جس کپتان کی گرج کو ہم پچھلے چار سالوں سے مس کر رہے تھے ، جو بغیر کسی کمپرومائز کے مخالفین کو للکارا کرتا تھا ، جو کہیں عوامی نعروں میں جھومتا تھا تو کہیں غیض و غضب میں گرجتا تھا ۔۔ اب وہی کپتان پھر سے نمودار ہوا ہے اور @ImranKhanPTI 💞
پچھلے چند ماہ سے وہی جھلک نظر آ رہی تھی لیکن لانگ مارچ میں کپتان کا یہی مزاج نظر آیا اور پھر آج وہ 2014 میں کنٹینر پہ کھڑے ہو کر للکارتا ہوا کپتان پورے جوبن سے نمودار ہوا۔ وہی آنکھوں میں چمک ، وہی چہرے کے تاثرات ، وہی للکار، وہی جوش ، وہی جذبہ ، وہی دبدبہ ، وہی ڈائیلاگ کی کھینچا
تانی ، وہی سامعین پہ سحر طاری کرنے کا انداز ۔۔۔۔۔۔۔ آج کپتان اسی انداز میں گرجا۔
کپتان نے آج قوم کے سامنے چھے سوالات رکھ کر اصل ذمہ داروں کو بیچ چوراہے ننگا کر دیا ۔ اندازہ تو لانگ مارچ کے پہلے دن ہی ہو گیا تھا کہ اب کپتان جارحانہ انداز میں اصل ذمہ داروں پہ چڑھائی کرے گا
ڈی جی آئ ایس ائی کان کھول کر سن لو۔۔۔۔ سے شروع ہوئئ للکار اب ان کے جرائم گنوانے اور ان سے قوم کو آزادی دلوانے کی للکار تک آن پہنچی ہے۔ آج کپتان نے اصل ذمہ داروں کے کرتوت دکھا دیے۔
آج ارشد شریف کا سوال زندہ ہو گیا۔ آج #وہ_کون_تھا کی گردان پھر دہرائی گئی بس زمانہ بدل گیا
اب بات ماضی سے حال پہ آ چکی ہے اور ارشد شریف شہید کا سوال #وہ_کون_ہے کے روپ میں ڈھل گیا اور کپتان نے حقائق و دلائل کی روشنی میں اس سوال کو بچے بچے کی زبان پہ جاری کر دیا۔
آج کپتان للکارا کہ وہ کون ہے جسے براہ راست امریکہ سے آرڈر آتے ہیں ، وہ کون ہے جس نے ارض وطن کا سودا کیا ہے
وہ کون ہے جو اس ملک پہ قابض ہے ، وہ کون ہے جو ہماری زندگیاں کنٹرول کرنا چاہتا ہے ، وہ کون ہے جو ہماری آواز بند کرنا چاہتا ہے ۔ کون صحافیوں کو دھمکیاں دیتا ہے۔ کون اپنے شہریوں کو کالیں کر کے دھمکاتا ہے ، کون بوڑھے سینٹر کو ننگا کرتا ہے ، کون سیاسی ورکروں پہ تشدد کرتا ہے ، کون
ارشد شریف کی شہادت کا زمہ دار ہے ، کون ہے جس نے ملک سے دشمنی کرتے ہوئے اور اپنے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے چوروں اور لٹیروں کو اس قوم پہ مسلط کیا ۔۔۔۔۔۔ کپتان کے سوالات کا انداز ذمہ دارانہ مگر معانی صد فیصد یہی تھے اور اس نے قوم کے ذہنوں میں سوالات چھوڑ دیے ہیں اور اب قوم اصل
ذمہ داروں تک پہنچ گئی ہے۔
کپتان نے اپنی تحریک کو منظم کر کے قوم کو اصلی مجرمان کی شناخت کروا کر اور انھیں بے نقاب کر کے اس مٹی کا وہ پچہتر سالہ قرض ادا کیا ہے جو اس پہ واجب بھی نہیں تھا۔ کپتان نے اپنی جان پہ کھیل کر آج قوم کو اس مقام پہ لا کھڑا کیا ہے جہاں ملک و قوم کے
حقیقی دشمن ، قابض طاغوتی قوتیں بے نقاب ہو چکی ہیں۔ اب تمام اشرافیہ اور مافیا لائن کے ایک طرف کھڑے کھڑے ہیں جبکہ عوام دوسری طرف کھڑے ہیں ۔ حق و باطل واضح ہو چکے ہیں ۔ اب آخری معرکہ باقی ہے جس کےلیے کپتان کا لشکر طاغوتی قوتوں کے گرد گھیرا ڈالنے کےلیے اگے بڑھ رہا ہے اور وہ
لشکر کو ترتیب دیتے ہوئے اس گھیراؤ کو اس قدر مضبوط بنا رہا ہے کہ بغیر کسی خون خرابے کے وہ ان قوتوں کو گھیر کر گھٹنے ٹیکنے پہ مجبور کر دے۔ قرائن بتا رہے ہیں کہ کپتان کی کامیابی کے چانسز ایک سو دس فیصد ہیں
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
مجھے تو آج یہ دکھ بھی کھا گیا کہ ستر سال کا شخص قوم کےلیے دن رات بغیر تھکے لڑ رہا ہے اور آج اس کی ٹانگوں میں گولیاں مار دی گئیں اور وہ خون آلود کپڑوں اور رستے زخموں سے قدم اُٹھاتا اور چہرے پہ درد کی شدت لیے آگے بڑھا اور پھر لوگوں کو @ImranKhanPTI 💞
سامنے دیکھا تو تکلیف بھلا کر مسکرا کر ہاتھ ہلاتا رہا۔
کیا جرم ہے یار اس شخص کا جو اس عمر میں یہ سب جھیل رہا ہے ؟
ایک زخم نو اپریل کو لگا تھا جب کپتان ڈائری اٹھا کر شکستہ دل سے یہ کہتے ہوئے نکلا کہ کوئی رہ تو نہیں گیا اور آج ایک یہ زخم بھی دل چیر گیا جب ٹانگوں میں گولیاں
لیے میرا کپتان چہرے پہ درد کی شدت لیے کنٹینر سے باہر نکلا۔ ستر سال بڑی عمر ہوتی ہے۔ وہ اپنے بال بچوں کو چھوڑ کر اُدھر ہماری آزادی اور وقار کےلیے لڑ رہا ہے لیکن اس عمر میں اسے جو صلہ ملا وہ گولیوں کی بوچھاڑ تھی۔ ایسا ظلم بھی کوئی کرتا ہے یار ؟
آج کپتان کی حالت نے کلیجہ چیر دیا
ٹانگ میں گولیاں کھا کر درد سے کراہتا ہوا نکلا اور جب عوام سامنے آئی تو مسکراتے ہوئے مکے لہرانے لگا کہ قوم کا حوصلہ نہ ٹوٹے۔
ہسپتال پہنچا تو فوراً بیان جاری کیا کہ انتشار کی جانب مت جانا ، میں ٹھیک @ImranKhanPTI 💞
ہوں ۔ گولیاں کھا کر اور قاتلانہ حملے کے بعد بھی ظرف یہ ہے کہ ملک فساد کی طرف نہ جائے۔
ابھی آپریشن روم میں ہی تھا کہ اپنی فکر چھوڑ کر پارٹی راہنماؤں کو بلا کر ہدایات دے رہا تھا کہ کیا کرنا ہے۔
جب قوم اپنے غم و غصے کا اظہار کرنے سڑکوں پہ پہنچی تو فوراً بیان جاری کر کے ان کا
غصہ ٹھنڈا کیا کہ کل گیارہ بجے مارچ پھر شروع ہو گا ۔
پچھلے پانچ چھے ماہ میں عوامی غم و غصے کے سامنے وہ دیوار بنے کھڑا ہے کہ ملک سری لنکا کی طرف فساد کی طرف نہ بڑھیں۔ اس کی ہر کوشش امن کی جانب بڑھتی ہے جبکہ مخالفین کی ہر کوشش گھٹیا ہوتی ہے ۔ عمران خان کا ہر قدم ذاتی مفاد کے
کسی بلڈنگ کی ماونٹی سے گن شاٹ مارے گئے جو کہ برسٹ تھا اس سے پہلے کہ لوگوں کی توجہ اس گن شاٹ والے کی طرف جاتی کہ نیچے سے پسٹل سے ف ائر ہوتا ہے اور پھر ابتسام اس کو روکنے کی ویڈیو سے ظاہر ہوتا ہے
اب اس ویڈیو کو غور @ImranKhanPTI
سے دیکھیں اس ویڈیو میں معظم۔گوندل جو کہ اس سارے میں شہید ہوا جس کے بارے میں ابتسام نے کہا کہ اس کو اس بھاگتے ہوئے حملہ اور کی گولی لگی۔
لیکن جس وقت معظم اس حملہ آور کو پکڑنے لگتا ہے اسی وقت وہ نیچے گرجاتا ہے اور نہ ہی اوپر اٹھتا ہے اور نہ ہی ہلتا ہے جبکہ اس وقت حملہ آور کی
گن کا رخ اوپر کی طرف ہوتا ہے۔
مطلب ممکن ہی نہیں کہ حملہ آور کی گولی معظم کو لگی ہو۔۔ اور ممکن ہے کہ اس کو گولی پیچھے سے لگی ہے۔۔ اور یہ بھی ممکن ہے کہ کور اپ حملہ آور کو مارنے کے لیے تیسرا سنایئپر یا گن شاٹ والا کہیں بیٹھا ہو لیکن جیسے ہی اس نے کور اپ حملہ آور کو اڑانے کے لیے
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہےسلیم صافی اور غریدہ فاروقی نے آئی ایس پی آر کا حوالہ دیتے ہوئے ایک ہی سکرین شاٹ شیئر کیا ہے. غریدہ فاروقی نے ٹائم والا حصہ کاٹ لیا ہے تاہم صلیم صافی نے ٹائم کے ساتھ سکرین شاٹ شیئر کیا ہے. کیا آئی ایس پی آر اتنا غیر @SaleemKhanSafi 🐕🦺 @OfficialDGISPR
پیشہ ورانہ بیان جاری کر سکتا ہے؟ کیا آئی ایس پی آر نے صرف صلیم صافی اور غریدہ فاروقی کو بیان جاری کیا؟ آئی ایس پی آر لاکھوں کروڑوں روپے اپنے سیٹ اپ پر خرچ کرتا ہے تو یہ بیان اپنے اکاؤنٹس سے کیوں شیئر نہیں کیا گیا؟ صلیم صافی یا غریدہ کو میسج ٹائپ کر کے دے دیا کہ آپ ہماری طرف
سے بیان لگا دیں؟
میسج پہنچنے کا وقت 1:49 ہے لیکن واقعہ تقریباً 4 بجے پیش آیا ہے. حملے سے پہلے مذمت کیسے کی گئی؟ واقعہ بھی گجرانوالہ کے قریب پیش نہیں آیا. اگر ایک منٹ کے لئے مان لیا جائے کہ میسج ریسیو کرنے والا الگ ٹائم زون میں ہے تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ کہاں پر ہے؟
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
ہمیں بہت افسوس ہوا کہ عمران خان نے جس روٹ کی یقین دہانی کرائی انہوں نے اس روٹ سے چند میٹر کی خلاف ورزی کی۔۔
جسٹس بندیال
اس کو چند میٹر کی خلاف ورزی نظر آگئی لیکن اس کو نظر نہیں آیا تو 25 مئی کو ہوا بدترین ریاستی تشدد نظر نہیں آیا۔۔اس کو @ImranKhanPTI 💞
نظر نہیں آیا تو لوگوں کو ہراساں کرنا نظر نہیں آیا۔۔اس کو نظر نہیں آیا تو اس ملک میں درپردہ لگا مارشل لا نظر نہیں آیا۔۔اس کو نظر نہیں آیا تو لوگوں کو ننگا کرکے ان کی تذلیل کرنا نظر نہیں آیا۔۔اس کو نظر نہیں آیا تو ارشد شریف نظر نہیں آیا۔۔
جب عمران خان کو کنٹرول کرنے میں
سب ناکام ہوگئے تو 2 سنیئر ججز کی تعیناتی پر ڈیل لیکر اب اس کو آگے کردیا گیا ہے۔۔یہی وجہ ہے کہ ہمارا انصاف میں 139 میں سے 130 واں نمبر ہے۔ 2 دن پہلے کہتا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں لیکن آج سیاسی مقدمے کی سماعت میں کہتا ہے فلاں پارٹی کو ایسے نہیں ویسے احتجاج کرنا