Nov 2
#تاریخ_کے_پوشیدہ_اوراق

بار بار پڑھئیے

پاکستان میں پہلی دھاندلی عسکری، بیوروکریٹ اور پیروں، وڈیروں کے گٹھ جوڑ سےہوئی

تاریخ نےکئی چہروں پر غلاف چڑھا رکھاھے
انکو بےنقاب کرنا ضروری ہو گیاھے

اور کتنے ہی لوگ تھےجنہوں
نےپاکستان کیلئے سب کچھ قربان کر دیا لیکن غدار کہلائے
👇1/27
صدارتی الیکشن 1965 کےدن ہیں
جن پر اب کوئی بات بھی نہیں کرتا۔نہ انکےبارے میں کچھ لکھا جاتاھے
یہ پہلا الیکشن تھا
جس میں بیورکریسی اور فوج نے ملکر دھاندلی کی
1965 کےصدارتی الیکشن میں پہلی دھاندلی خود فیلڈ مارشل ایوب خان نےکی
پہلےالیکشن۔بالغ رائے دہی کی بنیاد پر کروانےکا
👇2/27
اعلان کیاگیا
یہ اعلان۔9 اکتوبر 1964کو ہوا۔ مگر مادرملت فاطمہ جناح کے امیدوار بننے کے بعد یہ اعلان۔ ایوب خان کا انفرادی اعلان ٹھہرا۔اور سازش کے تحت یہ ذمہ داری حبیب اللّہ خان پرڈالی گئی
یہ پہلی پری پول دھاندلی تھی۔

1964میں کابینہ اجلاس میں
وزراء نے۔خوشامد کی انتہا کردی
👇3/27
Read 27 tweets
Nov 1
میاں محمد شریف مرحوم ملنسار شخصیت تھے

کسےمعلوم تھا کہ
#جاتی_عمرہ(امرتسر)میں 1920ءمیں پیدا ہونیوالا بچہ مستقبل میں پاکستان کی صنعت اور سیاست میں منفرد مقام حاصل کر لیگا اور پاکستان کی سیاست پر
اثر انداز ہونیوالا فرد بن جائیگا
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif
@rajawaseem1511
👇1/20
لیکن یہ سب کاتب تقدیر نے الحاج میاں محمد شریف کے مقدر میں لکھا تھا جنہوں نے اپنے مستقبل اور تقدیر کو تدبیر ،محنت ،عزم ،ہمت ،جفا کشی اور جدوجہد سےسنوارا ۔انہوں نے ابتدائی تعلیم امرتسر کےجاتی عمرہ سےچار کلو میٹر کےفاصلے پر واقع گاﺅں نیویں سرلی سےحاصل کی
بعد ازاں انکےخاندان
👇2/20
نےپاکستان ہجرت کی اور لاہو ر
کےمسلم ہائی سکول رام گلی میں داخلہ لیا ۔میٹرک کیبعد مزید تعلیم اسلامیہ کالج ریلوے روڈ
سےحاصل کی ۔فیلڈ مارشل ایوب خان کے دور حکومت میں ملک میں صنعتوں کیلئے ماحول سازگار تھا تو میاں محمد شریف نے بھی ایک چھوٹا ساصنعتی یونٹ لگایا
ستر کی دہائی تک
👇3/20
Read 20 tweets
Oct 31
پاکستان کے22500 بیوروکریٹس غیر ملکی شہریت کےحامل ہیں
اب یہ سب ملک کیخاطر بدلنا ہوگا
#لسٹ_نمبر 2/5
باقی3
🚨
شہریت نہیں چھوڑ سکتے
تو سرکار انھیں عہدے سےفارغ کرے
انکی جگہ لاکھوں پاکستانی پڑھے لکھے نوجوان موجود ہیں

پاکستان میں دوہری شہریت والے افسران کی تعداد 22 ہزار 380 ھے
👇1/22
نوباح علی سعد برطانیہ
کامران ہاشمی امریکہ
طاہر عزیز خان برطانیہ
جنید شریف کینیڈا
ڈاکٹر جلیل اختر کینیڈا
گریڈ20کی ڈاکٹر صبینہ عزیز برطانیہ
گریڈ18کےعتیق امجد کینیڈا گریڈ17کی لائقہ کےبسرا امریکہ گریڈ19کی فاخرہ سلطانہ برطانیہ
گریڈ 19کےڈاکٹر آصف خان برطانیہ
گریڈ18کی نسرین کوثر
👇2/22
کینیڈا
گریڈ17کی کشور فردوس کینیڈا گریڈ20کےناصر سعید کینیڈا گریڈ18کےڈاکٹر محمد علی عارف برطانیہ
ڈاکٹر محمد احمد بودلا کینیڈا گریڈ18کی ناظمہ ملک کینیڈا گریڈ18کی عائشہ سعید نیوزی لینڈ گریڈ17کےساجد مسعود برطانیہ،
گریڈ17کے شاہد آزاد نیوزی لینڈ، گریڈ18کے نیاز محمد خان کینیڈا
👇3/22
Read 22 tweets
Oct 30
پی ٹی آئی کے جائز مطالبات
1-آرمی چیف کی تعیناتی کا اختیار عمران خان کو دیا جائے۔یا پھر جنرل باجوہ کو تاحیات ایکسٹینشن دی جائے۔
2- امپورٹڈ حکومت کو ہٹاکر
عمران خان کو وزیراعظم بنایا جائے
3- چیف الیکشن کمشنر عمران خان کی مرضی کا بندہ لگایا جائے
4- سابق چیف جسٹس آف پاکستان
👇1/6
ثاقب نثار کو واپس لایا جائے۔
5- ڈی جی ISI جنرل فیض حمید کو لگایا جائے۔
6- چئیرمین نیب جاوید اقبال کو واپس لایا جائے۔
7- ایم کیو ایم، باب اور اتحادیوں کو pti کی سپورٹ کرنے پر مجبور کیا جائے۔
8- ڈی جی FIA کا اضافی چارج عمران خان کو دیا جائے۔
9- توشہ خانہ، فارن فنڈنگ، BRT،
👇2/6
مالم جبہ، کرونا فنڈز، برطانیہ سے آئے ملک ریاض کیلے60 ارب، رنگ روڈ، القادر یونیورسٹی کی زمین، بنی گالہ میں 800 کنال زمینیں، پٹرول آٹا چینی ادویات، بلین ٹریز سکینڈلزکی تحقیقات فوراْ بند کی جائیں
10- توہین عدالت، توہین الیکشن کمشن، ججز کو دھمکیاں، عدالتی احکامات کی خلاف ورزی،
👇3/6
Read 6 tweets
Oct 30
پاکستان کے22500 بیوروکریٹس غیر ملکی شہریت کےحامل ہیں
اب یہ سب ملک کیخاطر بدلنا ہو گا۔🚨
شہریت نہیں چھوڑ سکتےتو سرکار عہدے سےفارغ کرے ،انکی جگہ لاکھوں پاکستانی پڑھے لکھے نوجوان موجود ہیں

پاکستان میں دوہری شہریت والے افسران کی تعداد 22 ہزار 380 ہے

ڈی پی آر پنجاب پولیس
👇1/23
نبیلہ غضنفر گریڈ 19کی محکمہ پریس انفارمیشن ترجمان پنجاب پولیس ہیں اور
کینیڈا کی شہری ہیں

اتفاق سےگریڈ21 کےایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس
اور
ساہیوال سانحہ کی تحقیق کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ سید اعجاز حسین شاہ
گریڈ 21کے اڈپشنل IG پولیس
بھی کینیڈا کے شہری ہیں
👇2/23
پاکستان میں دوہری شہریت والے افسران کی تعداد بائیس ہزار 380 ہے
اس میں
1100 کا تعلق صرف پولیس اور
بیوروکریسی سے ہیں اور ان میں سے
540 کینیڈین ,
240 برطانوی
190 کے قریب امریکہ کے بھی شہری ،
درجنوں سرکاری ملازمین نے آسٹریلیا
،نیوزی لینڈ،ملائیشیا اورآئرلینڈ جیسے ملکوں
👇3/23
Read 23 tweets
Oct 29
زرداری صاحب سے لاکھ اختلاف سہی، لیکن محترمہ کی شہادت کے فوری بعد اگر وہ سیاسی پوائنٹ سکورنگ کی طرف جاتے تو پاکستان کو بہت نقصان ہونا تھا اس وقت جب لوگوں میں غم و غصہ تھا انہوں نے جلتی پر تیل کا کام نہیں کیا، میاں صاحب سب سے پہلے ہسپتال پہنچے سیاسی مخالفین نے ایک دوسرے پر
👇1/6
الزام تراشی نہیں کی۔جن سیاسی لوگوں پربعد میں الزام لگے محترمہ انکا نام اپنی زندگی میں خود دےکرگئی تھیں
ارشدشریف کی لاش کےاوپر
اسوقت ہرقسم کا پراپیگنڈا کیاجا رہاھے
کوئی تابوت کی غلط تصاویر لگا رہا،کوئی ائرپورٹ سےجھوٹی خبریں دے رہا،کوئی پوسٹ مارٹم کےمتعلق افواہیں پھیلاتا رہا
👇2/7
کوئی یو ٹیوب پر اپنے چینل سے لائیو ویڈیوز بنا رہا، کوئی خود اپنے روتے کی ویڈیوز اپنے اکاؤنٹ سے ٹویٹ کر رہا، موت برحق ہے اور میرا یہ اصول رہا ہے کہ کسی کی موت اور بیماری کا مذاق نہیں بنانا چاہیے، ہم سب نے زندگی میں کہیں نا کہیں کسی نا کسی پیارے کی موت کا تلخ تجربہ کیا ہو گا
👇3/7
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(