#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
لانگ مارچ کے چوتھے روز عمران خان دس لاکھ کا ٹارگٹڈ ہندسہ عبور کرنے کے بعد عوامی سمندر کے ساتھ آگے بڑھے گزشتہ 3 روز کی طرح آج بھی عمران خان انتہائی جارحانہ موڈ میں نظر آئے۔ یہ تو طے تھا کہ جب وہ لانگ مارچ کا آغاز کریں گے تو وہ اصل ذمہ داروں
@ImranKhanPTI
کو روزانہ کی بنیاد پر پھکی ضرور دیں گے اور قوم کو اصل ذمہ داروں کے متعلق بتاتے رہیں گے۔ انہوں نے پچھلے تین دنوں میں اسی چیز کو ٹارگٹ بنایا ہے لیکن آج وہ ایک اور لمٹ کراس کر گئے ۔۔

آج عمران خان نے اپنے جارحانہ خطاب میں واضح طور پر کہا کہ کچھ لوگوں نے بند کمروں کے اندر ملک کے
خلاف سازش کرکے کرپٹ اور نااہل ٹولے کو اس ملک پر مسلط کیا اور وہ لوگ پاکستان کے دشمن ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ بےشک ملک پر مارشل لا نافذ کردیا جائے انہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا اور انھیں کسی کا کوئی خوف نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان
جس صورتحال سے گزر رہا ہے , ایسا فاشزم مارشل لاء کے ادوار میں بھی نہیں دیکھا گیا کیونکہ وہ خود مشرف کی پوزیشن میں موجود رہے ہیں اور ان کے خلاف احتجاج اور لانگ مارچ کر چکے ہیں۔
لانگ مارچ کے چوتھے روز بھی لوگوں کے چہروں پر کسی قسم کی تھکن کے آثار نمایاں نہیں ہوئے بلکہ لوگ خوشی سے
جھومتے نظر آئے اور عمران خان کے تاریخی لانگ مارچ میں پورے جوش و خروش سے حصہ لیا۔ عمران خان نے اس لانگ مارچ کو پولیٹیکل انگیجمنٹ کا ذریعہ بنا لیا ہے اور وہ بہت سست رفتاری سے ہر شہر کے لوگوں کے دلوں میں گھر بناتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں ۔ اس وقت ان کے ساتھ لاکھوں لوگ ہیں اور بہت
منظم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ قوم میں پہلی دفعہ اس قدر شعور دیکھا جا رہا ہے۔

عمران خان کا یہ لانگ مارچ اگلی کئی دہائیوں تک پاکستانی سیاست پہ ایک گہری چھاپ مرتب کرے گا۔ انھوں نے وسطی پنجاب میں جس مضبوطی سے قدم جمائے ہیں اور لوگوں کو باہر نکالا ہے ، اس کے بعد مخالفین کی چیخیں
بلاوجہ نہیں ہیں۔ اب طاقت کے ایوانوں میں خوف و ہراس کی فضا بڑھتی جا رہی ہے اور عمران خان پوری قوت کے ساتھ دارلحکومت کی جانب رواں دواں ہے ۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی فتح و نصرت شامل حال رہے۔ ان شاءاللہ حقیقی آزادی کا سورج طلوع ہو رہا ہے

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Fayyaz Mughal 🇵🇰

Fayyaz Mughal 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @mfayyaz35f

Nov 3
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہےسلیم صافی اور غریدہ فاروقی نے آئی ایس پی آر کا حوالہ دیتے ہوئے ایک ہی سکرین شاٹ شیئر کیا ہے. غریدہ فاروقی نے ٹائم والا حصہ کاٹ لیا ہے تاہم صلیم صافی نے ٹائم کے ساتھ سکرین شاٹ شیئر کیا ہے. کیا آئی ایس پی آر اتنا غیر
@SaleemKhanSafi 🐕‍🦺
@OfficialDGISPR Image
پیشہ ورانہ بیان جاری کر سکتا ہے؟ کیا آئی ایس پی آر نے صرف صلیم صافی اور غریدہ فاروقی کو بیان جاری کیا؟ آئی ایس پی آر لاکھوں کروڑوں روپے اپنے سیٹ اپ پر خرچ کرتا ہے تو یہ بیان اپنے اکاؤنٹس سے کیوں شیئر نہیں کیا گیا؟ صلیم صافی یا غریدہ کو میسج ٹائپ کر کے دے دیا کہ آپ ہماری طرف
سے بیان لگا دیں؟

میسج پہنچنے کا وقت 1:49 ہے لیکن واقعہ تقریباً 4 بجے پیش آیا ہے. حملے سے پہلے مذمت کیسے کی گئی؟ واقعہ بھی گجرانوالہ کے قریب پیش نہیں آیا. اگر ایک منٹ کے لئے مان لیا جائے کہ میسج ریسیو کرنے والا الگ ٹائم زون میں ہے تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ کہاں پر ہے؟
Read 4 tweets
Nov 3
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
امریکہ کے ایک سیکرٹری لیول کے آفیسر کی دھمکی پر رجیم چینج کیا ہم نے برداشت کیا ،

آپ کے بقول عمران خان نااہل تھا اسے اقتدار سے نکالا چلیں ہم نے برداشت کیا ،

ملک میں قیادت کا فقدان تھا اس لئے کونے کونے سے چور ڈاکو لا کر ہم پر مسلط کر دیے ہم نے برداشت کیا ، Image
ملکی اداروں کو کٹھ پتلی کی طرح نچایا ہم نے برداشت کیا ،

لوگوں کو گھروں سے اٹھا کر ننگا کر کے ٹارچر کیا گیا ہم نے برداشت کیا،

لیکن
لیکن
لیکن
ارشد شریف کو بیرون ملک جا کر بے دردی سے شہید کیا یہ ہم سے برداشت نہیں ہو سکتا ،

ہم تمہیں ہیرو سمجھتے رہے لیکن تم بے رحم ولن نکل آئے ،
تم ڈاؤن ہو،

تم سفاک قاتل ہو ،

تم درندے ہو ،

تم فخر کی نہیں بلکہ خوف کی علامت ہو ،

تمہاری قابض سلطنت میں غلامی کے کانٹوں پر گھٹ گھٹ کے جینے سے پھولوں میں لپٹی شہید کی لاش بننا قبول ہے۔

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ادارہ نہیں چند عناصر خراب ہیں ۔ میں ان سے پوچھتا ہوں کہ کیا وہ کچھ
Read 6 tweets
Nov 3
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
ہمیں بہت افسوس ہوا کہ عمران خان نے جس روٹ کی یقین دہانی کرائی انہوں نے اس روٹ سے چند میٹر کی خلاف ورزی کی۔۔

جسٹس بندیال

اس کو چند میٹر کی خلاف ورزی نظر آگئی لیکن اس کو نظر نہیں آیا تو 25 مئی کو ہوا بدترین ریاستی تشدد نظر نہیں آیا۔۔اس کو
@ImranKhanPTI 💞 Image
نظر نہیں آیا تو لوگوں کو ہراساں کرنا نظر نہیں آیا۔۔اس کو نظر نہیں آیا تو اس ملک میں درپردہ لگا مارشل لا نظر نہیں آیا۔۔اس کو نظر نہیں آیا تو لوگوں کو ننگا کرکے ان کی تذلیل کرنا نظر نہیں آیا۔۔اس کو نظر نہیں آیا تو ارشد شریف نظر نہیں آیا۔۔

جب عمران خان کو کنٹرول کرنے میں
سب ناکام ہوگئے تو 2 سنیئر ججز کی تعیناتی پر ڈیل لیکر اب اس کو آگے کردیا گیا ہے۔۔یہی وجہ ہے کہ ہمارا انصاف میں 139 میں سے 130 واں نمبر ہے۔ 2 دن پہلے کہتا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں لیکن آج سیاسی مقدمے کی سماعت میں کہتا ہے فلاں پارٹی کو ایسے نہیں ویسے احتجاج کرنا
Read 6 tweets
Nov 2
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
آج کپتان پھر گرجا

جس کپتان کی گرج کو ہم پچھلے چار سالوں سے مس کر رہے تھے ، جو بغیر کسی کمپرومائز کے مخالفین کو للکارا کرتا تھا ، جو کہیں عوامی نعروں میں جھومتا تھا تو کہیں غیض و غضب میں گرجتا تھا ۔۔ اب وہی کپتان پھر سے نمودار ہوا ہے اور
@ImranKhanPTI 💞 Image
پچھلے چند ماہ سے وہی جھلک نظر آ رہی تھی لیکن لانگ مارچ میں کپتان کا یہی مزاج نظر آیا اور پھر آج وہ 2014 میں کنٹینر پہ کھڑے ہو کر للکارتا ہوا کپتان پورے جوبن سے نمودار ہوا۔ وہی آنکھوں میں چمک ، وہی چہرے کے تاثرات ، وہی للکار، وہی جوش ، وہی جذبہ ، وہی دبدبہ ، وہی ڈائیلاگ کی کھینچا
تانی ، وہی سامعین پہ سحر طاری کرنے کا انداز ۔۔۔۔۔۔۔ آج کپتان اسی انداز میں گرجا۔

کپتان نے آج قوم کے سامنے چھے سوالات رکھ کر اصل ذمہ داروں کو بیچ چوراہے ننگا کر دیا ۔ اندازہ تو لانگ مارچ کے پہلے دن ہی ہو گیا تھا کہ اب کپتان جارحانہ انداز میں اصل ذمہ داروں پہ چڑھائی کرے گا
Read 10 tweets
Nov 2
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
کپتان نے سب کو الجھا رکھا ہے۔

عمران خان کی سب سے بڑی قوت اور صلاحیت یہ ہے کہ وہ unpredictable ہیں ۔ مخالفین تو دور اپنے بھی نہیں سمجھ سکتے کہ وہ کس وقت کونسا سٹیپ اٹھائیں گے۔ ان کی ساری زندگی عجیب و غریب مگر بروقت ،صائب اور موثر فیصلوں سے
@ImranKhanPTI 💞 Image
پر ہے۔ وہ کرکٹ سے لے کر سیاست تک بہترین فیصلہ ساز رہے ہیں۔ صحیح وقت پہ صحیح فیصلہ لینا ان کی کمال کی خوبی ہے ۔ اس بار لانگ مارچ بھی ان کا یہی انداز ہے۔

عمران خان نے اس بار خیبرپختونخوا کی مضبوط قوت کو چھوڑتے ہوئے لانگ مارچ کا آغاز سنٹرل پنجاب سے کیا جہاں ن لیگ کی گرفت ہمیشہ
مضبوط رہی ہے۔ عمران خان خود لاہور پہنچے اور وہاں سے قافلہ نکالا ۔ اب وہ انتہائی سست رفتاری سے ہر شہر فتح کرتے ہوئے نکل رہے ہیں ۔ الیکشن کی اس سے بہتر تیاری ممکن ہی نہیں۔ وہ ہر شہر کو وقت دے رہے ہیں اور لوگ لانگ مارچ کو انجوائے کرتے ہوئے آگے بڑھتے ہیں۔
دارلحکومت میں ہزاروں
Read 10 tweets
Oct 25
#کلیجہ_چبانے_والی_ڈائن
اٹھارویں صدی کے ابتدائی سالوں میں ہندوستان پر مغل بادشاہ جہاندار شاہ حکمران تھا۔ جہاندار شاہ کو ایک طوائف بہت پسند تھی جس کا نام لال کنور تھا۔ جہاندار شاہ اس پر اتنا عاشق ہوا کہ اسے بازار سے لا کر اپنے حرم میں مستقل طور پر رکھ لیا
@MaryamNSharif 🦮🐕‍🦺
ایک دن جہاندار شاہ اپنی اسی داشتہ لال کنور کے ساتھ جمنا کنارے بیٹھا ہوا تھا۔ لال کنور نے لاڈ سے کہا کہ میں نے آج تک کبھی کشتی ڈوبتی ہوئی نہیں دیکھی۔ اس پر جہاندار شاہ نے فوراً اپنے سپاہیوں کو بلایا اور انہیں دریا میں چلتی ہوئی ایک کشتی ڈبونے کو کہا۔ سپاہیوں نے شاید توپ کا گولا
چلا کر یا کسی طرح لگاتار تیر چلا کر وہ کشتی ڈبو دی اور اس میں بیٹھ سارے لوگ دریا میں ڈوبنے لگے ۔ جہاندار شاہ نے لال کنور کے ساتھ بیٹھ کر قہقہے لگاتے ہوئے ان درجنوں لوگوں کے ڈوب کر مرنے کا نظارہ دیکھا اور یوں اپنی داشتہ کی خواہش پوری کی۔
جب ہم نے پہلی بار یہ کہانی پڑھی تو سوچا
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(