کسےمعلوم تھا کہ #جاتی_عمرہ(امرتسر)میں 1920ءمیں پیدا ہونیوالا بچہ مستقبل میں پاکستان کی صنعت اور سیاست میں منفرد مقام حاصل کر لیگا اور پاکستان کی سیاست پر
اثر انداز ہونیوالا فرد بن جائیگا @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @rajawaseem1511
👇1/20
لیکن یہ سب کاتب تقدیر نے الحاج میاں محمد شریف کے مقدر میں لکھا تھا جنہوں نے اپنے مستقبل اور تقدیر کو تدبیر ،محنت ،عزم ،ہمت ،جفا کشی اور جدوجہد سےسنوارا ۔انہوں نے ابتدائی تعلیم امرتسر کےجاتی عمرہ سےچار کلو میٹر کےفاصلے پر واقع گاﺅں نیویں سرلی سےحاصل کی
بعد ازاں انکےخاندان
👇2/20
نےپاکستان ہجرت کی اور لاہو ر
کےمسلم ہائی سکول رام گلی میں داخلہ لیا ۔میٹرک کیبعد مزید تعلیم اسلامیہ کالج ریلوے روڈ
سےحاصل کی ۔فیلڈ مارشل ایوب خان کے دور حکومت میں ملک میں صنعتوں کیلئے ماحول سازگار تھا تو میاں محمد شریف نے بھی ایک چھوٹا ساصنعتی یونٹ لگایا
ستر کی دہائی تک
👇3/20
حالت یہ ہوگئی تھی کہ انکے صنعتی ادارے میں کام کرنیوالے مزدوروں کی تعداد پاکستان
کےکسی بھی ادارے سےزیادہ تھی لیکن اللہ تعالی جنکو دیتاھے انہیں آزمائش میں بھی ڈالتا اور آزماتاھے
ذوالفقار علی بھٹو کےدور حکومت میں میاں شریف کی فیکٹریوں کو قومیانہ آزمائشوں میں سےایک آزمائش تھی
👇4/20
لیکن میاں محمد شریف اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس آزمائش پر پورا اتر ے
صبر و استحقامت کے ساتھ حالات کا جوانمردی سے مقابلہ کیا ۔1979ءکو اتفاق فاﺅنڈری تباہ شدہ حالت میں واپس کی گئی ۔محنت کی عظمت پر یقین رکھنے والے میاں محمد شریف نے دن رات محنت سے چند ہی برسوں سے اس ادارے کو
👇5/20
دوبارہ منافع بخش ادارہ بنایا اور ہزاروں خاندانوں کو دوبارہ روزگار ملا۔میاں محمد شریف نے کبھی انتخابات میں حصہ نہیں لیا لیکن انکے بیٹوں کی عملی سیاست کے پیچھے انکے ہی فیصلوں کا عمل دخل تھا ۔
مرحوم نے نہ صرف اپنے بیٹوں کو سیاست سکھائی بلکہ اپنی بہو کلثوم نواز کو سیاست میں
👇6/20
لانے کا فیصلہ بھی انہی کا تھا ۔وہ پاکستان میں صحیح معنوں میں اللہ تعالیٰ کے حکم اور قانون کی حکمرانی کو نافذ ہوتا دیکھنا چاہتے تھے ۔ان کی ذات مذہبی ،سماجی ،تجارتی اور سب سے بڑھکر انسانی ہمدردی کی وجہ سےمشہور ہوئی
ملکی اور بین الاقوامی حلقوں میں انکو ایک #عظیم#صاحب_کردار
👇7/20
#انسان_دوست اور #ماہر_تجارت کےطور پر شہرت حاصل ہوئی ۔ایک شفیق باپ کی حیثیت سےانہوں نے اپنی اولاد اور کنبے کےجملہ افراد کی سرپرستی فرماتے ہوئے اسلامی شعائر کیمطابق پرورش اور تربیت فرمائی ۔انہی کی نگہداشت کا کرشمہ ہے کہ محمد نواز شریف اور محمد شہباز شریف پر قوم فخر کرتی ہے
👇8/20
جنہوں نےملک و قوم اور ملت اسلامیہ کی بےپناہ خدمات سرانجام دیکر عظیم باپ کےلائق بیٹے ہونےکا ثبوت دیا
محمد نوازشریف تین مرتبہ وزیراعظم رہ چکےہیں اور محمد شہبازشریف پنجاب کےتین مرتبہ وزیراعلی رہ چکےہیں اور ملک کے مقبول ترین لیڈر ہیں
الحاج محمد شریف بنیادی طو ر پر صنعتکار تھے
👇9/20
لیکن اپنےسیاسی تجربےاور بصیرت کی بدولت اپنےصاحبزادوں محمد نوازشریف اور محمد شہبازشریف کو انہوں نےسیاست کےمیدان میں ایسا بلند مقام دلوایا جو بہت کم لوگوں کو نصیب ہوتاھے
پاکستانی سیاست میں انکے کردار کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا
مرحوم ہمیشہ اس بات پر فخر کرتے رہے
👇10/20
کہ چھوٹی سی ورکشاپ سے تن تنہا کام کا آغاز کیا
صنعتکاروں کیلئے ایسی مثال قائم کی کہ آج بھی سب کیلئے باعث رشک ہے ۔وہ باجماعت نماز کی ادائیگی،رات کے وقت گھر میں قرآن پاک کی تلاوت اور احادیث نبوی کےحوالے سےتعلیمات دیتے تھےرات کے دو بجےاٹھ جاتے اور تہجد ادا فرماتےنماز فجر کی
👇11/20
ادائیگی کے بعد اشراق کے نوافل ادا فرماتے ۔اس کے بعد ناشتہ کرتے ۔وہ داتا دربار لاہور میں متواتر 14سال تک نماز کی اقامت فرماتے رہے ۔چار سالہ ملک بدری کے طویل ایام حرمین شریفین ان کا مسکن رہا ۔نماز ،روزہ ،حج ،عمرہ ،زکواة ،خیرات،صدقات ،شفقت ،محبت ،شرافت ،قناعت،سخاوت،تحمل اور
👇12/20
برداشت آپکی زندگی ک قیمتی اثاثہ تھے۔میاں محمد شریف مرحوم ہر سال اپنے دوستوں اور ملازمین کو عید کےموقع پرکپڑے تحفےمیں دیا کرتےتھے
میاں محمد شریف طویل عرصہ عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے باوجود بیماری کا مقابلہ انتہائی جوانمردی سے کرتےرہے۔آخری آیام تک نماز پنجگانہ کے پابند رہے
👇13/20
وہیل چیئر پر موجود ہونےکے باوجود انکی شدید خواہش ہوتی تھی کہ وہ نماز مسجد حرام میں ادا کریں۔فرمانبردار صاحبزادے محمد نوازشریف اور محمد
شہبازشریف دن رات اپنےوالد میاں محمد شریف کیساتھ رہتے انکی خدمت کرتےاور محمد نوازشریف خود وہیل چیئر پر اپنےوالد کو مسجد الحرام لےکر آتےتھے
👇14/20
مرحوم فلاحی کاموں میں بھی مصروف رہتےتھے۔انہوں نےلاہور میں #اتفاق_ہسپتال جاتی عمرہ رائیونڈ میں #شريف_میڈیکل_سٹی اور #شریف_تعلیمی_کمپلیکس قائم کیا #شریف_میڈیکل_سٹی میں غریبوں اور نادار مریضوں کا مفت علاج ہوتا۔وہ خود جا کر بیواﺅں ،معذوروں اور ناداروں کی مدد کرتے ان کے سروں
👇15/20
پر دست شفقت رکھتے
انکے قائم کردہ فلاحی ادارے شریف میڈیکل سٹی اور اتفاق ہسپتال میں آج بھی نادار وں،بیواﺅں او ر معذوروں کا مفت علاج ہوتا ہے اور یہ صدقہ جاریہ ہے جو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہمیشہ کے لئے قائم رہے گا ۔
بارہ اکتوبر 1999ءکو منتخب جمہوری حکومت پر ڈکٹیٹر نے
👇16/20
شب خون مارا
میاں محمد شریف کو بھی معصوم نواسوں کے ساتھ قیدو بند کی صعوبتیں
سختیاں برداشت کرناپڑیں لیکن صبر و استحکامت کےساتھ مشکل ترین حالات کا جراتمندی کیساتھ مقابلہ کیا۔اللہ تعالی کےفضل و کرم سےخادم الحرمین شریفین شہزادہ عبد اللہ نےمشکل حالات میں انکی بھر پور مدد کی
👇17/20
انہیں بحفاظت خاندان سمیت سعودی عرب منتقل کیا
وہ رمضان المبارک کےمقدس
رحمتوں،برکتوں مغفرتوں کےمہینے میں پندرہ رمضان شریف 29اکتوبر2004ءکو خالق حقیقی سےجا ملے۔انکےجسد خاکی کو سعودی عرب سےلاہورلایا گیا
جاتی عمرہ رائیونڈ لاہو میں ہزاروں اشکبار آنکھوں کےسامنےسپرد خاک کر دیاگیا
👇18/20
اناللہ و انا الیہ راجعون
قوم آج بھی الحاج میاں محمد شریف مرحوم کی خدا داد صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے
انکے ایصال ثواب کیلئےدعا کرتی رہتی ہے
ہماری دعاھے اللہ تعالی مرحوم
کےصاحبزادگان محمد نوازشریف محمد شہبازشریف کو اپنےمرحوم والد کیطرح جراتمندانہ فیصلوں کی طاقت عطاءفرمائے
👇19/20
جسطرح انہوں نےایٹمی دھماکوں کےوقت جرات اور بہادری کامظاہرہ کرتےہوئےدشمنوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیئے پاکستان کو ناقابل تسخیر قوت بنا دیا۔
پاکستان میں جتنے بھی بڑے منصوبےلگےاور ترقیاتی کسم ہوئے
دونوں بھائیوں کےدور حکومت میں ہوئے
دو بیٹےقوم کو تحفہ دیئے
شکریہ
End
فالو شیئر🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
پاکستان میں پہلی دھاندلی عسکری، بیوروکریٹ اور پیروں، وڈیروں کے گٹھ جوڑ سےہوئی
تاریخ نےکئی چہروں پر غلاف چڑھا رکھاھے
انکو بےنقاب کرنا ضروری ہو گیاھے
اور کتنے ہی لوگ تھےجنہوں
نےپاکستان کیلئے سب کچھ قربان کر دیا لیکن غدار کہلائے
👇1/27
صدارتی الیکشن 1965 کےدن ہیں
جن پر اب کوئی بات بھی نہیں کرتا۔نہ انکےبارے میں کچھ لکھا جاتاھے
یہ پہلا الیکشن تھا
جس میں بیورکریسی اور فوج نے ملکر دھاندلی کی
1965 کےصدارتی الیکشن میں پہلی دھاندلی خود فیلڈ مارشل ایوب خان نےکی
پہلےالیکشن۔بالغ رائے دہی کی بنیاد پر کروانےکا
👇2/27
اعلان کیاگیا
یہ اعلان۔9 اکتوبر 1964کو ہوا۔ مگر مادرملت فاطمہ جناح کے امیدوار بننے کے بعد یہ اعلان۔ ایوب خان کا انفرادی اعلان ٹھہرا۔اور سازش کے تحت یہ ذمہ داری حبیب اللّہ خان پرڈالی گئی
یہ پہلی پری پول دھاندلی تھی۔
1964میں کابینہ اجلاس میں
وزراء نے۔خوشامد کی انتہا کردی
👇3/27
غیر جمہوری بادشاہ، طلع آزما اور آمر ہمیشہ اپنی ناکامیوں کو چھپانےاور عوام کی توجہ اصل مسائل سےہٹانےکیلئے مذہب
قوم پرستی اور حب الوطنی کے جذبات کو ابھار کر اپنے اقتدار کو دوام بخشنےکی کوشش کرتےہیں
ہمارا واسطہ بھی غیر جمہوری قوتوں کے
👇1/12
پروردہ منافقین کےاس ٹولےسےھے جسکے سربراہ کا کردار تو #عبداللہ_بن_ابی سےکم نہیں لیکن صبح شام وہ نعرے ریاست مدینہ اور خلفائے راشدین کےلگاتاھےاور المیہ یہ ہےکہ اس ملک کا ایک بڑا مذہبی طبقہ اور اس کے رہنما ڈنڈے کے اشارے پر اس بدکردار شخص کے جھوٹ کا پردہ چاک کرنے کی بجائے
👇2/12
اسکی باتوں پر مہر تصدیق ثبت کرتےرہتےہیں
مولانا سمیع الحق اسکےحقانیہ مدرسےکے پیروکار ہوں، یا مولانا طارق جمیل اور اسکےتبلیغی ساتھی اداکار سب کا فتوی ہے
یہ شخص جیسا بھی ہےنعرہ تو ریاست مدینہ کےلگا رہاھے
سراج الحق اور اسکی جماعت اسلامی تو انکی ہم پیالہ اور ہم نوالا رہے ہیں
👇3/12
پاکستان کے22500 بیوروکریٹس غیر ملکی شہریت کےحامل ہیں
اب یہ سب ملک کیخاطر بدلنا ہوگا #لسٹ_نمبر 2/5
باقی3
🚨
شہریت نہیں چھوڑ سکتے
تو سرکار انھیں عہدے سےفارغ کرے
انکی جگہ لاکھوں پاکستانی پڑھے لکھے نوجوان موجود ہیں
پاکستان میں دوہری شہریت والے افسران کی تعداد 22 ہزار 380 ھے
👇1/22
نوباح علی سعد برطانیہ
کامران ہاشمی امریکہ
طاہر عزیز خان برطانیہ
جنید شریف کینیڈا
ڈاکٹر جلیل اختر کینیڈا
گریڈ20کی ڈاکٹر صبینہ عزیز برطانیہ
گریڈ18کےعتیق امجد کینیڈا گریڈ17کی لائقہ کےبسرا امریکہ گریڈ19کی فاخرہ سلطانہ برطانیہ
گریڈ 19کےڈاکٹر آصف خان برطانیہ
گریڈ18کی نسرین کوثر
👇2/22
کینیڈا
گریڈ17کی کشور فردوس کینیڈا گریڈ20کےناصر سعید کینیڈا گریڈ18کےڈاکٹر محمد علی عارف برطانیہ
ڈاکٹر محمد احمد بودلا کینیڈا گریڈ18کی ناظمہ ملک کینیڈا گریڈ18کی عائشہ سعید نیوزی لینڈ گریڈ17کےساجد مسعود برطانیہ،
گریڈ17کے شاہد آزاد نیوزی لینڈ، گریڈ18کے نیاز محمد خان کینیڈا
👇3/22
پی ٹی آئی کے جائز مطالبات
1-آرمی چیف کی تعیناتی کا اختیار عمران خان کو دیا جائے۔یا پھر جنرل باجوہ کو تاحیات ایکسٹینشن دی جائے۔ 2- امپورٹڈ حکومت کو ہٹاکر
عمران خان کو وزیراعظم بنایا جائے 3- چیف الیکشن کمشنر عمران خان کی مرضی کا بندہ لگایا جائے 4- سابق چیف جسٹس آف پاکستان
👇1/6
ثاقب نثار کو واپس لایا جائے۔ 5- ڈی جی ISI جنرل فیض حمید کو لگایا جائے۔ 6- چئیرمین نیب جاوید اقبال کو واپس لایا جائے۔ 7- ایم کیو ایم، باب اور اتحادیوں کو pti کی سپورٹ کرنے پر مجبور کیا جائے۔ 8- ڈی جی FIA کا اضافی چارج عمران خان کو دیا جائے۔ 9- توشہ خانہ، فارن فنڈنگ، BRT،
👇2/6
مالم جبہ، کرونا فنڈز، برطانیہ سے آئے ملک ریاض کیلے60 ارب، رنگ روڈ، القادر یونیورسٹی کی زمین، بنی گالہ میں 800 کنال زمینیں، پٹرول آٹا چینی ادویات، بلین ٹریز سکینڈلزکی تحقیقات فوراْ بند کی جائیں 10- توہین عدالت، توہین الیکشن کمشن، ججز کو دھمکیاں، عدالتی احکامات کی خلاف ورزی،
👇3/6
پاکستان کے22500 بیوروکریٹس غیر ملکی شہریت کےحامل ہیں
اب یہ سب ملک کیخاطر بدلنا ہو گا۔🚨
شہریت نہیں چھوڑ سکتےتو سرکار عہدے سےفارغ کرے ،انکی جگہ لاکھوں پاکستانی پڑھے لکھے نوجوان موجود ہیں
پاکستان میں دوہری شہریت والے افسران کی تعداد 22 ہزار 380 ہے
ڈی پی آر پنجاب پولیس
👇1/23
نبیلہ غضنفر گریڈ 19کی محکمہ پریس انفارمیشن ترجمان پنجاب پولیس ہیں اور
کینیڈا کی شہری ہیں
اتفاق سےگریڈ21 کےایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس
اور
ساہیوال سانحہ کی تحقیق کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ سید اعجاز حسین شاہ
گریڈ 21کے اڈپشنل IG پولیس
بھی کینیڈا کے شہری ہیں
👇2/23
پاکستان میں دوہری شہریت والے افسران کی تعداد بائیس ہزار 380 ہے
اس میں
1100 کا تعلق صرف پولیس اور
بیوروکریسی سے ہیں اور ان میں سے
540 کینیڈین ,
240 برطانوی
190 کے قریب امریکہ کے بھی شہری ،
درجنوں سرکاری ملازمین نے آسٹریلیا
،نیوزی لینڈ،ملائیشیا اورآئرلینڈ جیسے ملکوں
👇3/23
زرداری صاحب سے لاکھ اختلاف سہی، لیکن محترمہ کی شہادت کے فوری بعد اگر وہ سیاسی پوائنٹ سکورنگ کی طرف جاتے تو پاکستان کو بہت نقصان ہونا تھا اس وقت جب لوگوں میں غم و غصہ تھا انہوں نے جلتی پر تیل کا کام نہیں کیا، میاں صاحب سب سے پہلے ہسپتال پہنچے سیاسی مخالفین نے ایک دوسرے پر
👇1/6
الزام تراشی نہیں کی۔جن سیاسی لوگوں پربعد میں الزام لگے محترمہ انکا نام اپنی زندگی میں خود دےکرگئی تھیں
ارشدشریف کی لاش کےاوپر
اسوقت ہرقسم کا پراپیگنڈا کیاجا رہاھے
کوئی تابوت کی غلط تصاویر لگا رہا،کوئی ائرپورٹ سےجھوٹی خبریں دے رہا،کوئی پوسٹ مارٹم کےمتعلق افواہیں پھیلاتا رہا
👇2/7
کوئی یو ٹیوب پر اپنے چینل سے لائیو ویڈیوز بنا رہا، کوئی خود اپنے روتے کی ویڈیوز اپنے اکاؤنٹ سے ٹویٹ کر رہا، موت برحق ہے اور میرا یہ اصول رہا ہے کہ کسی کی موت اور بیماری کا مذاق نہیں بنانا چاہیے، ہم سب نے زندگی میں کہیں نا کہیں کسی نا کسی پیارے کی موت کا تلخ تجربہ کیا ہو گا
👇3/7