عمران خان کی سب سے بڑی قوت اور صلاحیت یہ ہے کہ وہ unpredictable ہیں ۔ مخالفین تو دور اپنے بھی نہیں سمجھ سکتے کہ وہ کس وقت کونسا سٹیپ اٹھائیں گے۔ ان کی ساری زندگی عجیب و غریب مگر بروقت ،صائب اور موثر فیصلوں سے @ImranKhanPTI 💞
پر ہے۔ وہ کرکٹ سے لے کر سیاست تک بہترین فیصلہ ساز رہے ہیں۔ صحیح وقت پہ صحیح فیصلہ لینا ان کی کمال کی خوبی ہے ۔ اس بار لانگ مارچ بھی ان کا یہی انداز ہے۔
عمران خان نے اس بار خیبرپختونخوا کی مضبوط قوت کو چھوڑتے ہوئے لانگ مارچ کا آغاز سنٹرل پنجاب سے کیا جہاں ن لیگ کی گرفت ہمیشہ
مضبوط رہی ہے۔ عمران خان خود لاہور پہنچے اور وہاں سے قافلہ نکالا ۔ اب وہ انتہائی سست رفتاری سے ہر شہر فتح کرتے ہوئے نکل رہے ہیں ۔ الیکشن کی اس سے بہتر تیاری ممکن ہی نہیں۔ وہ ہر شہر کو وقت دے رہے ہیں اور لوگ لانگ مارچ کو انجوائے کرتے ہوئے آگے بڑھتے ہیں۔
دارلحکومت میں ہزاروں
کنٹینر لگا دیے گئے ہیں ، خندقیں کھودی جا رہی ہیں اور گولہ بارود اکٹھا کیا جا رہا ہے کہ اس طرح کپتان سے بچا جائے لیکن وہ مسکراتا ہوا سست رفتاری سے آگے بڑھ رہا ہے اور اسلام آباد اور پنڈی کے مضافات میں بے چینی بڑھ رہی ہے۔ سندھ سے پولیس منگوا لی گئی اور ایف سی کے دستے بھی تعینات کیے
گئے ہیں لیکن کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ باقی ملک کو کیسے کنٹرول کیا جائے۔ جنوبی پنجاب کے قافلوں کی ترتیب کا کسی کو علم نہیں ہے۔ خیبرپختونخوا کے قافلے کیسے گھیراؤ کریں گے ، کوئی نہیں جانتا۔ بلوچستان تک سے قافلے تیار کیے جا رہے ہیں جو قاسم سوری کی قیادت میں مارچ کریں گے۔ آزاد کشمیر
تک تو ابھی کال ہی نہیں گئی جو سٹینڈ بائی پہ ہے ۔ عمران خان کا لشکر بے ترتیب بتایا جا رہا ہے لیکن سپہ سالار جانتا ہے کہ اس بے ترتیبی میں کتنی طاقت ہے اور وہ کیسے اس منظم مہم کو موثر بنا کر آخری داؤ کھیلے گا۔ وفاقی حکومت کے پاس ابھی تک کوئی بھی پلان موجود نہیں ہے کیونکہ کپتان
نے ہر طرف سے لشکر نکال کر انھیں پریشان کر رکھا ہے اور یہ ترتیبی اور الجھن انھیں کوئی پلان بنانے ہی نہیں دے رہی۔
اسلام آباد میں اس وقت جو خوف و ہراس کی کیفیت ہے وہ خندقوں ، کنٹینر اور بھاری نفری سے واضح ہے ۔ ایک جنگ کی سی کیفیت ہے لیکن کپتان کہہ رہا ہے کہ ہم ان کو اس بار تشدد
کا موقع ہی نہیں دیں گے۔ وہ ماہر کپتان کی طرح لانگ ٹرم ور شارٹ ٹرم پلاننگ کے تحت سب کچھ کر رہا ہے۔ یاد رکھیے گا یہ دنوں کی بات نہیں ہے بلکہ کپتان اس مہم کو ایک سے دو مہینے تک کھینچ سکتا ہے ۔ وہ اعصابی جنگ کھیل رہا ہے اور طاقت کی ان چند ٹکڑیوں کو مفلوج کر کے ان کا گھیراؤ
کرنے کے موڈ میں ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ وہ اسلام آباد کا گھیراؤ کرنے کے بعد جام پیک لگائے گا اور حکومت کرنا ناممکن ہو جائے گی۔ اس صورت میں تازہ کمک منگوانے کا راستہ بھی صرف کپتان کے ہاتھ میں ہو گا۔ قوم کو بس اپنے لیڈر پہ اعتماد کرتے ہوئے حقیقی آزادی کے اس فائنل معرکے میں شرکت
لازمی بنانا ہو گی تاکہ آنے والی نسلوں کو فخر سے بتا سکیں کہ ہم آزادی کی اس لڑائی میں اپنے کپتان کے ہم رکاب تھے۔ ان شاءاللہ فتح حق کی ہو گی۔
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
مجھے تو آج یہ دکھ بھی کھا گیا کہ ستر سال کا شخص قوم کےلیے دن رات بغیر تھکے لڑ رہا ہے اور آج اس کی ٹانگوں میں گولیاں مار دی گئیں اور وہ خون آلود کپڑوں اور رستے زخموں سے قدم اُٹھاتا اور چہرے پہ درد کی شدت لیے آگے بڑھا اور پھر لوگوں کو @ImranKhanPTI 💞
سامنے دیکھا تو تکلیف بھلا کر مسکرا کر ہاتھ ہلاتا رہا۔
کیا جرم ہے یار اس شخص کا جو اس عمر میں یہ سب جھیل رہا ہے ؟
ایک زخم نو اپریل کو لگا تھا جب کپتان ڈائری اٹھا کر شکستہ دل سے یہ کہتے ہوئے نکلا کہ کوئی رہ تو نہیں گیا اور آج ایک یہ زخم بھی دل چیر گیا جب ٹانگوں میں گولیاں
لیے میرا کپتان چہرے پہ درد کی شدت لیے کنٹینر سے باہر نکلا۔ ستر سال بڑی عمر ہوتی ہے۔ وہ اپنے بال بچوں کو چھوڑ کر اُدھر ہماری آزادی اور وقار کےلیے لڑ رہا ہے لیکن اس عمر میں اسے جو صلہ ملا وہ گولیوں کی بوچھاڑ تھی۔ ایسا ظلم بھی کوئی کرتا ہے یار ؟
آج کپتان کی حالت نے کلیجہ چیر دیا
ٹانگ میں گولیاں کھا کر درد سے کراہتا ہوا نکلا اور جب عوام سامنے آئی تو مسکراتے ہوئے مکے لہرانے لگا کہ قوم کا حوصلہ نہ ٹوٹے۔
ہسپتال پہنچا تو فوراً بیان جاری کیا کہ انتشار کی جانب مت جانا ، میں ٹھیک @ImranKhanPTI 💞
ہوں ۔ گولیاں کھا کر اور قاتلانہ حملے کے بعد بھی ظرف یہ ہے کہ ملک فساد کی طرف نہ جائے۔
ابھی آپریشن روم میں ہی تھا کہ اپنی فکر چھوڑ کر پارٹی راہنماؤں کو بلا کر ہدایات دے رہا تھا کہ کیا کرنا ہے۔
جب قوم اپنے غم و غصے کا اظہار کرنے سڑکوں پہ پہنچی تو فوراً بیان جاری کر کے ان کا
غصہ ٹھنڈا کیا کہ کل گیارہ بجے مارچ پھر شروع ہو گا ۔
پچھلے پانچ چھے ماہ میں عوامی غم و غصے کے سامنے وہ دیوار بنے کھڑا ہے کہ ملک سری لنکا کی طرف فساد کی طرف نہ بڑھیں۔ اس کی ہر کوشش امن کی جانب بڑھتی ہے جبکہ مخالفین کی ہر کوشش گھٹیا ہوتی ہے ۔ عمران خان کا ہر قدم ذاتی مفاد کے
کسی بلڈنگ کی ماونٹی سے گن شاٹ مارے گئے جو کہ برسٹ تھا اس سے پہلے کہ لوگوں کی توجہ اس گن شاٹ والے کی طرف جاتی کہ نیچے سے پسٹل سے ف ائر ہوتا ہے اور پھر ابتسام اس کو روکنے کی ویڈیو سے ظاہر ہوتا ہے
اب اس ویڈیو کو غور @ImranKhanPTI
سے دیکھیں اس ویڈیو میں معظم۔گوندل جو کہ اس سارے میں شہید ہوا جس کے بارے میں ابتسام نے کہا کہ اس کو اس بھاگتے ہوئے حملہ اور کی گولی لگی۔
لیکن جس وقت معظم اس حملہ آور کو پکڑنے لگتا ہے اسی وقت وہ نیچے گرجاتا ہے اور نہ ہی اوپر اٹھتا ہے اور نہ ہی ہلتا ہے جبکہ اس وقت حملہ آور کی
گن کا رخ اوپر کی طرف ہوتا ہے۔
مطلب ممکن ہی نہیں کہ حملہ آور کی گولی معظم کو لگی ہو۔۔ اور ممکن ہے کہ اس کو گولی پیچھے سے لگی ہے۔۔ اور یہ بھی ممکن ہے کہ کور اپ حملہ آور کو مارنے کے لیے تیسرا سنایئپر یا گن شاٹ والا کہیں بیٹھا ہو لیکن جیسے ہی اس نے کور اپ حملہ آور کو اڑانے کے لیے
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہےسلیم صافی اور غریدہ فاروقی نے آئی ایس پی آر کا حوالہ دیتے ہوئے ایک ہی سکرین شاٹ شیئر کیا ہے. غریدہ فاروقی نے ٹائم والا حصہ کاٹ لیا ہے تاہم صلیم صافی نے ٹائم کے ساتھ سکرین شاٹ شیئر کیا ہے. کیا آئی ایس پی آر اتنا غیر @SaleemKhanSafi 🐕🦺 @OfficialDGISPR
پیشہ ورانہ بیان جاری کر سکتا ہے؟ کیا آئی ایس پی آر نے صرف صلیم صافی اور غریدہ فاروقی کو بیان جاری کیا؟ آئی ایس پی آر لاکھوں کروڑوں روپے اپنے سیٹ اپ پر خرچ کرتا ہے تو یہ بیان اپنے اکاؤنٹس سے کیوں شیئر نہیں کیا گیا؟ صلیم صافی یا غریدہ کو میسج ٹائپ کر کے دے دیا کہ آپ ہماری طرف
سے بیان لگا دیں؟
میسج پہنچنے کا وقت 1:49 ہے لیکن واقعہ تقریباً 4 بجے پیش آیا ہے. حملے سے پہلے مذمت کیسے کی گئی؟ واقعہ بھی گجرانوالہ کے قریب پیش نہیں آیا. اگر ایک منٹ کے لئے مان لیا جائے کہ میسج ریسیو کرنے والا الگ ٹائم زون میں ہے تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ کہاں پر ہے؟
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
ہمیں بہت افسوس ہوا کہ عمران خان نے جس روٹ کی یقین دہانی کرائی انہوں نے اس روٹ سے چند میٹر کی خلاف ورزی کی۔۔
جسٹس بندیال
اس کو چند میٹر کی خلاف ورزی نظر آگئی لیکن اس کو نظر نہیں آیا تو 25 مئی کو ہوا بدترین ریاستی تشدد نظر نہیں آیا۔۔اس کو @ImranKhanPTI 💞
نظر نہیں آیا تو لوگوں کو ہراساں کرنا نظر نہیں آیا۔۔اس کو نظر نہیں آیا تو اس ملک میں درپردہ لگا مارشل لا نظر نہیں آیا۔۔اس کو نظر نہیں آیا تو لوگوں کو ننگا کرکے ان کی تذلیل کرنا نظر نہیں آیا۔۔اس کو نظر نہیں آیا تو ارشد شریف نظر نہیں آیا۔۔
جب عمران خان کو کنٹرول کرنے میں
سب ناکام ہوگئے تو 2 سنیئر ججز کی تعیناتی پر ڈیل لیکر اب اس کو آگے کردیا گیا ہے۔۔یہی وجہ ہے کہ ہمارا انصاف میں 139 میں سے 130 واں نمبر ہے۔ 2 دن پہلے کہتا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں لیکن آج سیاسی مقدمے کی سماعت میں کہتا ہے فلاں پارٹی کو ایسے نہیں ویسے احتجاج کرنا